Lectures & RemindersQur'an & Tafsirفيديوتفسیر سورة البروج - 1admin·2 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو سوره البروج کی تفسیر پرمشتمل ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:01بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے قول باللہ السمع بنانے من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم والسماء ذات البروج والیوم الموعود وشاہد ومشہود قتل اصحاب الاخدود النار ذات الوقود ادھم علیہا قعود1:03وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودًا وَمَا نَقَبُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٍ یہ صورت البروج ہے جس کا دردبی آج شروع ہو رہا ہے یہ صورت البروج ہے اور یہ صورت بھی مکی صورتوں میں سے ہے1:35اور اس صورت میں ابتدا کے اندر اللہ تعالیٰ نے کئی چیزوں کی قسمیں کھائی ہیں اور یہ چند چیزوں کی قسمیں کھانے کے بعد اللہ نے فرمایا قتل کر دیئے گئے قتل آصحاب الاخدود ساب کے سب قتل کر دیئے گئے2:18تو یہ صورت بڑی اہم ہے ممکن ہے کہ اس میں ایک درس میں بات نہ آئے بڑی عبرت و نصیحت کی آجات ہیں اس کی تفسیر ہے اس لئے ممکن ہے کہ دو درسوں میں پورا ہو اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق نصیب فرمائے مکی صورتیں جو ہیں ان میں بہت ساری صورتیں ایسی ہیں جن میں سب سے بڑی دعوت ہے دین پر قائم رہنا کیونکہ قوم اور برادری کی طرف سے مکی زندگی مسلمانوں پر جو ستم2:49کہ پہاڑ ڈھائے جا رہے تھے اس موقع پر ترہ ترہ کی واقعات مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن دین پر اس کی مثالیوں سے مجھے کفار مکہ نے جن کمزور ضعیب مسلمانوں کو بہت ہی زیادہ تنگ کیا ان میں ایک خباب ابن عطی رضی اللہ تعالیٰ حضرت خباب ابن عطی پیشے کے لوہار تھے یہ3:31کسانی کے جو سامان آتے تھے پرانے زمانے میں حل ہے بیل ہے وہی ساری کلھاڑی ہے فاوڑا ہے پودال ہے سب بناتے تھے اب بنا بنا کر کے بیشتے تھے جب اسلام آیا تو انہوں نے اسلام چونکہ آپ جانتے ہیں کہ جہاں بڑے لوگ رہتے ہیں وہاں دھوبی ناہی اور کیا رہتے ہیں یہ بیچارہ تیلی کارپنٹر ان کی کوئی تو جو چاہے ان پر ظلمہ کریں یہ مسلمان ہو گئے اب کوئی ان کا پرسانہ4:10کیونکہ باہر کے تھے بیچارے آ کر کہ یہاں محرک مزدوری کر کے کھاتے کماتے تھے اللہ خفار مکہ ان کو بڑی تنگ کرتے بڑے پریشان کرتے یہاں تک کہ آگ کا انگارہ جلا کے تیار کرتے تو پیش کے پر ان کو لیٹا وہ طرف سے دھوا لیتے تاکہ خباب بن عرق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کروٹ نہ بدے اور پورے مکہ میں کوئی ایک انسان ایسا نہیں تھا جو آ کر کہ خفار مکہ کو یہ کہیں اس کو چون سدھا دے رہے ہیں4:48کہتے ہیں کروٹ بھی نہیں بدل سکتے تھے میرے بدن کی چرپیاں جب پیچھے انگارے پر گرتی تھے اس سے انگارہ یہ بڑی تکلیف اٹھائی اس لئے جمال ابن اصحاب رحمت اللہ علیہ نقل کرتے ہیں بس مثال کے طور پر واقعہ کی مکہ دندگی میں ایسی صورتوں کو اللہ نے اور ایسے واقعہ کیوں بیان کیا صرف ایک صحابی کو دیکھیں کن حالات سے وہ ان سے بڑے مشکلات جو انہوں نے دیتی جوانوں پر پہلے اللہ تعالیٰ نے ان کو بیان کیا تاکہ ان کو صبر تحمل کا5:26جذبہ پیدا ہو امار ابن سعید رحمت اللہ اپنے طبقات میں نکل کرتے ہیں کہ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے دور خلافت میں جہاں بیٹھتے تھے اس پر کوئی بیٹھ نہیں چکتا صرف حضرت بلال آتے تب بیٹھتے صرف حضرت بلال کی بیوچہ کیونکہ لوگوں نے سنا ہوگا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے شخص ہیں جو ابو بکر بلال تھے سیدنا تاکہ سیدنا6:10ابو بکر ہمارا سردار تھا اور اس نے ہمارے سردار بلال کو آزاد کیا سیدنا سمران ابو بکر سیدنا وعادہ کا سیدنا یہ ابو بکر ہمارے سردار تھے اور انہوں نے آزاد بھی کیا تو ہمارے سردار یعنی بلال کو سوچو ذرا سا اس سے انداز لگتا ہے کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے لئے حضرت بلال کا کیا مقام مرتبہ تھا ایک دن اتفاقاً مجلس میں6:42حضرت خباب بن عرط رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت خباب بن عرط آئے اور جگہ کھالی دیکھا جو بیٹھ گیا اور وہ اسی جگہ تھی کہ سوائے اب بلال بھی کوئی وہاں بیٹھتا نہیں تھا آئے اُدھر جگہ بری رہی ہوگی حضرت خباب بن عرط رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عمر فاروق رضی اللہ عنہ7:25یہ جگہ یہ صرف بلال کے آئے خباب بن عرط رضی اللہ عنہ نے کہا یہ کیوں؟ کہا کہ وہ دین کے خاطر بڑی تکلیف ہوتی ہے کہا چھاٹی ہے گئی عمر فاروق کے طرف پیش کر لی اور چہرہ دوسری طرف تو حضرت خباب بن عرط رضی اللہ عنہ کی زمین بلکل سفید پیچھن کی بلکل سفید عمر فاروق نے کہا یہ کیا؟ کہا بلال کے لئے یہ جگہ ہے کہ اس جگہ کی مستحید بلال سے پہلے میں ہوتا ہوں8:07خرید چاہتے ہیں کہا کہ بلال جب مسلمان ہوئے تو ان کو صرف تبتے ہوئے ریت اور پتھر بھرسیٹا جاتا تھا لیکن میں جب مسلمان ہوا تو کفار مکہ آگ کا انگارہ جلا کر کے اس پر ہم کو لٹاتے تھے تو میری پیر جو جل چکی ہے وہ نشانات ابھی باقی ہیں صفحہ ہے بلکل عمر فاروق نے کہا کہ نہیں نہیں یہ واقعی تم بھی اس کے مزہی کو بیٹھا حضرت خباب بن عرض رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحیح بخاری کے روایت اس قدر یہ تنگ آگئے تھے8:41کہتے ہیں کہ میں ایسا پکڑ کے دودھر رہا تھا حرم کے قریب سے تو دیکھا کہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جالسن فی رو دلیل قعبہ قعبہ کے دیوار کے سائے میں نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے بیٹھے میں نے موقع اچھا دیکھا میں نے کہا یا رسول اللہ موجیا یا رسول اللہ اَلَا تَدْعُوا اللَّهَ لَنَا اَلَا تَسْتَنْسِرْ لَنَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت تنکر رکھا ہے کیا اللہ تع9:12سے دعا کرنے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے مصیبت کو ٹال دے اللہ تست انصر لنا کیا آپ اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتے کہ مدد نہیں ماتے کہ اللہ مدد کرے کہ کافروں پر میں گلوہ آتا تھے اللہ اکبر یہ ساری بات ہو رہی تھے اللہ رسول نے فرمایا اے خدام تم اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے گا تم بہت ہی تمہاری نصرتوں کی گلوہ ہوگا ولیکن تم بڑے چلدباز قوم ہو گئے9:44تو اس طرح صبر تو کرو سب کچھ اللہ تعالیٰ تمہیں عطا کرے گا تم جذبہ دیکھیں تم سے پہلے امتوں میں جب لوگ مسلمان ہو جاتے تھے تو کلمہ پڑھنے کے بعد کفاک ان کو زمین میں کھٹنے تک گار دیتے کھڑا کھوکے کھڑا کر کے بھی گار دیتے پھر ان کے سر کے اوپر آرہ رکھتے اور آرہ رکھنے کے بعد کہتے10:12کہ اب دیکھو دین سے باز آؤ ورنہ آرہ تمہارے سر پر رکھے ہیں چلا کر کے جسم کے دو ٹکڑے چھلتے کر دیں گے اب رشاد صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبار تم اتنی جلدبازی کرنے لگے ہیں وہ مرد مومن آرہ چلا کر کے اس کے دو ٹکڑے کر دیے جاتے تھے لیکن اسلام سے باز یعنی وَلَا كِنَّكُمْ قَوْمٌ تَسْتَعَاجِلُونَ تم جلدباز ہو سبر کر لیں تو اس قسم کی واقعات اور حالات تھے10:42جن پر اللہ تعالیٰ نے ایسی صورتیں اور ایسے واقعات پیار کیا مقی صورتوں میں جن سے انداز رہ گئے کہ تم سے پہلے بھی بہت سارے لوگوں کو تکلیفیں دی گئے لیکن سرخ روئی آخر میں انہیں کو حاصل ہوئی انہیں میں سے ایک واقعہ ہے جو یہاں بیان ہے اخدود والے قتل کر دیئے گئے دنیا سے انہیں استنابود کر دیئے گئے اخدود خد کہتے ہیں کہ خندق11:15اصحاب الحدود کون تھے وہ سمجھ رہا ہے امام احمد بن حنبل اور امام مسلم رحمت امام احمد بن حنبل نے اپنی مسندے میں امام تنویدی نے اپنی سنن میں اور امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے اپنی صحیح کے آخر میں اب امام مسلم نے نقل کر دیا تو کہنا ہی بے سود ہے جہاں صحیح سمت کے ساتھ امام مسلم نے نقل کیا بس کہا دی اللہ اکبر وہاں کیا نقل کرتے ہیں11:45ہوا کیا کہ ہم آپ کو سناتے ہیں پہلے اس کے بعد ساری باتیں سامنے آئیں گی حضرت سحیب رضی اللہ تعالی عنہو ہیں حضرت سحیب رضی اللہ تعالی عنہو ہیں کہتے ہیں کہ نبی رضی اللہ علیہ وسلم رضی اللہ تعالی عنہو میں آیا اور ایک نے فرمایا کہ آپ نے نماز فل پڑھی نماز فل پڑھنے کے بعد آپ نے یہ قصہ بیان کیا12:12اللہ اکبر اس قصے کو سننے یاد رکھنے اور یہ مدد و نصیحت حاصل کرنے کے توفیق نصیح فرمائے اس میں مردوں کے لیے ہے ہمارے بچوں کے لیے ہے ہمارے عورتوں ماں اور بہنوں کے لیے ہے چھوٹوں کے لیے ہے بڑوں کے لیے امیر کے لیے بھی غریب کے لیے ہے یہ بڑا قصہ طویل ہے شاید کہ آپ لوگوں نے کبھی سنا ہوگا جس قصے کی طرف اللہ نے فرمایا قُتِلَا أَصْحَابُ الْأُخْضُورِ غارت کر دیئے گئے برباد کر دیئے گئے12:41اخدور اور یہ مرمون لوگ کون تھے مسلمانوں کو آگ میں جرایا جا رہا ہے اور یہ شیاطین کرسیاں لے کر تماشاں دیکھنے کے لئے خندق کی قرارے کے آرے بیٹھے مزا لے رہے تھے ادھر مسلمانوں کو جرایا جائے اور یہ شیاطین بیٹھے تماشاں دیکھ رہے تھے خوش ہو رہے تھے اللہ نے فرمایا نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت دمائیا کہ تم سے پہلے امتوں میں قوموں میں ایک بہت بڑا بادشاہ تھا13:14اس بادشاہ نے اپنے دربار میں ایک بڑا تجربی کار بڑا پرانا جادوگر اور قاہن رکھ لیا تھا چونکہ پرانے زمانے میں سمجھتے ہیں کہ یہاں سارا دار و مدار اسی پر ہے آج بھی آج بھی پہلے تو یہ ہندو سمجھے گا اب تو مسلمانوں کو بھی معاملہ ہو رہے ہیں پوری خدائی سمجھتے ہیں کہ اس کے ہاتھوں میں ایک ہندو مکان بھی بیچنا چاہے اور اب تو میں نے سنا یہاں اگر زمین بیچنا چاہے تو تب نہیں بیچنا چاہے جب تک کہ انڈیا سے ہو13:45ارے نہیں آپ باقیدہ بولاتے ہیں اور آپ جائیں گے خریدنے کے تو وہ شیطان بھی آپ کے ساتھ بھی سندھی لے کر کے جائے گا وہ سندھی ساتھ لے کر کے جائے گا ارے صاحب یہ دیکھو وہ جب کہے گا جب بھی بیچے گا ویسے ہمارے مسلمانوں کے ہاں بھی ہو گیا ہے بس یہ ہندو امیروں کے ہاں مسلمانوں کے ہاں امیروں کے ہاں بھی اور گریبوں کے ہاں شادی کرنا ہوتا نجومی بس یہ پندیت کہہ دیتے ہیں اور ہم کیا کہہ دیتے ہیں پہنچے بھی بابا کہہ دیتے ہیں کام دون14:17ایک ہی ہوتا ہے تو اس نے ایک بہت بڑا بادشاہ تو بہت بڑا تھا اس نے اپنے دربار میں ایک جادوگر اور قاہن رکھ لیا تھا اور بہرحال وہ قاہن تھا بادشاہ کا نمک حرام نہیں تھا بلکہ وفادار تھا جب وہ بلکل بڑھا ہو گیا تو اس نے ایک دن بادشاہ سے کہا کہ بادشاہ سلامت میں اب بہت ہی کنزور ہو گیا ہوں اور عمر موت بلکل قریب آ گئی ہے پتہ نہیں کس دن میں ختم ہو جاؤں اس لیے14:48آپ لوگوں سے کہیں کوئی ایک ذہین اور بڑا دید اور ترار دماغ رکھنے والا لڑکا کوئی مل جائے تو اس کو آپ ہمارے حوالے کر دیں تاکہ اس کو ہم روزانہ ہم مرنے کے پہلے پہلے اس کو جادو سکھلا دیں اور میرے پاس جو علم ہے وہ اس کو وقع کر دیں تاکہ آپ کے دربار میں میرے پاس پوجہ گئے15:16میری کرسی سمان سکے اور آپ کا دربار ایسے لوگوں سے کھالی نہ رہ جائے وفادار تھا بادشاہ کو بہت بڑی بہت گل لے اس نے لوگوں کو حکم دیا ایک غلام غلام غلام کہتے تھے لڑکی کو ڈھونٹ کر کے لوگ لائے اب بادشاہ کسی کے بچے کو لے لے ماباب بھی خوش نتیبی سمجھتے ہیں بچہ بھی سمجھتا ہے وہ بچہ دربار میں آیا15:48تو بادشاہ نے جادوگر کو بلایا کہا یہ بچہ ہے اس کو سکھلا کہا آکا ٹھیک ہے آپ کو اس کو کرنے روزانہ ہمارے پاس آ کر کے بادشاہ نے حکم دے دیا اس کے ہاں روزانہ تو بچے کے ماں باپ کو میں گئے یہ بچہ تمہارا نہیں ہمارا درواری آمی بنے گا اور اس بوڑھے سے پہلے اس کو تعلیمات سے کرنا ماں باپ بڑے خوش رہے وہ لڑکا اب جادوگر کے ہاں صبح نکلتا اور جادو سیکھنے کے لئے پہنچنے لگا16:22جادوگر کے گھر جادوگر جہاں رہتا تھا اور بچے کے گھر کے درمیان ایک راہب تھا مسلمان راہب وہ کہتے ہیں بڑا نیک صالح عبادت گزار عابد ظاہر ان کی ہاں پرانے زمانے میں راہب معاہد تھا عبادت گزار تھا تارک الدنیا جو دنیا کے تمام جیتوں کو چھوڑ کر کسی عبادت کرتا رہے اس کو گزرتے ہی نے بچے نے ایک دن16:55چونکہ پتہ آج میں انتہائی اس طرح ہو گئے ایک کوئی مقار بنا لی گیا جاتا تھا تو اسی میں بیور کرتا تھا راستہ گزر رہا تھا اور راہب سے ملاقات ہو گئی اب راہب دیندار تھا مسلمان تھا اس بچے کو بلایا اس نے اپنی تبلیغ شروع کر دی راہب نے اس بچے کو کچھ دین کی باتیں اسلام کی باتیں ادھر جادوگر کے ہاں جانا ہوا اب بچہ بڑا مشکل میں فس گیا یہ راہب کچھ اور تعلیم دیتا ہے اور جادوگر اس کو کچھ17:28اور دونوں کی تعلیمات میں کوئی منحفظ دونوں کی تعلیمات ٹکا رہی تھی ایک کفر ہے دوسرا اسلام ہے ایک اللہ تعالیٰ سے جوڑنا ہے دوسرا بلکل شیطان سے بچہ بڑی دلچسپی سے سیکھ رہا تھا اس اصنا میں جب جاتے ہی نہیں وہ استاق راہیب کے پاس رک جائے اب وہ جادو کا ٹائم دیکھتا رہا ہے ابھی نہیں آیا ابھی نہیں آیا دیر ہو جاتی پہنچتے ہی دوشار ہاتھ رکھتا تھا نہ لیکن لیٹ کو ہو گیا کچھ بچہ بولتا نہیں تھا خاموش رہتا تھا18:02اب بچے نے کیا کیا جانے کے لئے واپسی میں بچے استاد کے بعد بیٹھیں گے تاکہ راہیب کے ڈندے سے وہ بچ جائے اب بچے نے تردیب سوچی کہ وقت پر پہنچ جاؤ واپسی میں راہیب کے ہاں جادوگر کے ہاں سے تعلیم حاصل کر کے لوٹتا اب راہیب کے ہاں بیٹھ جاتا اب گھر پہنچنے میں دیری ہوتی تھے باپا کہا تھا کہیں کھیلتا رہے گا18:32گھر میں بابا کی پیائی ہوتی میں نے کچھ دن تک بچارے نے چڑھایا اب سوچتے ہیں کروں کیا اگر جاتے وقت اچھا مزہ اس کو اتنا آتا اس سے بڑا مزہ آتا ہے ہمارے ساتھی ہیں بچپنی میں اسلام دین کی باتیں سنیں گے ہمارے ساتھی ہیں نیپال کے بیہار اور بارڈر نیپال کا جو بارڈر ہے بیہار کا وہ یہ بلکل نیپال کا بارڈر ہے وہ بچہ مر گئے بلکل ایسے ہی قصہ بچہ19:08اب باپ مر گیا یتین تھا تو اس کا چچا کاکا جس کو کہتے تھے چچا تھا چچا نے سوچا کہ بھائی مر گیا یہ بھابی ہے یہ یتین بچے ہیں کل ہماری گھر پڑھ جائیں گے تو اس لئے بہتر ہے کہیں بچوں کو پڑھانے کے لئے بھی جو سکول پڑھیں گے کالیس پڑھیں گے تو کتنا میں پڑھاؤں گا اپنے بچوں نے ان کو تو ایسا کرتے سکول اور آسا تو کوئی جادوگر تھا اس کے پاس دے دیا اب جادو سکھانے لگا19:36بچہ واپس ہو رہا تھا تو ایک بڑھے بیاں بی بی رہتے تھے مسلمان اللہ واللہ چھوٹے بچوں کو دیکھتے تھے بڑی محبت اے بیٹے آ جاؤ پاریوں نہیں پلایا اور یہ حضرت آدم نے قصہ سنانا شروع کر دیئے ادھر حضرت آدم کا قصہ اور ہوا بالکل شروع سے اور ادھر وہ جادوگر جادو سنانا اسی اثرہ میں بکرید آ گئی تو بڑے میاں گاہ کا گوشت پکا رکھے تھے20:03اس ہندو بچے کو گائے کا گوشت کرا دیا اور چسکا لگ گیا اس کو اس میں تو بادن بھی اچھی ہے کھانے بھی بڑا ٹیسٹ ہے آخر کار وہ چند مہینے کو مسلمان ہو گیا بڑا تا بڑی طویل داستہ اس کے مسلمان ہو گیا پھر مسلمان ہو جانے کے بعد بھائی اگر بارڈر پر رہیں گے تو ہو سکتا ہے ہندو مسلم فساد آ تو اس کو یورپی مدد سے حیجان مجید دیا گیا پھر وہاں سے امان آیا20:26آج الحمدللہ وہ پورے علاقے کے امیر، خامیر، امیر ہے، خطیب ہے، امام ہے، مدرس ہے، صدر مدرس، سب کچھ بڑا ہوا، الحمدللہ، اللہ تعالیٰ اس کو بہت بڑی ثابت قدم رکھے، تو بتا رہا تھا کہ مزہ بہت آتا، ادھر استاد، تو گھر کے بھی ننڈا برداشت کر لیتا، ادھر ماں باپ کبھی، لیکن کتنے دن تک بچہ برداشت کرے گا، اور وہ سوچتا ہے سب کچھ ہو لیکن ان کا درست نہیں چھوڑنا ہے، ایک دن20:56کہاں پہلے گھر سے آتے ہی بھی آپ کے ہاں بیٹھ جاتا تھا تو جادوگر جو استاد ہے دوسرا اس کے پاس جاتا تھا دیکھ تاخیر ہو جائے تو وہ پیٹائی کرتا تھا میں خاموش رہتا تھا تو میں نے سوچا کہ اس کے مار سے بچنے کے لیے اس کے ہاں سے لوٹیں گے تو واپسی میں آپ کے پاس بیٹھیں گے آپ کے پاس واپسی میں بیٹھنے لگے گھر پہنچنے میں تاخیر ہوتی تو ماں پاپ ڈنڈل مارتے ہیں21:27بڑی مشکل میں ہیں تو اس نے کہا بیٹے ایسا کرنا کہ اگر جادوگر کے ہاں پہنچنے میں ڈیلی ہو جائے اور مارنا چاہے اس سال ہمارا کاری کوئی قصور نہیں سب سے ساری اہلی میرے ماں باپ نے آج کام میں لگا دیا تھے پہنچنے میں تاکیر ہو گئی سارا قصور کس کے اوپر ڈال دیرا؟ ماں باپ وہ سارا راہیم سوچتا تھا کہ بیچ سے کام نہیں جائے گا اور اگر واپسی میں ہمارے ہاں ڈیل ہو جائے ماں باپ اگر تمہاری پیچائی کر21:59تو کہتے ہیں کہ آج استاد بہت دیر تک پڑھاتا رہا تو بیٹے اس طرح سے جاؤ کہ واقعی یہ نسخہ بڑا کامیاب نکلا اگر کبھی کاہین اور جادوگر کے آنچ جاتے ہی گئے راہن کے باس عالم کے باس بڑھ جاتے کس نوع کی بات سیکھنے لگتے اور جادوگر کے آنچ پہنچنے میں دیری ہوتی تو کہہ دیتے کہ پوچھتے تارہ گیا کیوں لے تو آج کچھ کام تک گھر والوں نے روک رکھا خاموش22:33اس اسنا میں ایک دن جا رہا تھا اپنے استاذ کے پاس تو اس نے دیکھا کیا کہ راستے میں ایک بہت بڑا اسدہا اور سام عجیب مخلوق اور کچھ نہیں آدمائش تھی اور اللہ تعالیٰ اس کو ہدایت دینا چاہتا ہے دونوں طرف سے راستے بند ہیں کسی کی ہمت نہیں پڑتی کہ وہاں تک گھری جائے اتنا خطرناک جانور موفاڑے ہیں23:09کیونکہ کوئی قریب سے جائے تو اس کو ختم دونوں طرف سے بھیڑ بھاڑ لگے ہوئی ہے لیکن قریب کوئی جاتا نہیں راستہ کوئی چلی نہیں جاتا بھیڑ جاوی نہیں یہ بچہ جا رہا تھا پڑھنے کیلئے دیکھا کیا بات ہے تو دیکھا ہو قریب نہیں آنا یہ بچے نے کہا کہ اب آج سب سے اچھا بہتر وقت یہ ہے عالم امر الرحیب احب الاللہ ام امر الساہد23:39اب آج دونوں استادوں کے علم کا پتہ لگانا ہمارے لئے بہت ہی آسان ہو گیا آج دیکھنے ہے کہ وہ سچا ہے کہ یہ سچا ہے اللہ اکبر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ساتھ فرماتے ہیں یہ گیا اور ایک پتھر لیا آگے بڑھا دیرے دیرے دیرے دیرے آگے بڑھا کہتا کیا ہے اللہ اکبر اللہم انکار امر الرائح بیلیک و اردہ من امر شاہد24:30میں حق اور باطل کا فیصلہ تیرے اوپر لال دیا ہے یہ ازدہہ بیٹھا ہوا ہے خطرناک جانور اے اللہ یہ پتھر لے کر کے میں بتاؤں اگر راہب کا دین اچھا ہے تو اس کو قطر کر دیں اس کو حیاء کر دیں پہلے اس نے شروع کیا اے اللہ وہ ہمارا بڑا پرانا استاد جادوگر ہے اگر وہ ہمیں سچی دعوت دے رہا ہے وہ سچی دعوت دے رہا ہے اور اس کا علمت چاہے25:09اللہ ایک پتھر سے میں مارتا ہوں اللہ تعالیٰ اس جانب مارا ایک مارا دو مارا تین مارا کچھ نہیں وہاں تک پہنچتا ہی نہیں پھر کہتا ہے اے اللہ اس پر نہیں ہوا تو اب میں اپنے یہ نیا استاد جو راہی ہے علیم دیا ہے کہ میرا رب اوپر ہے اللہ میں تیرا نام لے کر کے پتھر مارتا ہوں سچایت اللہ تعالیٰ فاقتل ہو میرے پتھر سے جانبر کو اراد کر دے ایک ہی پتھر میں جانبر ختم25:57سارے گزرنے والوں کو راستہ رکا ہوا تھا وہ چلے گئے یہ کونسا بچہ ہے کسی نے کہا جن ہوگا اسے کوئی جادوگر ہوگا آگے لیکن یہ بچہ سیدھے راہب کے پاس گیا حادثہ ہو گیا کہا کیا کہا آلی راستہ آپ کے پاس آراد پڑھنے کے لئے راستے بھی بڑا خطرناک جانور ازدہا دیسے بیٹھا ہوا تھا ٹاشک تاروں پر سے بندھی اور میں نے آپ کا آپ کی دعوت26:33اور اپنے بڑے پرانے استاد جادو گھر صاحب ان کی دعوت کو اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھا کہ اللہ تعالیٰ یہ پتھر میں مارتا ہوں اگر اس کی دعوت سچی ہے جس کی؟ جادو گھر کی جس کو قتل کر دی تین مرتبہ ہمارا کچھ نہیں ہوا پھر میں کہا اچھا اللہ یہ جو رائے ہوئے یہاں بیٹھ کے بات کرتا ہے جو تیری تعلیم دیتا ہے اچھی اچھی باتیں بتاتا ہے اگر اس کی دعوت حق ہے تو اللہ تعالیٰ اس پتھر سے جانور کو مار دے دیندہ27:08تقوی شعار پریادگار کہتا ہے اللہ حُبہ بیٹے یاد رکھنا اے بُنَا یا انت افضل منی میرے بیٹے تو ہم سے بھی آگے نکل گیا انت افضل نہیں تو تو ہم سے بھی بڑا ہوتے افضل ہے اور بیٹے یاد رکھنا وَإِنَّكَ سَتُوبَتَّلَا اب تجھے آزمائی رکھا لکھا تو سمجھ رہا تو بھئی یہ لڑکا بھی مسلمان ہو گیا اب آزمائش کا دور وہ سمجھ گیا رائے بھئی سمجھ گیا کہ رب نے27:53اب اس کو اسلام سمجھا دیا حق اور باطل کا فیصلہ اس نے اللہ پر ڈالا تو پت اللہ تعالیٰ نے جب اللہ کا نام لے کر کی اور میں نے جو شکل آیا میں پر اس نے مارا تو واقعی قتل ہو گیا صاحبِ کرامہ نیک صالح بہرحال راہم نے کہا بیٹا آزمائے جاؤ گے لیکن اگر تم کو فلا خبردار فلا تذکرنی تجھے لوگ قتل کا ڈالے لیکن بیٹے میرا نام نہ بتانا28:25اب لوگوں کے اور شہر کے لوگ جو ٹرافک رکوئی ہوئی تھی اب بچہ تھا کوئی فرشتہ تھا تھا ایک پرتھر نہیں اتنا بڑا جانور مر گیا اب آج کے لوگ تو کہتے ہیں بیگر بی جائے کہ نہیں مرے گا اتنا خطر نا معمول ہے تو چھوٹا بچہ پتہ اب اس کی تلاش شروع پتہ تھا کہ فراہ یہاں رہتے ہیں اب الحمدللہ سامدھرہ دمگر میں وہ مشرقوں تو تھی شرک کرنے والوں تو تھے اب سب کا29:03فوک مار دے گا ایک پتھر میں ازدہار چلے آ رہے ہیں بہت درد ہو رہا ہے سامنے مجھے کان نہیں سنائی پڑھ رہا ہے ذرا آپ شفا دے دیں میں شفا دینے والا نہیں ہوں لوگ تو شفا دینے ہو مسلمان ہو ہم واقعی دعا پڑھ کے دم کریں اب کہتے ہیں بیماری سندگ پریشان بہرہ تب ہی سندگی میں کان سنائی نہیں دے تدکان سے کلمہ پڑھتے مسلمان ہوا اس بچے میں29:51اللہ کا صدوہ کے لاتا رہا ہے اس کو اچھا کردیت لمحے بھر میں بلکل ٹھیک تھاک چنگا سنتا ہوا واپس گیا اب یہ زندگی بھر کا بہرہ آدمی اب جس راستے سے گزرتا ہے ہرے صاحب اس نے ایک فوق باری سب کچھ ٹھیک چند دنوں میں بڑی شہورت ہو گئی اب کہیں اندھا چلا رہا ہے بادرزاد اندھا کانا نہیں بادرزاد اندھا وہ چلا رہا ہے بیٹے مجھے شفا دے دو30:24میں شفا نہیں دے گا والا ہوں بل یشفاللہ اللہ تعالیٰ شفا دیتا ہے کون جو بادشاہ ہے جو ہمارا خود ہے نہیں نہیں ہمارا تمہارا سب کا اللہ کو اوپر وہ شفا دیتا ہے اور تمہیں شفا کب دے گا جب مسلمان ہو گئے تر دے گا میں کہتا ہوں ایسی عبرت کی چیز ایک بچے نے کس قدر پورے عراقے کے لوگوں کو مسلمان بنایا اب آدمی30:53اندھا ہے اس کو پتا چلے بھائی مسلمان ہونے سے چگھ ٹھیک ہو جائے گے تو وہ بھی کلمہ پڑھا مسلمان یہ بچہ دعا پڑھ کر کہ اللہ تعالیٰ اس کو شفا فوق مانے کو اسے اندھے لگڑے لولے کانے جس جو بھی مریض آتا رہا کہتا ہے بیترہ شفا دو میں شفا نہیں اس کو اس پر ایمان لالو شفا مل جائے گی بادشاہ کے دربار میں ایک اندھا تھا بادشاہ کے دربار میں ایک اندھا رہتا تھا31:26اس کو پتا چل گیا کہ فراں محلے میں ایک بچہ ہے اور وہ جس کو دم کر دیتا جتنے اندھے گئے سب بینا ہو گئی ایک دن بادشاہ سے اس نے بھی چھٹی لے لیا کہ بیوی بھی چھٹی لے دیا چونکہ بادشاہ کا درباری ہے اور بڑا چہیتا آیا تو اوہ توفیت آئے مال دولت کپڑی لٹی جو سونا چاہیے جو کچھ ہو سکتا ہے سواریوں پر لات کر کے لے کے آیا کون آ رہا ہے31:59بادشاہ سلامت کا درباری آ رہا ہے آ کر کے بیٹھ گیا کہتا ہے یا اپنے یا بیٹے درہاں میں اندھا ہوں مجھے شفا دے دو اور یہ جو کچھ میں لے کے ہوں سب یہ تیرے لیے گفت اور دوقفہیں لے رہے ہیں اور اس نے کہا لا حورا انی لا شریف جیسا میں شفا نہیں دے گا کہا وہ بادشاہ مارا اس کے دربار میں تھی اتنے دن تک بیٹھے کبھی اس نے نہیں شفا دے تمہارے ہاں کہتے وہ شفا دے گا اے وہ تمہارے تمہارے جیسے انسان ہیں بل ربی و ربک اللہ32:34ہم سب لوگوں کو رب کون ہے اوپرے وہ نہیں وہ تمہارے جیسے انسان ہے کہا بیٹے تو یہ کیا کرنا پڑے گا کہا صلی اللہ علیہ وسلم میں صفحہ نہیں دیتا کلمہ پڑھ لیں اس پر ایمان لالیں میں دعا کروں گا شفا پا جاؤں گے واقعی وہ بات یہی سے بات زیادہ فوری طور پر اندھا کلمہ پڑھا انہوں نے بچے نے دعا کی بالکل شفا آجاب ہو گیا واپس گیا33:05دوسرے دن آنکھوں سے دیکھتا ہوا دربار پہ پہنچ گیا بادشاہ کے اب بادشاہ کا دربار جو ہے وہ بادشاہ دربار میں اس بینے کو دیکھا اور بینہ زندگی میں پہلی مرتبہ وہ رونک دیکھی کیا خوشی کی اندیا نے کیا ہوا کیسے تم کوئی شفا مل گئی بینہ کیسے ہو گئی کہا کہ نہیں نہیں وہ اصل میں فالا کیا شفا اس نے شفا دیا پھر کس نے شفا دیا33:43کہا ربی میرے رب نے مجھے شفا دے دی تو بادشاہ کہتا ہے مہینے مہینے میں نے کب تم کو شفا دیا کہتا ہے تم ہمارے دیشے انسان ہے اللہ نے باشا ربی و ربک اللہ نہیں تم نہیں بلکہ وہ آسمان والا جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے اس نے شفا دی ربی غیری رب بن غیری میرے علاوہ بھی کوئی رب ہے کیا تیرا وہ تو ایک زمانے تب بھولے میں تھے34:17ہمارا ایک رب ہے اور تمہارا بھی وہ آسمان پر ہے بس اس نے آپ کو بادشاہت بنایا ہے مجھے ریایہ بنایا ہے ورنہ تو رب نہیں رب اوپر ہے ایک نیا دین لے کر کیا مجھ کو رب نہیں مانتا اوپر بھی کوئی رب مجھ کو تصمیم کرتا ہے اٹھا پٹائی شروع کر دی بادشاہت میں کہاں سے تو نے سب سیکھا کچھ بھی نہیں مار دی جلادوں کو بلایا اس قدر مارا اس قدر مارا کہ آخر کار اس نے بتا دیا34:51کسی ایک مسلمان بچہ فراجے کے رہتا ہے ہم اس کے پاس گئے تھے اور اس سے اپیل کی تو اس نے کہا بھائی میں تو شفا نہیں دے سکتا کلمہ پڑھ لو رب پر ایمان لالو شفا دینے والا وہ ہے درباریوں کو بھی جا پرالا بچے کو اب بچہ بیچارہ بیچارہ کم سن اس کو لائے گیا دربار میں حل کیا گیا تو بادشاہ کہتا ہے یا غلام میرے بچے پیارے یہ تم نے کیا دندہ فیلا رکھا ہے35:22تم نے اس کو شفا دیا ہے کہا نہیں میں نے شفا نہیں دیا بلکہ ہمارے اور آپ کے رب نے اس کو شفا دیا کہا اوانا کا رب بن گئی نہیں میرا رب بھی کوئی رب ہے کیا کہا کہا وہ رب اوپر مانا ہے بادشاہ نے اس کی بھی پیٹائی کہا جلادوں کو موکر رکھا اب وہ چھوٹا سا بچہ کا عمر جلادوں نے پیٹائی شروع کی اس قدر پیٹا اور مار مار کے پوچھا کس نے تم کو یہ بتایا آخر کار یہ کہتے ہیں35:54آدمی تنگ آ کر کے کہا وہ فناج ایک راہی ہے اس نے سکھایا بچے کو چھوڑ دی جلاد کو بھیجا کہا راہی کو ملا کر کے راہی کو پگڑ کے لیا گیا دربار میں حاضر کیا گیا بادشاہ نے اسے پوچھا تیرا رب کون ہے کہا ربی و ربک اللہ ہمارا تمہارا رب اللہ ہے کہا آ کر کے دونوں کو وزیر اور یہ دونوں کو کھڑا اور آ رہا36:52کر کے آپ فرماتے ہیں دونوں کے دو ٹکڑے دو طرف گر گئے دونوں کو مارا اپنے سامنے بادشاہ نے آرے سے چھرا کر کے دونوں کو ابھی بچہ بلائیا گیا بچے کو بلائیا کہا کہ بعد آ جاؤ ورنہ یہ اثر کروں گا کہا نہیں جو کچھ چاہو کرنا لو تو بادشاہ نے یہ بچہ ہے اس کو ڈراؤ پہنے ایک جلادوں کی ایک ٹیم تیار کی اور کہا اس کو لے جاؤ سب سے اوچھی پہاڑ کی جو چوٹی ہے37:34سب سے اوپر لے کر جاؤ اور وہاں لے جانے کے بعد اس سے کہو کہ اگر تم اسلام سے بعد آ جاؤ تو واپس لوٹا کے لے جلتے ہیں اگر بعد نہیں آؤ گئے تو اسی کے اوپر سے تم کو بات کر کے شینک دے گے نیچے گرتے گرتے تو تیرے چکڑے چکڑے ہونے ختم ہو جائے لے جاؤ اس کو اگر دین سے بعد آیا تو اسے ہمارے پاس لے کر جاؤ بچے کو پکڑے جلادوں کے تین کافروں کی بادشاہ کا حکم پکڑے اور لے کر کے38:12سب سے بلند پہاڑ کی جو چھوٹی تھے اس پر لے گئی اور وہاں جب لے گئے اور قریب تھا کہ بچے کو فینج دے تو بچے نے کہا اللہم اکفنیم بما شیطا اے اللہ تو قدرت والا ہے جیسے بھی چاہے ہم کو ان ظالموں سے بچا لے اس بندین بچے نے دعا مانی فاقرت الرشفہ زلزلہ ایسا پہاڑ ہیلا38:44کہ سارے جزاد نیچے اور بچہ اوپر کوڑی دیر کے بعد اب تم بادشاہ سوچ رہا ہے کہ اب اس کا دماغ صحیح ہوگا وہ بچہ بھی بچپنا دکھا رہا ہے اس کو سوچ موچ رہی ہے نبی شاہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں وہ تو سموت کی گھاٹ اور بچہ اکیلا ڈنڈن آتا ہوا سیدھے بادشاہ کے دروار میں پہنچ گیا بادشاہ نے کہاں گئے ہو کہاں سموت کی گھاٹ اتر گئے گھر کو کم ہم کو قتل کر سکتی ہیں میرے ساتھ ہمارا رب ہے39:21وہ تمہارے بندوں کے لئے تمہارے عبادت کرنے والے ان کو ختم کر سکتا ہے بادشاہ تنگا سوچتا ہے کہ تو سر سر اب اور کوئی ٹیم مقرر کی اور پہاڑ کے چوٹی بھی لے گئے گئے تو پہاڑ پھر سندر آ جائے گا تو اس لئے اب چلادوں کی ایک نئی ٹیم تیار کی اور کہا اس بچے کو پکڑو اور دریہ بھی سمندر بھی لے گیا اور کشتی میں بیٹھا کر دی اور جب خوب موجہ میں آ جانا ہے بھی سمندر میں تو اس کو وہاں ڈال دینا لیکن کہتے ہیں39:55اللہ تعالیٰ کے نظام طرح دیکھیں خوب عمد کر کے چلے گئے اور جب سیکھنا چاہتا بچہ کہ اللہ اللہ ان بدماشوں سے جیسے بھی چاہے مجھ کو تو بچا لے مہو جائے سارے جلادوں کے لیے چلی گئی اور یہ کشتی اس کو لگے پینارے اتار دے یہ بچہ پھر دربار پہنچ گئے بڑی کوچنے کی40:26لیکن بادشاہ کی کوئی سادش کامیاب نہ ہوئی بند کرو اس کو جین کے اندر کہتا کچھ بکر ڈالو لیکن یاد رکھو مجھے کتل نہیں کر سکتے بچے کا ثابت کرنی ادھرا دیجئے آج ہمارے بچوں کے کیا بکر ہے وہ تو تنگا جائے نماز پر پڑھنے کے لئے ساتھ تیار نہیں ہاں چلے چلے بہتر خانے میں آ رہے ہیں اور پتا چلا کہ اندر گئے تو بسجد سے باہر واپس لڑ گیا کتنی عبرت کی چیز ہے ایک بچے کی قربان جو کچھ بھی کرنا چاہت41:09تو آخر میں اس نے کہا بادشاہ سلاوت جتنی بھی سادشے کر ڈالو لیکن میرا رب مجھے سب سے پچانے پر قدرت رکھتا ہے مجھے بچا لے گا ایک شکل ہے اگر آپ ہم کو مارنا چاہتے ہیں تو ایک شکل ہے کیا ہے بند کبر میں نہیں قتل کر سکتے اگر آپ مجھ کو قتل کرنا چاہتے ہیں تو ایک شکل ہے کہاں بتاؤں کیسے قتل کر سکتا ہوں تم کو کہاں قتل کرنے کی شکل صرف ایک یہ ہے41:51کہ اگر میں جو کہہ رہا ہوں ویسے ہی کرو تو ہمیں قتل کر سکتے ہیں کہا وہ کیا کہا کہ آپ سب سے پہلے تجمع ہونے پورے شہر کے لوگوں سارے علاقے سے لوگوں کو اکٹھا کریں اور سارے لوگوں کو ایک میدان میں جمع کریں اور سب سے اونچا درخت جو ہو اس پر ہمیں سولی پر لٹکائیں اللہ اکبر اتنی چھوٹی سے بچے کو بھی اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے میں کتنا مزا رہا ہے42:25لیکن اس کی موت بھی بڑی خیر و ورکت کی آپ مجھے سولی پر لٹکائیں نیچے لوگ تماشاں دیکھتے رہے ہیں اور کسی جلاب کو تیر دیں اور وہ تیر چلنے والا اگر چاہتا ہے کہ مجھے ماریں تو کہیں بسم اللہ رب ہاد الغلا اللہ تعالیٰ یہ اس کی دعویٰ تھی مرنے کی دعویٰ دیا اس نے کہتا ہے کہ42:57فَمَا اَنْتَ لَسْئِنَّكَ لَسْتَ بِقَاتِهِ حَتَّىٰ تَفْحَرَمَا آمَا رَقَوِهِ لیکن ہم جیسے بچے کو تو کلی کر سکتا جب تک کہ وہی طریقہ نہ اپنائے جو میں تجھے کہتا ہوں اور طریقہ کیا ہے پہلے لوگوں کو اکٹھا کر سارے لوگ اکٹھا ہو جائیں اور پھر کر کے ایک شولی پر لٹکا ہم کو خود پرندی تھا اور کسی جلاد کو کہے وہ نشانہ لے کر کے تیر چلائے اور ہمارے حرک پر مارے43:32لیکن تیرا نام نہیں کسی پیر فقیر کا نام نہیں کسی جادوگ اور قاہن کا نام نہیں وہ کیا کلمہ پڑھ کے دعا کیا دعا مات کر کے ہمارے پر تیرے چلائے اللہم بسم اللہ رب ہاد الغلام اور خوبزور سے کہے تاکہ لوگ ذرا سن ملیں ایسا بے وکوف بننے پر آیا پورے بادشاہ کے لوگوں کو کہ ہوش کھل گئے ان کے بعد اب جلاد آیا ایک تو دعا یاد کیا اس نے44:05اور بچے کو مانے والا کیا کہتا ہے بسم رب تیہاد القلام میں یہ تیر چلا رہا ہوں اپنے خدا یہ جو بادشاہ ظالم بیٹھا نہیں بلکہ یہ بچہ جس رب کی طرف بولاتا تھا جس اللہ کی طرف اس کا نام لے کر کے اس بچے پر تیر چلاتا ہوں ساری قوم نے سنا زندگی تو گھتر گئی تھی اس مردود کو رب کہہ دے ہوئے44:34اور یہ اپنے دشمن بچے کو قتل کرانا چاہتا ہے جلد اس کا نام لے آئے پورے شہر میں شور مچ گیا تھا کہ اس کو جو بھی مارنے کے لیے لے کے جاتا ہے پہاڑ پر لے کے سمر گئے یا زندہ واپس آیا سمندر میں لے گئے یا زندہ سب کے لیے فکر ہے کہ اس کے پاس طاقت کونسی ہے بچاتا کونسی ہے کر کے مارا بچے کے کہا جاتا ہے اس پر یا اس پر لگا اور بچے نے کھٹ سے اپنا ہاتھ اس پر تڑپا اور شہید ہو گیا45:25ساری قوم نے دیکھا کہ یہ ایک بچہ جس کو دنیا میں کوئی طاقت نہیں مار سکتی تھی اور اس نے بتایا مجھے اللہ کر کے بسم اللہ حضر قرآن پڑھ کے مار ہو گئے اور واقعی لاش گرتے ہی کلمہ سنتے ہی ساری تماشاں دیکھنے والے جتنے پورا ملک کا ملک کلمہ پڑھ دیں مسلمان ہو گئے جتنے تماشاں دیکھ رہے تھے سب کی سب کلمہ پڑھ دیں مسلمان ہو گئے اب اس کے پورا شہد46:06پریشان ہوا کہتا ہے بھئی پہلے سمیہ کا رات اس کو زندہ چھوڑ دو اس کی موت بھی ہمارے لئے خطرناک ثابت بھی نا لیکن بس وہی جب کسی کو مسلمانوں کو چوستے چوستے کچھ تھان لیتا ہے کہ اس کو مٹائیں اور مسلمانوں کا قتلام شروع کرتا ہے تو پاگل ہی ہو جاتا ہے پھر کسی کام اس کا دماغ کام نہیں کرتا اس کا دماغ کر نہیں کرتا اپنے نقصان و فائدہ کو بھول جاتا ہے وہ ذرا سوچو تیر مسلمانوں کو چند مسلمانوں کو46:39ایسا بدحواس ہوا وہ بادشاہ لیکن بھائی صدر جو ہوتا ہے مرکت کا قانون ہے فوجیوں کو جو آرڈر دے دے تجربہ کر لیے ہوں گے اپنے ملکوں سے باہر والوں سے بھی بھائی کیا صدر کا آرڈر ہے مجبور ہے کل تک جو آپ کا دوست ہوگا صدر نے آرڈر کر دے وہ یہ آپ کو ہرکڑی لگانے کے لیے تیار ہے بادشاہ نے اپنے بھنماسوں سے کہا کھندہ کھو رو جنہیں سب کو گرفتار کر سب کو گرفتار کر کے قید کرو ساری جنہیں ہرکڑی ل47:25کیا گیا اور جلادوں سے کہا خندق کھو دو خندق کھو دو بڑی سے خندق کھو دی اور جب خندق کھو کر کے تیار ہو گئی تو کہا اس میں آگ چلاو اب آگ چلائی گئی آگ جلانے کے بعد جتنے ہی لوگ کلمہ پڑھ کے مسلمان ہوئے تھے دو تو پہلے ہی چھر ڈالا تھا کس کو درباری اور راہب کو اور بچہ وہاں سہید ہو گیا اب جتنے لوگ تھے سب کو پک لیا جاتا خندق کے کنارے کرسیاں آتے48:01سمجھو کہ میچ دیکھ رہے ہیں سمجھ رہا ہوں بنے ہیں نا اشیاء بنے گئے نا ظالمین یہ سارے سیاتین مسلمانوں کو چڑھایا جائیں اسی ہاں سٹ کر کے کیونکہ بڑے لوگ تھے نا بیٹھے ہوئے ہیں آخر میں ایک عورت لائی آخر میں ایک عورت لائی یہ سب کچھ لاتیا آخر میں ایک عورت لائی گئی عورت جب لائی گئی تو عورت سے پہلے جتنی لوگ لائے جاتے تھے جلاد کہتے ہیں ابھی آخری چانس رہے گا48:52ابھی اسلام سے بعد آ تو تو چھوڑ دیں گے ورنہ جلا دیں گے لیکن اس بچے کی یہ قربانی اتنا رنگلائی کہتی ہزار برطوہ جلاو لیکن ہم اسلام چھوڑنے کے لئے تیار بڑے خوشنصیب لوگ ہیں جن کا سچ کرا اللہ اور آج کا معاملہ کیا ہے آج ایک انسان کے نتیجے دین سے زیادہ کوئی بھی سستی چیز آج دین کے لئے کوئی چیز چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہے لیکن دنیا کی ہر چیز کے لئے مسلمان کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہے سوچو یہاں49:28اپنی جان بھی دینے کیلئے تیرے اور سب نو مسلمین ہیں سب ختم آخر میں ایک عورت پکڑ کے لکال کر آئی گئی اس کی گود میں بچہ ہے ماں بیچاری سوچ رہی تھی بچہ تو بھی ہم کو مارا بھی حشر ہوگا اس لئے بچے کو دودھ پلا رہے بچہ کیا تھا بھی اپنی ماں کا چھوٹا سا بچہ شیرخواہ ماں کی چھاتی موں میں دودھ پی رہا ہے ماں کو لایا گیا ماں آئی تو بڑے تیز تر رہا ہے50:04لیکن جب آپ کے کنارے لائے گئے تو آگے پیش ہونے کے کیس وہ کیا کرو چھوڑنوں تو یہ ظالم کو ترکر ڈالیں گے اس کا کیا عزت کرما بھی نہیں پڑا اس کو تو جلا دیا جاگا اب یہ بیچاری عورت بچے کے خاطر پریشان ظالم چھوڑنے کے لئے پیار نہیں ساری فکر اس عورت کو اسی بچے کے لگی ہوئی کودنا چاہتی ہے لیکن سوچتی ہے بچے کے کیا ہوگا ہمارا بچہ بچا ہے لیکن چھوڑے تو کہاں چھوڑے وہ رب صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد ف50:41تو شامل شہید ہو جائے بچے کو یاد کر اب رشاد فرماتے ہیں اتنے میں اللہ تعالیٰ نے اس دودھ پیتے بچے کو گویای عطا کی جمعہ بچاری آگے پیچھے ہو رہی ہے اب رشاد فرماتے ہیں اتنے میں اللہ تعالیٰ نے اس دودھ پیتے بچے کو گویای عطا کی51:25کو گویای عطا کی جب ماں بیچاری آگے بیچے ہو رہی ہے اس میری یا اممہ امی جان آپ میری فکر نہ کریں آپ مجھے لے کر کے شمل کرتے ہوئے آگ میں کود پڑھیں فَإِنَّا بِعَدَ الْحَقِّ چونکہ آپ ہماری جان لے کر کے جانے تو حق پر جا رہی ہے اللہ کیلئے جا رہی ہے یہ بچے نے آواز دی اب بچے نے اپنی ماں کو کہا ماں بھی بڑی حیرت میں کہ یہ بچہ دودھ پی رہا تھا آج بھی یہ مشورہ دے رہا ہے ماں کی خوشی کی انتہائی جا رہی ہو51:58ہم یہ جانا میری کر کیوں کر رہی ہیں آپ آگ مجھے لے کے پود جائیں کیوں یہ سارے لوگ باطل پر ہیں حق پر تو آپ ہیں آپ کی جان اللہ کے لیے جانا ہے یہ بھی اپنے بچے کو لے کر کے اس طرح سے جتنے مسلمان ہوئے تھے سب کو ظالم بادشاہ نے جدیا اور سب کو ختم کر دیا52:36یہ واقعہ کہاں پیش آیا بہت سارے اہل علم کا خیال ہے کہ سعودیہ میں جو بھی نجران ہے یہ نجران کا علاقہ اسی نجران کے علاقے میں حدثہ پیش آیا پھر مسلمانوں کو تو ختم کیا لیکن اللہ نے فرمایا قُتِلَا صَحَابُ الْأُخُدُودِ وہ مسلمانوں کو جو جلانے والے تھے خندق میں کے کنارے بیٹھ کے اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودُ وَهُمْ عَلَى مَا يَفَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ53:09شہود دیکھتے ہوئے کنارے کنارے بیٹھے تھے یہ سارے بدماشوں کو دنیا سے نیست و نابوت اور غارت کر دیا گیا اور غارت کیسے کیا اللہ تعالیٰ نے اس کا تذکرہ انشاءاللہ اگلے درسوں میں اگلے مجلس میں تاکہ بات واضح ہو جائے53:44شہود اللہ تعالیٰ عمل نصیب روائےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتفسیر سورة البروج1 / 21تفسیر سورة البروج - 153:582تفسیر سورة البروج - 258:53التالي: الحلقة 2→