Lectures & RemindersQur'an & Tafsirفيديوتفسیر سورة البروج - 2admin·3 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو سوره البروج کی تفسیر پرمشتمل ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:01بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو برا مہربان نہائیت رحم والا ہے1:01وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَا بِالْمُؤْمِنِينَ شَهُودُ اس سور بروز کے متعلق پچھلے ہفتے ہم نے بتایا تھا پورا قصہ صحیح مسلم کی روایت بادشاہ کے دربار کا واقعہ ہے بچہ مسلمان ہوا پھر اس کے بعد پکڑ ڈھکڑ کے بعد قتل اگارت ہوئی جتنی لوگ کلمہ پڑھ کے مسلمان ہوئے تھے زالب بادشاہ نے سب کو خندق خود کر کے آگ جلپایا اس میں1:39سب کو ڈال دیا اللہ رب العالمین نے اس پوری قصے میں انہی کا اس صورت میں وہی قصہ بیان کیا ترجمہ آیت کرے گیا تھا وہی ترجمہ ہم کرتے ہیں جو قصہ پورا تقریبا تفسیر کے ساتھ گھدر چکا ہے اللہ نے فرمایا قسم ہے برجوں والے آسمان کے قسم ہے برجوں والے آسمان کے یعنی ستاروں والے آسمان کے2:13والیوم المعود اور قسم ہے یوم معود کی یوم کے معنی دن معود کہتے ہیں جس کا وعدہ کیا گیا روایات سے پلا چلتا ہے کہ یوم المعود سے مراد قیامت کا دن جو کہ اللہ تعالیٰ نے قیامت کا وعدہ کیا ہے وقت پر آ کر رہے گی اسی لیے اس کا نام یوم المعود ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسی قیامت کے دن کی قسم آئی ہے2:48وَشَاهِدٍ وَمَشْهُدٍ اور قسم شاہد کی اور مشہود کی شاہد سے مراد یہاں روایتوں کے اندر آئے کہ یوم جمعہ مراد ہے تو قسم جمعہ والے وَمَشْهُد مشہود سے مراد ہے یوم عرفہ اور قسم یوم قدر اللہ نے نظام رکھا یہ سب اکٹھا ہونے والے دن ہیں جمعہ شہر کے لوگ اکٹھا ہوتے ہیں3:35حج والے دن پھر دنیا کے لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور قیامت والے دن سارے اولین اور تو قسم ہے یوم معبود یعنی قیامت کے دن کی پھر قسم ہے جمعہ کے دن کی اور قسم ہے یوم اس سے جمعہ کی اور یوم عرفہ کی بڑی فضیلت ثابت ہوئی ہے چونکہ اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کی قسم کھاتے ہیں تو اس کے مقام و مرتبے کو قسم چار چیزوں کی کھائی4:16برجوں والے یعنی ستار والے آسمان کی قسم قیامت کی قسم جمعہ والے دن کی قسم اور یومِ عرفہ کی قسم یہ چار چیزوں کی قسم خانے کے بعد اللہ نے فرمایا قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ برباد کر دئیے گئے خندق والے خندق والے وہ نہیں کہ جو جلائے گئے تو شہید ہو گئے یعنی جن لوگوں نے خندقوں کو خود کر کے تیار کیا تو مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے وہ ہیں خندق4:50برباد ہو گئے کر دیئے گئے خندق والے کفار اور خندق بھی کیسے اناری خندق بھی بڑی معبولی نہیں تھی آگ تھی جلانے والی خندق کو خود کر کے اس میں آگ چلایا پھر اس کے بعد مسلمانوں کو لا لا کر کے اس میں ڈالا مسلمان جل کر کے شہید ہوئے5:23تو اس نے فرمایا خندق والے یعنی جو آگ چلا کر کے خندق میں لوگوں کو ڈھال رہے تھے وہ خندق والے برباد کر دی گئے قتل کیے گئے اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُود جبکہ وہ لوگ اس کے پاکو پر بیٹھ کر کے تماشاں دیکھ رہے تھے خندق کے کنارے کنارے بیٹھ کر کے مسلمانوں کو جرائے جا رہا ہے وہ تماشاں دیکھ رہے تھے ان میں سے کسی کو حساس نہیں ہو رہا تھا5:59مومنوں کے ساتھ کیا ہو رہا تھا سب اس وقت اس کو بیٹھ کے وہ دیکھ رہے تھے مشاہدہ کر رہے تھے اس سے انہاں لگتا ہے کتنے سخت دل تھے گردن مار دینا ایک الگ سی چیز لیکن باقالہ پوری قوم کو لالا کر کے آگ میں جلانا اور ڈالے انہا یہ کوئی معمولی خواست نہیں تھے اللہ فرماتے ہیں اور وہ دیکھ رہے تھے6:35مومنوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا تھا خندر کے کنارے کنارے بیٹھے تماسہ دیکھ رہے تھے وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ اب وہ لوگ مسلمانوں کے کیا جرم تھا اللہ تعالیٰ اس کو بتا رہے ہیں وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ یہ مسلمانوں کو نہیں شدہ دے رہے تھے کسی گناہ کی7:12مَغَرْ صِفِیَ اَنْ يُؤْمِنُوا کہ وہ ایمان لا چُکے تھے اللہ پر جو عزیز ہے اور حمد وعلا ہے کوئی جرم نہیں تھا سبا اس کے کہ وہ ایمان لا چُکے تھے یہ سب مطلبانوں سے ہی ہوتا ہے اَدَقْتُلُونَ رَجُلًا اَنْ يَقُولَ رَبِّ اللَّهِ حددِ موسیٰ رحیص راب صلی اللہ علیہ وسلم کی قصے گناہ دیکھیں اس وقت میں مرد مومن نہیں اَدَقْتُلُونَ رَجُلًا اَنْ يَقُولَ رَبِّ اللَّهِ7:47کیا تم اس لیے قتل کر دوگے کہ وہ شخص ہے ہمارا رب اللہ ہے ابو شہر کفار مکہ کے سرداروں نے جب اکبرتہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قتل کا سلسلہ شروع کیا اعلان کیا کہ قتل کر دیں گے اس وقت بھی صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قاتلانہ حملہ کیا صدیق اکبر آ کر کے اور نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جتنا کفار مارنا چاہتے تھے8:27وہ اللہ کے سن بھی قریب نہیں آنے دینا چاہتے تھے صدیق اکبر ہر ضرب برداشت کر لیتے تھے یہاں تک کہ صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بے ہوش ہوگئے تھے ناک ٹھوٹ گئی نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تو لوگوں نے بچا لیا کیونکہ ان لوگ پہنچ گئے کیا نہیں صدیق اکبر اٹھا کے گھر لے گئے گئے بہت دیر کے بعد جب ہوش آیا لہو لہان تھے بڑی خوش ہو گئے لوگ تو جیسے ہوش آئے تھا تو پوچھتے کہ اللہ کے سن خ9:15ربی اللہ رسول اللہ کو صرف اس لیے تو ایک شخص کو قتل کر دینا چاہتے ہیں وہ کہتا ہے کہ ہمارا رب اللہ ہے کسی جور کسی ڈاکو کسی قاتل کسی مجیم کو تم لوگ صدہ نہیں دے رہے ہو اور صدہ کس کو دے رہے ہو اس کو جو کہتا ہے ہمارا رب اللہ یہی معاملہ ان کافروں نے کیا تھا وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَنْ يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَبِيرِ ان کفار نے کون خندق خود کر کے9:43جو مسلمانوں کو جرا رہے تھے مسلمانوں کو یہ صدا کس مینا پہ دے رہے تھے مسلمانوں کا کوئی جرم نہیں تھا صرف مسلمانوں کا قصور ان کی نگاہ میں یہ تھا کہ آپ کفار کے کہ مسلمان کہتے ہیں ہمارا رب اور تقریباً آج بھی یہی ہو آج بھی یہ رب یعنی ایک اللہ کی عبادت کرنا یہی لوگوں کی نگاہ میں سب سے بڑا جرم بن جاتا ہے اور یہ لوگ10:15جس کو اللہ جس کو اپنا رب تسلیم کر رہے اللہ اُس سب کا ہے یہ بھی نہیں کہا مسلمان ہوئے کہے کیوں اُس سماوہ جس کی بادشاہت زمین اور ساری کائنات اللہ تعالیٰ کی بادشاہت میں واللہ علیٰ کل شیئن شہید اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر ان الذین فتن المؤمنین والمؤمنات ثم لم يتوبوا10:58فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَا وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ اس آیت میں بڑی شدید وعید ہے جو لوگ مسلمانوں کو تنگ کرتے ہیں لیکن مسلمان مسلمان کو بھی مسلمان بھی مسلمان کو سکون سے رہنے نہیں دیتا اِنَّ الَّذِينَ فَتَلُوا الْمُؤْمِنِينَ جو لوگ ستا رہے ہیں تنگ کرتے ہیں مومنوں کو اور مومنہ عورتوں کو سُمَّ لَمْ يَتُوبُوا اور پھر وہ توبہ نہیں کرتے فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّم11:43ان کے لئے تو جہنم کا عذاب ہے وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ اور جلا دینے والا عذاب ان کے لئے یہاں اس آیت پر ایک تو امام حسن مسلی رحمت اللہ علیہ بڑی پیاری تفسیر کرتے ہیں اس آیت کی کہتے ہیں دیکھو تذکرہ کن کا چلنا تھا قُتِرَ أَصْحَابُ الْأُخْضُودِ الْنَارِ ذَا تَقُودِ اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودِ وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِين12:19ان ظالموں ان ظالموں کو قتل کر دیا گیا جو خندق خود کر کے مسلمانوں کو جھلا رہے تھے اور اپنا کنارے کنارے بیٹھ کے تماشاں پھر انہی کا تشکرہ اللہ نے کیا یقیناً جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو ستایا پھر وہ توبہ نہ کر رہے تھا امام حسن بسری کہتے ہیں دیکھو اتنے بڑے ظالموں اللہ تعالیٰ کر رحم اللہ تعالیٰ دیکھو12:56اور بندوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا قرم ذرا دیکھو اس سے بھی بڑا رحم و قرم والا کوئی غصہ معلوم کے ساتھ اصل میں جاتی زندہ چلا دینے معلوم کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اگر یہ توبہ کر لیتے تو ان کو ماہ کر دیا جائے ان لوگوں نے شکایا مسلمانوں کو اور مسلمان عورتوں کو لیکن انہوں نے پھر ہی توبہ13:29کیا مطلب اگر وہ توبہ کر لیتے تو ان کو معاف کر دیا جاتا ہے توبہ ایک ایسا زبردست عمل لیکن توبہ کس کو کہتے ہیں کا مطلب یہ ہے کہ انسان شرم شار ہو کر کے اپنے کیے پر ندامت اور شرمندہ ہو کر کے نادم ہو کر کے اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے آپ کو ڈال لے کہ اللہ مجھ سے جو میں بڑا شرمندہ ہوں14:10تیرے عذاب کا ڈر ہے اللہ تعالیٰ تو مجھے ایک اصل توبہ ہے کتنے بڑے بڑے گناہ انسان کرے کیا لیکن اگر صدقی دل سے اللہ تعالیٰ اتراب رجوع ہو جائے تو فَإِنَّهُ يَتُوبُ اِلَى اللَّهِ اللہ تعالیٰ فوراً توبہ کو ملے لیکن شرط یہی ہے کہ انسان کو اپنے کیے کا افسوس ہو حدیث میں ہے اَتَّوْبَتُ الْنِدَامَةُ14:45توبہ اصل نہیں ہے میں توبہ کرتا ہوں توبہ کرتا ہوں یہ توبہ نہیں ہے توبہ تو ان ندامہ توبہ اصل میں ہے دل کی ندامت اور شرمندگی کا نام انسان بلکہ یوں شرمندگی کہ توبہ کا یہی سب سے بڑا انسان اپنے کیے پر شرمندہ ہو خوف زدہ ہو انسان چھوٹا دل کا گناہ کرے لیکن اگر اس کو اپنے گناہ کا حساس تھی شرمندہ نہیں تو ہدا مرتبہ زبان سے پھر اولا کا علاوہ نہیں چھوٹا انسان نے کیے کہ انسان توبہ اصل میں ندامت اور شرمندگی کا نام ہے15:26انسان اپنے تے شرمندہ ہوتا ہے ارشاد صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں دیکھو اتنی مسلمانوں کے ساتھ ظلم کرنے والے بھی اللہ فرماتے ہیں اگر یہ توبہ کر لیتے تو ان کو عذاب نہ دیا جاتا لیکن پھر بھی انہوں نے توبہ نہ کیا تو فرم ادا ہو جانا ان کے لئے جہنم کی اس لئے سورہ زمر میں کوہ کیا بیان کیا اللہ تعالیٰ نے کچھ لوگ بہت قتل و بھارت ہوئے بڑے زنا بڑے شراب پیئے تھے بہت حرام کاریاں کی تھی16:17دل میں احساس پیدا ہوا مسلمان ہونے کا کہ مسلمان ہو جائیں اور دل سے چاہتے ہیں مسلمان ہونا لیکن شیطان نے جب دیکھا ہی ایرمان ہونے اور زندگی پر ان سے بلائیاں کروائی ہیں یہ اگر مسلمان ہو گئے تو ہماری ساری محرک بیکار جائے گی تفاوری طور پر ابلیس بڑا خمدرد پر کر کے ان لوگوں کے پاس آیا اور کہتا ہے صاحب مسلمان ہو رہے ہیں مسلمان ہونے سے کیا فائدہ ہے جہانم سے بچ جائیں گے16:51تو بھئی جہانم سے بچوں کے کیسے تم نے آج تک اتنی گناہ کیے تو ماف کرنے کی بھی تو کوئی نہ کوئی حد ہوتی ہے تم نے اتنا گناہ کیا ہے کتنا اللہ ماف کرے کچھ ماف بھی کر دے گا تو جہانم میں تو تم کو جانا ہی جانا ہے تو پھر بلا وجہ مسلمان ہو کر کے ہجرت کرو گے جہاد کرو گے بار بچوں کو نافذ کرو گے خاندہ کو فائدہ ہی کیا جب جہانم ہی میں جانا ہے اور واقعی وہ بچارے17:17ان کے دھرم بات آگئی بڑے پریشان ہوئے مسلمان تو ہونا چاہتے ہیں لیکن مسلمان ہونے کی بعد بھی جہاندہ میں بھی جائے گے کیوں؟ اتنے گناہوں کو اللہ تعالیٰ کہاں معاف کرے گا؟ یہ سوچ کر کے بیچارے بڑے پریشان ہو گئے نبی علیہ الصلاة والسلام تب بھی بات موجی اللہ تعالیٰ تو معلوم ہی ہو گیا الہر عالمین نے ذرا سوچو قرآن پاک کی آیت نازل یہ توبے کا مقام ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کی آیت نازل کی سور زمر کی17:47اے مومنوں اے لوگوں کل یا عباد ہمارے نبی آپ کہیں میرے بندوں سے اللہ عباد وہ کافی رہے ہیں لیکن اللہ ان کو چاہتے رہا ہے شریف اس بنا پر ان کو اپنے گناہوں پر ندامت لیکن کلمہ پڑھنے میں رکاوٹ کیا پڑھ رہا ہے18:23ابلیس اور شیطان وہ یہ اسرات لا راوی کرمہ پڑھو گے تو کتنا گناہ ماف ہوگا کتنا تم نے گناہ کیا اتنے گناہوں کو اللہ تھوڑی ماف کرے گا جہانہ میں بھی جانا ہے اللہ ان بندوں کے اوپر کتنی بہرمانی کیا کل ہمارے نبی میرے ان بندوں سے جاگے کہے گا اللہ میرے بندوں سے یا عبادی اللہ دیر آشرفو علیہ انفسے اے میرے بندوں18:53جنہوں نے اپنے اوپر بڑا ظلم کی یعنی بہت گناہ کیا ہے اتنا گناہ کر دیئے کہ شیطان تم کو کہہ رہا ہے کہ اتنا گناہ تمہارا نہیں معاف ہوگا اللہ تعالیٰ کہہ دیں اے ربین سے کہہ دیں اللہ تعالیٰ اگر تم توبہ کر لو تو اللہ تعالیٰ ہمارے سارے گناہوں کو معاف کر دے گا انہو یتولو دنوبہ جمعیر انہو الغفور رحیم19:26اتنے بھی ہو جائے انسان کبھی یہ نہ سوچے کہ اتنے گناہ کے بعد اب کیا توبہ کرنا اور ہمارے ہاں ماشاءاللہ بھائی کیا کہہ دیں گے ہمارے راکت میں ایک انسان محلے میں بہت برا ہو بہت برا کیا ہو اور توبہ کا لیے اے بھائی ستر چوبہ کھانے کے بعد بلی کیا کہہ دیں گے حوصلہ افضائی نہیں ہے آپ اس کی تعریف نہیں کر رہے ہیں ارے بھائی بہت اچھا زرعہ سے آپ اس کو نفرت ہے اور آپ کے سامنے بھائی نے کہہ دیا19:58ہرے بھئی چوڑو کیا توبہ اتنے چوہے کھانے کوئی بھی ستر کہتے ہیں کہتے ہیں ستر چوہے کھانے کے بعد بلی کہا جا رہی ہے یہاں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں یا عباد اللہ تم اللہ کے رحمتوں سے معلوس نہ ہو حدیث کے اندر آتا ہے ایک مرتبہ ایک شخص صحابی ان سے کوئی بہت بڑا گناہ بہت بڑے بڑے گناہ اس قدر گناہ20:37نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بہت گئے شورم چاہتے ہیں خلاق ہو گیا برباد ہو گیا کیا ہوا گناہ کر لیا قل اللہم مغفرتوکا اوسع من ذنوبی ورحمتوکا ارجع اندی من عملی اللہ اکبر اے نبی اللہ قل صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ کہتے ہیں پڑھو یہ دعا تین مرتبہ اس کو پڑھایا اللہم مغفرتوکا اوسع من ذنوبی21:10وَرَحْمَتُكَ أَرْجَعْ عِنْدِي مِنْ عَمَلِي تین وقتہ نے فرمایا فراجاو اللہ سارے گناہ ماف کر دیا کیا ترجمہ ہے اللہم مغفرتُكَ اَوْسْرَعُ مِنْ ظُنُوبِ اے اللہ ہم نے کتنے بھی گناہ کیے لیکن ہمارے گناہوں سے تیری مغفرت بہت وسیع ہے بہت بڑی ہے تیری مغفرت کے سامنے تو میرے گناہ ذرہ برابر بھی نہیں اس میں اللہ تعالیٰ کی تاریخ رہا ہے سوچو اللہ تعالیٰ کی تاریخ رہا ہے الل21:43میرے گناہوں کی تیرے مغفرت اور بخشش کے سامنے کیا مغفرت بڑی ہے کتنی بڑی ہے اللہ حدیث تو کافی لمبی ہے تیمیدی بغیرہ کی لیکن اس کا ایک حصہ اللہ فرماتے ہیں اے میرے بندے اگر زمین بھر کر کے گناہ لے کر آیا تیامت کے دن اگر زمین بھر کر کے گناہ لے کر آیا22:29اور پھر تیری ملاقات مجھ سے ہو گئی قیامت کے دن یعنی میرے پاس قیامت کے دن حاضر کر دیا گیا اور دنیا میں تُو نے کبھی شرک نہیں کیا ہے تو یاد رکھنا تُو زمین بھر کر کے گناہ لے کے آئے گا تو زمین اور آسمان بھر کر کے ہم مغفرت لے کر کے تیرے سامنے پیش ہوں گے کیا رہی ہے یہ بات لیکن اس کو سن کر کے ایسا نہیں کہ ہم گناہ کرنا کو شروع کر دیتے ہیں22:56مقصد کیا ہے توبہ کی رقبت دلائے جرے کہ آدمی کبھی اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو جیسے وہ بچارے مایوس ہو گئے کیوں بھئی شیطان بڑا مکار ہے شیطان کے اتنے حربیں ہیں امام احمد بن حمر رحمت اللہ جب انتقال بالکل آخری وقت میں تھے امام احمد بن حمر رحمت اللہ ان کے بیٹے کہتے ہیں کہ والد صاحب نے پانی میں نے پانی انہوں نے ماتا جب میں پانی قریب لے جانے لگا23:35تو وہ کہا لا اب لا کے معنی ہوتے ہیں نہیں کہتے ہیں میں ہڑ گیا پھر تھوڑی دیر کے بعد پانی دینا چاہا گئے غصے میں کہتے ہیں لا تو کہتے ہیں شاید کہ والد صاحب بیماری میں جنجلات کے درد دارتے ہیں کہا پھر تھوڑی دیر انتظار مرتا رہا پھر تیسری مرتا پیش کرنا چاہا لا ہرکت نہیں کیسے حالت میں والد صاحب کو پانی کے تقریب دیتی پانی دے تو تو ڈائٹ کر کے بھگا دیتے کہا بیٹھ گیا بہت دیر کے بعد اشارہ کیا24:14اب بہت دیر کے بعد جب اشارہ کیا پانی لے گی پہنچا تو پانی وہ نے پی لیا میں نے پوچھا مالی صاحب پانی آپ نے مانگا تین مرتوں مہینے پیشے لیکن آپ ان کو ڈاٹ کر کے بھگا دے رہے تھے لا لا کیوں کیا بات ہے کہا بیٹے تم کو نہیں ڈاٹ رہا تھا اللہ اکبر دیکھو ابلیس کتنا مکار ہے بیٹے شیطان اس وقت میری پیشے لگ گیا تھا زندگی بھر ہم کو گمراہ کرنا چاہا حق سے ہمیں موڑنا چاہا کامیاب نہ ہوا24:46اب آخری دمی جب عاجز آگئے کہ اب تو برائی کرنے کا موقع ہی نہیں رہ گیا تباہ کر کے ہماری تعریف کر رہا تھا احمد شاہ باش پرواہ نہ کرو تم نے اتنی نیکیہ کیا کہ اب اللہ تمہارا کیا بگاڑے گا دیکھو تم نے اتنی نیکیہ کیا ہے اتنی عجل و شواب کیا ہے تمہارے پاس پانیہ دین نکھا دیں پرواہ کی ضرورت نے توبہ کی نائشت اخوار کی مستقبل کی کوئی فکر نہ کر اب اللہ تعالی کیا کرے گا تمہارا25:20تو بیٹے ابلیس میں کہتا تھا لا حرکت نہیں حرکت اپنے آپ کو کامیاب نہیں سمجھتا جب تک کہ ایمان پر حیمت کا خاتمہ نہ ہو جائے بیٹے اس نے تین مرتبہ جب میں نے تم کو انکار تم سنجھے میں داتا ہے تم کو نہیں تین مرتبہ ابلیس نے کوشش کی اور میں نے انکار کیا کہ حرکت نہیں تم مجھے میرا حوصلہ اتنا بلند نہ کر ہمیں حسائیت آئے کہ ہمیں اپنی نیکیوں پر غمان ہو جائے کب بر آ جائے اور جہاں انسانی نیکیوں عمر پر کب بر آیا کام سے وہ25:52تو بیٹے تم کو نہیں ڈاٹا شیطان کو میں انکار کر رکھ نہیں تیرے بڑائی اور تیری تعریف کو میں سننا نہیں چاہتا جب تک احمد کا ایمان پر خاتمانہ ہو جائے احمد اپنے آپ کو کامیاب احمد کے اوپر اللہ تعالیٰ کی اتنی احسانات کہ یہ اتنی نعمتیں ہیں کہ احمد کی نیکیوں کی کیا اہمیت اللہ تعالیٰ کے نعمتوں کے مقابلے میں ہیں اللہ تعالیٰ یہ سمجھ سب کو ادا کر دے تو ابلیس شیطان26:26آخر میں یہ راستہ اختیار کرتا ہے امام حسن بشری رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں لگو تھوڑا سوچو تمہارا رب کتنا کرم مولا ہے اتنے بڑے بڑے سالموں کے بارے میں تمہارا رب کہتا ہے اگر یہ توبہ کر لیتے تو ان کو معاف کر دیتے گرچہ انہوں نے ہمارے ہزاروں مومن بندوں کو جلا کر کے ختم کیا اور ویسے بھی میرے بھائی اس آیت میں عبرت حاصل کرنے کی تید ہے کہ مومنوں کو عیدہ و تلیف دینے کی بڑی مدد27:00جو لوگ مومن مردوں کو مومنہ عورتوں کو سطح تکلیل دیتے ہیں عیسیٰ پہنچاتے ہیں اور پھر باز نہیں آتے توبہ کا مطلب یعنی چھوڑتے نہیں زندگی وقت مومنوں کے پیشے پڑھے تن کر رہے ہیں ان کے لئے جہاننک عذاب ہے اور ان کے لئے بڑا تردناک عذاب نبی ریس راقصان27:38خطبہ دے رہے تھے میمبر پر چڑھے اور میمبر پر چڑھنے کے بعد آپ نے خطبہ دینا شروع کیا اور آپ کی آواز اتنی بلند ہوئی آپ کی آواز اتنی بلند ہوئی اور اس قدر آپ فرما رہے تھے یہاں تک کہ بعض عورتیں جو مسجد نبی کی قریب جن کا گھر تھا جو اپنے گھر میں آنٹا گود رہی تھی کام کاج کر رہی کہتے ہیں ہم لوگوں نے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سن لیا مسجد میمبر کی آواز گھر تک مول گئی کیا فرما رہے تھے28:14یہ مومیوں کا مقام اے مسلمانوں کے او گروہ جن کے جو زمان سے تو کرمہ پرلے رہے ہیں لیکن ابھی دل میں ایمان پیبست نہیں ہوا ہے سن لو مسلمانوں کو عید آنا دو مسلمانوں کو عید آنا دو28:46مسلمانوں کو عیزہ نہ دو مسلمانوں کو نہیں ستاو اور ان کے پیشے نہ پڑ جاؤ بات کہتے ہیں انسان کی دھکی چھپی جو عیوب ہیں مسلمانوں کے عیوب کے پیشے نہ پڑ جاؤ ڈھوڑ نہیں ایک تو ہے بھائی گناہ آپ کا ظاہر ہو گیا ہے آپ کی باتیں لوگوں کو معلوم ہیں آجا ہے ملکوں اور کچھ لوگوں کی عدد کیا ہوتی ہے29:23توہ میں لگے رہتے ہیں پیشے رہتے ہیں اور کچھ نہیں آپ کے اندر برائی کیا ہے وہ ڈھونڈ رہا ہے اور ملکے دھمکی دیتے ہیں بس زیادہ بات نہ کریں ورنہ ہم آپ کے علم کے پیشے پڑ جائیں گے تو پھر پتا چلیں سمجھتے ہیں کہ بڑا کارنامہ آئی ہے کس قدر اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو زمان سے کرما تو پہنچ چکے ہو لیکن دل ابھی مسلمان تمہارا نہیں بنا ہے مسلمانوں کو عیدہ نہ دو29:57وَلَا تَتَّبِعُوا عَوْرَاتِهِمْ اور مسلمانوں کے عیوب کے پیشے نہ پڑھو کوشش کرو ان کا ایم ظاہر ہو جاتا ہے کوشش کرو ایک حدیث ہے جس حدیث کو پاس صحابے اکرام سننے کے لیے ایک مہینے کا سفر کیا تھا کتنا؟ ایک مہینے صرف اس لیے کیا تھا کہ انہوں نے سنا تھا کہ ہاں مصر کے اندر فران صحابی ہیں جن کے پاس30:34وہ حدیث ہے جس میں علیہ السلام نے بڑی فضیلت بیان کی ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی عید پر پردہ ڈال دیتا ہے تو اس حدیث کے شوق میں ایک مہینے کا سفر کر کے مدینہ سے کہاں پہنچے مصر پہنچے اور حدیث کیا تھی نبی رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شاید روایا من سطر على مسلمن جو اپنے مسلمان بھائی کے عید پر پردہ ڈال دے تو اس کے عید کو اتنا عجل سوائے مل گیا31:04تو اس کا اگر سواب اتنا بڑا ہے اللہ تعالیٰ کے یہاں اتنی بڑی اس نے نیکی کی جتنی بڑی نیکی کوئی انسان اپنی بیٹی کو زندہ زمین میں دفنہ رہا ہو اور کوئی آدمی جا کر کے اس بچی کو لے کر کے اس کی پرورش کرے پڑھا کرے اس کو قیمت دے کر کے بیٹی اس کی لے کر کے اپنی بیٹی لکھائے پہائے تبیت کرے31:34اور پھر شادی کر کے سبسوال تک پہنچا دے جتنا ثواب اس لڑکی کو زندہ بچا لینے کا ہے اس سے بھی بڑا ثواب اللہ نے اس مومن کا رکھا ہے جو اپنے مومن کے عید پر بنائیے چاہے اس لئے اپنے ساتھ میں یا ما شرمن اصلما دلشان ہی مسلمانوں اپنے مسلمان بھائیوں کو تکلیف نہ دو عیزہ نہ پہنچاؤ عیوب کے پیشے نہ پڑ جاؤ ان کے عیوب نہ ڈوڑو کیوں؟32:15جب کوئی انسان اپنے مسلمان بھائیوں کے عیب کو ڈھونٹنے لگتا ہے کہ عیب ملے لوگوں میں اس کو بدنام کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے عیب کے پیشے پڑ جاتا ہے اور جس کے عیب کی اللہ تعالیٰ جس کے عیب کی پیشے اللہ پڑ جائے تو اس کے عیوب کو بالکل لوگوں کے سامنے کر دے گا اگر جس سات کوٹھری کے اندر اس نے کیا ہو32:46اس لئے ہمیں حدیث یاد آئی حدیث سے اس لئے بیان کر دی رہا ہوں آج یہ بڑا اے بھئی بساوقات آپ بھی کہہ دیں گے بھئی اس مسلمان نے اتنا تن کیا کہ واللہ کوئی ہندو ہوتا تھا شاید ہم کو ہندو اتنا تنگ نہ کرتا مسلمان مسلمان سے تنگ آکر ایسے کہنے پر ہم اجبور ہو گئے آج اور سنتے ہو گئے آج لوگ مسلمان مسلمان کو تکلیف دیا اس کے عرق کی بیچے پڑ جائے اللہ اکبر حدتِ اسما بنتِ یزید33:19ابن السکن الانصاریہ رضی اللہ تعالی عنہ یہ بڑی نامور خاتون گزرے ہیں اسما بنت حزید بڑی نامور خاتون گزرے ہیں صحابیہ بلکہ ان کے کارناموں کو بیان کیا جاتا ہے پورا ایک مستقل درس چاہیے ان کے بڑے کارناموں میں سے کارنامہ یہ ہے کہ یہ جنگ یرموک میں جنگ یرموک میں جو عیسائیوں سے ہو رہی تھی33:48اللہ تعالیٰ ہماری ایک ایک ماں جنگ کے اندر اللہ تعالیٰ جو گھریلو عورتیں ہوتی تھیں آج اتنی ٹریمنگ لینے والی عورتیں وہ کام نہیں کر سکتی جتنا ایمان کی برکت سے یہ ایمان والی گھریلو عورتیں کام کر ڈالتی تھیں جنگ یرموگ میں یہ شریک تھیں اللہ اکبر ان کے پاس تیر تلوار کچھ نہیں34:16ان کو رکھ دیا کہتے ہیں کہ خیمہ مجاہدین کی مرحب پٹی کے لیے لے جائی گئی تھی خیمے میں تھی اللہ اکبر کہتے ہیں سات عیسائیوں کے انہوں نے قتل کیا تھا جنگ دیابوک میں کتنی عیسائیوں کو سات عیسائی فوجیوں کو قتل کیا تھا اور تلوہ سے نہیں صرف خیمے کی یہ لکڑی تھی کھم ستون تھا کئی ستون لگے تھے ان کو خطرہ محسوس ہوا اب میدار میں جاؤں گی کہاں لڑو گی ہم یہاں رہتے ہیں34:48تو عشائیوں کے فوجی جنگ کی حالت میں اگر کوئی ادھر آئے گئے جاسوسی کرنے کیلئے تو یہ بات ہے تھا وہ سندون جو ہوتا ہے کھمبہ لگڑی کا وہ لے کر کے تیار بیٹھی رہتی تھے اگر آیا تو ایسا ہو تو سوچتا تھی ہائی کیا کرنے کی کھیج کر کے سرپ ایسے زور سے مارتی وہ چکر کھاگ عشائی گرتا تو جب تک جان نہ نکل جائے پیجائی کرتی ہی رہتی تھی کہتی والا سات کافلوں کو میں نے قتل کہتے تھے جنگ ہے مرموب میں35:17اور تلوار سے نہیں بلکہ صرف لکڑی سے تو اس لئے ہم بہت سارے اہلی مبارک کہتے ہیں جب مسلمان ایمان و عمل سے آراستہ اور پیراستہ رہتا ہے اور کہیں دشمنوں کو مقابلہ آ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس موقع میں مسلمانوں کو لڑنے کا طریقہ بھی اپنے فضل و قرآن سے وہ تنبیریں سکا دیتا ہے جو کافروں کے بڑے پلیٹ ٹریننگ یافتہ فوجی بھی نہیں کر سکتے یہ سب اللہ تعالیٰ کا فضل و قرآن35:47اس لئے سب سے زیادہ مسلمانوں کو ایمان رحمتِ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصلاح میں کوشش کرنی چاہئے یہی اسماء بیت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہے ایک دن نبی علیہ السلام صاحب نے شاہد فرمایا اے لوگو کہ تم میں سب سے اچھے لوگوں کون ہیں اور سب سے برے لوگ کون ہیں یہ بڑی اہم ہے تم میں سب سے اچھے لوگ کون ہیں اور سب سے برے لوگ کون ہیں آج ہمارے ہاتھ گھو کیا رہا ہے صاحبِ قرآن نے کہا بھلا یا رسول اللہ آپ نے شاہد فرمایا خیارو36:25تمہیں سب سے اچھے اللہ کی وہ بندے ہیں جن کو دیکھ کر اللہ یاد آجائے یعنی جن کی امانہ دیانہ تقوی پرہزگاری شریعت کی پابندی ہے کیسے اللہ تعالیٰ ان کے چہرے پر ایسے شرافت ایسے تقوی پرہزگاری کی آثار پیدا کر دیں کہ جب بھی کوئی انسان دیکھتا ہے کہ وہاں کہیں بھی اللہ تعالیٰ کی نیک اور صالح بندہ اللہ نے اس کو بڑا36:58یہ سب سے اچھا انسان ہے وَالشِّرَارُ عِبَادِ اللَّهِ اور اللہ تعالیٰ کے سب سے بدترین بندے جو ہیں وہ کون ہیں بتاؤ وَالشِّرَارُ عِبَادِ اللَّهِ اور ایک روایت میں سب سے بدترین اللہ کے بندے وہ ہیں سب سے بدترین انسان کون37:37لوگوں میں چولی کرتے ہوئے فرتے رہتے ہیں صرف کام کیا ہے لوگوں میں جو ہر وقت چگل کھولی کرتے ہوئے لوگوں میں دوڑتے گھوٹے رہتے ہیں یہ دو محبت کرنے والوں میں وہ آپ کے دوست ہیں نا ان کو میں نے ایسے ایسے کہتے سنا ساس بہو میں یہ لڑائی باپ بیٹے میں آج اگر لڑائی ہونے لگے آپ تجربہ کر لیں38:21باپ بیٹے میں اگر کہیں لڑائی پیدا ہونے شروع ہو جائے تو گاں اور محلے دوست احباب رشتے ناتوں میں شاید ایک ہوگا جو کہے سمجھائے کہ وہ والد ہیں وہاں لڑنے کی کیا ضرورت ہے سبر کرو یا باپ کو سمجھائے باقی جتنی آپ تجربہ کر لیں گے نانیل صاحب آپ کا حق بنتا ہے آپ کو لینا چاہیے ہم آپ کے میں سمجھتا ہوں شاید کہ ہوا دینے والے زیادہ ہیں اس کو خرم کرنے والے38:52یہ چل گیا آپ کے بچے نے ایک شکایت بھائی سے کہا کہ بھائی ہمارے والد کا معاملہ ہمارے ساتھ ایسا ہے ہاں ہاں ہم کو تو پہلے سے حساس تھا تو میرے خالد بھائی جو ہمارے دو چار چیزیں اور بیٹے کو بتا نہیں نہیں وہ تو پہلے سے جدے جانتے لیکن کہتے نہیں تھے کبھی بڑی ہندردی ابھی جتا رہا ہے اور ہم سب سے بدتنیل بندے یہ ہیں ان کی ہاں سے اٹھے گئے ان کے ہاں آ کر کے39:28اور محبت کے والے مل کر کے رہنے والوں میں اختلاف اور فساد ڈال کر کے لڑائیاں لڑا دیتے ہیں اور ایسے لوگ بہت کامیاب سمجھ جاتے ہیں بھئی کوئی بات نہیں میں تو چاہوں کہ ایک منت میں بھی دونوں کے اندر گنگلی بجاتا ہے بڑا فخر کے ساتھ لیکن ایسا انسان انجام نہیں سمجھتا آپ ذرا سوچیں آپ کے گھر میں چبل خوری سے کسی لڑائی لڑا دیا کس قدر آپ کے گھر کا سارا سکون ختم40:01ساری رات ختم وہ گھر جہنم بڑھ گیا جہاں باپ بیٹے میں لڑائی ہو ساس باؤں میں لڑائی ہو ننند اور بوجھ میں لڑائی ہو اور یہ لڑائیاں جو ہوتی اثر کس کی وجہ سے چنگل خوری کی بینا پر یہ سب سے بدترین اللہ نے فرمایا آپ تو لڑائی لڑا گئی ہے لیکن اس کو تو تقریب پہنچ رہی ہے اللہ نے فرمایا اگر آپ توبہ نہ کر لیں باز نہ آئیں اپنی سرکت سے فَلَهُمْ عَدَابُ جَهَنَّمُ وَلَمْ عَدَابُ الْحَرِيمُ ان40:34جنار دینے والا اور جہنم کا ٹکا آپ نے شاید فرمایا لا ادخل الجنہ تا قطاتن و لا نمام دو قسم کے مسرح جنت میں رہی جائیں گے ایک تو قطات غیبت کرنے والا اور دوسرا نمام چبل خوری کرنے والا بھئی چبل خوری بڑی بدتری چیز ہے ہمارے اگر ہمیں ہمارے پاس آپ کوئی نوکر آجائے کوئی پڑوسی آجائے کوئی دشتدار آجائے آپ کی شکایتیں لے کر کی41:06تو وہ ہمیں اس کو ہوا دینے کے بدائے اگر ہمیں آپ کے اور کچھ علیوں معلوم ہیں تو پردہ ڈالنا چاہئے کیوں معلوم ہے کہ ہاں ان علیوں کی ذکر کرنے کے بعد اس کی حیثیت وہی ہوگی جیسے کیا کہتے ہیں آگ پر تیر چھڑکنے کے اور آگ شوڑا مارے یہ کہا گیا اس کے برخلاف ان الذین آمنوا عبر الصالحات ان الذین آمنوا عبر الصالحات بے شک جو لوگ ایمان لائے41:53اور عملِ صالح کرتے ہیں لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجِرِي مِنْ تَحْتِحَ الْأَنْحَارِ ان کیلئے بڑے بڑے باغات ہیں تَجِرِی مِنْ تَحْتِحَ الْأَنْحَارِ جن کے اندر نہریں بہتی ہوں اب آج کل نہروں کے بہنے کا مسئلہ بہت آسان ہو گیا ہے پہلے لوگ سوچتے تھے بھائی نہریں بہتی ہوں گی چندت کے نیچے سے نہریں بہننے سے کیا فائدہ ہے بھائی آپ جانتے ہیں42:23آج بڑی سے بڑی بلڈنگ بنائی جاتی ہے اور اب تو پھر سب چھوڑ دیں اب تو اس خوشکی کو چھوڑ چھوڑ کر کے آدمی کہاں بھگا جا رہا ہے مغلہ بھی ہو تو پانی بھی ہو ہوتل بھی ہو تو پانی میں ہو سب کچھ وہی اور اس میں بھی سب سے زیادہ قیمت اس کی ہوگی جو پانی کے اندر ہو تاکہ پاری نظر آتا رہے آپ کو سوچو اللہ تعالیٰ نے تو پہلے ہی بھائی42:51دنیا داروں کو تو اب سوچ ہوئی ہے اللہ تعالیٰ نے مومنوں کے لئے تو پہلے ہی سے کچھ تیار کر کے رکھا ہے اس کے اندر اللہ تعالیٰ وہ بھی نہریں کہا گئی یہ بھی نہیں کہا کہ کبھی صفائی ستھرائی کی نوبت پڑے گندی ہو گئی ہو دیکھتے ہیں نا یہ نہر کا پانی بڑا گندہ ہو گیا اس لئے فیکٹریاں بند کی جائے کمپنیاں بند کی جائے ایک زمانے سے ہندو کہتے تھے کہ گنگا کا پانی جو ہے گندہ ہو گیا ہے43:26گنگا کا پانی گنگا ہو گیا تو بڑی بڑی کمپنیوں کو ٹھیکا دیئے تھے گنگا کی صفائی کروائی جائے میرے بھائی یہ سب گنگے کیا جو بھیکی جائے گنگا ہوگا اللہ تعالیٰ نے مومنوں کے لیے بس میرے بھائی مومن کو وہ ضرورت ہے کہ اپنے رب کو رادی کر لی یہاں اندر جا کر کہ رہ دیں تو تہاں بہت دلہ ایسا رہتا رہے گا بڑی دور سے لمبی موجہ بھی نظر آئے گی تو سوتے کہ ایسا رہو کترینہ آرہا44:00لیکن مومن جب وہاں پہنچ گیا لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَاہُمْ يَحْزَنُونَ پانی شان بنگلے پانی کا انتظام نہریں پہ رہی ہیں اور پانی بھی خوشبودار اور ان کی نہروں کی اگر مٹی اٹھائی جائے تو مٹی میں بھی خوشبو اور کارنٹ جو بنا ہوگا وہ بھی ہیرے اور جوابی رات کے اور کیا چاہیے لیکن شرط کیا ہے اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَآمِرُ السَّائِرُ مسلمانوں کے تیئے گروہ ہو گئے ہیں44:38بس ایک مخصوص طریقہ جو ایمان اور عملِ صالح بھارت کے بیچارے نیکیاں کرتے ہیں کسی بھی سوچیں اللہ تعالیٰ ہمیں یہ نصیح فرما دے ایک مقیر ہوگا باقی سب ایک بڑا طبقہ ہے اللہ کریم کوئی بات نہیں وہ سمجھتا ہے کہ ایمان عمل کی کوئی ضرورت نہیں مسلمان دھروں تو پیدا ہی ہیں اب نہیں نہیں کریں گے تو اللہ کبھی تو جنت میں آنکھیں کرے گا مومن ہوتا سوچو مومنوں کو سوچ ارے بھائی تھی کہ جہانم میں ڈالے گئے کہ ہمیشہ ہمی45:14معلوم نہیں کہ وہاں ڈالے جاؤ تو ایک دن جو ہوگا کتنے ہوں کہ الف سنت ممہ تو ایک ہزار سال کا تو ایک دن ہوگا اللہ کے بندے کوئی معمولی نہیں سوچو تھوڑا سا ستر اسی سال کا عیس ایک ہزار سال کے جہنم کے عذاب پر ترجیح دی رہا ہے انسان اسی لئے کہا جاتا ہے جب انسان ایمان و عمل سے دور ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی درد اس کا ردیباد کام کرتا ہے اور اس کی آنکھ قائم کرتی ہے اور اس کا کان قائم کرتی ہے45:48نہ اس کی عدل کام کرتی ہے یہ کی چیز ہے ستہ اسی سال کا عیش جی انسان دی رہا ہے کس کے اوپر کم سے کم کتنے سال ہوا ایک ہزار سال انسانی نہیں سوچنا ایک طبقہ دی ہیں ان سے گیا گدرہ ایک طبقہ اور ہے اور کچھ لوگ بیچارے دین کی محبت میں ہیں وہ ایمان عمل نہیں کر رہے کیوں وہ سوچتے ہم نے کسی بڑے کا دامن تھام رکھا ہے اس کے طوفیل سے جنت میں ہے اب یہ نہیں پتا کیوں46:29اس کے نصیب میں جنت ہے کی نہیں جس کو بھروسہ کر رکھے ہیں اللہ ہوتا ہے سوچنے کی چیز ہے بلکہ اٹھانے کیلئے کس طرح سے، کیسے کیسے کس سے کہانیاں گڑھا ایک مرتبہ عیسیٰ صاحب کہنے لگے اور واقعہ میں نے بعد اس کو ڈھوڑا تو پہا دیں لکھا ہوا ایسے لوگ یہاں کہانیاں کہتے ہیں کہ ایک انسان مر گیا اور اس کو قبر میں لٹایا گیا جب ملکر نقیر آئے پوچھا مر ربو47:06تم کون تمہارا رب کون ہے مردہ اُشکر کے بیٹھا مرکر نقیر کو بڑے سور سے لات مار کر کے دور کر اب یہ حقیقت جب انسان سنے گا تو حدادوں کے حقیقت برباد ہوئے مرکر نقیر سوچیں جن کی پہلی مرتبہ ایسا مردہ بھی نہ آئے جو لات مار کر کے موں کلارے کر دے تمہاری چلان کے شرمی کے ہم سے سوال کیا اب مرکر نقیر کافر ہے بھئی تم کون ہو کہاں تجھے معلوم نہیں ہے میرے ایمان و عمل کے بارے میں پوچھتا ہے کیا ہے ایمان و عمل47:42کا میں دھوبی ہوں یعنی شیخ عبدالقادر جیانی کے کپڑا دھولنے والا میں دھوبی ہوں تو شرم نہیں آئے گی گو سے آزم کے دھوبی سے تو سوال کرتا ہے اللہ ہو بردہ سوچو یہ جھوٹے قصے جب اس طرح ہمارے ہندو باق میں بیان کیا جائے گا تب تو عمل کرنے والا بھی سوچ لے گا کافی ہندو بھی سمجھ لے گا کوئی بات نہیں48:06اب تو اس کا مطلب کی اُڑتے بیٹھتے ہم بھی کو اس کی نیاز دے دیں تو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں سیرے کہاں پہنچ جائیں گے ارے جب دھو بھی گیا تو ہم کیوں رہ جائیں گے بھئی معاملہ سارا ایک ایمان اور عملِ اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ یقیناً جن لوگوں نے ایمان جو لوگ ایمان لائے اور عملِ صالح کیا لَهُمْ جَنَّاتٍ اِن کے لئے بڑے بڑے پاغات ہوں گے جنتیں ہوں گی تجریب انت48:37جس کے اندر نہریں ہمیشہ جاری ہوں گی اور بہتی ہوں گی ذالک الفوض القبیر اے لوگو یہی اصل میں بڑی کامیابی ہے اصل کامیابی یہ ہے کتنا دنیا میں انسان کامیابی حاصل کرے گا اگر وہ خسارے میں آخرت گئی تو دنیا کی کامیابی تو آخرت کے مقابلے میں کوئی اس کی حقیقت ہے یہ نہیں تو فرمایا ذالک الفوض القبیر49:15اِنَّا بَاطُشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٍ یقیناً تیار لکھو تا رب اِنَّا بَاطُشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٍ آپ کے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے سوچو تذکرہ چلات ایمان والوں کا ایک بچہ ایمان لیا بچے کے بعد بادشاہ کا اندہ درباری49:56پھر بشارہ وہ راہب راہب کو اور اندھے درواری کو تو اسلام لانے کے جنرل میں آڑا چڑھا کر کے دو ٹکڑے کر دیا گیا بچے کو بعد میں پوری تصویر گزر چکی تیر مار کر کے شہید کیا گیا اور باقی جتنی کہ سب کلمہ پڑھ کر کے مسلمان ہو گئے یہاں تک کہ آخری جو معصوم بچہ چھوٹا تھا اپنی ماں کی گود میں اس کو بھی ظالموں نے آخر جلا ہی دیا50:29اور ان کی فرعونیت درہ دیکھیں اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُود اگر یہ معلوم ہوتا کہ ہمیں ان کی صدا ملے گی جن مسلمانوں کے ساتھ کر رہے ہیں تو کبھی ایسی حرکت نہ کرتے وہ سمجھ رہا تھا کہ دنیا میں ہمارے مقابلے میں کوئی کون ہے من نا قوة حضرت صدا دینے والا کون ہے اس حدود اسی لئے جب مسلمانوں کو آگ میں ڈال کر بجلائے جا رہا تھا اِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُود51:08تماشاں دیکھ رہے تھے اور مومنوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے وہ دیکھ رہے تھے مزے لے رہے دیکھ دیں ان کو یہ احساس بھی نہیں تھا کہ ان سے برا ہشر لیکن اللہ نے فرمایا قیامت تک آنے والے مسلمان ربز دیکھ لو جس کو کہتے ہیں اللہ کی لاتھی بے آواز ہے اور دوسری مثال کیا ہے اللہ کیا دیر ہے اندھیر نہیں ہے انہوں نے اندھیر کر رکھا تھا کس نے51:44بادشاہ نے مومن نے یا رکھو ان میں سے کسی کو ہم نے چھوڑا نہیں اللہ ذرا دھیل دیتا ہے محلت دیتا ہے چھوڑ دیتا ہے لیکن اِنَّا بَتُ شَرَبِّكَ لَشَدِيرٌ آپ کے رنگ کی پکڑ بہت ہی مضبوط ہے اِنَّهُ هُوَ يُبْدِعُ وَيُعِيدُ اللہ تعالیٰ ہی تمہیں پہلے پیدا کیا ہے موت دیا پھر دوبارہ وَيُعِيدُ وہی تمہیں لوٹائے گا52:22وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ وہ بڑی مخورت کرنے والا ودود بندوں سے بے انتہا محبت کرنے والا ہے ذُلْعَرْشِ الْمَجِيدِ کیا پوچھنا ہے وہ بہترین ارش کا وہ مالک ہے ایسا نہیں کہ یہ کوئی شدر ہا اس میں ہے کوئی ودیر آدم ہا اس میں ہے آئندے الیکشن میں ہار گیا52:54تو تیس دن کا محلت دی جاتی ہے بھریہ بستر گول کرو اور سب مادو اپنا لے کے چلے جاؤ اس وقت کتنی مشکل سے چھوڑنا پڑتا ہے یہ ہے ان کے عرشین کے تخت اور ان کی حکومت ہے ذُرْعَرْشِ الْمَجِيدِ وہ بڑی عظمت والے عرشکار مالک ہے فَعَالُ الْمَا يُرِيدِ گزرنے والا ہے اس کے پناہ اس کے پروناہ اس کے چیز53:29اس کے کرنے میں کوئی چیز رکاوہ نہیں بنتی دوسری لفظوں میں کیا کہیں اس کو کسی سے بھی بھی پاس کرانے کی ضرورت نہیں تم اپنا پاس کراتے رہو فعال ہے فعال لما یرید جو چاہتا ہے وہ کر گزرنے والا ہے اتنی بڑی دنیا بنائی اللہ نے فرمایا میں نے اپنی سے بنایا ہے بنانے کے بعد کسی سے مشورہ بھی نہیں کیا کسی سے مشورہ بھی نہیں کیا اور تمہارے یہ بڑے بڑے لات مرات گوشت54:05اللہ فرماتے ہیں تم یہ کہتے ہو کہ اللہ تعالی کیا ان کی بڑی پہنچے ہوگی اللہ فرماتے ہیں میں نے زمین اور آسمان کو بنانے کے وقت ان سے مشورہ بھی نہیں کیا ان کو پورایا بھی نہیں تھا دیکھو میں بنا رہا ہوں کیا غلط ہے کہ اگر اس درست کرو یہ بھی نہیں پہنچا والا خلقان حسین ہم ان کو پیدا کرنے لگے تو ان کو بھی اپنی مردی سے پیدا کیا54:36میں نے کسی داتا غوث سے نہیں پوچھا کہ بھئی تم کتنا خوبصورت اور کیسے بننا چاہتا تمہاری مردی کیا بھئی سے تم کو بننے کے لئے نہیں اللہ نے فرمایا میں نے ان کو بھی اپنے مردی سے جیسے چاہا یہ تو ایک بادشاہ مسلمانوں کو جو آن میں جنا کر کے شہید کیا تھا اس کی داستان ہے اس کیا ہم نے ظالموں کو55:14مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کو ہمیشہ تباہ کیا ہے حل اتاق حدیث جنود اے نبی آپ کے پاس بڑے بڑے لشکروں کی بڑے بڑی فرقنے والے بادشاہوں اور قوموں کی خبر تو آ چکی ہوگی اللہ اللہ سوچو حل اتاق حدیث جنود آپ کو پریشان بکی دنیا کی میں ابو جہر ابو لہر میں بکے والوں کی کیا حیثیت ہے حل اتاق حدیث جنود55:43آپ کی بات تو مہین خبر بھیج دی ہے یعنی آپ کو تو اطلاع دے دی ہے بڑی بڑی فوج اور لشکر اور قوت اور طاقت رکھنے والے بادشاہوں اور حکومتوں اور قوموں اور ملکوں کے فیرون ان میں سے ایک فیرون تھا وہ سمود قوم سمود بھی تھے بڑے بڑے لوگ تو آج گئے لیکن درہا بتائیں کیا ان میں سے کوئی باقی رہا فیرون کا مقابلہ کس سے تھا56:13موسیٰ سے مسلمانوں سے اللہ تعالیٰ پھر اور اس کی قوم کو نیشت و نابود کیا موسیٰ اور پھر ان کی امت اپنی جگہ پر قائم رہی وَإِذَا ثَمُودَ آخَاهُمْ صَالِحًا اور پھر درہ دیکھیں دومِ ثَمُود نے صالح کو رسول و پیغمبر بنا کر کے بھیجا حضرتِ صالح کو تنگ کیا ایمان لانے سے انکار کیا تو درہ دیکھیں دومِ ثَمُود جو اپنے آپ کو بڑی طاقتور سمجھتی تھی56:51دنیا میں ہے جو ہمیں سزا دے سکے ہم سے زیادہ پاور ہے کس کے پاس اللہ فرماتے ہیں ابو جہل اور ابو لہب کو تو کچھ ملا ہی نہیں جو ان قوموں کو میں نے دیا تھا آخر کار ہمارے نبی صالح باقی رہے جو ان امار مالے باقی محفوظ رہے قوم سمود دنیا سے نیست و نابود ہو گئی ہمیشہ کافروں کو ہم نے بتا رہا ہے ظالموں کو ہم نے نیست و نابود کیا لیکن57:24کفار اور مشہقین قوم آدھ قوم سمود اور فیرون اور اصحاب الو حدود کے واقعات سے عبرت و نصیحت حاصل کرنے کیلئے تیار نہیں بلکہ اپنے یہ کفر میں اور جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں نہیں مانے کہ بس ایک حیرت لگی ہوئی ہے کفر میں نبی کی انکار کرنے کے اسلام کی دشنونی پر وہ ڈٹے ہوئے ہیں واللہ بھی ورائے57:53یہ بھی ان کو بھی یاد رکھنا چاہئے اللہ تعالیٰ نے ان کے پیچھے سے ان کو بھی اچھی طرح سے گھیرے میں لے رکھا ہے اللہ تعالیٰ کی عذاب کے ہاتھیں جو کہیں بس اب اللہ کا عذاب کب آئے گا وہ یہاں دیکھیں اندردار کرتے رہیں اللہ تعالیٰ کی عذاب سے کوئی بچنے والا نہیں بل ہوا قرآن مجید یہ قرآن ہے قرآن مجید ہے اس کا ہر ہر حرف سچا ہے ہر حرف58:26پیشین گوئی پوری ہونے والی ہے ہر ہر وعدہ وعدہ پورا ہو کر کے رہے گا فی لوح محفوظ یہ لوح محفوظ میں محفوظ کر دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی توفی نصیب ہمائے اقول قوری ہاتھا واسف اللہ من کل زمین واتو ویلےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتفسیر سورة البروج2 / 21تفسیر سورة البروج - 153:582تفسیر سورة البروج - 258:53