نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے ونعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیئات عامالنا من یہده اللہ فلا مضللہ ومن یضلل فلا حادیلہ 1:14 وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ 1:41 وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِشَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَشَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامُ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَكِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُشْلِحْ لَكُمْ آمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ 2:07 وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدَ فَاسَ فَوْزًا عَظِيمًا اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيشِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْبِيِّيَ هَدِيُ مُحَمَّلٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَسَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَسَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَال 2:34 فَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِعِ لَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْصَالِهَا وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَا إِلَّا مِثْلَهَا وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ 3:07 ایک آیت تلاوت کی ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بڑے فضل و کرم کا ذکر کیا ہے وہ یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے انسان کی نجات اور کامیابی کا دار و مدار نیکیوں کے اوپر رکھا ہے کہ انسان کی نیکیاں اگر اس کی گناہوں اور برائیوں پر غالب آگئیں تو اللہ تعالیٰ کہاں وہ کامیاب ہے 3:41 اور اسی لیے اللہ رب العالمین نے میزان قائم کیا ہے قیامت کے دن ایک میزان قائم ہوگا جس کے دو پل رہے ہوں گے اور ایک پر نیکی اور دوسری پر برائی لوگوں تمہارے سامنے قیامت کے دن نیکیوں اور برائیوں کے وضن کرنے کے لیے ہم میزان 4:11 رکھیں گے ایک ترازو رکھیں گے پھر اللہ تعالیٰ شاہت فرماتے ہیں فَأَمَّا مَنَ خَفَّتْ مَوَازِينَهُ فَأَمَّا مَنْ فَقُلَتْ مَوَازِينَهُ پھر جس انسان کی نیکیوں کا قدرہ بھاری اوپڑ گیا فَهُوَ فِي عِيشَةِ الرَّاضِيَةِ جنت میں گیا لیکن وَأَمَّا مَنَ خَفَّتْ مَوَازِينَهُ فَأُمْهُ حَاوِيَا 4:39 لیکن کوئی ایسا انسان جس کے پاس نیکیاں تو ہیں لیکن نیکیوں سے زیادہ برائیاں اس کے پاس ہیں اور وزن کے وقت نیکیوں کا پلرہ حلقہ ہو گیا برائیوں کا بھاری ہو گیا اللہ فرماتے ہیں فَأُمَّهُ حَاوِيَا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن میزان قائم کرنے کے موقع پر سب کے ساتھ مہربانیاں کرے اور نیکیوں کے پلرے لے کو بھاری کرے لیکن اللہ رب العالمین اپنے اس 5:10 نیزان قائم کرنے کے ساتھ ساتھ مومنوں کے اوپر اور اپنے نیک بندوں پر اللہ نے ایک بڑا فضل کیا ہے اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ کوئی بندہ جہنم میں نہ جائے اللہ تعالیٰ کی پسند یہ ہے اور اللہ تعالیٰ اسی کے لئے بہت ساری مہربانیاں بھی ایمان والوں کے ساتھ کرتا ہے کیا برائی کرے گا تو ایک اور نیکی کرتا ہے تو کم سے کم دس 5:39 مقصد یہ ہے کہ نیکیوں کا پلغہ انسان کا بھاری ہو اس لئے ہمیں حدیث یاد آئی اس سننوی دعوت کی روایت ہے غالباً شاید کس سے پہلے کبھی کوئی حدیث آئی یہ حدیث گزری ہو آب رشاد فرماتے ہیں اے لوگو دو عادتیں ہیں دو خوبیاں ہیں 6:05 جس مومن نے اپنے اندر ان دونوں خوبیوں کو پیدا کر لیا وہ جنت میں ضرور جائے گا بڑی کامیاب خوبیاں ہیں لیکن آپ نے فرمایا وَفَاعِلُهُمَا قَلِيلُ لیکن ان دونوں بہترین خوبیوں کو اپنانے والے بہت ہی تھوڑے ہوں گے شاہد اکرام نے کہا یا رسول اللہ اوہ دو خوبیاں اگر انسان کے لیے جنت محجب کر رہا دینے والی ہے تو ہمیشہ ہر انسان کرے گا 6:33 آہ نے فرمایا نہیں ہم نہیں کر پائے گا وَفَعِذُهُمَا قَلِيلُ بہت ہی تھوڑے لوگوں کے کرنے والے ہیں تو وہی کام کے لیکن کرنے والے تھوڑے ہوں گے شہب اکرام نے کہا یا رسول اللہ وہ کیا ہیں آپ نے بہت ہی آسان سے بات بیان کی فرمایا پہلی چیز تو یہ ہے جو مسلمان پچوکتہ نماز میں ہر فرد نماز کے بعد دس مرتبہ سبحان اللہ دس مرتبہ الحمدللہ اور دس مرتبہ 7:04 اللہ اکبر پہلے ایک وقت کی نماز میں تیس کلمات ادا کیے اور پانچ وقت میں کتنے بن جائیں گے دو سو آن فرمایا اللہ تعالیٰ کا انام درہ دیکھیں اپنے اوپر فَذَلِكَ مِعَةٌ وَخَمْسُونَ عَلَى اللِّسَانِ وَأَلْفٌ وَخَمْسُ مِعَةٍ فِي الْمِيزَانِ یہ انسان مومن اپنے زبان سے جو ادا کیا 7:39 وہ تو ایک سو پچاس دیہ سو لیکن چونکہ اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک نیکی کا مددہ کم سے کم دس ہے اس لیے قیامت کے دن نکیوں کے ترادوں میں یہ دیہ سو کے بجائے دیہ ہزار ہو جائیں گی بڑی کام کی چیز لیکن آپ نے اشاعت روایا کام کی بہت ہے لیکن سلام فرنے کے بعد ہی شیطان کیا یاد دلے گا ذرا اُز قرحاج تک ادا و قدا ارے میاں ذرا جلدی کرو ورنہ سپر مارکر بند ہو جائے گی 8:13 یہی کہے گا نا جلدی بن کرو ورنہ بس چھوٹ جائے گی جلدی مسجد سے نکلو ورنہ ہزار بہانے یاد دلا کر کے شیطان سے کہے گا نماز پوری ہو گئی جاؤ دے ہزار نیکیوں سے شیطان نے مومن کو محروم کر دیا پھر آپ نے اشاعت روائے یہ تو پہلی عادت ہے دوسری عادت اور دوسری خاصلت اور خوبی آپ نے اشاعت روائے جو انسان بستر 8:44 پر آ جانے کے بعد تیتیس مرتبہ سبحان اللہ تیتیس مرتبہ الحمدللہ اور چوتیس مرتبہ اللہ اکبر آن فرد دستر پر آنے کے بعد جو انسان سو کلمات یہ پہلے یہ بظاہر تو سو کلمے ہیں جو زبان سے ادا ہوئے ہیں 9:18 لیکن عجر و شواب کے اعتبار سے میزان قیامت کے دن تراغو میں یہ سونے بلکہ ایک ہزار ہوں گے لیکن ٹی ویوں نے انٹرنیٹ نے ہم کو ایک ہزار نیکی سے کم محروم کر دیا وستر پہ جانے کے بعد اور ملا کیا آپ نے وہ مناظر دیکھے جس سے آپ کو دیچنی الجنگ تو بعد میں کیا کہیں گے کیا بتائیں بڑا ٹینشن بڑھ گیا ہے آج کل نید نہیں آ رہی ہے 9:53 اب نیت کا علاج کریں نیت آئے گی کیسے جب اللہ تعالیٰ کے ذکر کو آپ چھوڑ دیئے کیوں اللہ فرماتے ہیں اے لوگو اللہ کا ذکر کرو اللہ تعالیٰ کے ذکر ہی سے دلوں کو سکون اور قلب کو راحت نصیب ہوتی ہے آپ رشاد میں دیکھو دھائی ہزار نے کیا یہ مختصر سے عمل کی بنا پر انسان نے حاصل کر لیا 10:22 اور تم میں کون ایسا ہے جو دھائی ہزار گناہ روزانہ کرتا ہو تقابل کیا میں نے جو آیت پڑھی ہے اس میں اسی فضل عدی کا تذکرہ ہے جس نے ایک نیکی کیا اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا بس گناہ سوا ملے گا جس نے کوئی بڑائی کیا 10:57 اللہ فرماتے ہیں فَلَا يُجِزَا إِلَّا مِثْلَهَا اس کو تو اتنی ہی صدا ملے گی جتنا اس نے کیا ہے لیکن جو ہم بتلانا چاہتے ہیں وہ یہ اللہ کا فضل و کرم ہر انسان کے ساتھ نہیں ہے بھائی ہر کلمہ پہنے والے کے ساتھ نہیں ہے صحیح مسلم کی حدیث حدیث ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شاہد فرماتے ہیں کہ نبی علیہ السلام نے شاہد فرمایا 11:28 اِنَّ الْعَبْدَ الْمُؤْمِنِ مسلم اِذَا اَسْلَمَ وَأَحْسَنَ اسْلَامَهُ ہر کلمہ گو کے لئے نہیں یہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم کہ ایک نیکی کرے تو کم سے کم دس ملے اور جتنا زیادہ اللہ دینا چاہے دیتا جائے اس کے لئے نہیں میرے بھائی صحیح مسلم کی حدیث ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے آپ نے شاہد روایا اے لوگو یقیناً جب بھی 11:59 کوئی مسلمان کلمہ پہ ہے مسلمان ہو وہ احسانہ اسلام ہو اور اپنے اسلام کو اچھا بنائے اچھا مسلمان بن جائے پھر اس نے جب اچھا مسلمان بن جانے کے بعد جو اس نے ایک نیکی کیا کم سے کم اللہ تعالی کیا اس کا بدلہ دس ہے اللہ تعالی ایک اچھے مسلمان کے نیکیوں کو اور عمل صالح کو بہانے لگتا ہے تو ایک سے لے کر کے دس کم سے کم الہ 12:32 اور اللہ تعالیٰ بہانے لگتا ہے تو دس سے لے کر کے سات سو گناہ تک بہاتا جاتا ہے یہ سارا فضل و کرم ہے اللہ تعالیٰ کا ایک اچھے مسلمان کے لئے جس نے اپنے ایمان کو اچھا بنایا اپنے دین کو اچھا بنایا اچھے مسلمان بننے کے لئے کچھ شرائط ہیں ایک آدمی اچھا مسلمان کب بن سکتا ہے 13:04 اسی کی وضاحت اصل میں کرنا ہے اللہ تعالیٰ سب کو سننے کے ساتھ عمل کی تفیق نصیب فرمائے آپ نے سنا کہ جب تک انسان اچھے مسلمان نہیں بنتا تب تک اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا مستحق نہیں ہوتا قرآن پاکی آیت اِنَّ رَحْمَةَ اللَّهِ قَرِيمٌ مِنَ الْمُحُسِنِينَ اے لوگو اللہ کی مہربانیہ اللہ کی رحمتیں قریب ہوتی ہیں مِنَ الْمُحُسِنِينَ نیک لوگوں کے نیک بننا ہے 13:37 اچھا مسلمان بننا ہے اس کے شرائط میں سے کیا ہے تو آپ درہ سنیں امام بخاری رحمت اللہ علیہ اپنے صحیح میں متعدد جگہ پر اور امام مسلم رحمت اللہ علیہ نے اپنے صحیح میں یعنی بخاری اور مسلم کے روایت ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ایک دن نبی علیہ السلام صاحب کی مجلش میں ہم بیٹھے تھے تو شہاب اکرام نے کہا یا رسول اللہ من اکرم الناس یا رسول اللہ من اکرم الناس 14:14 موسیقی 14:48 وہ انسان ہوتا ہے اتقاہم للہ جو لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا اور برائیوں سے بچنے والا ہو جو جتنا زیادہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور برائی سے بچے گا اتنا ہی اوچھا مقام و مرتبہ اللہ تعالیٰ کیا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی دو طرح کی ہے وہ بھی ذہن نشی کر لیے اللہ تعالیٰ کی دو ہی قسم کی نافرمانیاں ہوتی ہیں نمبر ایک 15:20 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کا ہمیں حکم دیا ہے آپ ان کو نہ بجالائیں یہ اللہ تعالیٰ کی بڑی نافرمانی ہے نماز پہنے کا حکم دیا نماز پہنے کے سب سے بڑا جرم ہے ماباب کی فرما برداری کا حکم دیا آپ بہت سارے نماز رو دے کریں شراب نہ پینے لیکن آپ نے ماباب کی نافرمانی کی تو آپ جانتے ہیں شراب پینے سے بھی بڑا گناہ کیا ہے 15:53 ماں باپ کی نافرمانی تو گناہ کی دو قسمیں ہیں پہلی قسم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے حصول کی نافرمانی سے بچنا نمبر دو گناہ کی دوسری قسم جو ہے اللہ تعالیٰ نے جن جینوں سے منع کیا ہے ان کو کرنا جن کا کرنے کا حکم دیا گیا ان کو ترک کرنا جن کے ترک کرنے کا حکم دیا ان کو کرنا یہی دو قسم کے گناہ ہیں 16:27 لوگوں میں سب سے بڑا اونچے مقام و مرتبے کا انسان اللہ تعالیٰ کے ندی کو ہے جو لوگوں میں سب سے زیادہ درنے والا اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں سے بچنے والا ہو صحابہ اکرام نے کہا ہمارا سوال یہ نہیں ہے جس کا جواب آپ نے دیا ہم لوگ 16:57 کس کا عمل زیادہ اچھا نہیں آپ نے فرمایا اچھا تمہارا سوال جو تھا اس کا جواب نہیں ہوا تو اب تمہارے سوال کا جواب دے رہے ہیں وہ کیا ہے آپ نے فرمایا کہ فیوسف نبی اللہ ابن نبی اللہ ابن خلیل اللہ اللہ کہو فیوسف نبی اللہ 17:29 ابن نبی اللہ ابن خلیل اللہ آنے فرمایا تو اس کا مطلب ہے کہ تم لوگ جو پوچھنا چاہتے ہو تو سب سے اوچھے مرتبے کا انسان کون ہے تو میں کہتا ہوں یوسف اللہ کے نبی ہیں کیوں جو خوبی حدد یوسف کو نصیب نہیں دنیا میں کسی کو نصیب نہیں کیوں یوسف نبی اللہ یوسف خود نبی ہیں 17:59 ابن نبی اللہ نبی کے بیٹے یعنی باپ یعنی ابن نبی اللہ دادا بھی ان کا نبی یعنی حضرت عشاق خود نبی ہے باپ نبی ہے اور دادا بھی نبی ہے خلیل اللہ اور دادا بھی نبی اللہ کیا ابراہیم خلیل اللہ ہے 18:32 تو بھئی حسب اور نصب کے اعتبار سے تو سمجھ لو کہ یوسف سے زیادہ مقرم اور معذر انسان دنیا میں کوئی دوسرا نہیں ہے صحابہ اکرام نے کہا یا رسول اللہ لیس انہادا نس انوکا نہیں یہ بھی میرے سوال کا جواب نہیں ہوا لوگ یہ نہیں پوچھ رہے ہیں حسب نصب کے اعتبار سے کس کا باپ نبی تھا کس کا پیغمبر تھا کس کا خلیل تھا نہیں آپ نے پھر اچھا آپ نے عمل کے اعتبار سے بتایا 19:03 نہیں نہیں میرے سوال تھا جواب رحم تو کچھ اور پوچھنا چاہتے ہیں پھر آپ نے حسب نصف کے اعتبار سے فرمایا نہیں یہ بھی نہیں آپ نے فرمایا اچھا فَأَمْ مَعَادِنِ الْعَرَبِ یہ عرب خاندان کے بارے میں پوچھ رہے ہو کہ یہ لوگ جو مسلمان ہوئے ہیں عرب کے لوگ انہیں سب سے زیادہ مقرم اور معزز کون ہے شاہد اکرام نے کہا نام یا رسول اللہ اللہ سلحہ ہم لوگ یہی پوچھ رہے تھے 19:34 کہ ہم نے جو لوگ کلمہ پہتر کے مسلمان ہوئے کوئی یہاں کا ہے کوئی قریشی ہے کوئی انساری ہے کوئی حاسمی ہے کوئی علیبی ہے پتہ آس تو اللہ انہوں میں سب سے اچھے مقام اور مرتبے کا اکرم ناس عرب نسل میں سب سے اکرم اور معزد اور اوچھے مرتبے اور مقام کا کون انسان ہے عام رشاہ فرمایا اچھا تو سن لو معادل یہ معادل کی جمع ہے اس کے معنی ہے دیکھ کان کیا کان جانتے ہیں 20:11 کوئلے کے کان سونے کے کان چادی کے کان لوہے کے کان اب پٹول کی کان آج کل کس کی کان کی تلاش ہے دنیا کو پٹول اور گیش کی کان آج کل دنیا یہ جو زمین کے اندر سے نکلتی ہے فَأَمَّعَادِنِالْعَرَبِ اے عرب کی کانوں آپ نے تشویح دیا خاندان اور قبیلے اور قوم کو کس سے تشویح دیا کان سے فَأَمَّعَادِنِالْعَرَبِ کونی پوچھ رہے ہو 20:48 بلا یا رسول اللہ آپ نے شاہدہ سے سن لو خیارہم فی الجاہلیت خیارہم فی الاسلام خیارہم فی الجاہلیت خیارہم فی الاسلام تو یاد رکھ لو یہ عرب کے خاندان کے لوگ جو جاہلیت میں اسلام لانے کے پہلے پہلے جن کا اوشہ مقام و مرتبہ تھا اسلام لانے کے بعد بھی انہی کا مقام و مرتبہ اللہ تعالی کیا اوشہ ہے 21:22 لیکن شرط کیا ہے اضافہ کے ہو دا شرط کی دین سیکھے اور دین کی سمجھ حاصل کر لیں عرب کے لوگ جو جاہریت میں سب سے اچھے تھے اسلام لانے کے بعد بھی اللہ نے ان کے مقارطبے کو برقرار رکھا ہے ایک شرط کے ساتھ وہ کیا ہے اضافہ کے ہو جبکہ وہ دین اسلام جو میں لے کر کے ہوں اس کی سمجھ حاصل کر لیں وہ جو دین اللہ نے مجھے لے کر کے بھیجا 21:58 اگر اس دین کی سمجھ حاصل نہ کی اور اس کو سیکھا نہیں اس کو پہا نہیں اس کو سمجھا نہیں اس کو حاصل نہ کیا اور ساری زندگی اللہ علیہ نے گزار دیا تو کتنے بھی اونچے خاندان کے رہے ہوں گے اللہ تعالی کیا ان کا کوئی مقام و مرتبہ باقی نہیں رہ گیا ایک اچھے انسان اور ایک اچھے مسلمان بننے کے لئے ضروری ہے کہ انسان دین کا سیکھنے والا ہو اس کے دل میں 22:31 ان کے سیکھنے سکھانے کا شوق و جذبہ ہونا چاہیے یہاں نبی علیہ السلام نے میری پیاری تشبیح دی خاندان لوگوں کو تشبیح دی کان یعنی سونے کی جب تک سونا مٹی ملہ ہوا ہے کسی کام کا نہیں ہے کی ہے کسی کام کا نہ کان کی دالیاں بنے گی نہ آنکھوں بنے گی اور نہ دلے کے کسی کام کے نہیں انگوٹھی تک دوسری نہیں بن سکتی 23:08 مٹی ہی مٹی ہے لیکن جب اس کو کان سے نکالا جائے اس کو پھر صاف کی پگھلایا جائے مٹی انک کر دی جائے سونا خالص کر لیا جائے اب دنیا کی سب سے قیمتی چیز کیا بن گئی سونا اور جب تک مٹی بھی ملا تھا دنیا کا سب سے لیکن کسی کام کریں اور جب سونا پگھلا کر کے سارے کچرے سارے مٹی کھولا کر کے خالص سونا انک کر لیا گیا 23:45 اب دنیا میں سافت سی بڑی ضرورت کس سے پوری ہو رہی ہے سونے کے حکومت سے لے کر کے ریاہ تک یہاں تک کہ حکومت بھی اگر نوٹ شاپنا چاہے تو دنیا والوں کو دیکھ لائے کہ ہاں ہمارے پاس اتنا سونا ہے جتنا سونا ہے اس سے زیادہ اگر نوٹ شاپ لے تو نوٹ بھی نگلی شمار کر لی جائے گی اب سونا بننے کے بعد اس قدر انسان 24:18 کی ضروریات اس سے پوری 25:00 ظلالت سے گمراہی سے جہالت سے تعلقی سے عدیروں سے علم کی روشنی میں آ جائے اب اس انسان سے زیادہ کوئی قیمتی مخلوق دنیا میں نہیں رہ جاتی حلال حرام اس سے وابستہ جائد ناجائد اس سے وابستہ کہ سارے مسائل کو حل کرنے کرے گا ساری دنیا جس کی مہدوگی ہو کون ہوگا علم والا اسی لیے 25:35 ہمیں یاد آیا بہت سارے معرقین نکل کرتے ہیں کتنی قیمتی چیز بن جاتی ہے ابت امام حسن مسلی رحمت اللہ علیہ کے زمانے میں یہ مسرح میں سب سے بڑے محدث تھے اور کیوں نہیں بھائی ام المومنین ام سلمہ کے تنبیتیں ان کی دو میں تنبیت آئے تھے کسی بددو کو ضرورت پڑی شہر کے کلپٹر سے ملنے کے لیے گورنہ سے ملنے کے لیے 26:12 وہ بدی بچارہ آیا شہر میں داخل ہوا تو پوچھتا ہے من سیدو حید الوادی لوگوں تھرہ ہمیں گورنر سے ملنا ہے اس شہر کا حاکم کون ہے ہمیں اس سے ملنا ہے کیا نام ہے نام کیا کرو گے سیتی میں جاؤ وہاں مل جائے گا شہر میں جاؤ شہر میں آیا اب شہر میں داخل ہونے کے بعد لوگوں سے پوچھتا ہے من سیدو حید الوادی لوگوں تھرہ بتاؤ ہمیں گورنر بسرا سے ملنا ہے 26:45 کو کہاں رہتے ہیں لوگوں نے کہا فرا جگہ کی مسجد میں رہتے ہیں فرا محلے میں جاؤ جب محلے میں آدمی آیا بدو تمہاں لوگوں سے پوچھتا ہے بھائی من سید حیدر بادی درہاں ہمیں گورنر سے ملنا ہے اس کو درہاں بتاؤ گورنر ہاؤس کہاں ہے اس کا سردار کون ہے لوگوں نے کہا وہ فرا محلے میں جو مسجد ہے اس کی جامعہ محلے کی جامعہ مسجد ہے 27:14 جامعہ مسجد کے قریب پہنچا لوگوں سے پوچھتے بھائی جامعہ مسجد کو لوگوں نے کہا بسرا کی جامعہ مسجد یہ ہے وہاں پہنچ گئے الحمدللہ لوگ پوچھتے ہیں بھائی اس شہر کا سب سے بہت بہت دو پوچھتا ہے صاحب اس شہر کا سب سے بڑا آدمی بھائی گورنر ہی ہوتا ہے نا وہ گورنر کہنے کے وجہ کیا کہتا ہے شہر کا سب سے بڑا سردار اور مالک جو اس سے ہمیں ملنا ہے ہماری کچھ مشکلات تو ضرور تھے لوگوں نے کہا اس مسجد میں تیرا جا ج 27:43 مسجد میں آئے تو ماشاءاللہ پوری مسجد بھری ہوئی لوگ کچھ یاد کر رہے ہیں کچھ پڑھ رہے ہیں کچھ نوٹ کر رہے ہیں کچھ اپنے پیپر درست کر رہے ہیں کچھ زبانی سن رہے ہیں بڑا آدمی بیٹھا ہوا ہے وہاں مسجد میں پوچھنے کے بعد یہ تو گورنر ہاؤس ہے یہ تو مسجد ہے ہمیں تو اس شہر کے سب سے بڑے آدمی سے ملنا تھا جس کی بات نہ کر سکتا لوگوں نے کہا بھائی وہ جو بیٹھے ہوئے ہیں یہی سب سے بڑے ہیں سب سے بڑے ہیں 28:20 گورنر کی بھی نہیں چلتی جو ان کی باتوں کو کیا جاتا ہے ان کے فیصلے کو ان کی باتوں میں تو تاثیر ہے ان کا فیصلہ ان کی عزت جو ہے گورنر کے بھی اوپر ہے کالنے دین ہیں محدث ہیں اب وہ لوگوں سے پوچھتا ہے گورنر وہ ہے اور حکومت اس کی چلے بولوی کی یہ بیٹھا ہوا بڑا ہے وجہ کیا ہے لوگوں نے کہا بات اصل میں ہے اللہ نے اس کو جو چیز دیا ہے 28:50 ساری دنیا اور سارے بسرا کے لوگ اس کے محتاج ہیں کس کے محتاج ہیں؟ اصل میں گورنر تو اور ہے حاکم اور ہے لیکن سب سے اوچھی بات اس کی سمجھی جاتی ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ اللہ نے جن کو علم حدیث دیا ہے جو ان کو علم سے روادہ ہے جو مقام مرتبہ ان کو علم کی برکت سے ملا ہوا ہے اس سارا سہر اور ساری دنیا ان کی محتاج ہے 29:22 گورنر کے پاس اور بڑے لوگوں کے پاس جو اللہ نے مال و دولت و کرشی دیا ہے یہ اللہ کا بلدہ ان کا محتاج نہیں ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انسان کے اندر جب علم آ جاتا ہے تو وہ انسان سرارت گمراہی سے نکل جانے کے بعد جب علم حاصل کر لیتا ہے دنیا میں ہر ایک کے کام آنے والا ہو جاتا ہے بادشاہ کا مسئلہ وہ ہر کرے 29:52 وزیر اپنی بیمی کو تراغ دے تو مسئلہ کس سے پوچھے کس سے پوچھے دانشاہ کے دوار سے لے کر کے گریم انسان کے جھوپرے کھٹنے بسنے والے انسان ہیں اللہ نے علم والے سے نمستہ کر دیا ہے اسی لیے بڑی پیاری تشبیح دی کہ اللہ کے بندوں جس طرح سے شونہ مٹی سے نکترکہ لے جانے کے بعد جب تک اس کو 30:27 بھگنا کر کے شونا خالص نہ کیا جائے تب تک وہ شونا کسی کام کا نہیں رہتا ایسے ہی یہ عرب کے لوگ بڑے اونچے خاندار کے ہو گئے اللہ تعالیٰ نیت نے ان کو بہت دوسرا مقام و مرتبہ دیا تھا اسلام لانے کے مسلمان ہو گئے اور پہلے نیت کے بعد انہیں دین کو سیکھا سیکھیا اللہ تعالیٰ ان کے مقام کو اسلام لانے کے بعد بھی باقی رکھے گا 31:03 اور اگر بڑے خاندان کے رہے ہوگے لیکن ایمان لانے کے بعد ایمان نے جڑ جڑ اندازی کر دیا اور دین نصری کا تو اللہ تعالیٰ کیا ان کا مقام و مرتبہ ہی ختم ہو گیا اسی لئے کہا جاتا ہے مثال کے طور پر لوگ میان کرتے ہیں مہدسین کہ صرف انسان ابو بکر عمر کو لے لیے ابو بکر عمر اور یہ حضار جو تھے جاہلیت میں بھی سردار ہی سمجھے جاتے تھے جاہلیت میں بھی سردار سمجھے جاتے تھے 31:34 اور جب ایمان لائے مجلس میں رہ کر کے دین کی سمجھ حاصل کر لیا تو جو سے جاہلیت میں سردار تھے بلکہ اس سے بڑی سرداری اللہ نے ان دونوں کو ایمان لانے کے بہت اثیر قطعے کس کی وقت تھی ابو بکر عمر نے جو دین کی طرف توجہ کیا اللہ تعالی ہم سب لوگوں کو دین حاصل کرنے کے توفیق رسول فرمائے اس لئے ایک حدیث اور سنا دو بڑی پیاری مثال اللہ رسول نے دی شہید بخاری اور مسلم کی روایت 32:11 امام بخاری رحمت اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث کو علم کتاب علیہ میں نکل کیا آپ فرماتے ہیں اے لوگو جو چیز اللہ تعالیٰ نے جو علم ہم کو لے کر اے لوگو اللہ تعالیٰ نے جو ہمیں علم و حداد دین لے کر کے رہا ہے اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسے آسمان بارش برستی ہے اللہ اکبر 32:39 پھر آپ نے اشاعت رکھا بارش تو ایک ہی ہوتی ہے لیکن زمینیں تین قسم کی ہوتی ہیں ایک زمین تو وہ ہے جو زمین بڑی سار سے اچھی نرم ہے بارش ہوتی ہے تو بارش کے ہر قطرے کو زمین اپنے اندر جذب کر لیتی ہے زمین نے جب پانی کو جذب کر لیا 33:03 اب اس سے فصل اونگتی ہے بڑے بڑے بادات اونگتے ہیں میوے جان اس سے ملتے ہیں فصلیں اس سے تیار ہوتی ہیں انسان جو اناج اور گلنا کھاتا ہے اونگتا ہے دارش کی فرق سے اور کس زمین نے اوڑا وہ وہ سر اور جس نے پانی کو اپنے اندر جذب کر لیا آپ رشاعت مہدے جس زمین نے پانی کو جذب کر لیا سہادہ یہ سو سو درجے کی زمین ہے 33:40 اس زمین میں اس کائنات میں اس سے بہتر کوئی زمین نہیں ہو سکتی کیوں؟ اس نے خود فائدہ اٹھایا اور دوروں کو فائدہ یعنی پاوی کو اپنے دن ڈرنے کے بعد فصلیں ہوگئیں چاریں ہوگئیں بگا دو گئیں انسان کو اس زمین نے فائدہ پہنچایا یہی مثال ہے اس انسان کی جس کو اللہ تعالیٰ نے کافلتہ اسلام سے رمضا مسلمان بنایا 34:19 مسلمان ہونے کے بعد میری لائیوی شریعت کو سیکھا پہلے اس کو قبول کیا اپنے اندر جنب کیا اور پھر اس علم سے لوگوں کو آدھا مہجایا بڑی مثال آپ فرماتے ہیں اس کی مثال ایسی ہے وہ زمین جیسی جس زمین نے پانی کو جذب کر کے پوری دنیا کو فائدہ مہجایا میری امت کا وہ انسان جو کلمہ 34:51 جو دین سیکھتا ہے اور دین سیکھنے کے بعد گیروں کو سکھاتا ہے 35:24 دوسری زمین وہ ہے جو بڑی قلی ہے بارش بھی لیکن جذب نہیں کرتی لیکن اتنا ضرور ہے کہ اپنے ساتھ وہوں پر روک رکھتی ہے بے کوف خود فائدہ نہ اٹھایا لیکن دنیا کی ساری مخلوق نے اس سے فائدہ اٹھایا یہ کون ہیں وہ لوگ ہیں جو دین تو سیکھ رہتے ہیں لیکن عمل خود نہیں کرتے بس گئے روحی کو بتاتی رہتے ہیں 35:55 دوسرا درجہ ان کا ہے تیسرا وہ ہے ایسی دنجر ٹیڑی زمین میں کہ بارش ہوتی ہے تو نہ جنگ کرتی ہے نہ روکتی ہے بلکہ سب کو گرا دیتے ہیں اللہ اکبر اب رئیس شاہت رحمہ حاضر مسلم اللہ اکبر لوگوں یہ مثال اس انسان کی ہے جس نے میری ہدایت کو نہ سیکھا اور نہ قبول کیا یہ سب سے بدتری 36:30 درجے کا انسان ہوا کرتا ہے اسی لیے انسان روزے کا نماز کا شریعت کا اخلاق اور کرکٹر کا کتنا بھی اچھا بن جائے لیکن اللہ تعالیٰ کے اچھے مسلمانوں میں اس کا شمار نہیں ہوتا کرتا جب تک کہ دین نہ سیکھے ارے بھئی درامیہ دیکھنا ہو تو کھانا بھی بھول جاتا ہے آدمی اور اگر کوئی 37:05 درامہ جلے کے بعد آنے والا ہو اگر خدبہ ذرا سا لمبا ہو جائے پھر سمجھو خطیب کی خیر اگر قرآن ذرا لمبی ہو جائے تو بڑے مفتی بن جاتے رہی باہر لوگ دھوپ میں رہتے ہیں اور آپ قرآن ذرا لمبی کرنے اللہ رسول مقتصر نوات بہانے کا حکم دکھتے رہے فتح ہے ابھی کہیں درامے کے حالت یہ ہے 37:34 اور آج تو پتہ نہیں ابھی میں بور کو پڑھا تو پتہ نہیں یہاں کیسے اتنے بڑے بور میں دبئی میں آگئے ہیں بھائی کون بڑے گا لکھائے ہیں آج کل ہاں شاروخ خان اور کون بڑے گا قوم اللہ اکبار ہے ہم صرف سوچو پیشہ کی نمازیں بھی لوگ چھوڑ دیتے ہیں بچوں کے حقوق بھی چھوڑ دیتے ہیں اس قدر ان بغواں میں انسان وقت تزائے کر رہا ہے لیکن سوال ایک اللہ نے اسے جو کتاب نادل کی 38:15 ترابی کہاں جلدی ختم ہوتی ہے یہ ہے مسلمانوں کا 38:59 ایمان بخاری رحم اللہ نے بل مسرد میں نقل کیا کہتے ہیں کہ نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت رمایا اے لوگو اخیارکم اکم اسلاما آسیبکم مخلاقا ادا فقہ ہو اے لوگو تمہیں سب سے اچھا مسلمانوں ہیں جو روگ رماد حج زکاة کی پابندی کرے اور حج زکاة کی پابندی کرنے کے ساتھ ساتھ 39:36 آسینکم اخلاقا انہیں اخلاق کو بھی اچھا بنائے آپ نے واضح کر دیا صرف روزہ کی اندپابندی نماز کی پابندی حج کی پابندی انہیں نیک آمان کرنے کی بنا پر انسان اچھا نہیں بنتا جب تک کہ اپنے اخلاق کو بھی اچھا نہ بنے آسینکم کم اسلام انچھا اسلام مسلمان ہوئے انہیں اخلاق سب سے اچھے ہو لیکن 40:14 یعنی صرف عبادات کرنے سے اچھے نہیں بن سکتے جب تک کہ تمہارے اخلاق اچھے نہ بن جائے اور تمہارے آدمی اچھی ہیں تمہاری شریعت کی پابندی بھی اچھی ہے روضے بھی نماز بھی عجبی زکاة بھی ترابت ہے قرآن بھی سب کچھ کر رہے ہیں اور اخلاق بھی تھوڑے اچھے ہیں چینوں کے ارکی دین نہ سمجھنے لگو دین کی سمجھ حاصل کرو جب تک دین کا سمجھ نہیں حاصل ہوگی اچھا مسلمان نہیں بن سکتا 40:59 اور ایک چیز اور بتائیں نبی علیہ السلام نے دین کے سمجھ کوشش کرنا دینی محفلوں میں جانا دینی کتابوں کو بدانا کرنا اور دین والک کے عالموں سے اپنے تعلقات کے ان سے پوچھ پوچھ کر کے دین سیکھتے رہنا یہی مومن کی نشانی بیان کی ہے کوئی دین سیکھنے دین سمجھنے سے کتر آنے لگے تو اس کو منافق کی 41:34 نشانی اور علامت قرار دی گئی ہے بتا نہیں ہمارے کتنے بھائی کتنے بہن ایسے ہیں ساب جتنا سیکھ چکے ہیں اس پر عمل کر لیں زیادہ سیکھیں گے تو زیادہ عمل کرنا پڑے گا معلوم ہے پتہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی حاصل لکھوا لیا ہے کہ جاہل کچھ بھی کر ڈالے اللہ تعالیٰ اس سے نہیں پوچھے گا اے دبل مجرم ہو ایک جنبہ تو یہ ہے کہ تم نے دن 42:09 سیکھا دوسرا جرم یہ ہے کہ تم نے اپنے سے اللہ کے مطابق ایک غلط تصور اور غلط فیصلہ سنانا شروع کر دیا یہ ہمیشہ یاد رکھیں اچھی طرح سے ہم جانتے ہیں کتنے لوگوں کو میں جانتا ہوں اللہ کا مندہ ہمیں اچھی طرح سے یہاں دیکھ اللہ تعالیٰ نے ہدایت دے دے اس کو بعد میں ہماری جوتی سیدھی کرتا آتی درس کے لیے تو گاڑی سے اتار کر کے اوپر لے جاتا پھر درس شروع ہوتا تھا گائے کھانے کا پینے کا سانا گائے 42:46 پھر جہاں واکھر و دالانہ الحمدللہ پھر زیافت کے لئے پہنچ گیا اٹھا تھا جوتا لے کر کے کیا پوچھنا ہے پھر کار تک دروازہ کھول کے بیٹھا ہے ایک دن میں نے کہا لا اگر بندی تو اتنی محنت کرتا ہے درس میں کہاں گائب ہو جاتا ہے کہتا ہے ہم اس کو بہت اللہ تعالیٰ سے در لگتا ہے سنے گے اگر نہیں عمل کریں گے تو اللہ تعالیٰ بڑی پیچائی کرے گا اور جب نہیں سنے گے تو قیامت کے دن کہنے گے اللہ تعالیٰ مجھے معلوم 43:15 نہیں تھا اللہ اکبر یہ تحریت اور دیدینی کا نظر یاد رہا دیکھو ایک تو ہی ہزاروں ایسے آپ کو ملیں گے مرسلوں سے سیکھنے سکھانے سے کتراتے آپ کی امن نہ کریں یاد رکھیے گا اس سے انسان چھٹرانا اللہ تعالیٰ کے حاصل نہیں کر سکتا یہ کوئی جہاں نبی یہ سب کچھ جانتے ہیں یہ بھی کس طرح نہیں سیکھنا چاہتا انسان نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ساتھ سناتے ہیں سننہ ترمیدی کی حدیث ہے میں حدیث کرانی ہیں 43:52 آدتے ہیں دو چیمے ہیں یہ منافقوں کے اندر کبھی اکٹھائیں یہ دونوں چیمے اگر اکٹھا ہوگی تو مومن کے اندر بھوپائی جائیں گی یہ دونوں چیمے اگر جمع ہوگی چیمے اگر اپنے اندر کوئی پیدا کرے گا مومنہ 44:25 عورت یا مومن مد کرے گا منافق کبھی ان دونوں چیزوں کو حضر نہیں کر سکتا دوشہ گئے ارسول اللہ وہ کیا ہے تہلی چیز یہ ہے اچھی چار چلن اختیار کرنا اچھی چار بھی ہو چار چلن وداکتہ اچھی وداکتہ اچھے چار چلن سیکھنا اور ان کو اپنانا 44:56 یہ صرف مومن کا کام ہوتا ہے اور کیسے ان کے کام اللہ حیرت ہوگی آپ لوگوں کو سن کر کے صحابہ کرام صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابت یہ ہوتا ہے آپ صحابہ کرام کے دنیا سے جانے کے بعد بہت دشیر نے لیکن اس کے بعد جو بھگے چلے آ رہے ہیں عبداللہ بن مسعود کے پاس کس کے پاس بن مسعود کے پاس چلے آ رہے ہیں اس سے سننے نہیں حدیثیں میں نے حاصل کر حدیثیں ہم نے یاد کر کے 45:58 عبداللہ برمسود کو اس لئے بھول رہے ہیں ہم نے سنا ہے کہ عبداللہ برمسود چلتے ہیں تو بالکل نبی کی چال چلتے ہیں عبداللہ برمسود کو اس لئے دیکھنے پر چلتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو سیکھ لے کہ اگر رسول صلی اللہ علیہ وسلم چلتے تھے تو کیسے چلتے تھے اللہ اکبر چال چلن شہابہ کی ان کی اور بعد شلہہ کی چال چلن کو اپنا ہو روحانہ تو دعا مانگتے ہو اہدن الشراط المستقیم اہمین نیش شراط مستقیم پر چلانا 46:51 سراتِ مستقیم کون ہے؟ میں یہ ہاں الفاؤلہ ایم اللہ علیہ من النبیین صدیق علیہ میں اے کمال لذین کے ساتھ چار قسم کے لوگوں کے بہمکون بھی مجھ سے کروانا انسان نماز کی بلا روی ہو کر کے ہر رکاب میں دعا مانگتا ہے صدیقین کا راستہ شہدہ کا راستہ صالحیر مسجد سے نکلتا ہے کہ تھا بال کٹانے اس کے بعد گھر آتے ہیں 48:14 تو چلا جائے گا سالون میں کہے گا فلاں فلیم سٹار کا بال ایسا رہتا ہے میرا بال ایسے کاٹنا نماز میں مادام دیا گیا کہ فلیم سٹاروں کا طریقہ اپنایا یہ رہے ہو درہا سوچو نیت لوگانا کس کا کام ہے مومنوں کا لا تست الخسلتانی لا تست محان فی منافقین درہا سوچو آج ہمارے مدام قطع میں شابی میں بیوہ میں ہمارے لباس موری شکل و شورت میں کل قطع 48:50 کیا ہم اپنا رہے ہیں کن کے چال چلر اپنا رہے ہیں اندیا کے صدیقین کے شہدہ کے شہرہین کے یا دانے والوں کے کس کے دانے جو دنیا کے سب سے بترین مخلوق قرار دی جاتی ہے اسلام کے نظر میں لیکن وَلْعَنُوا تُمْ هُوَ نَسَارَاتُو تَمَدُنْ مِنْ يَهْمُسَرَمَا هَيَ جِسِمْ دَیْهِ كَرْ شَرْمَائِهُ آدمی سوچتا ہے کہ آج ایسے زندگی گداروں کی 49:22 لوگوں کو پتا نہ چلے کہ یہ جا رہا ہے کون مسلمان ہے یا غیر مسلم ہے کیوں اس میں انسان مسلمان خوف زدہ ہو گیا میرے بھائی اس سے زیادہ بیزتی اپنی نہ کرو ہو ورنہ تم مسلمان ہے یا کافر کافروں کو اور طریقے میں سنا ہوگا کتنے لوگوں نے کہا کہا جانا چھوڑ دیا سب اس بنا پر کہ نہیں صاحب اب سب داری نہ رکھنے سے کہو اب تو کچھ اور ذریعے پتا لگانے لگے کہ مسلمان ہے یا یہ 49:52 خیر بس اللہ تعالی ہم تمام لوگوں کو عزت نوادہ بیوتیتی سے بچائے تو آپ نے فرمایا اے لوگو تین چیزیں ہیں دو چیزیں ہیں مومن میں جمع ہوگی منافق میں کبھی نہیں جمع ہوگی پہلی چیز حسن و سنتین اچھا طریقہ نمبر دو منافق و دین دین کی سمجھ حاصل کرنے کی کوشش مومن کرے گا کبھی منافق نہیں کرے گا 50:23 اس حدیث میں دین کی سمجھ حاصل کرنے کی کوشش کرنا یہ مومن کی رشانی دی گئی ہے بتائی گئی ہے اور اس سے کنالا کشیخ تیار کرنا اعراب کرنا یہ منافق کی نشانی کرا دی گئی ہے اسی لئے اللہ اکبر حدیث کے اندر آتا ہے آپ دین سیکھیں گے اور دین سیکھنے کی فکر ہوگی تو پھر آپ کو کیا ملے گا دعا حدیث سنے سعید بخاری کی 50:54 آپ فرماتے ہیں اللہ جس بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے دین کی سمجھتا کرتا ہے اور مسلمان ابو یعنی میں اتنا ادافہ ہے وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات ہے آنے فرمائے وَمَلَّن لَتَفَقَّ لَمْ يَبَالِ اللَّهُ مُفْرِمِ شِرْكَمِ بِسْلَالَكَهِمِ کہاں بھٹک رہا ہے اللہ اس ظالم کی کوئی پرواہ اللہ کوئی پرواہ نہیں کرتا کیوں 51:30 اس نے کبھی دین سیکھنے کی کوشش نہیں کی ہے اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت رمائی شاہی بخاری اور مسلم کے روایت مسلم ہو گئی آپ لوگ نے بری واضح آپ نے اشارت رمائی خیرکم من تعلم القرآن عثمان بن رفا رضی اللہ عنہ و تعالیٰ و رسول اللہ علیہ وسلم خیرکم من تعلم القرآن عثمان بن رفا رضی اللہ عنہ و تعالیٰ و رسول اللہ علیہ وسلم وہ مسلمانوں تم میں سار سے اچھا انسانوں ہیں 52:01 جو اللہ تعالیٰ کی کتاب سیکھتا ہے اور پھر گیروں کو سکھاتا ہے لیکن کتاب سے مراد صرف قرآن نہیں بلکہ قرآن کے ساتھ کیوں جب قرآن سیکھے تو اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں حکمہ یہ بے کوب بنانے کا بے کوب بنانے کا گمراہ کرنے کے بہت بڑا بہتین راستہ یہ ہے ہم قرآن کو مانتے ہیں صرف قرآن ہی سے جور دیا جائے اور حدیث سے لوگوں کو دیا جائے 52:40 دیا جائے نہیں یہ دوبارہ آسمان سے نادر ہوئے ہیں اور ساری زندگی آپ نے دونوں کی تعلیم دی ہے میاں سے جاتے ہیں اور تو دکھے سیکھنے سکھانے کی تلقین آپ نے اے لوگو دو چیزیں میں چھوڑ کے جا رہا ہوں ایک کتاب اللہ ہے اور دوسری میری سنت ہے اور ہر گزرے ہی گمراہ ہوگے اور ایسی دو کو مضبوطی سے پکا ڈکو گے اللہ کی کتاب 53:18 اور نبی کی سنت تو ہمیشہ بخیر کن منتہ اللہ والقرآن میں سب سے اچھا انسانوں ہیں جو اللہ کی کتاب کو سیکھتا ہے اور غیروں کو سکھاتا ہے اللہ تعالی سب کو اچھا مسلمان بنا دے یہ بھائی اللہ نے اس میں بڑی خیر و درکت رکھی ہے دین سیکھنے سکھانے میں اللہ نے ہم نہیں کہتے سب مولانا ہی بن جائے گا اگر کسی مدرسے میں داخلہ لے گی پاکستان کے اندر دس نظام یا نہیں کم سے کم 53:49 اتنا یاد رکھنا چاہے کن آل من حضرت عبدالدہ کا قول اور حسن بسری کی گیا کن آل من تم آلم بنو آلم ماباپ نہیں بنا سکے اور بنانا چاہے تم نہیں بن سکے تو اوہ متعلم من متعلم بن جاؤ سیکھنے والے بن جاؤ اور تم سیکھنے والے بھی رو دانا کسی کے پاس پہنچ کر کے اور کاغذ کلم لے کر کے کتاب لے کر کے کسی کے پاس نہیں سیکھنے کا موقع پاتے تو آپ نے فرمایا 54:20 ابو تردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں اوہ مستمعان تو اللہ کمندے کبھی کبھار جب دین بیان کیا جائے تو وہاں دیکھ کر کہ سننے سننے والا بن جا نہیں بن سکا مطالب نہیں بن پاتا اوہ مستمع سننے والا بن جا اور اگر تیری دل کی ایسی ہے تیرے کاردار ایسی ہے تیری مسئولیات ایسی ہے نہیں کر سکتا زکم علم اور علم والوں سے محبت کرنے والا تو بن جا خبر اسی کی برگرد 54:54 امام بخاری رحمت اللہ علیہ 55:30 تین مسلمان گزرے تین آدمی گزرے تینوں کی نگاہ پڑ گئی کہ علیہ السلام مسجد میں کھڑے مسجد میں لوگوں کو ساتھ بیٹھے کچھ بتا رہے ہیں تینوں نے کہا چلو دیکھو علیہ السلام کیا فرما رہے ہیں تینوں داخل ہوئے سام کی توجہ آپ کی طرف وہ تینوں ساتھ میں آئے مسجد میں داخل ہوتے ہیں ایک نے دیکھا کہ آگے جگہ کھالی ہے آگے بہجا اللہ ہوگر 55:56 وہ دین سیکھنے دین کی باتیں سننے کے لیے دور سے کہاں آنا چاہا قریب جگہ کھالی پر آ کے بیٹھ گیا اب تیروں کا کردار دیکھ رہے تھے ایک کا کردار تو یہ دوسرے نے سوچا نہیں ہم آئے ہیں بعد میں آگے جائے گے تو لوگ کہیں گے آیا ہے بعد میں اور بیٹھتا ہے سامنے بیٹھنا تو پہلے آنا چاہے شرم کیا وہی بیچارہ بیٹھ گیا جہاں ہے سجن تہل مجلس بالکل آخر میں بیٹھ گیا تیسرا کچھ دیر تک کھڑا رہا 56:27 سوچا یہ تو روزانہ کا کام ہے کب تک ہم کو یہی ایک دھند ہے بہت سے کام ہمارے ہیں وہ وہی سے آپ نے تینوں کا کردار مشاہدہ کیا تینوں کو دیکھا جب آپ اپنی بات مکمل کر لی تو آپ نے فرمایا لوگو میں تنہوں تین آدمیوں کا قصہ سناتا ہوں آپ نے نہیں دیا فرما کہ تینوں یہی ہیں اور وہ لوگو میں تنہوں تین آدمیوں کا قصہ سناتا ہوں اللہ اکبر کیا ہے ان میں سے ایک اممہ آہدہوں 57:01 ان میں ایک کیا مطلب اللہ تعالیٰ کی باتیں اللہ تعالیٰ کے دین کی باتیں سننے کے لیے اللہ تعالیٰ کے رسول کے قریب آیا ان میں ایک تو یعنی اللہ تعالیٰ کے باتیں سننے کے لیے قریب آیا اللہ اتنا خوش ہو دیا کہ اللہ نے اس کو اپنے سے لگا لیا اللہ نے لگا لیا اپنے سے یعنی اللہ نے اس سے 57:37 اللہ خوش ہوگے وہ اس سے اللہ اکبر تھا سوچو یہ کتنی خیر و برکت کی چیز کیوں دین سیکھنے کے بعد ہی آدمی اچھا مسلمان بنتا ہے تو جو چیز انسان کو اچھا مسلمان بناتی ہے اس کیا مرتبہ ارثم امم آدہ ایک علمے سے اللہ کے قریب آیا تو اللہ نے بھی اس کو اپنے قریب کر لیا اللہ تعالیٰ سب کو یہ موقع نصیب فرمائے 58:10 اور دوسرا تھا فستہ یہ دوسرا جو ہے اس نے اللہ واپس جانے سے اور آگے دیکھنے سے اس کو شرم آئی تو اللہ تعالیٰ کبھی شرم آتی کہ ایسی مجلس میں بیٹھ جانے کے بعد اس کو کیسے نامراد واپس جانے دیں یعنی اللہ نے اس کو بھی نواز دیا رہا وہ تیسرا جو سب سے حشیار اپنے کو سمجھتا تھا ارے دنیا میں اور کام یہی ایک کام تھوڑی ہے 58:44 آنے فرمایا وہ تیسرا جو تھا اس نے اللہ کی باتیں سننے سے عراث کیا تو اللہ نے بھی اس سے عراث کر لیا یہ بری خیر و برکت کی چیز ہوتی ہے اسی لئے حنوتِ آنہ سبر مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی علیہ السلام سننے ترمیدی کے روایت 59:14 نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک بھائی آیا اور آنے کے بعد کہتا ہے یا رسول اللہ یہ میرا بھائی ہے یہ صبح اٹھتا ہے اس آ کر کے بہت جاتا ہے اس کو دین سیکھنے اور نبی کی اللہی بھی شریعت اور کتاب کے سیکھنے کا باشو یا رسول اللہ یہ صبح سے آ کے آپ کے پاس بہت جاتا ہے اور میں اس کے جانوروں کو پانی پلاؤں اس کے گھر کا سردہ سلوک لا کر کے دوں یہ تو صبح آپ کے پاس آ کے بہت جاتا ہے نہ بچوں کی فکر نہ اپنے 59:45 جانور کی اور وہ بچارہ کیا سوٹا ہمارے بڑے بھائی ہے بچے بھوکے نہیں کیوں بچوں کا بھی خیال رکھتے ہیں بڑے بھائی ہو جانوروں کا بھی خیال رکھتے ہیں اپنے جانوروں کو چارہ دیتے ہیں تو ہمارے جانوروں کو بھی چارہ ڈال دیتے ہیں اپنے جانوروں کو پانی پلا دیتے ہیں تو ہمارے جانوروں کو پانی پلا دیتے ہیں وہ اپنے بھائی کو بڑا خوش اچھا سمجھ کر کے لا پرماہ ہو گیا اپنے بھائی کو بڑا غصہ آیا کہاں جس کو سیدھا 60:18 جب دیکھو بس ایک ہی کام اپنا لیا ہے سارا گھر کا کام میرے وہ پر مل دیا یا رسول اللہ یہ میرا بھائی جو ہے یہ کچھ کام دھندا نہیں کرتا سب مجھے کرنا پڑتا ہے سب چھوڑ کر کے آکے آکے باہر کر کے دن بار بیٹھا اور آپ سے سیکھتا رہتا اللہ اکبر کیا خیال ہے یہ شکایت بڑی معقول تھی نا لیکن آپ نے کیا ارشاد کروایا سنو آپ نے ارشاد کروایا اللہ کے بندے اس بچارے کو یہاں چھوڑ دو 60:51 اس کو سیکھنے دو میرے پاس آنے دو جیسے آج تک اس کے کارے بار کو تم نے سمان لکھا تھا اور اس کی بیوی بچوں کا خیال لکھا تھا آئندہ بھی خیال لکھنا کیا عودت بھی میری بھائی جو بچارے سیکھ نہیں پاتے کتی سیکھنے والے کی مدد کرتے ہیں تو ان کی مدد کے برکت سے بھی اللہ تعالیٰ اسے جان اور مالک اور روٹی روٹی میں اللہ تعالیٰ برکت عطا کرتا ہے میرے بھائی 61:41 یہ اچھا مسلمان ہونے کیلئے ضروری ہے کہ ان کو سیکھتے سکھاتے رہے اسی لئے اللہ اکبر امام تبنی امام حاکم امام بزار امام بہکی رحم اللہ بسمت صحیح حضیفہ ابن الیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فضل العلم خیر من فضل العبادہ 62:11 اے لوگو نفلی نماز رودے نفلی عبادت سے زیادہ عجب و ثواب اللہ نے رکھا ہے کہ کہیں بیٹھ کر کے تم اپنے علم میں اضافہ کر لو اپنے علم میں اضافہ کر لینا معلومات ہیں لیکن بیٹھ کر کے کہیں علم میں اضافہ کر لینا تمہارے نفلی عبادتوں سے اللہ تعالیٰ کیا زیادہ افضل اور عمل اور زیادہ عجب و ثواب ہے 62:42 اللہ تعالی ہم سب لوگوں کو اچھا مسلمان بنائے کہنے کا مقصد یہ تھا ان تمام احادیث کے نکل کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اللہ رب العالمین نے اچھے مسلمانوں کے لیے اپنے فضل و کرم اور اپنے رحمتوں کا مستحق کس کو بتایا ہے اچھے مسلمان اور اچھے مسلمان بننے کے لیے ضروری ہے کہ انسان علم دیر سیکھتا رہے 63:10 ایک چیز اور بتائیں بھائی آج کی ضرورت انشاءاللہ کسی مستقل موضوع پر بتائیں گے یہ فتنے کا زمانہ ہے کس کا زمانہ ہے میرے بھائی فتنے کا زمانہ بہت فتنے ہیں بھائی یہودیت کا فتنہ عیسائیت کا فتنہ ہندووں کا فتنہ روشن خیالی کا فتنہ کمیونیزم کا فتنہ اللہ اکبر جہالت کا فتنہ مال و دولت کا فتنہ فتنے ہی فتنے ہیں شیاسی فتنہ اللہ اکبر ان تمام فتنوں میں 63:41 آپ کو کون سی راہ اختیار کرنا ہے دنیا میں آپ کو زندگی گزارنا ہے اسی فتنے میں اور اس فتنے میں اپنے جان اور مال کو محفوظ رکھتے ہوئے کیسے آپ زندگی گزاریں اس کے لیے بھی علم کی ضرورت ہے اس فتنے کے دور میں آپ کی دعوتیں دی جا رہی ہیں کوئی بھی آپ کو بچکا دے جا نہیں نہیں اس کو چھوڑا حصل کامیابی اس میں ہے 64:16 فتنے میں مبتلا ہو جائیں گے اس لیے ہر قسم کے فیوت سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ کتاب سنت کو سیکھیں تاکہ فتنے میں آپ کا کردار کیا ہو کتاب سنت نے آپ کی کیا رہنمائی کی ہے صحابہ کا کیا طریقہ تھا ان تمام چیزوں پر آپ عمل کر سکے اور ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے اپنے آپ کو بچائیں اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی تحفیق نصیب فرمائے 64:45 یہ دو ہفتے صدرہ میں دوسری جگہ رہتا ہوں اس لئے درہ تاخیر ہو جاتی ہے انشاءاللہ اگلی ہفتے سے ہم وقت پر رہیں گے اور انشاءاللہ ہم سارے نو ہم یہاں موجود رہیں گے آپ لوگ چاہے موجود رہے یا نہ موجود رہیں ہم موجود رہیں گے انشاءاللہ سبحانک اللہ ہم باوی ہم دیکھا شد اللہ الہ الا انتا استغفر کا بات
عرض النص كاملًا