Family & SocietyLectures & Remindersفيديومسلمان عورت کا پردہ - 3admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ایک مسلمان عورت اور ایک کافر عورت کے درمیان نمائی فرق نظر آئے یہاں سعودی عرب میں تو آپ کو معلوم ہے کہ انگریز عورتیں بھی برکہ پہنے ہوئے نظر آتی ہیں دیکھنا تو یہ ہے کہ ہمارے پاکستان میں انڈیا میں یوئی کے بازار میں یہاں کوئیٹ میں بہرین میں مارکیٹ میں دو عورتیں جا رہی ہوں اور ان دونوں کے درمیان فرق ہو کہ یہ مسلمان عورت ہے اور یہ کافر ہے تب تو پتا چلا کہ یہ ہے0:26یہاں تو انگریز نے امریکن عورت ہے وہ بھرکہ پہنے ہوئے ہیں سعودی عورت ہے وہ بھی بھرکہ پہنے ہوئے ہیں یہاں تو ڈنڈے کے زور سے بھرکہ پہنوایا جاتا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ بغیر ڈنڈے کے اپنے ملکوں میں اپنے بازاروں میں بھی اسی طرح اچھے طریقے سے اسلامی لباس سے ہماری خواتین باہر نکلا کریں اور باہر بھی تب نکلیں اگر ضرورت ہے نہیں تو قرآن نے فرما ہے وَقَرْنَ فِي وَيُوتِكُنَّا عورتوں کو چ0:55باعزت طریقے سے باوقار طریقے سے اپنے گھروں میں رہیں جب ان کے شوہر ان کے والدین ان کے بھائی ان کی تمام ضرورتیں پوری کرتے ہیں تو پھر انہیں بازاروں میں بلا وجہ بھٹکنے کی ضرورت نہیں ہے اورتوں کو حکم دیا کہ اپنے گھروں میں تیجی رہو لیکن اسلام نے عورت کو قیدی بھی نہیں بنایا اگر ضرورت پڑے تو عورت باہر جائے1:22لیکن اسلامی پابندی کے ساتھ اسلامی پردے کے احکام کی پابندی کرتے ہوئے باگ جائے تو کوئی حرض نہیں ہے اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب لوگوں کو اس بات کو سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی توفیق تا فرمائے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علیہ السلام علیہ السلام نبینا محمد وعلیہ وسلم جیسا کہ سوال کیا گیا ہے2:19کہ ایک آدمی معینہ مدت تک کے لیے اپنا پیسہ جمع کرتا ہے اور جتنا جمع کرتا ہے وہ اس سے زیادہ کام طالبہ کرتا ہے حدود یہی ہے کہ ایک شخص کسی کو کچھ دے اور جتنا دے ایک مدت کے بعد اس سے زیادہ طلب کرے اس لیے بڑے علماء اور مشایق کے جو فتاوے موجود ہیں ان کی روشنی میں یہی بات معلوم ہونی ہے کہ یہ فکس ڈیپورزٹ جائز نہیں ہے2:55چاہیے کہ اس سے بچیں کیونکہ سوز سے بچنے کی تعلیم ہے سوز اختیار کرنے کی تعلیم نہیں ہے دوستو یہاں پر ایک اعلان یہ ہے کہ آنکھ کا سارا تعلیم کا تعلیم بات بھی کیا جائے گا ہمارے ایک ساتھی ہے مشتاق صاحب انہوں نے کہی بچے پیچھنے کی طرف کی واردگاہ کی تعلیم سارا ہے آپ ان کے لئے صحت کی دعا کریں اللہ سے دعا کرنا ان کی واردگاہ کو ہمارے شیخ صاحب دین صاحب کی طرف کی توجہ3:45اگر کوئی قرض لیتا ہے اس شرط کے ساتھ4:33کہ وہ سال ہر میں یا دو سال میں اس سے زیادہ اتنے مال بڑھا کر کے جمع کرے گا تو اسی کا نام سودھ ہے اور سودھ لینا اور دینا جائز نہیں ہے مطابق پھر ساتھی نے سوال کیا ہے کہ بینک میں سودھی کاروبار ہوتا ہے اور ہمارے پاس اپنا روپیہ پیسہ بھیجنے کا ذریعہ بھی بینک ہی ہے کیا ہم اپنا جو پیسہ بینک کے ذریعہ گھر بھیجتے ہیں یہ جائز ہے اگر نہ جائز ہے تو ہم5:09یقیناً یہ مسئلہ بڑا اہم ہے کہ بینکوں کے ذریعے اپنے پیسے بھیجنا یا بینکوں میں اپنے پیسوں کی حفاظت کرنا وہاں بھیج کر کے کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آدمی اپنے پاس زیادہ پیسے رکھ نہیں سکتا اس کی حفاظت نہیں کر سکتا تو علماء نے یہ فتوہ دیا ہے کہ اگر ایسی درگت محسوس ہو5:48تو ایک آدمی بینک میں پیسے رکھ بھی سکتا ہے اور اپنے پیسے بینکوں کے ذریعے بھیج بھی سکتا ہے رہا صرف اسوات سود کے دینے کا یا سود کے دینے کا تو آپ سود کو نہ لیجئے اپنے پیسے اگر ضرورت محسوس کرتے ہیں کہ بینک کے ذریعے سے بھیجیں تو بینک کے ذریعے بھیجئے اور جو پیسہ آپ بھیجے ہوئے ہیں وہ آپ کا ہے اسے اختیار کرنے6:14یا آپ اپنے پیسے کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں بینک میں اس لیے بینک میں رکھے ہوئے ہیں تو آپ کا جو اصل مال ہے اس کے آپ مستحق ہیں اور وہ آپ کی مدیت ہے6:27اسے لینے کا آپ کو اختیار ہے جو چیزیں پڑھائی جاتی ہیں بینگ والوں کی طرف سے یا جو ہم مطالبہ کرتے ہیں یا وہ مطالبہ کرتے ہیں یہ چیزیں زیادتی کی صورت میں اسی کو علماء نے کہا ہے کہ یہ جائز نہیں کیونکہ سود اسی کا نام ہے کہ بڑھا کر کے یا یہ ہے کہ بڑھا کر کے لیا جائے یا بڑھا کر کے دیا جائے اس کے علاوہ ایک بات اور بھی ہے6:58کے علاوہ ویسے ہی پیسے کو جمع کر لیں اور جمع کرنے کے بعد پھر آپ کو پیسہ مل رہا ہے تو آپ اسے چھوڑ دیجئے اس کو اختیار نہ کیجئے کیونکہ آپ کو روک دیا گیا ہے اور جس چیز سے انسان کو روک دیا جائے اس سے رک جانے ہی میں بھلائی اور خیر ہے7:32کئی سوالات لکھ کر بھیجے ہیں اب زائد سے بات ہے کہ یہ تو انصاف نہیں ہے کہ ایک ہی حساب کے کئی سوالات کر دیا جائے اور دوسروں کو چھوڑ دیا جائے اس لئے ان کے پانچ سوالات میں سے ایک سوال کیا جا رہا ہے تاکہ سارے لوگ مستفید ہوں ساتھی نے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا ہے کہ اس کا شرعی طریقہ کیا ہے ہم جنابت کا غسل کیسے کریں شیخ ابو عدرال حفیظہ اللہ سے اس کا جواب مطلوب ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم8:06بعض مسائل ایسے ہیں کہ جنہیں پوچھتے ہوئے لوگ عموماً شرماتے ہیں اور ہمارے معاشرے میں انہیں شرم والے مسائل جو ہیں نام ہی شرم والے مسائل دیرے دیا گیا ہیں اور بال بچے والے ہو جاتے ہیں غسل جنابت کیسے کرنا ہے یہ پہلے کبھی سیکھا نہیں اور اب پوچھتے ہوئے شرماتے ہیں کہ اب پوچھیں گے تو جن سے پوچھیں گے وہ کہے گا کہ آج تک تم کیسے غسل کیا کرتے تھے8:35بات حقیقت یہ ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے ایک آدمی کو جب موقع ملے جب بھی اللہ تعالیٰ توفیق دے دے اور پھر یہ آپ کے پاس تو جلسہ وغیرہ ہوتا ہے یہاں ہیں مختلف مواقع ہیں اب اس پرچی سے مجھے تو نہیں معلوم کہ کون یہ سوال پوچھ رہا ہے8:54پرچی کبھی بھی لکھیں اپنی مرضی کا جو سوال ہے پوچھیں اور اس میں شرماتے ہوئے ساری عمر اسی طرح گزار دیں اور جنابت کے غسل سے اگر صحیح طریقہ سے آدمی فارغ نہ ہو تو وہ نجست رہتا ہے پلید رہتا ہے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی اس کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی کیونکہ وہ ناپاک ہے جنابت کی حالت میں نجاست کی حالت میں پڑی یہ نماز قابل قبول نہیں ہے9:21اب جو آدمی جانتا نہیں وہ رجاست کو صحیح طور پر زائل نہیں کرنا جانتا ظاہرہ ہے کہ وہ کسی طرح ساری عمر کرتا رہے گا لہذا اس قسم کے مسائل میں سرمانے والی بات نہیں ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں سے صحابہ اکرام نے وہ وہ باتیں پوچھیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمسلمان عورت کا پردہ3 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41التالي: الحلقة 4→