Family & SocietyLectures & Remindersفيديومسلمان عورت کا پردہ - 7admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00پرچہ بھیجا ہے ایک آخری سوال میں شیخ عبودنان صاحب سے کرتا ہوں اور ایک سوال اور ہے جس کا جواب ابھی تو نہیں ملے گا مگر پڑھ دے رہا ہوں تاکہ سائل سمجھ جائے کہ اس کا جواب دیا جائے گا یہ سوال شیخ میرائی ربانی صاحب کے لیے ہے سوال سائل نے لکھ کر کے دیا ہے السلام علیکم ورحمت اللہ شیخ صاحب یہاں دمام میں ہم مختلف لوگوں سے سن رہے ہیں اور وہ لوگ یہ بات پھیلا رہے ہیں کہ آپ کو0:29حکومت سعودی عرب نے آپ کے تمام محاضرات میں یہ پابندی لگائی کہ آپ فرقہ واریت کے خلاف نہ بولیں دوسروں کے عقائد کے خلاف نہ بولیں اب صرف توحید پر بولیں برائے کرم اس افواہ کے اس افواہ کے بارے میں وضاحت فرمائیں سائر انتظار کریں انشاءاللہ شیخی اس کا جواب دیں گے اور یہ سوال واقعی شیخی کے لائق ہیں اور جواب سننے کے لئے آپ تیار رہیں1:00آخری سوال اس مجلس کا شیخ ابو عدران حفظ احلال سے کہ آج کل انڈیا میں فتموں کا دور چل رہا ہے دیوبندی کے پیچھے اگر بریلوی نماز پڑھنے تو اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا لگتا ہے خبر ہے آپ لوگ اس لیے1:23اور اس سے بڑھ کر کے دیوبندی مولوی نے کہا کہ ہمارے بزرگان دین کی تصریحات کے مطابق عشق علی تھانوی صاحب اور دوسروں کی تصریحات کے مطابق ہمارے اور برینویوں کے عقائد میں کوئی فرق نہیں ہے تو برینوی کہتا ہے کہ ہمارا نکاح ٹوٹ جاتا ہے اور دیوبندی کہتا ہے کہ نہیں برینوی ہمارے بھائی ہیں سگے تو شیخ سے اس مسئلے کی وضاحت ہے کہ نکاح ٹوٹے گا یا باقی رہے گا یا کیا رشتہ ہے ذرا اس کی وضاحت فرمائیں1:56بسم اللہ و سلام و سلام و رسول اللہ یہ ٹیلوین پر ساری دنیا نے دیکھا اور سب نے سنا مفتی عبد المنان صاحب گرجتے رہے برستے رہے اتفاق یہ ہے کہ میں وہ پروگرام دیکھ نہیں سکا لیکن میں سنتا رہا اپنے احباب سے کہ انہوں نے یہ بات کہی کہ جنہوں نے اس کا جنازہ پر دیا ان کی بیویاں ان سے وہ تلقا ہو گئی ان کو طلاق ہو گئی2:25تو ہمارے یہاں پاک و ہند میں فتوہ بازی خاص طور پر بڑے دللے سے کی جاتی ہے کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب کے بہت بڑے عالم شیخ محمد بن عبداللہ السبیر حفظہ اللہ جو اس وقت شعون حرمین شریفین کے رئیس بھی رہے ہیں اور آج کل امام و خطیب بھی ہیں اور بہت بڑے عالم ہیں انہیں امام کعبہ کے نام سے ہمارے پاکستان ایڈیا کے اخبارات عموماً لکھتے ہیں امام کعبہ2:53حالانکہ امام کعبت والحمدللہ بہت سارے ہیں لیکن وہ پاکستان گئے مختلف شہروں پر انہوں نے خطاب کیا اور جہاں جمعہ کا وقت ہوتا جمعہ پڑھا دیتے زہر کا وقت ہوتا زہر پڑھا دیتے کہیں اثر کا وقت ہوتا اثر پڑھا دیتے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرف سمجھتے ہوئے ان کے پیشے نمازیں پڑھیں کہ یہ بیت اللہ میں نماز پڑھاتے ہیں آج یہ ہمارے امام ہیں اور بلا شبہ یہ ایک شرف والی بات بھی ہے3:19وہاں کے بریلوی بھائیوں نے یہ فتوہ دار دیا کہ جن لوگوں نے ان کے پیچھے نماز پری ہے ان کی نمازیں نہیں ہوئیں وہ اپنی نمازیں دہرائیں وہ اپنی نمازیں دہرائیں تہلا فتوہ جو شروع میں دیا گیا وہ یہ دیا گیا اور پھر اس کے ساتھ یہ اب میاب فتوہ جو عبد المنان صاحب نے دار دیا ہے اس نے کہا کہ اگر کسی دن بریلوی نے دیوبندی کی پیچھے دیوبندی نے بریلوی کی پیچھے3:48اگر یہ پڑھ لی نماز پڑھ لی جنازہ پڑھ لی تو ان کی بیویوں کو طلاق ہو گئی اصل بات جو بنیاد ہے وہی ہے کہ بریلوی اور دیوبندی بنیادی طور پر ایک ہی ہے اگر یہ کہا جائے کہ چھوٹا اور بڑا بھائی تب بھی ٹھیک ہے اگر کزن کہیں چاچا اور تایا کے تب بھی بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ چھوٹا اور بڑا بھائی کہیں تو زیادہ صحیح کیونکہ دیوبندی بھی ہنفی اور بریلوی بھی ہنفی4:15دونوں امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے ماننے والے اس اعتبار سے تو دونوں ایک ہوئے اب رہا مسئلہ آگے اعتقاد کا اور ان میں جو اختلافات پائی جاتے ہیں تو اس سلسلہ میں آپ کے سامنے بے سمار تخریریں موجود ہیں بے سمار آڈیو ویڈیو کیسٹیں کتابیں موجود ہیں کہ دونوں میں بہت ساری باتیں مشترکہ پائی جاتی ہیں دونوں میں بریلوی کھل کر قبروں کی پوجہ کرتے ہیں دیوبندی ذرا انڈر گرونڈ ہو کر جاتے ہیں4:45اتنا فرق ہے بریلوی کھل کر کبروں کی مٹی بیچتا ہے اور ہمارے دیوبندی بائی استخان فروشی ضرور کرتے ہیں لیکن وہ ذرا محذب انداز سے کرتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ اس سے زیادہ کوئی بہت لمبا چوڑا فرق نہیں ہے وہ بھی جن چیزوں کی قائل ہیں وہ بھی قائل ہیں وہ بھی وہی باتیں کہتے ہیں وہ بھی وہی کہتے ہیں صرف یہ کہ بریلویت جو ہے اس کا سب سے بڑا سرمایہ ہے ناد خانی5:13اور راگ لگانا کوالیاں سننا اور یہ ہمارے دیوبندی بھائی اس سے ذرا تھوڑے ہٹے ہوئے ہیں لیکن یہ بیماریاں پائی وہاں بھی جاتی ہیں سما اور کوالی کے نام سے لوگوں میں مروج ہے کہ کوالی سننا جائز ہے اور کوالی میں آپ جانتے ہیں سوالوں میں ایک سوال بھی میری نظر سے گزر شکا ہے کہ آج کر لوگ کوالی کو سواب سمجھ کر سنتے ہیں اور کوالی میں آپ جانتے ہیں کہ ساز ہوتا ہے5:40اور جتنا ساز گانے میں ہوتا ہے تقریباً اتنا ہی کوالی میں ہوتا ہے اگر کوئی کوال اپنی زبان سے بالکل سچی بات کہہ رہا ہو تب بھی اس کی بات کوالی کی شکل میں سننا حرام ہے کیونکہ وہ میوزک کے ساتھ سنا رہا ہے اور میوزک کے بارے میں حدیث میں موجود ہے کہ موسیقی اور غناء انسان کے دل میں اس طرح نفاق کو جنم دیتا ہے اور بڑھاتا ہے جس طرح پانی سبزے کو بڑھاتا ہے6:10یہ نفاق کو جنم دینے والی چیز اگر قوال نے کوئی بات سچی بھی کہ دی تو تب بھی اس کا سننا گناہ ہے اور قوال کا معنی کیا ہے مبالغی کا سیگہ ہے یہ قوال کا معنی ہے اصل میں بہت زیادہ بکواس کرنے والا دیسی زبان میں ترجمہ یہی بنتا ہے آپ کے علماء اکرام موجود ہیں بہت زیادہ بکبک کرنے والے کو قوال کہتے ہیں6:36جو بہت زیادہ بک بک کرتا ہے اس میں خیر کہاں سے آئے گی ساتھ میں جب اس کے یہ مسالہ لگا دیا میوزک کا تو وہ خالص حرام قسم کا کھاتا بن گیا دیو بندی بھی سنتے ہیں بریلوی بھی سنتے ہیں سماسم کے نزدیک تقریبا روا ہے اسی طرح مردوں سے مانگنا مردوں کی روحوں سے مانگنا کبروں سے مانگنا یہ دونوں میں ہے6:56یہ ایک لمبا موضوع ہے وہ بھی کرتے ہیں وہ بھی کرتے ہیں وہی فرق ہے جو میں نے شروع میں کیا کچھ ڈنڈے کی چوٹ پر کرتے ہیں کچھ ذرا انڈر گراؤنڈ ہو کر کرتے ہیں لیکن دونوں کرتے ہیں جزاکم اللہ خیر یہ ہمارے اس مجلس کا آخری سوال تھا چلتے چلتے ہمارے شیخ زفر عدیل صاحب حفظہ اللہ نے سود کے مسرق کے تعلق سے جو باتیں بتائی ہیں7:22ہمارے علماء اکرام میں سے ایک صاحب نے شیخ عبداللہ مبارک کوری رحمہ اللہ کے فتوے سے کچھ باتیں نقل کر کے بھیجی ہے شیخ زفر صاحب اپنے ہی الفاظ میں انہیں بیان کریں گے اور اسی بات پہ ہماری یہ مجلس ختم ہوگی اور شیخ میراج اببان حفظ اللہ کا ہم خطاب سنیں گے شاہد دوستو سود کے تعلق سے جو باتیں میں سمجھا وہ آپ کے سامنے آرد کر دیا7:59ویسے شیخ الحدیث مولانا عبداللہ صاحب رحمانی مبارک پوری بڑے زبردست عالم گزرے ہیں ان کے فتووں کی روشنی میں چند باتیں یا ان کے فتووں سے منبول چند باتیں یہ باتیں میں بھی ان کے فتووں میں پڑھ چکا ہوں اور کسی صاحب نے نقل کر کے دی ہیں مناسب سمجھتا ہوں کہ اس کو آپ کے سامنے پڑھیں8:26رفاہ عام جس کا پراہ راست فائدہ صرف مسلمانوں کو نہ پہنچے سب لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہوں ناجائز ٹیکس کی ادائیگی مسلم نوجوان کی رہائی کے لیے محکموں اور پولیس اسٹیشنوں کو ادا کرنا اپنے جائز حقوق کی واپسی کے لیے عدالتی چاراجوئی میں اس کو خرچ کرنا8:53کسی امن پسند غیر مسلم کی لڑکی کی شادی کرنا غیر مسلم کی اس طرح کی چیزیں اگر موجود ہیں اور کسی کے پاس سود کا پیسہ بھی موجود ہے تو ان خطوں کی روشنی میں وہ چاہے تو ان پر خرچ کر سکتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةمسلمان عورت کا پردہ7 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41