Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديووجوب حجاب - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:01ابن خطاب دبرتے ہوئے جب میں وہاں جاتی ہوں تو اپنے پردے کی چادر کو خوب لپیٹ کر رکھتی ہیں یہ اہل ایمان یہ مومنہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ سامیہ صحیحی سے کہتی ہیں عرب کیا رواج ہے مردے کو تختے کے اوپر رکھنے جایا جاتا ہے مجھے بڑی شرم آتی ہے لوگ مرنے کے بعد میرے کفن کی چادر پہ نگاہیں دوڑائیں گے اللہ حافظ یہ نہیں0:35کہ آپ میرے شہر ہیں جو مجھے لا کر دے دیں گے میں پہن لوں گی کھا لوں گی بازار مجھے نہیں جانا آپ جائیے شاپنگ کر کے لائیے گھر کے باہر کا کام آپ کے ذمہ اور پکانا کھلانا بچوں کی تربیت کرنا میرے ذمہ وہ کندے سے کندہ ملا کے اس کے ساتھ شاپنگ کرتی ہے اور اگر کوئی سمجھائے بسی باتیں تو آپ کی ساری ٹھیک ہے لیکن مردوں کو خریدنا آتا ہی کہاں ہے اگر تو نے اپنے خامد کو خوش کرنے کے لیے کپڑے پہننے ہیں تو جو اس بھل1:07تو جامد لے کر دے دے زیبے پر رکھ دے اور اگر خامد کو چھوڑ کر کسی اور کو دکھانا ہے تو ایمان کی خیر بنا فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صحیحی کہتی ہے میں ہمشہ کی طرف ہجرت کر کے گئی میں نے ہمشیوں کا طریقہ دیکھا سختے کے سائیڈوں پر لکڑیاں کھڑی کر کے اپنی لاش کو اس کے اندر رکھتے تھے میں آپ کو وہ بنا کرنا دیں یہ ہے آپ مومنہ ہے جس کو مرنے کے بعد بھی یہ فکر ہے کہ ہی میرے پردے پر1:45میری چادر پر نامحرم کی نکاح نہ پڑ جائے اللہ بچائے تو بچائے لون کا سوٹ دھائی سو روپے کا پہنا واں اور چادر پردہ کرنے کے لیے چار سو روپے کی ستاروں اور کڑھائیوں والی چادر لے بھی اندر کا سوٹ اتنا خوبصورت نہیں جتنا اس دینت کو چھپانے کے لیے باہر بھی چادر ہے یہ شرم و حیاء ہے شرم و حیاء کی دلیل ہے خطبندی کی دلیل ہے خدا اُس میں آتا ہے جس کا بیٹا شہید ہو گیا سبحان اللہ2:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائی لیکن کس حال کے اندر کس حالت کے اندر آئی بیٹا شہید ہو چکا ہے لینے کے لیے آ رہی ہے پوری پرتے کے اندر چھپی ہوئی چادروں میں لپٹی ہوئی صحابہ کہتے ہیں کہ عجیب بات ہے بیٹے کا سوال کرنے آئی ہے اور پرتے کے اندر اس طرح چھپ کر آئی ہے اے ایمان والی لڑا اس صحابیہ کے جملے پہ غور کرنا ایور جیٹ گزنوں سے گپے مار کر خوش ہونے والی اے لاناروں3:04ایسی لئے علی رضی اللہ عنہ وردہ ایک علاقے کی طرف خط لکھتے ہیں4:05کہ مجھے پتہ لگا ہے تمہاری عورتیں بازاروں میں جاتی ہیں جہاں پر اجنبی مرد گھومتے ہیں تمہاری غیرت کو کس کی غیرت نہیں اللہ فرماتے ہیں جب دل سے غیرت چلی جاتی ہے تو دین رخصت ہو جاتا ہے عزت غیرت حسابت اس لیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اگر کوئی تمہارے گھر میں جھانکے اجازت نہ لے جھانکے تم اس کی آنکھوں بھی4:43اور دیتے ہو ان پر کوئی قصاص نہیں ہے اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من قتل دون عرم فہو شہید من قتل دون اہلی فہو شہید جو اپنی بیوی بچوں کو بچاتے ہوئے مر جائے جو اپنی عزت اور غیرت کو بچاتے ہوئے مر جائے بیوی بچوں کو عزت اور غیرت کو بچاتے ہوئے مرنے والا اللہ کے ہر شہید کا ربا پا لیتا ہے غیرت بندی کی دلیل حفاظت کی دلیل یہ پردہ5:23یہ طرح اس سے مخاطب ہوتا ہے قرآن حکیم جب اس کو لاغو کرتا ہے اس اسلوب سے سب سے پہلے قرآن مومنوں کی ماؤں کو مخاطب کرتا ہے یا نساء النبی من یاتی من کن بفاہشت مبینا اے نبی کی بیو سب سے پہلے آئیڈیل رسول اللہ کا گھرانا ہے تو اللہ یہاں سے لے کر چلا ہے جب اس گھر کے اندر پاکیزگی ہو جائے گی یہ عمل رائج ہو جائے گا تو سارے گھروں میں آ جائے گا5:54جب نبی کی بیویوں کے لیے یہ آرڈر ہوگا اور کس کی بیوی ایسی ہے جو اس قانون سے بچی رہے گی اے مومنوں کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں تم میں سے جو کھلی ہوئی بیوی کیا ارتکاب کرے گی ان کو ڈبل آباد دیا جائے گا اور اللہ کہہ یہ آسان ہے دوسری مرتبہ پھر فرمایا یا نساء النبی لستنک احد من النساء اے نبی کی بیویوں تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو6:28تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم اللہ سے ڈرتی رہو اپنی آواز کے اندر نرمی نہ اختیار کرو کس کی بیوی کو کہا جا رہا ہے جو مومنوں کی مائے ہیں جن سے نکاح حرام ہے کیا کہا جا رہا ہے اپنے جملوں میں اپنے کلام میں اپنی گفتگو میں نرمی نہ کرو جس کے دل کے اندر کوئی بیماری ہے6:59وہ نرم کول سن کر اس کو گرین سگنل سمجھے گا وہ وگرنا دروازے پہ کوئی آتا ہے تو سب سے پہلے بیگمی بھاگ کر لے جی کون جی وہ تو آفیس گئے ہیں میں بیٹھا کھولتی ہوں مجلس میں تشریف رکھیں چائے بناتی ہوں ابھی آتے ہی ہوں گے جس کے دل میں بیماری نہیں ہے وہ اتنی سوریلی آواز کو سن کے بیماری خود پیدا کر لے گا ان کے اوپر دفتگو کیسے پڑا مشہور جملہ ہے کہ اگر بیوی7:40جتنے نرم انداز میں غیر مردوں سے بات کرتی ہے اپنے خامن سے بات کر لے تو گھر میں کبھی لڑائی نہ ہو جتنا غیر عورتوں کو دیکھ کر بڑا شریف اور محدد بنتا ہے اگر وہ اپنی بیگم کے سامنے اتنا شریف بن جائے تو گھروں میں فساہ نہ ہو جی کون بیٹھئے آتے ہی ہوں گے اسے کہو کہو ابھی گھر نہیں ایپی آر کیجئے کہ اگر کوئی شیطانیت اس کے ناس سن کے ہی ختم ہو جائے یہ کس کو حکم ہے محمد الرسول اللہ8:20صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو اور ان کے دروازوں پہ آیا کون کرتے تھے میرے نبی کے صحابہ ان کے بھی ایمان کے اندر ٹاپ لسٹ لیکن ان کو کہا جا رہا ہے کہ تم جب بات کرو معروف بات کرو نرم لوچندات میں نتدو کے اندر نیچے جملے استعمال نہ کرو کہ اگر کسی کے دل میں بیماری ہے تو وہ پنپ نہ سکے اللہ کی بیوییں ہیں اور مسئلہ کس کو سمجھایا جا رہا ہے امت کو حصول دیا جا رہا ہے8:59اور جب یہ بات سنیادی پھر کہا وَقَرْنَا فِي بِيُوتِكُمْ وَلَا تَبَرَّجْنَا تَبَرُّجَ الْجَاحِلِيَّةِ الْأُودَىٰ اور پہلے جاہلوں کی طرح زیب و زینت کا الہار نہ کرو زیب و زینت دکھاتے نہ نماز قائم کرو سکات ادا کرو اللہ کی اطاعت کرو رسول اللہ کی اطاعت کرو انما یرید اللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةوجوب حجاب3 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46التالي: الحلقة 4→