Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديووجوب حجاب - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اور ایک بلش تک وہ زمین تک زمین سے بھی نیچے آپ کے پاؤں سے بھی نیچے تک گئی ہوئی آپ جب چلیں اگر تھوڑی سی نیچے ہوگی تو چلنے کی شکل میں پاؤں ننگا ہو جائے اور اگر ایک ہاتھ تک وہ نیچے رگڑ رہی ہوگی تو چلتے ہوئے پاؤں ننگا نہیں ہونے پائے گا عورتوں کو اپنا چہرہ ہی نہیں ہاتھ ہی نہیں بلکہ اپنے پاؤں جو ہیں ان کو بھی رانکے رکھنا چاہیے تاکہ چلتے ہوئے اور ننگے نہ ہونے پائے گا0:28اور اس سے بھی زیادہ احتیاط کی ایک شکل یہ ہے کہ پاؤں پر جرابیں وغیرہ ہوں خاص طور پر جو گاڑیوں میں عورتیں سفر کرتی ہیں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں محسوس کر سکتے ہیں کہ کبھی کبھی اچانک ایسا ہوتا ہے عورت گاڑی میں بیٹھنے لگی وہ بڑی باپردہ تھی بڑا بھرتا اور بڑا اچھا اس کا لباس تھا گاڑی میں بیٹھے وقت اس کی پندلی تک ساری ننگی ہو جاتی ہے ایک پاؤں اندر رکھا ساتھی کپڑا اوپر اٹھ گیا پند0:56ایسی شکل میں آج کے محول میں چونکہ ہمارے گاریاں ہیں الحمدللہ اللہ کی نعمت ہے ان کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو پردے کا ایک اضافی سا اکتمام بھی کرنا چاہیے شیطانی وسوسوں سے کیسے بچا جا سکتا ہے شیطانی وسوسوں سے بچنے کے لیے بکسرت قرآن کریم پڑھیں لا حول ولا قوة الا باللہ بکسرت پڑھیں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بکسرت پڑھیں1:23اور اپنے آپ کو اللہ سے اس شیطان کے سر سے محفوظ رکھنے کی دعائیں بھی کرتے رہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حج و عمرہ کرتے وقت حالت تواف میں جب غیر محرم سامنے آ جاتے تھے تو چادر کو چہرے پر لٹکا لیتے مگر آج کے دور میں تو ہر وقت غیر محرم وہ سوال پہلے بھی گزر چکا ہے کہ آج کے دور میں عورت کو کس طرح پردہ کرنا چاہیے وہ اپنے سر سے چادر کو لٹکا کر رکھے1:53اگر کوئی عورت کسی دفتر یا مدرسہ میں کام کرتی ہے اور چہرے کو تو کیا وہ چہرے کو کھلا رکھ سکتی ہے اب بازار میں جائے تو چہرے کو کھلا نہیں رکھ سکتی مسجد میں جائے تو چہرے کو کھلا نہیں رکھ سکتی دفتر میں جائے تو کیا چہرے کو کھلا رکھ سکتی ہے جہاں پہلے ہی بھیڑیے بیٹے ہوئے ہر طرف وہاں جا کے چہرے کو کھلا رکھے گی تو کیا مانا ہوا سیدھا سیدھا اپنے آپ کو یہ فتنے کی گود میں ڈال رہی ہے عورت کو2:26مسجد کے اندر چلی جائے عورتوں کا اجتماع ہے اب وہاں صرف عورتیں ہیں اپنا چہرے ننگا کر لیں کسی گھر میں چلی جائے جہاں صرف عورتیں ہیں کسی تقریب میں چلی جائے جہاں صرف عورتیں ہیں وہاں اپنے چہرے کو ننگا کر لیں لیکن یہ کہ دفتر میں جہاں مرد بھی موجود ہیں یا کسی ایسی جگہ جہاں مرد موجود ہیں وہاں عورت چہرے کو ننگا نہیں کر سکتی کہتے ہیں کہ عورت کا سروس کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ہے2:57اگر عورت کسی ایسی جگہ سروس کرتی ہے جہاں وہ پردے کا مکمل احتمال کر سکتی ہے جاتے ہوئے آتے ہوئے اور وہاں رہتے ہوئے تو وہ عورت سروس کر سکتی ہے مثلاً لڑکیوں کا سکول ہے وہ اس میں پڑھاتی ہے اندر صرف لڑکیاں ہی ہوں گی پڑھانے کے لیے جاتی ہے راستے میں وہ پورا احتمال کرتی ہے باپردہ جاتی ہے باپردہ آتی ہے کوئی حرج نہیں لیکن اگر وہ وہاں جا کے بے پردہ ہو جاتی ہے اور وہاں اس کے ساتھ کلیگ مرد بھی ہیں3:27وہ سکول ہو وہ ہاسپیٹل ہو وہ چاہے کوئی بھی جگہ ہو کمپنی کا دفتر ہو بینک ہو اگر جا کے اسے بے پردہ ہونا پڑتا ہے ضروری ہے ایسی سروت کرنا قتم جائز نہیں ہے کچھ لوگ پاکستان میں یہ کہتے ہیں یہ جو پاکستان سے سوال آیا ہے کہ عذابِ قبر کچھ نہیں اور یہ ایک گروہ کی شکل اختیار کر چکے ہیں3:57بہت سارے لوگ گروہوں کی شکل میں آ رہے ہیں کادیانی بھی گروہ کی شکل میں آ گئے انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کچھ نہیں ابھی آ سکتا ہے اسی طرح گروہ در گروہ بیش مر فتنے موجود ہیں اور انہی میں سے اگر یہ لوگ بھی ہیں تو ظاہر ہے کہ گروہ موجود ہیں عذابِ قبر کا اللہ رب العزت نے قرآنِ کریم میں ذکر فرمایا ہے وَمِن وَرَائِهِم بَرْزَخِ اس زندگی کے بعد برزخ کی زندگی ہے اور حشر سے پہلے4:25قیامت سے پہلے وہ دور جو ہے وہ موجود ہے قرآن نے برزخ کو بیان کیا اللہ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے برزخ کو بیان کیا اب اگر کہیں کوئی آدمی اٹھ کے اور اس کے ساتھ چار چھ اور دیوانے بھی مل جائیں گے تو قرآن کی ذکر کھی ہوئی حقیقتوں کو اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان کیے ہوئے معاملات کو ہم جھٹلا تو نہیں سکتے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا اور ان چیزوں کو برقرار رکھا کہ قبر میں4:55قبر کی زندگی ہے قبر میں عذاب ہوگا قبر برزخ کا پوری کا پورا جو ہے اس کی بہت ساری تفصیلات قدوب حریش میں موجود ہیں ان کو انکار کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ اگر کوئی کہہ دے کہ بابر بے آشکوش عالم دوبارہ نیست کہ بابر جو کچھ ہو سکتا ہے اسی دنیا میں کر لو دوبارہ تو زندگی ملنے والی نہیں وہ بھی مسلمان تھے یہ کہنے والے اور اس قسم کے گروہوں پہ جائیں گے تو پھر ہمارے ساتھ ہاتھ میں کچھ بھی نہیں بچے گا5:24جو قرآن کریم اور حدیث حصول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اس کو اختیار کرتے جائیں اور ان گروہوں کی باتوں کو چھوڑیں خامد کے کہنے پر اگر بیوی پردہ نہ کرے تو کیا وہ اسے طلاق دے لے خامد نے بیوی سے کہا کہ پردہ کرو اور وہ پردہ نہیں کرتی تو ایسی عورت کو رکھنے والے کے بارے میں حدیث میں کیا ہے وہ آپ سن لیں5:52اور اس کے بعد آپ طلاق دینا چاہیں تو آپ کی مرضی نہ دینا چاہیں تو آپ کی مرضی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد میں آیا کہ وہ لوگ جن کو قیامت کے دن اللہ نظرِ کرم سے نہیں دیکھے گا ان میں سے پانچ سات چھے دس مختلف لوگ ذکر کیے ان میں سے ایک دیوز ہے دیوز کون ہے جو اپنی بیوی میں کوئی غیر اسلامی فعل دیکھے کوئی منکر دیکھے اور اس کو برقرار رہنے دے6:24اگر بیوی کو کہا کہ پردہ کرو اور وہ اس کو نہیں مانتی وہ کہتی ہے کہ میں نہیں کروں گی یہ آدمی اگر اس کے ساتھ ہی مسلسل چلتا رہے گا تو یہ دیوس ہے اب یہ اس کو رکھ کے دیوسی کی زندگی گزارنا چاہتا ہے تو گزارتا رہے اور اگر دیوسی سے نکلنا چاہتا ہے تو اس کا حل آپ کے ہاتھ میں موجود ہے وہ آپ اختیار کر سکتے ہیں کیا قرآن پڑھتے وقت سر دانپنا ضروری ہے قرآن پڑھتے وقت چونکہ اللہ کی خطاب ہے6:53اس کے جتنا بھی عدب اور احترام کے ساتھ اس کی آپ تلاوت کریں گے اتنا ہی بہتر ہے لیکن اگر کوئی آدمی اپنے گھر میں ہے تو چونکہ قرآن کریم نماز نہیں نماز میں عورت کا سر کو ڈانپنا واجب اور ضروری ہے ننگے سر نماز نہیں ہوگی چاہے وہ سات کوٹڑیوں میں جا کر نماز پڑے لیکن قرآن کریم کی تلاوت کے لیے یہ شرط نہیں ہے کہ وہ ضرور سر کو ڈانپ کر پڑے لیکن چونکہ یہ اقلام الہی ہے اس کا جتنا بھی عدب احترام کیا جائے گا اتنا ہی بہ7:23چاشت کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے چاشت کی نماز چاشت جو ہے وہ ہے صلات الظہر صلات الظہر جو سورج نکلنے کے بعد پہلے ہے صلات الاشراق یہ اور دوسرے نمبر پر ہے ظہر جس کو آپ صلات العوابین بھی کہہ سکتے ہیں دو نمازیں ہیں سورج نکلنے کے بعد اور ظہر سے پہلے اور صلات العوابین جو ہیں وہ تب تک ہے جب تک کہ ظہر کی نماز کا وقت قریب نہ ہو جائے7:53اور وہ شروع کب ہوتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد صحیح مسلم میں موجود ہے کہ جس وقت رہینا ترم ذو الفصال سلاپ العوابین کا وقت وہ ہے جب اونٹ کے بچے کے پاؤں ریت پر جلنے لگے اب اگر آج کے موسم میں اونٹ کے بچے کے پاؤں ریت پر جلنے کا تصور کیا جائے تو کب ہوگا نو دس بجے کے بعد اس سے پہلے کے وقت میں ریت جو ہے وہ تھنڈی ہوتی ہے8:20تو ایسی شکل میں صلاة العوابین جو ہے وہ صلاة الاشراق کے بعد ہے اور اس کا وقت زہر کی نماز کے قریب تک رہے گا عورتوں کو پیروں کے موزے پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں پیروں کے موزے پہننا نماز کے لئے ضروری نہیں ہے موزہ نماز کے لباس میں شرط نہیں بشرتے کہ جو کپڑا اوپر پہنا ہوا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةوجوب حجاب11 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46التالي: الحلقة 12→