Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديووجوب حجاب - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اللہ کے نبی اپنی مسجد سے نکلے صحابہ اور صحابیہ راستے کے اندر اکٹھے چل رہے سبحان اللہ کہاں اکٹھے چل رہے سوخ آئلات کے اندر نہیں شاپنگ سینٹر کے اندر نہیں کزل اور دیور کے ساتھ نہیں مسجد سے نکلے نکلنے والے ابو بکر عمر عثمان علی تلحہ زبیر معادیہ ابو سفیان رضوان اللہ علیہ مجمعی اور صحابیات میں سے عائشہ حفظہ0:31میمونہ فاطمہ سودا ان کو اکٹھے چلتے ہوئے دیکھا آقا سے برداشت نہ ہوا سائٹوں پر چلنے کا تم راستے کے درمیان میں چلو راستے کے آخر میں چلو دیواروں سے لگ کر چلو مرد درمیان میں چلے راوی حدیث کہتا ہے اس کے بعد عورتیں دیواروں سے ایسے لگ کر چلتی کہ ان کے کپڑے دیواروں کی انگوں میں اٹک جایا کرتے تھے یہ نہیں کہا1:04محترم مولانا صاحب کی یہ جو بات ہے نا یہ ہماری آزادی کے خلاف ہے اس کو کہا جاتا ہے جو اللہ کے سامنے سر کو جھکا دیتا ہے دنیا سجن المؤمن والجنت الکافر دنیا تو کافروں کی جنت ہے مسلمان کی جنت دنیا مسلمان حقرت میں کافر کی جنت دنیا میں یہ دنیا میں جو مرضی کرے بے پردہ پھیرے شراب پیئے گانے سنے فلمیں دیکھے کیبر لگوائے ڈشنٹی نہ لگوائے جو مرضی کرے1:43اس کے لئے کوئی کچھ پرتیز ہے اور مسلمان کے لئے ہر قدم اٹھانے سے پہلے سوچتا ہے یہ اٹھا ہوا قدم جنت میں لے کر جائے گا یا جہرم میں لے کر جائے گا یہ اٹھا ہوا قدم ہمیں کہاں لے کر جائے گا عطا بنبی ربا رحبہ اللہ کہتے ہیں مجھے عبداللہ ابن عباس نے کہا رضی اللہ عنہما کیا تجھے ایک ایسی عورت نہ دکھاؤں جو جنتی عورت ہے جنتی عورت کہا جنتی عورت اور ہمارے درمیان چل رہی ہے ہمارے2:13ہمارے معاشرے میں رہ رہی ہے اور چلتی پھرتی جنتی عورت ہے کہا ہاں کہا کون ہے کہا یہ بڑی عورت یہ بڑی عورت یہ جنب رہے گی سیدھی جنت میں جائے گی کہا آپ کو کیسے پتا لگا کہا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے گی اور کہا اللہ کے نبی مجھے دورہ پڑتا ہے میں اس زندگی سے تنگ آ چکی ہوں دل بھر چکا ہے دورہ پڑتا ہے میرکی کا اٹیک ہوتا ہے اللہ کے نبی دعا کیجئے اللہ مجھے2:43شفا عطا فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں انشئتی صبرتی ولیکن جنت اگر تو اس مصیبت پر صبر کر لے تو میں تیری جنت کی گرنگی لے دیں وانشئتی دعوت اللہ ایو عافیق اور اگر چاہے تو میں اللہ سے دعا کروں اللہ تجھے شفا دے دیں جب اس نے اس مصیبت کو دیکھا اور جہنم کی مصیبت سے بچنے کی گرنگی سنی جلتی ہوئی آن سے3:13بچنے کی خواہش ہے گارنٹی سنی گارنٹی سنی کہتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں صبر کرتی ہوں مجھے شفا نہیں چاہیے میں صبر کرتی ہوں لیکن خیرت ایمانی کتنی ہے اگلا جملہ سنیے اے اللہ کے نبی لیکن اے ضرور کیجئے جب مجھ پہ یہ اٹیک ہوتا ہے میرا پردہ کھل جاتا ہے میں بیماری پرداش کر سکتی ہوں بے پردگی پرداش کر سکتی ہوں3:47دعا دیجئے اللہ جب مجھ میں یہ دوبارہ حملہ ہو میرا پردہ نہ کھلے میں بیماری برداشت کر سکتی ہوں بے پردگی برداشت بیماری کی حالت میں بیماری کی صورت میں یہاں کپڑے کی شاپنگ نہیں یہاں سونے کے زیورات خریدنے کی شاپنگ نہیں کہ میں دکان میں جا کے چہرہ نیچے کروں اور اس سے نرم لہجے میں گفتگو کروں دیکھو آپ چار سو ریال کا لائے تھے اور میں تین سو ریال میں لے آئے4:15جب تُو اس سے بیٹھ کے گپے مارے گی چہرے کی زیادت کروائے گی تو ریٹ تو اپنے ہاتھ ڈاؤن ہو جائے گا کیونکہ تُو نے اپنی عزت کا جناتہ نکالا ہے سوال کرتی ہے بیماری پہ صبر کرو گی لیکن بے پردگی پہ صبر دعا کیجئے اللہ بے پردگی سے نجات دے گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی تاکہ اس عورت کا پردہ پر قرار رہے بخاری مسلم کے روایت پردے کے بارے میں قرآن حکیم کی اس آیت میں بہت کیجئے4:50وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ اے نبی علیہ السلام مسلمان اور تو سے کہہ دو وہ اپنی نگاہوں کو نیچا رکھیں وَيَحْفَظْنَ فُرُجَهُنْ اپنی عزت و شرمگاہ کی حفاظت کریں وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنْ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا اور اپنی زینت کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں ہاں جو اپنے آپ ظاہر ہو جائے یہ چہرے کے پردے کی بہت بڑی دلیل ہے اسی پر بحث کریں5:22اے نبی علیہ السلام کہیے ان کو مومنوں کی بیویوں کو اپنی نگاہوں کو نیچا رکھیں اپنی شرمگاہوں کے حفاظت کریں اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے جو خود بخود ظاہر ہو جائے اپنے گرے بانوں بھی اپنے اونڈیا ڈال رکھیں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں سوائے اپنے خاند کے سامنے اپنے والد کے سامنے اپنے سوسر کے سامنے اپنے بیٹوں کے سامنے5:52یا خامد کے بیٹوں کے سامنے بھائیوں کے سامنے بھٹیجوں کے سامنے بھانچوں کے سامنے اپنی میجول کی عورتوں کے سامنے یا ایسے خدام کے سامنے جن میں بردانہ خواہشات نہ ہوتے وہ صاف نہ ہو اور ایسے بچوں کے سامنے جنہیں ابھی عورتوں کے پردے کی باتوں کا علم نہ ہو وَلَا يَطْرِبْنَا بِأَرْجُ لِهِمْ اپنے پاؤں کو زمین پہ زور سے نہ مارے لِيُعِلَ مَبَا6:22لوگوں کو پتا نہ لگ جائے سارے کے سارے آج کی طرح توبہ کرو اے مومنوں تاکہ تم صلاح پا جاؤ اس میں سب سے پہلے اللہ نے جو حکم دیا مومن عورتوں کو اپنی عزت اور عصمت کی حفاظت کا حکم دیا عصفت اور پاک دامنی کا حکم دیا اس کا تقاضی یہ ہے کہ وہ تمام وسائل اختیار کیے جائے جن سے عصفت کی حفاظت ہو6:53اور ہر اکلمن جانتا ہے کہ چہرے کا پردہ پاک دامنی کی عباغت کا سب سے بڑا وسیلہ ہے نہ چہرے پہ نظر پڑے گی نہ آنکھیں ٹکرائیں گی نہ آنکھوں کا زنا ہوگا بدکاری کا آغاز کیسے ہوتا ہے آنکھ ٹکراتی ہے آنکھ سے موافقت ہوتی ہے خیالات دل میں جاتے ہیں پھر چہرے پہ تبصم آتا ہے پھر ایک آدھا جملہ نکلتا ہے پھر ملاقات کے لیے ٹائم تیہ ہو جاتا ہے وہ کسی درگاہ کا ہو کسی دربار کا ہو7:23سلام بھی ہو جائے گا اور کلام بھی ہو جائے گا بابا جی کی طرف باہر میں چلیں گے تو آغاز کہاں سے ہوا اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آنکھ کا زلہ غیر محرم کی طرف دیکھنا ہے تو قرآن حکم دے رہا ہے کہ سب سے پہلے پاک دامنی کو کی حفاظت کرو اور دوسرا حکم وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُمْنَا إِلَّا مَا زَهَرَ مِنْهَا عورتیں جان بوچ کر اپنی زینت کو غیر محرموں کے سامنے ظاہر7:54جو خود با خود ظاہر ہو جائے کون سی زینت خود با خود ظاہر ہوتی ہے اور کون سی ظاہر کی جاتی ہے جب میں نے پردہ کیا میں نے ہاتھوں پہ دستانے نہ پہنے میں نے چہرے کو نہ چھپایا یہ اپنے آپ ظاہر ہوئی ہیں یا ظاہر کی گئی ہیں سوچیں اللہ کے لئے یہ اصل بہت بڑی نعمت ہے یہ اپنے آپ ظاہر ہوئی ہیں یا جان بوچ کر ظاہر کی گئی ہیں اپنے آپ ظاہر کیا ہوتا ہے میں نے چادر کی ہاتھوں پہ دستانے پہنے چہرے پہ پردہ8:24ایک آنکھولی یا تھوڑی سی جگہ کھولی راستہ دیکھنے کے لیے لیکن لیکن اب میں نے اپنے جسم کو چھپانے کے لیے جو چادر کی یہ چھپ سکتی یہ زینت کی جو چادر ہے جو لباس ہے جو بلخا ہے جو جلداب ہے یہ چھپ سکتا اس چادر کو چھپانے کے لیے اوپر ایک اور چادر کروں گا تو وہ بھی نظر آئے گی میں ہزار چادریں اپنے اوپر بازلوں جو چادر تو بلاخر نظر آئے گی چادر کی زینت اب ظاہر ہونے والی جس کو چھپانے کا کوئی ط8:55لیکن ہاتھوں کو تو چھپانے کا طریقہ کار ہے دستانے پہن کر چہرے کو تو چھپانے کا طریقہ ہے جنبہ پہن کر لیکن جو اوپر کی زینت ہے اس کو چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں تو یہاں چہرے اور ہاتھوں کو چھپانے کا حکم ہے لیکن جو زینت اپنے آپ ظاہر ہو جائے جس چادر سے پردہ کیا جائے وہ اپنے آپ ظاہر ہے اس کو جتنا بھی چھپانا چاہو وہ لوگوں کو نظر آئے گا یہ کالے بخے میں کوئی اور جا رہی ہے تو یہ اس آیت سے مراد ہے اللہ اکبر9:25اور یہاں پر حکم دیا جا رہا ہے مخفی سے وہ سینت وہ ظاہر کر سکتی ہے کن کے سامنےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةوجوب حجاب6 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46التالي: الحلقة 7→