Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديووجوب حجاب - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00پاپا کرتی تھی امام حاکم نے اس کو روایت کیا اور کہا یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرفیں صحیح ہیں اور امام زہبی نے اس کی موافقت کی ہم کہاں سے حدیث لیں گے اسلامی معاشرے سے جو مدینہ سے چلا اس اسلامی معاشرے سے جس کا سب سے پہلا آباد ساری عمر کے لیے ہمارے لیے آئیڈیل ہے اسماع ہے جنت ابی بکر ہے فرما رہی ہے کہ ہم احرام سے پہلے0:30احرام کی حالت میں مردوں سے اپنے چہرے کو چھپایا کرتی تھی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے قریش کی عورتوں کے لیے بلا شبہ بہت فضل ہے لیکن میں نے انسار کی عورتوں سے بڑھ کر کوئی بھی اللہ کی کتاب کی تصدیق کرنے والی اور اللہ کی کتاب میں نازل ہونے والے حکموں پر ایمان لانے والی ان سے بڑھ کر نہیں دیکھی جب صورت نور کی یہ آیت اتری یہ آیت نازل ہوئی0:59ان کے مردوں میں گھروں میں جا کر سنائی تو ہر عورت اٹھی اپنی چادر کی طرف اور صوبہ کی نماز میں سب نے پردہ کیا ہوا تھا اور ایسی تھی گویا ان کے سر پر کوئے ہیں سیاہ چادریں ان کے سر پر تھی جو ان کے پورے جسم کو چھپا رہی تھی آر کی اور پہ قرآن کی آر تفسیر کر کے ہماری بچیوں کے لیے آئیڈیل دے رہی ہیں کہ اس آیت کا مطلب ہے عورت سر سے لے کے چہرے سمیت پورے جسم کو چھپا نہ لے1:33عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے کہ روائی چچا پرتے کے احکام نازل ہونے کے بعد میرے گھر آئے روائی چچا سنائیے درہا ان کو جا کر جو لوگوں کو میڈیا کے اوپر آبادے لگا لگا کر کہتے ہیں چہرہ کھولا لگو کوئی حرج نہیں ہے کوئی رلیم نہیں ہے چہرہ چھپانے کی عائشہ کے چچا ہے حکم نازل ہونے کے بعد ملنے کے لیے آئے بخاری و مسلم کے روایت فرماتی ہے میں نے اپنے چچا کو اس وقت تک2:02اپنے پاس آنے کی اجازت نہیں دی جب تک محمد الرسول اللہ نے اجازت نہیں دی تو اپنے چچا کو اپنے پاس آنے کی اجازت نہیں دے رہی کہ پرتے کے حکام نازل ہو گئے لیکن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دے دی کہ یہ تمہارے چچا ہیں تو ان کو آنے دو انہوں نے اندر آنے کی اجازت دی عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص حدیث میں غور کیجئے اللہ کے لئے2:33اور اپنے گھروں کو محمدی گھر بنائیے اپنی بیویوں کے دلوں سے خنکاراؤں اداکاراؤں کی محبت کو کھرچ ڈالیے اور ان کے دلوں میں خدیجہ اور فاطمہ اور عائشہ کی محبت کو بھٹیجئے یہ کیسے ہوگا جب تک آپ کے گھر میں کیپل اور ڈشنٹینہ رہے گا وہاں پر محمد الرسول اللہ کے صحابہ کی محبت پلپ سکتی آپ جتنی مردی تطویر کر کے جاؤ ایک فلم دیکھیں گی3:03امی صلی اللہ علیہ وسلم3:33میں نے کہا عورتیں اپنی چادر کو کس حد تک لٹکائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک بال اس لٹکا لیں پھر وہی بات ہو رہا ہوں گا پاؤں اور چہرے کا فرق یاد رکھنا ایک بال اپنی چادر کو عورت لٹکائیں امی سلمہ فرماتی ہے میں نے کہا اللہ کے نبی ایک بال اس لٹکانے سے تو چلتے دے ان کے پاؤں نظر آئیں گے چہرہ تو پاؤں سے بہت عالی ہے جس معاشرے میں پرتے پہ4:06اس معاشرے میں چہرہ ننگے کیسے رہ سکتا ہے اللہ کے نبی ایڑک بالی سے اگر کپڑا لٹکایا جائے پر آئیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو ٹھیک ہے پھر تم اپنے کپڑے کو ایک ہاتھ لٹکا لو اس سے زیادہ نہ لٹکاو جو اسلامی معاشرہ نبی کے گھر والیے اپنوں کو چھپانے پر اتنا زور دے رہی ہیں کیا ان کے چہرے ننگے رہ سکتے تھے پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما داخل ہونے سے بچو4:39عورتوں کے پاس نہ جاؤ صحیح بخاری کی روایت ہے ایک انساری نے کہا اللہ کے نبی دیور کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے دیور کے بارے میں عورتوں پر نہ جاؤ دیور کے بارے میں کیا خیال ہے ہمارے اکثر گھروں میں اللہ بچائے تو بچائے بگر ماں اوہ جی آپ تو ویسے ہی زور دیتے ہیں بھاوی تو ماں جیسی ہوتی ہے اور دیور جیٹس یہ باپ کی جگہ پر ہوتا ہے تم اللہ اور اس کے رسول کو وہ بات بتانا تو وہ بھی لاکر تمہارے عدل کے اتابیب انہیں نہیں بتا سکتا5:12کیا اللہ رسول کو نہیں پتا تھا کہ بھابی جو ہے یہ ماں ہے اور جیت دیور باپ ہے علیہ السلام دیور کے بارے میں کیا خیال ہے فرما دیور تو موت ہے جیسے موت سے بھاگتے ہو موت سے بچتے ہو اس پر بھاگو بچو اس پر خور کرو حکمت کیا ہے غیر آدمی گھر کے اندر داخل ہوگا تو اس کے لیے ستنے کا دروالہ کھلے گا یا یہ عورت بھر نکلے گی تو اس کی نظر پڑے گی5:46اور غیر آدمی کسی عورت کے ہاتھ بازار میں چلے گا کہ ہر کوئی کہے گا یہ فلاں اور یہ کون ہے کس کے ساتھ جا رہی ہے ایسی ہے اور بھابی جا رہی ہے دیور کو یا جیت کو بھابی ہے بھابی ہے خیر ہے مادری ہے تو اس ماں با کے پردے کے نیچے شیطان بڑی جلدی کر باتا ہے بگرنا نوائے وقت کا اندر والا پیج جرائم کا پیج اٹھائیے وہاں سے وہ دیور دے کے وہ کارنامے نہ درائیں کہ اللہ ہمیں رکھے تو نہیں6:18اپنی آنکھوں سے ہم نے وہ قصے دیکھے کہ یہ دونوں بدکاری کے ملوث ہیں کیوں شان یہاں پہ واردات بڑی جلدی کر رہا ہے یہاں پہ در میں چھوٹا یہاں پہ شان اپنا دروازہ بھی جلدی چھوٹا روچا دیور کے بارے میں کیا حکم ہے کہا دیور موگ ہے ہمارے گھرانے دیور جٹ کے پردوں سے کزن سے پرد سے خالی یہ کزن ہے اگر بھی تھوڑی صحیح ہو رکھی ہو میں دیور سے پرد کروں اس میں ان پالا ہے6:46میں نے ان کو پوسا ہے میں کی کوٹییں دھویا کرتی تھی یہ چھوٹے چھوٹے تھے میں ہی سب سے بڑی گھر کی بہو تھی اب میں سے پردہ کروں گا اور اب تجھ سے زیادہ جانتا ہے آجی پی کو پردہ کرویا بھائیو گھر میں تو فساد ہو جائے گا ایک ٹیبل بیٹھ کے ہم سب کھا کھاتے رہے پردہ کرنے کا تو انتشار جائے گا میں نے اپنی پی کا بھائیو سے پردہ کروا دیا وہ اپنی کا کروا دیں گے ہمیں کوئی آگا نہیں جائے گا یہ محمدی پردہ کرنے پڑے گی7:21نبی گھدی سے عمل کرتے ہیں کوئی ناران ہوتا ہے ہو جائے عرش والا ناران نہ ہو تو آج دنیا مل کے پیدا نہیں جائے سکتی بھائی راہ جائے چچان راہ ہو جائے بندان ہو جائے ماموں اسلاحات سے آئے ہمارے گھر اللہ خفیق سے گھر میں پردے کا دیور سے جیڑ سے جیڑ سے بھی سب سے بہتر تک بیٹھتے ہیں اسلاحات سے آئے گیارہ گھنٹے سفیدہ تھوڑی دیر بعد میں چلتا ہوں آئے بستی ہے اور ہے خاندان بہا جانا چاہتا ہے7:55تو والدہ کہتی چلیس جائے ہوں تو اس لیے جلدی کہا میرے چوک میرا میرا اطلاع کم ہے وہ نہیں آیا کہتی کیوں رب جائے کیوں کہا کہ پھوک جاؤں گا تو بیٹھک میں بھی نہیں بیٹھتا سرک بھی کھڑا ہو جاتا تھا تو مہاں گا بھائی بھالی کی نرمگی برداشت کر سکتی ہوں عرشوال کی نرمگی اپنے گھنٹی دیجئے بھابی و زیور سے پڑھوائیے چیٹ سے پڑھوائیے کنزنوں سردہ کروائیے جس طریقہ ہو سکتا ہے وہ آپ کہہ لو ب8:26رسول اللہ علیہ وسلم میں سے کوئی عورت کسی عورت سے شخص منگنی کر چاہے غور کیجئے ہے چہرے پر دیکھ لیں تو وہ اگر قدرت رکھو تو اس کو دیکھ لیں اس کو دینے سے اس کی نکاح طرف رکھوعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةوجوب حجاب8 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46التالي: الحلقة 9→