Dawah & New MuslimsLectures & Remindersفيديودعوت الی اللہ - 4admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت کا آغاز کہاں سے کیا؟ شراب نوشی سے پہلے نہیں روکا دشوں پہ دشیں تو نہیں تھی ظاہر سے بات ہے لیکن جو برائیاں دشوں میں ہیں ساری برائیاں موجود تھیں رشوت عام تھی لیکن آپ نے دعوت کا آغاز توحیص سے کیا کیونکہ معلوم ہے کہ اگر بندے کی موت شرک پر ہوئی تو دنیا کی کوئی طاقت اسے جہنم سے نہیں بچا سکتی اور ایک نبی امت کے لئے رحمت اللہ عالمین بن کر آتا ہے0:29کبھی نہیں گوانا ہوگا کہ امت کو تباہی میں جاتے ہوئے دیکھے اور آپ نے رب کی توحید کی دعوت دی یعنی دعوت کا آغاز اپنے گھر سے ہوگا توحید کی دعوت سے ہوگا شرک کی برائی شرک کی خباست بدت کی خباست لوگ کہیں گے کسی کو برا نہ کہو اپنی بات کہ جاؤ برا نہ کہو ان جاہلوں کو نہیں معلوم کہ مسلمان آدمی کب ہوتا ہے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پڑھے بگر مسلمان ہوتا ہے0:57لا مانے کیا ہوتا ہے لا مانے ہاں ہوتا ہے لا مانے نہیں یعنی اسلام میں آنا ہے تو پہلا کام انکار ہم کچھ نہیں مانتے کسی کو ہم نہیں مانتے لا مابود بحقن اللہ1:16اللہ کو صرف مانتے ہیں سارے معبودان باطلہ کا سارے عدیان باطلہ کا ساری باطل فکر کا سارے باطل فرقے کا سارے باطل طریقوں کا انکار لا الہ الا اللہ کی ذریعہ ہو رہا ہے اور اس کے بعد ہم رب کی بندگی تو کریں گے لیکن بدھ کے طریقے پہ نہیں ہندو اور یہودی عیسائیت کے طریقے پہ نہیں کسی اور کے طریقے پہ نہیں بلکہ1:40لا الہ الا اللہ کا حق ہم ادا کریں گے محمد رسول اللہ جب ہم نے کہا کہ طریقہ محمد رسول اللہ کا ہونا چاہیے کہیں گے انکار نہ کرو کسی کو برا نہ کہو لا الہ الا اللہ میں تو سارے معبودان باطلہ کی نفی کر دی گئی اور سب کو رد کر دیا گیا1:57یہ ہے دعوت و تبلیغ پست حمد نہ ہو یا حوصلوں کو پست اور کم تر نہ رکھو حوصلے بلند رکھو یہ جو بادل فکر ہے یہ جو غلط سوچ ہے لوگوں میں کہ ہمارے چندے بند ہو جائیں گے ہماری دوستی بگڑ جائے گی ہمارے شہدار کم ہو جائیں گے اس لئے کسی کو برا نہ کہیے مولوی صاحب بڑی محنت سے جمع کیا ہے میں نے لوگ بکھر جائیں گے دوستو اگر تمہیں لوگوں کے اس طرح سے ہمدردی ہے تو پھر لوگوں کو جہنم میں جانے سے کیسے2:27بچاؤ گے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم قوم کو کہہ رہے ہیں کہ قولو لا الہ الا اللہ تفلہو لا الہ الا اللہ کہو کامیاب ہو جاؤ گے پیچھے سے ابو الحب کہہ رہا ہے کہ اس کی بات نہ مانو یہ جھوٹا ہے ہے کی نہیں بہت بڑا استعمال اور مجموعہ شروع میں نہیں جمع کیا آپ نے تو سب سے بنیادی چیز کہ توحید کی دعوت دی جائے گی اعمال سالحہ کی دعوت دی جائے گی اور2:50عملِ صالح وہی عمل ہوگا جس کا ثبوت قرآن و سنت میں ہے تواف قبروں کا تواف نظر و نیاز تیجے چالیس میں اور دنیا کے خوابوں کی دنیا قصوں کی دنیا بزرگوں کی کہانیا یہ عملِ صالح نہیں ہے کتنے ایسے بھی بلنصیب ہیں جو دین کے ٹھیکے دار بنتے ہیں صحابہ اکرام پر تنقید کرتے ہیں کہ فلاں صحابی نے ایسا کیا فلاں صحابی نے ایسا کیا یہ سب بڑے خطرناک اور زاریلے لوگ ہیں اللہ کے نبی کے نافرمان ہیں3:20رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس نے میرے کسی صحابی کو گالی دیا اس پہ اللہ کی لعنت اس کے فرشتوں کی لعنت اور تمام لوگوں کی لعنت اس پہ ہوگی روایت موجہ میں کبیر تبرانی میں ہے اللہ مالبان رحمہ اللہ صحیحہ میں اور صحیح الجامعہ میں ذکر کیا ہے3:41صحابہ اکرام کو برا بھلا نہ کہو کسی صحابی پہ لانتا نہ کہو کتنے ایسے بدنصیب ہیں جب محرم کا مہینہ آئے گا تو معاویہ رضی اللہ عنہ پہ لانت بھیجیں گے یہ معاویہ رضی اللہ عنہ کون ہیں اسلامی تاریخ کے جرنیل خلیفہ ہیں بیس بائیس سال تک آپ کی خلافت تھی اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سگے صالح ہیں رشتے میں معاویہ رضی اللہ عنہ کی بہن ام حبیبہ رملہ بن تبی سفیان یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں4:07یزید کون ہے یزید اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یزید کے سگے پھوپا ہیں کیونکہ یزید کی پھوپی حضرت ام حبیبہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں تھی اور جو حدیث ہے صحیح بخاری اور مشلم کی بڑی مشہور حدیث کہ میری امت کا ایک غزوہ ہوگا4:22غدو قسطنطنیہ اس میں شریک ہونے والا ہر شخص جنت میں داخل ہو گئے جس میں حضرت ابو عبی بن ساری رضی اللہ عنہ جن کے مکان پہ آپ جب مدینہ میں تشریف لائے تو قیام کیا تھا وہ بھی شریک ہوئے تھے اور اس فوج کے کمانڈر حضرت حزید تھے تو یہ لوگوں میں یہ جب بھی محرم آتا ہے تو صحابہ اکرام کو گالی دینا حضرت حزید کو ان کو ان کو دنیا کی یہ چیزیں کیا ہیں یہ کہ ان سے دعوت ہے یہ خوارش کی دعوت ہے یہ روافز کی دعوت ہے اسلام دشمنوں کی دعوت ہے اللہ کے نبی4:52کی دعوت نہیں ہے آج مسلمانوں میں کہیں آشورہ کی بدت ہے کہیں میرات کی بدت ہے کہیں ماہی سفر کی بدت ہے کہیں شبہ میراج کی بدت ہے کہیں شبہ برات ہے کہیں گیارہویں ہے کہیں چالیسویں ہے کہیں قل شریف ہے کہیں فاتحہ شریف ہے کہیں ختم خاجگان ہے کہیں ختم بزرگان ہے یہ کیا چیزیں ہیں ان سے کون روکے گا ان سے روکنا اور انہیں حق پر لانا حق کی دعوت دینا یہ کس کی ذمہ داری ہے5:21اس کی ذمہ داری ہے جس کے پاس دعوت کا ہتھیار ہو ایک دشمن آ رہا ہے دشمن کو کون مارے گا اگر آپ نہیں ہتھتے ہیں تو دشمن سے اپنے آپ کو بچا پائیں گے جس کے پاس کچھ نہیں وہ کیا کرے گا تو دعوت کا اصل ہتھیار کتاب و سنت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو قرآن دیا جو سنت کا اپنا فرمان دیا یعنی رب کی طرف سے جو دین دیا یہ سب سے بڑا ہتھیار ہے اور لیکن افسوس تو یہ ہے5:50کہ جو لوگ دعوت دعوت چلاتے ہیں تبلیغ تبلیغ کیسی دعوت ہے بتائیں اب اس قسم کی چیزوں کو دورایا کیا جائے لیکن اب چونکہ گفتگو آگئی موضوع آگیا تو ایک مثال میں بتا دوں آپ کو ہمارے بزرگوں کیا فضال عامال تو پڑھی جاتی ہے خوب جم کر کے اس کو پڑھنا تو قرآن سے بھی زیادہ پڑھتے ہیں ہے کی نہیں فضال عامال میں ایک واقعہ ہے فضال جکر صفحہ چوراسی پہ مشہور واقعہ ہے کہ ایک6:18صاحب تھے نا کہ ہر قدم پہ دروش چریف پڑھتے تھے کتاب دیکھئے گا صفحہ نمبر و ساری چیزیں موجود ہیں دروش چریف پڑھتے تھے پوچھا گیا بھائی کیوں دروش چریف پڑھتے ہو ہر قدم پہ بتایا گیا کہ وہ جو بچے کا واقعہ نا ماں والا کہ ایک بچے6:36کہ ماں بیمار تھی اس کا چہرہ سوچ گیا اور اس کا پیٹھ سوچ گیا حالت خراب ہو گئی بڑی بری حالت ہو گئی اس نے اللہ سے دعا کیا اور رب سے مدد مانگی تو ایک عبر آیا آسمان سے اور اس کے بعد اس میں سے ایک شخص طلوع نمودار ہوا اور اس نے میری ماں کے چہرے پہ اور ہاتھ پہ اور چہرے پہ اور پیٹھ پر ہاتھ پھیر دیا اس کا پورا جسم صحیح ہو گیا اور بیماری ختم ہو گئی میں نے کہا کہ اللہ بھلا کرے تیرا تو کون ہے7:03اس نے کہا کہ میں تیرا نبی ہوں رب نے مجھے اس لئے بھیجا ہے اب بتاؤ یہ واقعہ اس قسم کے ایک نہیں ہزاروں واقعہ تھے میرا وہ موضوع نہیں ہے اس کی ضرورت ہے وہ تو ایک مثال دے رہا ہوں کہ اس واقعے سے دین کی کون سی تبلیغ ہو رہی ہے دنمارک کے کافروں نے جب امام کائنات کا کارٹون بنایا7:27تو ایسی صورت میں پوری دنیا کے مسلمانوں نے احتجاج کیا اور یہ ان کا حق ہے یہ ضروری بھی ہے لیکن وہ نبی جو زندگی میں کبھی کسی عورت سے ہاتھ نہیں ملاتے فرماتے انی لا اصحفہ النساء بیعت ہو رہی ہے ایک عورت نے ہاتھ بڑھایا پردے کی آرچاب نے کہا میں عورتوں سے ہاتھ نہیں ملاتا وہ نبی7:49جس نے کسی غیر محرم کا چہرہ دیکھنا گوانا نہیں کیا وہ نبی جس نے کبھی کسی غیر عورت سے ہاتھ نہیں ملایا آج یہ دین کے نام پہ کہہ رہے ہیں کہ نبی نے آکے میری ماں کے پیٹ پہ ہاتھ پھیرا چہرے پہ ہاتھ پھیرا تو میری ماں کی بیماری صحیح ہو گئی نبی کی توہین ڈر مارک کر رہا ہے کہ تم کر رہے ہو اپنی جماعتوں میں نکل کر کے نعوذ باللہ من جالب8:10وہ تو دشمن ہے ہی وہ تو کافر ہے ہی لیکن تم کتنے نا سمجھ ہو کہ نبی کے عدب و احترام کو بھی نہیں سمجھ پائے دین کی کونسی خدمت کر رہے ہو میرے بھائیوں اور دوستوں آج دنیا میں جہالت اور کفر و شرک کا رواج عام ہے دنیا میں قتل و خون دیزی عام ہے آج طاقت کی پوجہ ہو رہی ہے طاقت کو دیوتا سمجھا جا رہا ہے فساد ہے8:36فتنے ہیں سرکشی ہے ظلم ہے تغیان ہے کفر و سرکشی ہے ساری چیزیں ہیں یہ ایسا کس لیے ہے حق اور اہلِ حق میدان سے غائب ہیں وہ لوگ جن کو رب نے ہتھیار دیا ہتھیار لے کر کے لائسنس نکال کر کے آدمی اپنے گھر میں بیٹھا ہوا ہے اور باہر فتنے ہیں فساد ہیں خون ہیں خرابہ ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةدعوت الی اللہ4 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00التالي: الحلقة 5→