نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:05 شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب کا نام کتاب الروح ہے یہ کتاب ابن قیم رحمہ اللہ کی ہے سائل کی معلومات شاید صحیح نہ ہو اس کتاب میں حدث شیخ نے کرامات اور کشفیات بیان کی ہوئے ہیں کیا کرامات اور کشفیات بیان کرنا شرک ہے ابن قیم کی کتاب الروح کے بارے میں علماء کا خیال یہ ہے کہ یہ ابن قیم کی کتاب نہیں بلکہ ان کی طرف منصوب کر دی گئی ہے 0:44 جیسے بہت سی چیزیں بعض لوگوں کی طرح منصوب کر دی جاتی ہیں اور اگر مان بھی لیا جائے کہ ابن قیم کی یہ کتاب ہے تو ہمارے لئے حجت اللہ کا قرآن ہے نبی کی حدیث ہے کوئی امام حجت نہیں نہ ابن قیم حجت ہے نہ امام ابن تیمیہ حجت ہے یہ اللہ کا قرآن حجت ہے یہ نبی کا فرمان حجت ہے کرامت بیال کرنا کوئی حرج نہیں حدیث میں صحابہ کی کرامات کے تذکرے ملتے ہیں 1:11 لیکن کرامت کے زور پر اللہ کی صفات اللہ سے چھین کر غیر اللہ کو دے دی جائیں یہ کرامت نہیں ہے اس لیے ایسا قصہ اگر کوئی بیان کرتا ہے جو قرآن و حدیث کی نصوص کے خلاف ہے عقیدہ توحید کے خلاف ہے تو ایسی بیان کرنا اس کے لیے جائز نہیں 1:42 وطر کی نماز کوئی الہدہ نماز نہیں ہے کہ اس کا کوئی الہدہ سے حکم نازل ہوتا بلکہ جب پانچ نمازوں کا حکم ملا عشاء کی نماز میں وطر یہ عشاء کی نماز کا حصہ ہے اور اس کو ادا کرنے کا طریقہ جو صحیح اور افضل طریقہ ہے کہ انسان دو دو رکھتے پڑھتا رہے 2:15 اور جب دیکھے کہ اب فجر کی آزان ہونے والی ہے ایک وطر پڑھ لیں وطر ہمیشہ ایک ہوتا ہے اللہ وطر ہے ایک ہے اور وطر کو پسند کرتا ہے وطر ہمیشہ ایک ہوتا ہے اللہ کے نبی نے ایک وطر بھی پڑھا تین پانچ سات نو وطر تک پڑھیں تین وطروں میں دو نفل ہوتے ہیں ایک وطر پانچ وطروں میں چار نفل ہوتے ہیں وطر ایک 2:44 سات میں چھ نفل وطر ایک نو میں آٹھ نفل اور وطر ایک کیونکہ وطر ہوتا ہی ایک ہے پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اگر ایک وطر پڑھا جائے تو دعا وطر کی رکوع سے پہلے مانگ لی جائے یا رکوع کے بعد دونوں طریقے ثابت ہیں ہاتھ اٹھا کے مانگ لی جائے یا بندے ہوئے مانگی جائے دونوں طریقے ثابت ہیں اگر تین وطر پڑھنے ہیں تو آپ نے درمیانی تشاہد میں نہیں بیٹھنا 3:14 آخری تشاہد میں بیٹھنا ہے ہمارے ہاں تینوی تر پڑھنے والے درمیانی تشاہد میں بیٹھتے ہیں پھر کھڑے ہو جاتے ہیں پھر قرآت کرتے ہیں دعا سے پہلے رف الیدین کرتے ہیں رکوع علی رف الیدین جو بخاری اور مسلم سے ثابت ہیں وہ نہیں کرتے اس لیے کہ امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ نے نہیں کی لیکن یہ رف الیدین کرتے ہیں جو حدیث سے ثابت ہی نہیں ہیں 3:40 کوئی رفل یدین نہیں درمیانی تشاہد میں نہیں بیٹھنا آخری رکت میں بیٹھنا ہے پانچ وطر پڑھنے والے آخری رکت میں تشاہد بیٹھیں گے سات رکت پڑھنے والے آخری تشاہد میں بیٹھیں گے آخری رکت میں بیٹھیں گے اور نو وطر پڑھنے والے آٹھویں رکت میں بھی تشاہد میں بیٹھیں گے اور نوویں رکت میں بھی بیٹھیں گے یہ وطر پڑھنے کا طریقہ 4:14 دعا قنوط پڑھنے سے پہلے رفع دین کرتے ہیں پھر ہاتھ بانت لیتے ہیں اس سلسلے میں کتاب سنت سے کیا چیز ثابت ہے میں نے اس کا جواب دے دیا ہے کہ جو تین وطر پڑھتے ہیں اور تیسری رکت میں دعا قنوط پڑھنے سے پہلے رفع دین کرتے ہیں احادیث سے ثابت نہیں جزاکم اللہ خیر و بارک فیكم محترم بھائیوں اور ساتھیوں سوالات 4:43 تو بہت ہے اگر سب کے جواب دی جائیں تو کافی وقت ہوگا اس لیے ایک آخری سوال کر کے ہم اپنی اس نشست کو برخواست کریں گے سوال یہ ہے کہ داڑھی فرض ہے سنت ہے یا نفل اور داڑھی کی کم یا زیادہ سے زیادہ مقدار کیا ہونی چاہیے اس سلسلے میں حدیث کی روشنی میں وضاحت مطلوب ہے داڑھی فرض ہے اس لیے کہ اللہ کے نبی فرماتے ہیں اللہ نے مجھے حکم دیا ہے 5:19 اور اس حکم کی وجہ سے داڑی فرض ہے سنت اس لیے کہہ دیتے ہیں کہ یہ انبیاء کا طریقہ تھا طریقے کی وجہ سے اس کو سنت کہہ دیا جاتا ہے لیکن اس کا حکم فرضیت کا ہے یہ ایسی سنت نہیں کہ کر لی جائے تو ثواب ہے نہ کی جائے تو کوئی گناہ نہیں اللہ کے نبی نے ایک داڑی منے انسان کی طرف دیکھا اور پوچھا یہ کیا کیا ہے تم نے کہا میرے رب یعنی بادشاہ نے مجھ کو حکم دیا ہے 5:49 آپ نے فرمایا میرے رب نے مجھ کو یہ حکم دیا ہے کہ میں داڑی کو بڑھاؤں اور موچوں کو پست کروں ایک شخص جس نے داڑی ملائی تھی اللہ کے نبی نے اپنا چہرہ اس سے پھیر لیا وہ پھر سامنے آیا آپ نے پھر اپنا چہرہ پھیر لیا ان دلائل سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہ وہ سنت نہیں کہ کر لی جائے تو ٹھیک ہے نہ کی جائے تو کوئی گناہ نہیں بلکہ اس کا حکم فرضیت کا ہے اور اس کی مقدار 6:17 لوگ کہتے ہیں ایک مٹھ ہونی چاہیے یہ ایک مٹھ کہاں سے آگئی ایک مولوی صاحب تھے ان کی داڑی بڑی تھی کسی نے ان کو بڑے داڑی والے تھے کسی نے کہہ دیا کہ حضرت یہ آپ نے داڑی اتنی بڑی رکھی رہی ہے ایک مٹھ ہونی چاہیے انہوں نے بھی سوچا کہ چلو بڑی داڑی اچھی بھی نہیں لگتی کہتے ہیں آج میں اس کا کوئی بندوبست کرتا ہوں داڑی کو ہاتھ میں پکڑ لیا مٹھ کے قریب 6:47 یعنی داڑی جب ہاتھ میں آ گئی تو کینچی پکڑی بجائے نیچے سے کاٹنے کے اوپر سے کاٹ دی اسی طرح ایک حضرت تھے وہ بھی داڑی چھوٹا کرنا چاہتے تھے لیکن کہا اگر کینچی سے کاٹوں گا تو لوگوں کو پتہ رکھ جائے گا داڑی کاٹتے ہیں انہوں نے اپنی داڑی جو ہے چراغ پر رکھ دی کہ جتنی جلانی مقصود ہے وہ جل جائے جب اس کو آگ لگی ہاتھ کو جب آگ لگی ہاتھ بھی اٹھا لیا وہ ساری داڑی بھی جل گی چ 7:16 تو یہ شیطان طریقے بتلاتا ہے کہ اس طریقے سے داڑی کو کم کرو اللہ کے نبی فرماتے ہیں واف اللہا داڑی کو ماف کر دو کسی کی چھوٹی آئے یا بڑی آئے یہ اس کی اپنی قسمت ہے واف اللہا داڑی کو ماف کرو ورخ اللہا داڑی کو لٹکاؤ یہ ایک مٹھ اور دو مٹھ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بعض لوگ کہتے ہیں داڑی داڑ سے ہوتی ہے داڑ پر بال نظر آ جائے دور سے پتہ لگ جائے ہاں بال ہیں اس کے چہرے پر بس داڑی کا حکم یہی ہے 7:46 یہ سب اپنی بنائی ہوئی منابتی باتیں ہیں اللہ کے نبی سے یہ بات ثابت نہیں بلکہ آپ سے یہ ثابت ہے اس کو ماف کر دو یہ چھوٹی آئے یا بڑی آئے اس کو لٹکاؤ اور موچوں کو پست کر دو 8:00 جزاکم اللہ خیر و بارک افیقو محترم دوستو اور ساتھیو میں نے تو کہا تھا کہ یہ آخری سوال ہے لیکن آخری سوال جب میں نے پیش کیا تو پھر ایک وار کیا گیا اور اسے اب ہمیں آخری سوال بنانا پڑا سوال یہ ہے کہ کیا فوٹو کھچوانا جائز ہے یا ناجائز اگر ناجائز ہے تو آپ لوگ پروگرام کی سی ڈیز بنواتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے فوٹو بنانا حرام ہے ناجائز ہے 8:34 لیکن سیری اور ویڈیو بنتے ہوئے فوٹو نہیں بنتا آپ اس کی ریل اس کی کیسٹ کھول کر دیکھیں آپ اس پر کچھ بھی نہیں پائیں گے مشین کے سامنے رکھیں گے تب بھی ڈاٹس نظر آئیں گے تصویر نظر نہیں آئے گی وہ پرانی ٹیکنالوجی تھی جس میں نیگیٹیو بنتا تھا پھر پوزیٹیو بنتا تھا اور تصویر بنتی تھی اب ٹیکنالوجی ایڈوانس ہے اور اس وجہ سے یہ تصویر کے حکم میں نہیں آتا لیکن میرا اپنا نظریہ یہ ہے 9:06 اجتراب کیا جائے بہتر ہے لیکن آج کے دور میں چونکہ لوگوں کے اندر ٹرینڈ یہ بن گیا ہے کہ عام آڈیو کیسر تو سنتے ہی نہیں ہیں ہاں ویڈیو لگی ہوئی ہو ٹی وی سے منع کر دو کہ نور جہاں کے گانے نہ سنو کہتے ہیں پھر آپ اپنے تو سناؤ آپ تو کچھ لاؤ ہمارے سامنے تاکہ ہم اپنا دل بہلائیں چلیں آپ کی تقریر ہی سن لیں گے لیکن ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر اپنی آنکھیں تو تھنڈی کریں گے تصویر دیکھ کر اس وجہ سے م 9:36 ہمارے ساتھی میراج ربانی صاحب اللہ ان کی عمر دراز کرے تو وہ بتاتے ہیں کہ کوئی ان سے مسئلہ پوچھتا ہے ویڈیو کے بارے میں سی ڈی کے بارے میں تو کہتے ہیں حرام ہے تو وہ پوچھتے ہیں کہ اچھا پھر کہاں ہاں جو تم اپنے گھروں میں بناتے ہو وہ حلال ہے کہ حرام جب وہ ویڈیو کیمرے والا دلہن کے کمرے تک پہنچتا ہے اور گھنگٹ اٹھانے تک اس کی تصویر کھینچتا ہے وہ حلال ہے تمہارے لیے وہ کیوں بناتے ہو 10:07 فہاشی کے لیے بناتے ہو وہ حلال ہے اور ہم اگر دین کے لیے بنائے تو حرام ہے یہ ان کا کہنا تھا ویسے یہی بات ہے کہ اگر اس میں وہ تصویر بنے تو وہ تصویر تو جائز نہیں ہے 10:20 علماء کا اس پر فتوہ ہے لیکن چونکہ ٹیکنالوجی ایڈوانس ہو گئی ہے تصویر نہیں بنتی ڈارٹس آتے ہیں ریل پر تو لہذا اس لیے دین اسلام کے لیے ویسے تو فضول ہے کہ آپ شادی کی بنائیں یا اور کوئی بنائیں ہاں اگر دین اسلام کے لیے اگر اس کی تبلیغ کے لیے کہ لوگ ہماری بات سنیں کسی طریقے سے سنیں تو اس طریقے سے کرنا اس میں کوئی حرج نہیں انشاءاللہ 10:50 آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ شاید پہلی بار الجبیل تشریف لائے ہیں اور جبیل میں ماشاءاللہ جبیل کے اندر جالیا اور فارن سے آئے ہوئے کافی لوگ ہیں ہم درخواست کرتے ہیں کہ آخر میں چند نصیحتی کلمات چند جملوں میں ہمیں نواز دیں تاکہ ہم آخری ہم آپ کو رخصت کرنے کے بعد آپ کے ان کلمات کو یاد کریں اور ان کو اپنے لئے مشہل راہ بنائیں دیکھئے اپنی زندگی میں 11:22 اگر آپ یہ مقصد بنا لیتے ہیں کہ آپ نے اپنے اللہ کو راضی کرنا ہے دنیا ناراض ہوتی ہے ہو جائے اگر آپ اپنی زندگی کا یہ مقصد بنا لیں کہ میں نے اپنے اللہ کو راضی کرنا ہے نوکری رہے یا نہ رہے برادری ناراض ہوتی ہے ہو جائے لیکن میرا رب ناراض نہ ہو تو اللہ انشاءاللہ برادری کو بھی راضی کر دیتا ہے اور اگر آپ یہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ برادری کو راضی کریں 11:52 رب تو پہلے ہی ناراض ہو گیا اللہ برادری کو بھی آپ کا مخالف بنا دیتا ہے اس لیے میری آپ کو نصیحت یہ ہے کہ آپ اپنی زندگی کا ایک اصول بنائیں کہ میں نے ہر موقع پر اپنے رب کو راضی رکھنا ہے میں نے لوگوں کو راضی نہیں رکھنا والدین کو راضی نہیں رکھنا اگر والدین بھی مجھے شرک کی دعوت دے میں نے والدین کی بات نہیں ماننی ہے بلکہ اللہ کی بات ماننی ہے اگر یہ مقصود آپ کے سامنے آ جائے 12:21 تو انشاءاللہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی زندگی ایک مجاہد کسی زندگی ہوگی اللہ کے سپاہی کسی زندگی ہوگی اور قیامت کے دن اللہ آپ سے راضی ہو جائے گا اور یہ کہے گا کہ یہ بندہ دنیا میں دنیاوانوں سے میرے لئے ناراض تھا میری توحید کی وجہ سے ناراض تھا اور آپ کو اس وجہ سے جنت میں داخل کر دے گا سبحانک اللہ و بحمدکا شہداللہ الہ للہ استغفرہ و توبہ 12:52 جزاکم اللہ خیر و بارک افیقم محترم دوست اور ساتھی و ہم شیخ کے شکریہ کے ساتھ آپ کے شکریہ کے ساتھ اس مجلس کے اختتام کا اعلان کرتے ہیں السلام علیکم
عرض النص كاملًا