Dawah & New MuslimsLectures & Remindersفيديودعوت الی اللہ - 1admin·4 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:30وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلُّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم0:44یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثیرا ونساء واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ وقولوا قولا شدیدا يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبا1:14محترم دوستو عزیزو اور بزرگو اللہ کی توفیق سے آج بروز جمرات بتاریخ بارہ جماعت الاول چودہ سو ستاویس حجری مطابق آٹھ جون دو ہزار چھے مکتب تیویت الجالیات الجبیل کے زیر احتمام مناقضہ اس پروگرام میں1:43ہم انتہائی حساس موضوع پر گفتگو کے لئے اکٹھا ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں سچ اور حق بات کہنے کی اور آپ کو سننے کی اور ہم تمام کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہماری آج کی گفتگو کا عنوان ہے تبلیغ دین کا صحیح طریقہ دعوت و تبلیغ کا صحیح طریقہ دنیا میں دعوت و تبلیغ کے نام پر2:16سیلاب آیا ہوا ہے جسے دیکھئے وہ اسلام کا ٹھیکیدار بنا ہوا ہے انٹرنیٹ آبان کیجئے تو اسلام کے نام سے جو ویب سائیڈ ہیں ذرا سا اس کو دیکھئے اور کیا کیا اس میں گھٹالے اور کیا کیا خباستیں رکھی گئی ہیں ایک مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ جس طرح انسان اپنے جسم کی حفاظت کرتا ہے اپنے جان کی اپنے مال کی2:44اس سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ اپنے دین کی حفاظت کرے اپنے نبی کے فرمان کی حفاظت کرے اپنے نبی کے جاہو جلال کی حفاظت کرے وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے نور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے آج دنیا میں دعوت و تبلیغ کے نام پہ مختلف تنظیمیں ہیں مختلف تحریکیں ہیں3:18کوئی شخص ایسا ہے جو اپنے آپ کو کہتا ہے کہ میں نبی کا نمائندہ ہوں کتنے ایسے ہیں جو اپنے آپ کو صحابہ کا جانشین سمجھتے ہیں3:29کتنے ایسے ہیں جو اپنے اندر تنظیم تنسیق اور ڈسپلین کا ڈھنڈورا پیٹ کے عوام کو اپنے قریب کرنا چاہتے ہیں کتنے ایسے ہیں جو اپنے استعمام میں بہت بڑی تعداد عوام کی دیکھ کر کے لوگوں سے کہیں گے کہ ہم حق پر ہیں دیکھو ہمارے استعمام میں اتنے لاکھ لوگ آئے کتنے ایسے ہیں جو جن کی دعوت کی بنیاد ہی3:54غلط ہے اس کے باوجود وہ چینلوں کے مالک ہیں ریڈیو اسٹیشن کے مالک ہیں اخبارات اور جرائد کے مالک ہیں کچھ ایسے بھی بدنصیب ہیں جو جلسے جلوس اور مظاہرے کو دعوت و تبلیغ کا ذریعہ سمجھ رہے ہیں اور کتنے تو اس سے بھی گئے گزرے کی عرص کو قوالی کو ہی دین کی نشر و اشاعت کا ذریعہ سمجھ رہے ہیں4:17کوئی خوابوں کی دنیا میں دین کی تبلیغ کر رہا ہے کوئی قصے کہانیاں سنا کر کے دین کی تبلیغ کا فریضہ انجام دینے کا دعویٰ کر رہا ہے غرض یہ کہ ہر آدمی اپنے اپنے طور پر دین کی تبلیغ کا مدعی ہے کتنے ایسے ہیں جو چند حرف پڑھ کر کے مغربی افکار و نظریات کو4:37اپنے انداز میں پیش کر کے دین کی دعوت کے ٹھیکے دار بنے بیٹے ہیں یعنی ان حالات میں کیسے فیصلہ کیا جائے کہ کون دین کا صحیح دائی ہے4:47وہ شخص جو مغربی فکر سے متحصر ہے مغرب کے فلسفے پہ تنقید کرا وہ دائی ہے جس کے اجتماع میں لاکھوں لوگ شریک ہوں جس کی بنیاد خوابوں قصے کہانیوں پہ وہ دائی ہے جس کے ہاں ارس اور قوالی دھول تاشے یہ دین کی حیثیت رکھتے ہیں وہ دین کی تبلیغ کر رہا ہے مظاہرے اور جلوس اور5:10اس احتجاجی پروگرام یہ دین کی تبلیغ کرنے والا کیا یہ دین کا دائی ہے یہ ان حالات میں کون دین کا دائی ہے کیسے یہ فیصلہ کریں یہ بظاہر تو مشکل سوال ہے لیکن انتہائی آسان ہے اس کا اگر آپ غور سے جواب آسد کرنا چاہیں اللہ نے فرمایا کہ لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوط الحسنہ مسلمانوں5:33تمہارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ تھی پھر اللہ نے فرمایا کہ اے نبی ہم نے آپ کو شاہد بنا کر بھیجا بشارت دینے والا اللہ کے عذاب سے ڈرانے والا اور رب کی رحمت اور جنت کی بشارت دینے والا6:00بشیر و نظیر بنا کے اور اللہ کے دین کا دائی بنا کے بھیجا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم امت کے دائی تھے اور دین کو آپ نے مکمل اپنی زندگی میں کیا دین کامل ہے دعوت و تبلیغ کا پورا طریقہ پورا ذریعہ دین میں موجود ہے دعوت کا وہ طریقہ دعوت دین جو6:27یعنی وہ دعوت و تبلیغ جو نبوی طریقے کے مطابق ہو دعوت دینے والے کا ہتھیار بھی نبی کا ہتھیار ہو جیسے کتاب و سنت ہے6:40دعوت دینے والوں کی جو ٹیم ہے نبی نے جس طرح اپنے جانسار صحابہ اکرام کی اور دعات کی ٹیم تیار کی صحابہ اکرام کی توحید خالص کی بنیاد پہ دعوت کے لئے یہ ٹیم مطلوب ہے دعوت کا مقصود اللہ کی رضا مندی دعوت کا مقصود انسان کی گمراہی سے اسے نکال کر کے ہدایت کی طرف لے آنا اور7:08چونکہ یہ سب سے امدہ عمل ہے دعوت اللہ کے دین کی دعوت انبیاء کا وظیفہ ہے اور اللہ کے اولیاء اور نیک اور صالحین اور اللہ کے جو دین کے دعات اور خدام دین ہیں ان کا وظیفہ ہے دعوت انبیاء کا مشن ہے یہ دعوت دخول جنت کا ذریعہ اور جہنم سے نجات کا ذریعہ ہے یہ دعوت اصلاح معاشرہ کا معاشرے کی سچکتی ہوئی اور بلکتی ہوئی جو صورتحال ہے اس سے نجات دلانے کا ذریعہ ہے7:37یہ دعوت اللہ کے تقرب کا ذریعہ ہے یہ دعوت دائی کے لئے صدقے جاریہ ہے مستقل طور سے اب ظاہر سی بات ہے کہ جب اتنا بڑا کام ہے تو اس کام کو کیسے کریں اس کی واضح چیز تمہارے لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ایک بہترین نمونہ ہے تین چیزیں آپ دیکھیں دعوت8:05یعنی جو چیز آپ پیش کریں گے جو مواد پیش کریں گے کسے پیش کریں گے کس کو سمجھائیں گے وہ ہے مدعو اور کون پیش کرے گا پیش کرنے والا دائی دعوت دائی اور مدعو ایک حقیقت میں غور کیجئے کہ کائنات کا خالق کون ہے دنیا کو کس نے پیدا کیا انسان و جنات کو کس نے پیدا کیا اللہ نے پیدا کیا الرحمن و علم القرآن خلق الانسان8:37اللہ نے انسان کو پیدا کیا قرآن سکھایا قوت گویائی اور بیان کی طاقت اتا فرمائی کیوں پیدا کیا اللہ نے پیدائش کا مقصد کیا ہے تخلیق کا بندگی اطاعت فرمایا کہ میں نے سارے انسانوں اور جناتوں کو اپنی بندگی کے لئے پیدا کیاعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةدعوت الی اللہ1 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00التالي: الحلقة 2→