نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 اسلامی بھائیو معزز دوستو اور ساتھیو آپ نے شیدول میں دیکھا ہوگا کہ مغرب کے بعد ہمارا یہ پروگرام مدیر مکتب شیخ یحییٰ الغامدی حفظ اللہ کی طرف سے کلمہ ہوگا 0:28 اور اس کا ترجمہ شیخ مختار صاحب پیش کریں گے لیکن تھوڑی سی تبدیلی کر دی گئی ہے ابھی اس وقت سوال و جواب کی نشست ہوگی اور اس کے بعد پھر کلمت المکتب پیش کیا جائے گا سوالات کی پرچیا تقسیم کی جا رہی ہیں آپ اپنے سوالات لکھ کر کے بھیجیں اور ہمارے درمیان عالم اسلام کے دو مشاہیر علماء اکرام توحید کے دعات ڈاکٹر پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب اور 0:54 فضیلت الشیخ میراج لبانی صاحب حافظ ہم اللہ آپ کے سوالوں کا جواب دیں گے آپ سے درخواست ہے کہ جلد اجلد اپنے سوالات لکھ کر کے بھیجیں سائل نے عرض کیا ہے کہ میں ایک انجینئر ہوں اور ایک ہندو لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن والدین اس شادی کے خلاف ہیں جبکہ ہندو لڑکی اسلام قبول کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن میرے والدین کا موقف یہ ہے کہ جب معاشرے میں مسلم لڑکیاں موجود ہیں 1:32 تو ہندو لڑکی سے شادی کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب مطلوب ہے 2:08 ہونے کو تیار ہے اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور ماں باپ اس راہ میں رکاوٹ پڑتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے بھائیو دوستو اور بھائیو ماں اور باپ کا ایک عذر ہے اور وہ یہ ہے کہ جب مسلم معاشرے میں لڑکیاں موجود ہیں تو یہ غیر مسلم سے شادی کیوں کریں سوال یہ ہے کہ وہ غیر مسلم رہی کہاں جب اس نے کلمہ پڑھ لیا تو وہ بھی مسلم معاشرے کا ایک حصہ بن گئی تو آپ فوری طور پر اس لڑکی سے شادی کرنے 2:40 تاکہ ایسا نہ ہو کہ وہ اپنی معاشی یا دنیاوی دباؤ کی وجہ سے کمزوریوں کی وجہ سے پھر وہ کفر کی طرف چلی جائے مسلم قدیم معاشروں میں جو لڑکیاں ہیں ان کا کفر کی طرف رجوع کرنا یا پلٹ کے جانا یہ ذرا سا محال ہے تھوڑے ٹائم کے لیے لیکن ایک غیر مسلم معاشرے سے آئی ہوئی لڑکی جو مسلمان ہونا چاہتی ہے 3:09 اس کا اگر انتظام نہیں کیا گیا اور اس کے شادی کا یا اس کے معاش کا یا اس کے زندگی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا تو عین ممکن ہے کہ وہ فرم کفر کی طرف پلٹ گیا اس لیے میں محترم انجنئر صاحب سے یہ ترخواست کرتا ہوں اللہ کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت نہیں ہے اور ماں اور باپ کی اس سلسلے میں اطاعت نہیں کیجئے 3:38 آپ ان سے فریدوں پر شاد کر لیجئے یہ آپ کے لئے مناسب اور بہتر ہے جزاک اللہ خیر جزاکم اللہ خیر وبارک فیكم وانفع بکم الاسلام والمسلمین ایک سائر نے سوال کیا ہے کہ سید میراج ربانی کا معنی کیا ہے اس کا جو بھی معنی ہے آپ کے سامنے موجود ہے سید میراج ربانی کا جو معنی اور مطلب ہے وہ آپ کے سامنے شرافہ موجود ہے اللہ آپ کو جزاک خیر دے جزاکم اللہ خیر جزا 4:35 بعض سوالات ایسے ہوتے ہیں کہ اس کے جواب لفظوں میں نہ دیا جائیں میں آپ کو بتاؤں کہ کسی نے بہت سالوں پہلے شیخ محمد بن صالح علیہ السلام رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ شیخ اقال لگانا کیسا ہے تو شیخ نے کہا اس کا جواب کل دوں گا اور تو اس دن شیخ گھر سے جب آئے تو اقال لگا کے آئے اور طلبہ سے کہا کہ کل کے سوال کا یہی جواب ہے تو اسی طرح ہمارے شیخ نے بھی ماشاءاللہ اللہ اجزاء خیر دے سائر نے سوال کیا ہے 5:05 کہ ہمیں وضاحت کریں کہ جس طرح آپ نے فرمایا یہ ڈاکٹر طالب الرحمان صاحب کی تقویر کا سوال ہے اگر تسم توڑ دی جائے تو کفارہ کی آدھا کرنا ہوگا قسم کا کفارہ قسم کا کفارہ یہ ہے کہ آپ ایک غلام آزاد کریں اگر آپ کے پاس غلام ہیں ورنہ آپ جو ہے دس مسکینوں کو کھانا کھلائیں اور اگر اس کی بھی طاقت نہیں ہے تو تین روزے آپ رکھیں 6:10 یہ قسم کا کفار ہے اس لیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جب اونٹ کا گوشت کھاؤ تو اس سے وضو بنالیا کرو اس لیے ہمارے لیے وضو بنانا لازم ہے بہت سارے احکام ہیں اسلام کے اندر جن کے اسباب یا اس کی حکمتیں 6:52 نہیں بدلائی گئی ہیں اور نہ ہی ہمیں اس بات کا مکلف کیا گیا ہے کہ ہم ان اسواب کے پیچھے پڑھیں اور ان کو تلاش کریں کہ ایسا کیوں ہے ایسا کیوں ہے ایسا کیوں حکم ہے ہمیں کرنا ہے بس کیوں ہے کیا نہیں ہے چنانچہ یہ ہمیں پوچھنا ہی نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اوڑ کا گوشت کھاؤ تو وضو بنا لیا کرو بکری کا گوشت کھاؤ تو وضو نہیں ہے بیل کا گوشت کھاؤ تو وضو نہیں ہے گائے کا گوشت کھاؤ تو وضو نہیں ہے 7:19 لیکن اونٹ کا گوشت کھاؤ تو وضوح ہے تو کوئی حرن نہیں بنا لیا رکم ہے بس جزاکم اللہ خیر شیخ میراج صاحب حفظ اللہ سے صاحب نے خصوصی سوال کیا ہے کہ شیخ یہ بتائیے کہ مسلمان کو مرید بننا ضروری ہے تو اس کی حقیقت کیا ہے اس کے معنی کیا ہے اصل میں مرید کا جو لفظ ہے یہ ایک خاص معنی میں استعمال ہوتا ہے اور ہم سب جانتے ہیں جب یہ کہا جاتا ہے کہ فلا آدمی فلا کا مرید ہے 7:55 تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کوئی شیخ ہے یعنی کوئی پیر ہے جو اس پیر کا بھی ایک الگ تصور ہے دماغوں میں کہ وہ ایسا لگتا ہے جیسے بنی نوع انسان سے یا انسانوں سے مختلف وہ کوئی آسمان سے اترا ہوا کوئی فرشتہ یا فرشتہ نمہ قدسی و صفات آدمی ہے جس سے کبھی کوئی خطا کوئی غلطی قصور نہیں ہو سکتی بلکہ وہ مبرہ ہے پاک و صاف ہے تمام عیبوں اور تمام گناہوں سے اس طرح کا تصور ہمارے دماغوں میں ہے 8:24 ایسے شیخ یا ایسے پیر کا کوئی مرید ہو تو اس کو کہا جاتا ہے مرید فارسی میں ایک شیر ہے کہ اگر پیر تمہارا یہ کہتا ہے کہ تم اپنے مسلے کو شراب کے اندر ڈوبو کر اور اس کے اوپر نماز پڑھو تو مرید کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ یہ پوچھے کہ حضرت آخر ہم یہ شراب میں ڈوبو کر اس مسلے کو پڑھیں پیر نے کہا ہے اس لیے تم ایسا کرو 8:53 تو مرید بننا یہ اسلام کے اندر جائز نہیں ہے مرید اگر اس معنی کر ہے تو اسلام کے اندر یہ جائز نہیں ہے جو پیری اور مریدی چلتی یہ اسلام کے اندر حرام ہے اور نہ ہی اس طرح کا کوئی تصوفانہ سلسلہ ہے کہ آپ مرید بن کے کسی ایک خاص سلسلے میں جڑتے ہیں مثلا ہمارے ہاں بہت سارے سلسلے چلتے ہیں جس میں ششتیہ سلسلہ ہے 9:16 قادریہ ہے نشبندیہ ہے رفاعیہ ہے تیجانیہ ہے سہروردیہ ہے اسی طرح سے وارسیہ ہے وارسیہ سلسلہ بھی چلتا ہے تو آدمی جس سلسلے کے اندر جڑتا ہے اس سلسلے کے قائدے اور قانون کا وہ پابند بھی ہوتا ہے مثلاً اگر وہ چشتیہ سلسلے سے جڑتا ہے تو یہ چشتیہ سلسلہ جو ہے خوجہ غریب النواز خوجہ مویدی چشتی اجمیری سے منسلک ہے اب اس سلسلے میں جڑنے والے لوگ جو ہیں 9:45 وہ ڈھول، تاشے، بھنگڑے، قوالیاں، ناچ اور گانے اس کو جائز سمجھتے ہیں شما، رخ، سرود یہ سب جائز سمجھتے ہیں جو قادریہ سلسلے سے جڑتے ہیں ان کے ہاں ڈھول، تاشے یہ تمام سب چیزیں ناچ گانے نہیں ہیں ان کے ہاں کچھ اور طور طریقے ہیں غرض یہ مختلف سلسلے ہیں صوفیوں کے اور ان کو جوڑا گیا ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف اور یہ کہا جاتا ہے یہ سارے سلسلے حضرت علی کی طرف ملتے ہیں یہ تمام سب بیدات اور خرافات ہیں 10:11 اور یہ سب یہودیوں کی نصرانیوں کی ہندووں کی کافروں کی برہمنوں کی یہ اپنی ان کی لاغ لپیٹ ہے ایک مسلمان کو سیدھا سادھا قال اللہ و قال الرسول واتع اللہ واتع الرسول اللہ کی اطاعت کرو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو ایسے موقع پر اوہ اولی الامر من کم جو تمہیں حکمران ہیں 10:33 جو تمہیں حکمران ہیں ان حکمرانوں کی اطاعت اور پیروی کرو یعنی جو بادشاہ ہیں جن کے ہاتھوں میں بعض دور ہیں اولاتِ امور جو ہیں آپ ان کی اطاعت و اطبع کریں فَإِن تَنَازَاتُن فِي شَيْرِ فَرُدُوحِ لَلَّهِ وَالرَّسُولِ سیدھی سی بات ہے کہ اگر تمہیں کبھی اختلاف ہو جائے بادشاہوں میں اللہ رسول میں تو اختلاف نہیں ہو سکتا نہیں تم اللہ اور رسول سے اختلاف کر سکتے ہو البتہ اختلاف کہاں ہوگا امیروں سے بادشاہوں کے کسی ح 11:01 یا آپس میں آپس میں اختلاف کرو فَرُدُّهِ لَلَّهِ وَرَسُولِ تو اس اختلاف کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹا دو اور اللہ اور اس کے رسول جو فیصلہ کریں اس کو تسلیم کر لو بات ختم بات ختم یعنی اس معاملے میں بھی جس میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کا حکم کوئی بادشاہ کوئی امیر کوئی حاکم دے رہا ہے تو اس میں بادشاہ یا حاکم کی اطاعت نہیں ہوگی بلکہ ڈائریکٹ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت و پیروی ہوگی تو یہ مرید وغیرہ بننا میر 11:30 ناجائد ہیں اور یہ صرف دھونگیوں کے اپنے دھونگ ہیں کہتے ہیں جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہوتا ہے جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہوتا ہے تو اس کے بعد یہ پیالہ پیاتا ہے اس کے گھر میں بیٹھتا ہے ماں و بہنوں کو بے پردہ دیکھتا ہے ہاتھ پکڑ کے مرید کرتا ہے سر دبواتا ہے پیر دبواتا ہے تیل کی مالش کرواتا ہے عورتوں سے اور سب کچھ کرتا ہے بہرحال اللہ رحم فرمائے اس میدان کے لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ کیا کیا کرتے اور کرواتے 12:00 جزاک اللہ خیر و بارک افیقم سوال ہمارے کسی بھائی نے کیا ہے کہ قبر پرستی کو مٹانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے یعنی کس طرح درگاہوں کو ختم کرنا چاہیے یا ختم کیا جا سکتا ہے شیخ مراج صاحب حفظ اللہ اس کا جواب دیں گے دیکھیں اس کے دو طریقے ہیں ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اللہ عز و جل نے آپ کو حکومت اور سلطنت دعا فرمائی ہے یا اللہ عز و جل نے آپ کو پاور عطا فرمایا ہے 12:30 ہتھوڑا لیجئے حضرت ابراہیم کی سنت ادا کر دیجئے ہے نا ایک کنارے سے توڑ تاڑ کے برابر کیجئے اور جو آئے اس کو بھی توڑیے بیچ میں ایک طریقہ تو ہے جو حضرت محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ نے مملکت سعودی عربیہ کے اندر کیا کہ یہاں صرف قبریں نہیں پوجی جاتی تھیں بلکہ اسی سعودی عرب اسی حجاز اور اسی نجت کے اندر درخت تک پوجی جاتے تھے درخت تک 12:53 آج سے دو سو سال پہلے دو سو سال پہلے پونے دو سو سال پہلے درخت تک پوجہ جاتے تھے یہ کنواری عورتیں یہ عربوں کی عربوں کی آج جو دھلے دھلائے آپ نظر آ رہے ہیں دیکھ رہے ہو توحید پرست ماشاءاللہ یہ ایسے نہیں تھے یہ اتنے بدقیدہ ہو گئے تھے یہ بھی دو سو سال پہلے کی بات ہے اتنے بدقیدہ ان کی عورتیں ہو گئی تھی کہ یہ پیڑ کے پاس جاتی تھی اور اس پیڑ سے اپنا پیٹ لگڑتی تھی اور کہتی تھی اے فجل اس کو فہل کہ 13:21 اے پیڑ کو فہل کہتے تھے اور کہتے تھے ہم کو بیٹا یا بیٹی عطا کر یا ہم کو شاہد شوہر دے دیں اس پیڑ سے ان کی عورتیں شوہر مانتی تھیں محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ نے جب شیخ محمد بن سعود جو درعیہ گریات کے امیر تھے جب ملے اور ان سے درخواست کی کہ میرے پاس علم ہے میرے پاس قرآن و سنت کا علم ہے آپ کے پاس اللہ تعالی نے قوت عطا کی ہے 13:44 آؤ علم اور قوت مل کر کے اس ملک کو پاک و صاف کریں چنانچہ وہ دونوں ملے تو اللہ تعالیٰ نے یہ ملک سعودی عرب عطا فرمایا جہاں شرک کے جتنے بھی مظاہر ہیں اللہ کی فضل و کرن سے پاک و صاف ختم ہوئے اور اس طرح سے تلوار کے ذریعے قوت کے ذریعے اس کو ختم کیا گیا اس پیڑ کو کاٹنے کے لیے یا اسی طرح سے ایک پہاڑی تھی زید بن خطاب کے نام سے اس پہاڑی کو کی بھی پوجہ ہوتی تھی 14:08 اس کو مٹانے کے لیے شیخ نے اپنے خاص مریدوں سے کہا کہ اس کو مٹاؤ تو کوئی حمد نہیں کر پا رہا تھا کہ جا کر کے اس پیڑ کو کاٹے شیخ محمد بن عبدالوہاب نے خود ہی کلھاڑا لیا اور جا کر کے اس کو کاٹا پورا شہر تماشاں دیکھ رہا ہے کہ ابھی بجلی گری اس کے اوپر ابھی گری ابھی گری ابھی یہ گیا کام سے لیکن اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے جس کو اللہ رکھے اسے کون چکھے اللہ تعالیٰ کے مرضی کے مطابق 14:37 یہ کام ہو رہا تھا چنانچہ پیڑ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا انہوں نے ختم کر دیا آپ کو نشانی مٹا دی اور ان کا بال بھی بیکا نہیں ہوا تو ایک تو یہ کہ یہ جتنے بھی مزارات اور قرب اور درگاہیں ہیں اللہ رب العزت طاقت و قوت ادا فرمائے تو ان کو توڑو تمہارا ایک بال بھی کوئی ٹیڑھا نہیں کر سکتا یاد ہے بلکہ اگر وہ ولی اللہ ہوگا تو نیچے قبر میں تمہیں دعائیں دے گا اس کی روح خوش ہوگی یہ خامخوا کے پورا پھیڑ بھڑا 15:05 پورا بوجھ لات کر کے قبر میں بچارے کے رکھا ہے ہے نا پیک کر کے وہ دعا دے گا اس کی روح دعا دے گی بہرحال اور اگر شیطان ہوگا تو شیطان تو جانتے ہیں آپ گدھے گھوڑے پوجنے والے کیا کر گدھا کبھی کچھ کر سکتا جب زندہ رہنے میں کچھ نہیں بگاڑ سکا آپ کا ہے نا تو مرنے کے بعد کیا کرے گا تو ایک تو یہ طریقہ ہے بھائیو اور دوسرا طریقہ کہ اگر طاقت و قوت نہیں ہے اگر آپ کے پاس حکومت اور دولت نہیں ہے تو آپ دعوت سے کام لیں کس سے کام لیں 15:35 دعوت و تبلیغ کریں سمجھائیں یہ قبر پرست بیچارے مسلمان اپنے آپ کو کہتے ہیں کلمہ پڑھتے ہیں ان کے پاس دعوت لے جائیں ان کو سمجھائیں پیار اور محبت سے اور اخلاق سے قرآن کے دلائل سے خود بھی علم حاصل کر کے سمجھانے کی کوشش کریں سمجھا بجھا دیں انشاءاللہ اسی کے ہاتھ سے اس کو خدم کروائیں انہی لوگوں کے ہاتھ سے گاؤں گاؤں تیار ہو جائیں گے بستی بستی تیار ہو جائے گی وہ خود ہی اس کی نشانیاں مٹا دیں سمجھ رہے ہیں تو یہ دو طری 16:04 تو بہرحال اللہ تعالیٰ ہمیں دونوں طریقوں میں سے جس طریقے بھی توفیق دے اللہ تعالیٰ سے ہم اس کی توفیق مانگتے ہیں اور شرک کے جو مظاہر ہیں اللہ تعالیٰ انہیں دور کرنے کی ہم توفیق چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ سے آمین یاربا جزاکم اللہ خیر الجزا و بارک افیقو ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ کشف و الہام کی حقیقت کیا ہے اور دوسرا سوال کیا ہے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ موجود تھا شیخ مراج صاحب حفظ اللہ اس کا جوا 16:42 واللہ ہمارے شیخ ڈاکٹر پروفیسر سید طالب الرحمان صاحب نظر نہیں آرہے میں سوچ رہا تھا کہ شیخ کی موجودگی میں میں جواب نہ دیتا اور یہ کشف اور الہام یہ اقینا کوئی بات نہیں کہ میں اس میں دے سکتا ہوں لیکن بہتر ہمارے شیخ اگر آ جاتے کہیں ہیں آتے تو میں سوالتا ہوں کہ یہ سوال اگر ان کو دیں تو زیادہ مناصر ہو کیونکہ شیخ تفصیل سے اور تفصیل سے جواب دیں گے کہ آپ خود ہی 17:11 شیعیت اور رافضیت کے دلدل میں موجود تھے سید طالب الرحمن حفظہ اللہ عالم اسلام کے مائناز مناظر ہیں اور اللہ کے فضل و کرم سے پروفیسر ہیں اور آپ نے ڈاکٹریٹ بھی کی ہے اور آپ کی بے شمار کتابیں بھی ہیں اور آپ کے جہود ہیں امت کے لیے تو بہرحال وہ سوڑی دیر میں آئیں گے آپ کے درمیان انشاءاللہ ماشاءاللہ لیجیے دل نے آواز دی حضرت پہنچ گئے یہ ہوتا ہے دلوں کا تعلق بھی کچھ عجیب و غریب ہوتا ہے 17:41 ہم نے یاد کیا شیخ کو تو شیخ محترم پہنچ گئے میں سمجھتا ہوں یہ سوال شیخ ہی تھے تو جواب اس کا تو زیادہ مناسب ہے یہ اگر تھوڑا سستا لیں تو پھر دوسرے سوال تک اس کو شیخ تک رکھئے دوسرا سوال مجھے یہ ہے شیخ درہا پانی مونی دیں پینے کے لیے جب تک میں آرام دوں شیخ کو پانی لو پانی لو یہاں ایک صاحب نے سوال کیا ہے ڈاکٹر طالب الرحمان صاحب عبدالزماللہ سے آپ کے تقریز کو سننے کے بعد کہ بے شک 18:18 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کرام کا نام ہی حدیث ہے لیکن مختلف قسم کی حدیثیں ہیں کیونکہ وہ مختلف حدیث ہیں مختلف ذرائع سے ہم تک پہنچی اور ظاہر سے بات ہے کہ وہ سب لوگ انسان تھے اور اسی نظریے کے تحت آج مختلف فرقے ہیں کیونکہ ہر کوئی حدیث کو اپنے مزاج کے مطابق لیتا ہے اور جماعت المسلمین کی بنیاد بھی ایسی ہی ہے اس لیے کہ انہیں صرف قرآن ہی سے ہدایت لی جائے 18:47 صاحب نے ڈاکٹر طالب الرحمان صاحب حفظ اللہ سے اس کا جواب تھا رضاک اللہ 19:44 دل خوش ہوا ہے یہاں آکر اس سینٹر کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ ان کو اور توفیق عطا فرمائے کہ یہ اور بہتر انداز سے اسلام کی خدمت کریں سوال ہے کہ یہ تو صحیح ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام ہے حدیث لیکن وہ مختلف محدثین کے ذریعے ہم تک پہنچے ہیں اور ظاہر ہے کہ وہ سب انسان تھے تو کیوں نہ قرآن مجید پر عمل کر لیا جائے 20:18 حدیث کو پہنچانے والے مختلف محدثین انسان تھے اور قرآن کو پہنچانے والے فرشتے تھے یہ قرآن جو ہم تک پہنچا ہے انسانوں کے ذریعے سے پہنچا ہے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں قرآن کو اس طریقے سے پبلش کیا گیا ہے پہلے قرآن ابو بکر صدیق کے زمانے میں مختلف لوگوں کے پاس پتھروں اور کھالوں پر لکھا ہوا تھا 20:49 ایک جگہ جمع نہیں تھا ایک جنگ میں حفاظ کی شہادت کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے بات کی کہ قرآن کو ایک جگہ پر جمع کر لیا جائے ورنہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ ضائع نہ ہو جائے ابو بکر صدیق کہنے لگے کہ جو کام اللہ کے نبی نے نہیں کیا میں کیسے کروں حضرت عمر سمجھاتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالی نے شرہ صدر کر دیا ابو بکر صدیق کا اور پھر 21:20 یہ ڈیوٹی مقرر ہوئی حضرت حزیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی غالباً کہ انہوں نے اس طریقے سے قرآن مجید مختلف لوگوں سے اکٹھا کیا اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں جب لوگ مختلف قرآنیں کرنے لگے تو فتنے سے ڈرتے ہوئے حضرت عثمان نے ایک مصحف تیار کیا اور اس کو اپنی مملکہ میں بھیج دیا تو اس قرآن کو تیار کرنے والے بھی انسان تھے اگر حدیث پہنچانے والے انسان تھے 21:47 تو قرآن پہنچانے والے بھی انسان تھے تو پھر قرآن پر کیا اعتبار اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں قرآن کی حفاظت کا کوئی ذمہ نہیں لیا فرمایا ہم نے ذکر اتارا ہے اور اس کی حفاظت ہمارے ذمہ ہے ذکر قرآن کو صرف نہیں کہتے اللہ نے ذکر کا لفظ قرآن میں 22:15 استعمال کیا ہے کہ اہلِ ذکر سے پوچھ لو اگر تم کو مسئلہ کا علم نہ ہو اہلِ ذکر یہ یہودیوں کے علماء تھے جو اپنے نبی کی باتوں کو بھی جانتے تھے اور جو وحی اتری ہے اس کو بھی پہچانتے تھے کتاب و سنت کے مجموعے کو جاننے والے کو اہلِ ذکر کہا گیا ہے تو یہاں قرآن میں جو ذکر کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے وہ قرآن اور حدیث کی حفاظت کا ذمہ ہے صرف قرآن نہیں 22:43 حدیث قرآن کے معانی ہے اگر کہا جائے کہ اللہ نے صرف قرآن کے جو الفاظ ہیں اس کا ذمہ لیا ہے معانی کا ذمہ نہیں لیا تو یہ غلط ہے اس لئے اللہ قرآن مجید میں فرماتا ہے 23:11 اس قرآن کے الفاظ کو جمع کرنا اور آپ کو پڑھا دینا یہ ہماری ذمہ داری ہے اللہ تعالیٰ کہتا ہے پھر اللہ دوسری ذمہ داری بتلاتا ہے قرآن کا بیان اس کی تفسیر اس کی تشریح یہ بھی ہمارے ذمہ ہیں لہذا یہ کہنا کہ قرآن پر تو اعتبار ہونا چاہیے حدیث پر اعتبار نہیں ہے تو یہ غلط ہے اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ قرآن ہمارے لئے کافی ہے 23:41 تو بتلائیے قرآن کی سب سے پہلی آیت کونسی اتری اقراب اس میں رب کل لذی خلق یہ سب سے پہلے اترنے والی آیت کہاں ہے تیسویں پارے میں ہونا اس کو چاہیے تھا پہلے پارے میں صورت فاتحہ سے پہلے یہ ترتیب کہ اس کو تیسویں پارے میں فلاں صورت میں رکھ دیا جائے کس نے بتلائی یہ حدیث نے بتلائی ہے 24:13 قرآن حدیث کا محتاج ہے جب تک حدیث قرآن کے معانی بیان نہیں کرتی قرآن اپنے معانی خود بیان نہیں کر سکتا قرآن مجید میں ہے کہ اگر تمہیں پانی نہ ملے فَتَيَمَّمُوا سَعِيدًا تَيِّبًا قرآن کو سب سے پہلے سمجھنے والے صحابہ آیت سنی پانی نہ ملا تیمم کیا کیسے مٹی میں لوٹ پوٹ ہو کر سارا جسم مٹی سے بھر لیا 24:44 گئے اللہ کے نبی کے پاس آپ نے پوچھا یہ کیا کیا کہا تیمم کیا کہا تیمم کا طریقہ یہ نہیں جو تم نے قرآن سے سمجھا تیمم کا طریقہ وہ ہے جو میں تم کو سمجھاتا ہوں قرآن کا معنی وہ ہے جو اللہ کے نبی کی زمان سے نکلتا ہے اس لیے قرآن پر ایمان تب ہوگا جب پہلے حدیث پر ایمان ہوگا اگر حدیث پر ایمان نہیں تو قرآن پر بھی ایمان نہیں 25:11 میں اس قرآن کو قرآن نہیں مانتا جس کو حدیث قرآن نہ کہے قرآن تب قرآن بنتا ہے جب نبی کی زبان سے نکلتا ہے حدیث کہتی ہے کہ یہ قرآن ہے اس لیے اللہ کے نبی فرماتے ہیں اپنے صحابہ سے یہ قرآن ہے یہ صورت میں اس آیت کو رکھ دیا جائے یہ حدیث بتلا رہی ہے اس لیے یہ کہنا کہ ہمیں قرآن کافی ہے صرف قرآن پر عمل کر لیا جائے تو 25:38 یہ صحیح ہے تو یہ بات صحیح نہیں ہے قرآن اور حدیث دونوں چیزیں ضروری ہیں 26:18 حقیقت میں چور دروازہ ہے اللہ کی صفت علم غیب کا اس کشف اور الہام کے ذریعے لوگوں نے یہ دعویٰ کیا جس کو شیخ زکریہ نے اپنی کتاب فضائل صداقات اور فضائل آمال میں لکھا کہ ایک مجذوب تھا اس نے چیخ ماری سبب پوچھا گیا کہنے لگا کہ میری ماں جہنم میں جل رہی اس موقع پر ایک عالم موجود تھے جنہوں نے ستر ہزار 26:56 کا عدد جو انہوں نے ورد تھا وہ کیا ہوا تھا اپنے لیے اور اپنے علاوہ دوسروں کے لیے بھی کہنے لگے کہ میں نے دل ہی میں وہ ورد جو ہے اس کی والدہ کو بخش دیا عصال کر دیا عصال سواب تو تھوڑی دیر میں وہ مجذوب جو ہے خوش ہو کر کہنے لگا چچا میری ماں جہنم کی آگ سے آزاد ہو گئی ہے اور جنت میں جا رہی زکریہ صاحب فرماتے ہیں یہ کشف تھا 27:26 کشف اور الہام کے ذریعے ایک مجذوب باغل مجذوب باغل کو کہتے ہیں وہ جنت کو بھی دیکھ رہا ہے جہنم کو بھی دیکھ رہا ہے ماں کو جلتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے جنت میں جاتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے یہ چور دروازہ ہے کوئی کشف نہیں کوئی الہام نہیں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں میں تم میں ایک الہامی آدمی چھوڑے جا رہا ہوں اگر کسی پر الہام ہوتا ہے وہ عمر بن خطاب ہے 27:56 جس کی زبان پر فرشتہ بولتا ہے اگر الہام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی ایسے عقیدے والے انسان پر جس کی توحید درست ہے کوئی بات اس کے دل میں ڈالی جائے تو صحیح ہے لیکن کشف کا معنی یہ لے لیا جائے کہ کشفِ قبور بھی ہے جانتے ہیں قبر میں کیا ہو رہا ہے 28:17 کشف قلوب بھی ہے دل کو چیر کر دیکھ لیا ہے کہ اس کے دل میں وسوسے کیا آ رہے ہیں یہ تمام کی تمام خرافات ہیں یہ اللہ کی صفت علم غیب میں چور دروازہ ہے کہ لوگ اس کے ذریعے سے دعویٰ کرنے لگ جاتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں جو مشہور واقعہ ہے کہ انہوں نے کہا پہاڑ کی طرف دیکھو یہ حدیث سندن صحیح نہیں ہے اس کے ذریعے سے لوگوں کو 28:41 یعنی یہ محلت دینا کہ تم دعوے کرو کہ ہم جانتے ہیں کیا ہے زمین کے نیچے کیا ہے آسمان کے اوپر ایک مرا ہوا انسان جانتا ہے کہ اس کی قبر پر چڑا آ کر بیٹھا ہے یا چڑی آ کر بیٹھی ہے یہ کشف کے ذریعے ہے تو یہ طریقہ جو ان لوگوں نے صوفیوں نے اختیار کیا ہے یہ سرسر غلط ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ موجود تھا یا نہیں تھا کیا اللہ کے نبی انسان تھے یا نہیں تھے 29:12 اللہ کے نبی transparent تھے کہ یہاں سے شوائیں آتی تھی گزر جاتی تھی سایہ نہیں پڑتا تھا اگر کوئی ایسا شفاف انسان موجود ہو کہ جس کے اندر سے شوائیں داخل ہو اور نکل جائیں تو کوئی سایہ نہیں لیکن اگر اللہ کے نبی گوشت پوست کے انسان تھے تو لازمی سایہ تھا اور کہا جائے کہ اللہ کے نبی کا سایہ نہیں تھا تو جو لباس پہنتے تھے کیا وہ بھی اس کا بھی سایہ نہیں تھا حضرت زینب بیان کرتی ہیں مسند احمد کی روایت ہے 29:42 کہ اللہ کے ربی مجھ سے ناراض ہو گئے کسی مسئلے پر تو میں نے تیاری کر لی کافی دن تک اللہ کے نبی نہیں آئے میں نے تیاری کر لی کہ میں اپنے والدین کے گھر جاتی ہوں تو میں نے دیکھا کہ مان ایک سایہ دروازے میں داخل ہوا ان کا خیال تھا کہ میرا بھائی مجھے لینے کے لیے آیا ہے حضرت زینب کہتی ہیں کہ اس سایہ کے پیچھے پھر اللہ کے نبی داخل ہوئے وہ سایہ اللہ کے نبی کا سا اس لیے یہ کہنا کہ اللہ کے نبی کا سایہ نہیں تھا 30:11 خرافات میں سے ایک بات ہے حقیقت میں کچھ نہیں 30:41 اس پر روشنی ڈالیں ڈاکٹر صاحب نے ماشاءاللہ ایک بڑی تحقیقی کتاب بھی اس پر تصنیر فرمائی ہے میں آپ ہی سے اس کے جواب کی امید کرتا ہوں اللہ آپ کو جزا خیر دے یہ تو ایک معمولی سا مسئلہ ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے کینسر کے مقابلے میں نزلے کے بارے میں پوچھا جائے کہ کیا حکم ہے آدمی کو کینسر ہے اور علاج نزلے کا کیا جائے تین دن یا دس دن یا چالیس دن کے لیے نکلنا حدیث سے ثابت نہیں سال کے لیے عمر بھر کے 31:23 بیوی کیا کرے کہاں پر جائے میاں تو نکل گئے زندگی بھر کے لیے نکل گئے بیوی کس کو شوہر بنائے بچے کس کو باپ کہیں گھر کی ضروریات کو کون پورا کرے یہ کونسی شریعت کا مسئلہ ہے کہ بچوں کی تربیت بیوی کی دیکھ بال نانو نفقہ سے جان چھڑا کر روحبان بن کر نکل جائیں شہر میں آئیں تب بھی گھر میں داخل نہ ہو کیوں چلا ٹوٹ جائے گا 31:50 شہر میں آگئے جس میں بیوی رہتی ہے گھر میں داخل نہیں ہونا کیوں اس لیے اگر داخل ہو گئے چلا ٹوٹ گیا یہ حدیث سے ثابت نہیں لیکن یہ معمولی مسئلہ ہے اصل بیماری تو وہ ہے جس میں شیخ زکریہ کہتے ہیں اللہ خرج منی وانا خرج تو منہو اللہ مجھ سے نکلا میں اللہ سے نکلایا یہ فضائل صداقات میں موجود ہے یا اللہ ما فرمانا کہ حضرت کے ارشاد سے تحریر ہوا ہوں میں کچھ نہیں ہوں میں جھوٹا ہوں 32:20 لیکن جو کچھ میں ہوں وہی کچھ تو ہے میں اور تو خود شرک در شرک ہے یہ ہے بیماری جس میں صاحبِ قبر اٹھتا ہے قبر پر آنے والے زیارت کی نیت سے سفر کرنے والوں کے لیے اونٹ زبا کرتا ہے پھر واپس قبر میں داخل ہو جاتا ہے اپنے بیٹے کے خواب میں آتا ہے اس کو کہتا ہے کہ میں نے ان کافلے والوں کا اونٹ زبا کر دیا ہے 32:50 تم میرا بختی اونٹ ان کو دے دو یہ ہے اصل بیماری اور زکریہ صاحب کہتے ہیں کہ ایسے واقعات ممکن ہیں ہو جایا کرتے ہیں کہ قبر والا قبر پھاڑ کر باہر نکل رہا ہے قیامت سے پہلے جب قبریں پھاڑی جائیں گی تو پھاڑی جائیں گی پھاڑنے والا وہ ہے اس قیامت سے پہلے قیامت قائم کر کے قبر پھاڑی اونٹ کو زبا کیا واپس گیا اس لیے کہ کافلے والے بھوکے تھے کھانا کہاں سے کھاتے 33:17 زکریہ صاحب کہتے ہیں اندازہ کرو سخاوت کا مرنے کے بعد بھی سخاوت جاری ہے مرنے کے بعد بھی فیض جاری ہے تو یہ ہے اصل بیماری جو ان کی کتابوں میں شرک والی موجود ہے یہ مسئلہ تو معمولی سا مسئلہ ہے اس کو سمجھایا جا سکتا ہے 33:51 کسی غیر اہل عدیس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے اور اسی سے ملتا جلتا ایک دوسرا سوال ہے لیکن وہ شیخ میراج صاحب کے نام سے آیا ہے کیا آپ بیداتی تبلیغی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں پہلے سوال کا جواب پروفیسر ڈاکٹر صاحب سے میں طلب کر رہا ہوں اللہ اجزاء خیردہ آپ کو جس بھائی نے یہ سوال کیا ہے اس سوال پر میرا سوال ہے جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمی سوال کرتا ہے حج کے بارے میں کہ میں ا 34:31 والد یا والدہ کی طرف سے حج کروں حج چونکہ اس پر فرض تھا آپ نے اس سوال پر خود سوال کر کے کہا کہ مجھے یہ بتلاو اگر اس پر کوئی قرض ہوتا تم ادا کرتے یا نہ کرتے کہا کرتے ایک جگہ مرد ہے اور ایک جگہ عورت ہے سوال کرنے والا کہا جس طرح وہ قرض تم پر فرض تھا اسی طرح حج بھی تم پر فرض ہے تو سوال پر سوال سمجھانے کے لیے ہوتا ہے میرا سوال اس ساتھی سے یہ ہے کیا قادیانیوں کے پیچھے نماز ہو جاتی ہیں 35:03 کیا شیعہ کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے اگر آپ کہیں نہیں تو میں پوچھوں گا اس کی وجہ آپ کہیں گے قیرے کا مسئلہ ہے انہوں نے نیا نبی بنا لیا اور شیعہ صحابہ کے دشمن تو میں یہ پوچھتا ہوں قادیانی اگر نیا نبی بنائیں ہمارے نبی کو بھی مانتے ہیں آخری نبی نہیں مانتے بس آخری نبی اپنے غلام احمد کو مانتے ہیں کہ یہ زلی ہے کتاب تو اسی کی تھی لیکن یہ اس کے تحت آیا ہے 35:32 قادیانی اگر ہمارے نبی کو آخری نبی نہ مانے ہم کہیں کہ ان کے پیچھے نماز نہیں شیعہ اگر صحابہ کی دشمنی کریں ہم کہیں ان کے پیچھے نماز نہیں اور ایک آدمی اللہ کے ساتھ شرک کرے قبروں کو پوجے اس کا تواف کرے وہاں سجدے کرے وہاں جانور زباہ کرے نظر و نیاز دے ان کو پکارے تو اس کے پیچھے نماز جائز ہے اقل کی بات ہے اقل سے سوچیں اگر نیا نبی بنائے تو نماز نجائز 36:00 اللہ کے ساتھ شرک کرنے لگ جائیں وہ جرم جو کائنات کا سب سے بڑا جرم ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا سب سے بڑا جرم کائنات کا کیا ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ تو اللہ کا شریک بنائے جبکہ رب نے تجھ کو پیدا کیا یہ کائنات کا سب سے بڑا جرم ہے 36:27 اور اس جرم کے بارے میں اللہ فرماتا ہے قائنات کا ہر گناہ معاف ہو سکتا ہے سوائے شرک کے لہذا جو آدمی شرک کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی نماز نہیں 36:58 مارکیٹ میں یا بازاروں میں پھیلی ہے عورت تقریر کرتی ہے بیان کرتی ہے اور درس دیتی ہے لوگ اسے سنتے ہیں تو اس طرح کے کم سے کم پندرہ بیس سوالات ساتھیوں نے کیے ہیں کہ عورت کی آواز میں دینی بیان مرد کے لیے سننا کیسا ہے میں پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن صاحب حافظ اولا سے اس کا جواب دینے کی ترخواست کرتا ہوں اب ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ابھی تو ہم نے مقررین چند لئے ہیں 37:37 جو عورتیں ہیں ان کا ہم درس سنتے ہیں تقاریر سنتے ہیں پتہ نہیں شاید وہ وقت بھی جلدی آ جائے کہ ہم اپنا امام بھی عورت کو بنالے کہ تو ہی ہماری جماعت کرا دیا کر کوئی نبی عورت کوئی نبی نہیں بنی جتنے بھی انبیاء آئے سب کے سب مرد تھے کوئی عورت نبی نہیں بنی عورت کے لیے یہ لائق نہیں ہے وَقَرْنَ فِي بِيُوتِكُمْ 38:02 ان کا کام ان کا گھر ہے اپنے بچوں کی حفاظت ان کی تربیت اور خامن کی خدمت یہ کام کر لے اور ارکان اسلام پر عمل کرے اللہ کے نبی فرماتے ہیں قیامت کے دن اس کو کہا جائے گا جنت کے جتنے دروازے ہیں جس دروازے سے تیرا دل چاہے داخل ہو جا یہ عورت کا مقام ہے ہر ایک کو جس طرح ہم نے بے نظیر کو اپنا بنا لیا ہے 38:30 اسی بیماری کا اثر لیتے ہوئے ہم تقاریر بھی ان کی سننے لگ گئے ہیں عورت پردہ ہے عورت پوری کی پوری پردہ ہے اس کی آواز پردہ ہے اس کا لباس پردہ ہے لہٰذا عورت کا درست سننا آدمی کے لیے جائز نہیں 39:02 کہ کیا بیداتی تبلیغی کے پیشے نماز پڑھ سکتے ہیں شیخ مراج صاحب فضا اللہ سے اس کا جواب بطلوب ہے والا میں یہ سمجھتا ہوں کہ شیخ کے موجودگی میں میں جواب بناظر نہیں سمجھتا دینا میں اس لئے سننا چاہ رہا تھا بہرحال ابھی آپ نے سنا کہ کیا کسی خادیانی کے پیچھے نماز جائز ہے کیا کسی شریعے کے پیچھے نماز جائز ہے آپ کہیں گے نہیں بات عقیدے کی ہے 39:38 اقیدہ اگر غلط ہے تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے چاہے وہ اہلِ حدیث ہو سنوے آپ چاہے وہ اہلِ خبیص ہو کوئی بھی ہو اگر وہ مشرک ہے تو اس کے پیچھے نماز جائز نہیں ہے چاہے وہ مکی ہو چاہے وہ مدنی ہو سیدھی سی بات ہے تبلیغی بدتی بدت میں شرک بھی شرک بھی بدتوں میں آتا ہے سمجھ رہے ہیں شرک بدتوں میں آتا ہے بدت مقفرہ بدت کی کئی قسم ہے بدتی ہمارے جو تبلیغی برادرات ہیں اس میں بعض لوگ 40:10 غیر شعوری طور پر اس کے اندر شامل ہیں ان کو پتہ نہیں ہے بیچاروں کا میں نے اکثر میں اپنے محاضروں میں اپنی تخیلوں میں یہ بات کہا کرتا ہوں کہ بریلوی علماء ہوں یا تبلیغی علماء ہوں یا دیوبندی علماء ہوں عوام جو ان کے پیچھے چلتی ہے اگر عوام کو معلوم ہو جائے وہ عقیدے جو ان کی کتابوں میں انہوں نے لکھے ہیں اور انہوں نے ثابت کی ہیں جیسا کہ ابھی آپ نے پروسیسر صاحب سے سماعت فرمایا 40:43 کہ وہ مجذوب باغل یہ دیکھ رہا ہے کہ اس کی ماں جنت میں بھی جا رہی ہے اس کی ماں جہنم میں بھی جا رہی ہے تو گویا ان کو کشف تھا الہام تھا یعنی غیب کا علم تھا ان کو اس بات کا وہ جانتے تھے تو اگر یہ بات عقیدے کی عوام الناس کو معلوم ہو جائے تو میں یہ کہتا ہوں کہ اپنے علماء کو لات مار کے دروازے سے باہر بھگائیں یہ میرا دعویٰ ہے اللہ ایک ہی کوئی متاسب ہو کوئی نہایت ہی سڑا ہوا اپنے پیر کا مرید ہو 41:17 مدرب پٹھا ہو اس کی بات میں نہیں کر رہا لیکن عمومی طور پر جن بیچاروں کو پتہ نہیں بس وہ یہ دیکھتے ہیں تصویر ہاتھ میں ہے مسلح ہاتھ میں ہے اپنے بیوی کو اپنے بچوں کو اپنے گھر بار کو قربان کر کے وہ بیچارہ مہینہ بھر سال بھر کے لیے چلو پہ نگلا ہوا ہے اس کی کیا خطہ ہے غریب کی وہ دین پھیلا رہا دین زیرہ یہ سب ظاہری جو مظاہر ہیں یہ دیکھتے ہیں ان کی پیچھے لگ جاتے ہیں وہ ان کی عزت کرتے ہیں ہمارا یہ فرض ہے جو حقیقت سے واق 41:46 کہ ان عقائد کو اور ان باطل افکار اور نظریات کو جن کی کتابیں موجود ہیں چاہے کسی کی بھی کتابیں موجود ہوں اس کو عوام کے سامنے رکھا جائے اور کہا جائے بھائی یہ دیکھو قرآن اور حدیث یہ کہتے ہیں اور حضرت فلانے فلانے یہ کہتے ہیں انشاءاللہ تعالی عوام الناس صدر جائے گی اور اللہ تعالی انہیں ضرور ہدایت دے گئے انشاءاللہ تعالی تو بدتی تبلیغی ہو کوئی بھی ہو میرے بھائی اس کے پیچھے نماز جائز ہے 42:16 اس کے پیچھے نماز جائز نہیں اگر وہ اس قسم کی بیدات ہے جو انسان کو دائر اسلام سے خارج کرنے والی مشرکانہ عقائد مشرکانہ افکار خیالات عمال یہ بہرحال جائز نہیں اس کے پیچھے نماز پڑھا جزاک اللہ ایک سوال جو ابھی کیا ہے کہ نماز کیسے پڑھیں ہے کی نہیں دیکھیں آپ اس کو یوں سمجھ لیں کہ اگر آپ ایک ایسی جگہ ہیں جہاں کھانا پانی نہیں تو آپ کیا کریں گے اپنی چاند کیسے بچائیں گے ہے نا 43:17 یعنی آپ غور و فکر کریں گے سوچیں گے کہ ہمیں کھانے کے لئے اپنی جان بجانے کے لئے کچھ ہونا چاہیے آپ یہ سوال کر رہے ہیں پھر ہم نماز کیسے پڑھیں اللہ کی عبادت کیسے کریں میں آپ کو ایک حدیث پاک بتلاؤں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے اور صحیح مسلم کے اندر یہ حدیث موجود ہے کیا آپ نے فرمایا کہ ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگ تاخیر کر کے نماز پڑھیں گے لوگ کیسے نماز پڑھیں گے تاخیر کر کے یعنی ن 43:49 پھر بھی بیٹھ کر انتظار انتظار کریں گے یہاں تک کی سورج پیلا ہو جائے یا تھوڑا سا وقت نماز کی نکلنے میں باقی تاخیر کر کے نماز پڑھیں گے تو صحابے کرام نے پوچھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پھر ہم کیا کریں تو آپ نے فرمایا تم اولے وقت میں نماز ادا کر لیا کرو اگر وہ تاخیر سے نماز پڑھیں تو تم تمہارا کیا کام ہے اولے وقت میں نماز کو ادا کر لینا 44:19 پھر اگر کسی فتنے کا خطرہ یا خوف ہے در ہے تو ان کے ساتھ بھی شریک ہو جانا در اور خوف ہے تو سمجھائے گی نہیں یہ ایک حل ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ پندرہ سو برس پہلے امت کے سامنے رکھ دیا تھا اگر وہ شاعر کے بقول آپ کو ایسا نہ بنے کہ کسی شاعر نے کہا کہ ہر ایک کے ساتھ کر لینا عبادت ہر ایک کے ساتھ کر لینا عبادت 44:52 ہر ایک کے ساتھ میخاری نہ کرنا ہر ایک کے ساتھ کر لینا عبادت یہ غلط ہے ہر ایک کے ساتھ عبادت نہیں کرنی چاہیے عبادت اللہ کی ہے اگر عبادت کرنی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہ ماننے والوں ان کے طریقے پر چلنے والوں کے ساتھ کرنی ہے اور اگر کوئی نہیں ملتا اگر آپ اکیلے ماننے والے ہیں تو اکیلے نماز پڑھ لیے کریں تو جہاں کہیں بھی اس طرح کا معاملہ آئے کہ بدتی مشرق ہم مجبور ہیں ہم ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں 45:22 ہم الگ سے اپنی نماز قائم کریں اولاً ہمارے ملکوں کے اندر جتنے بھی بدتی اور مشرک ہیں ٹوٹل یہ نماز تاخیر کر کے ادا کرتے ہیں زہر کی ہو آسر کی ہو صرف اشامہ بڑی جلدی ہوتی ہے اس میں جبکہ دو رکعات پہنے کا بھی قوم ہے وہ بھی موقع نہیں دیتے فجر کی ہو تاخیر کر کے یہاں تک کہ امام سلام پھیرتا ہے اور دن نکل آتا ہے ایسے بھی مواقع آتے ہیں ایسی صورت میں 45:52 آپ جائیں مسجد میں الگ سے اپنی نماز پڑھ لیں نماز پڑھ کے چلے آئیں اگر دو چار دس ہیں تو آپ اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہیں تو آپ ایک مسلح بنائیں ایک مسجد بنائیں اپنے گھر کے اندر یا اپنے گھر کے آگن میں اور جو دو چار دس ہیں مل کے پڑھے آئیں کس نے آپ کو منع کیا جماعت ہو جاتی سمجھ رہے ہیں کی نہیں سمجھ رہے ہیں لیکن اس کا مطلب نہیں ہے کہ ہر ایک بدتی مشرق کے پیچھے جا کر کہ آپ نماز پڑھیں اور پھر وہ جودہ مار کے نکالیں 46:21 میں بہت سنتا ہوں کہ مسجدوں سے نکالے گئے میں نے کہا بڑا اچھا ہوا نکالے گئے یہ کیوں گیا تھا بیدتی مشرق کے پیچھے نماز پڑھنے کے لیے اتنا بے غیرت ہو گیا یہ اس کو کیا ضرورت تھی اس کے پیچھے پڑھنے کی اس کے پیچھے تو نماز ہی نہیں ہوتی تو پڑھنے کا فائدہ کیا ہے اپنے سجدوں کو برباد کرنے اپنے ایمان اور عقیدوں کو خراب کرنے کیا تھا وہاں کیا ضرورت تھی جانے کی اس لیے آپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماننے وال 46:52 اور اگر اکیلے بھی ہوں انشاء اللہ تعالیٰ اگر اللہ اس کے رسول کے تاتو پیر بھی کرتے ہیں تو آپ اکیلے امت ہیں اکیلے جماعت ہیں اکیلے آپ جماعت ہیں اکیلے آپ امت ہیں ٹھیک ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے اور استقامت عطا فرمائے جزاکم اللہ خیر الجزاکم محترم دوستو یہاں پہ ایک اعلان یہ ہے کہ بچے وغیرہ چائے محجد کے اندر لاکے پی رہے ہیں تو محجد میں جب گرے گی چائے تو محجد کا فرش گندہ ہوگا 47:23 مسجد اللہ کے گھر ہے اس کی صفائی کا آپ احترام کیجئے خیال کیجئے اس لئے کوئی صاحب یہاں اندر بیا کے چائے وغیرہ نہ پیئے نہ کوئی چیز کھائے پیئے 47:32 دوسرا اعلان ہے کہ مکتب الدعویٰ اور طویت الجالیات عوام الناس اور محسنین کے تبروات اور ان کے زکاة اور صدقات پر جاری ہیں تو باہر کچھ کوپن وغیرہ لگے ہوئے ہیں قرآن کے وقف کرنے کے یا اسی طرح دعوت کے کسر تقصیب کرنے کے اس قسم کے کوپن باہر لگے ہیں آپ خرید کر کے اللہ کی راہ میں دعوت اللہ میں آپ شریک ہوں اور عجر و ثواب حاصل کریں یہ آپ کے لئے اعلان ہے کہ آپ بھی دعوت اللہ میں شرکت کریں کوپن خرید کے یا مکتب الدعویٰ میں اپنا تعا 48:01 ایک سوال عقیدے سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن صاحب حفیظ اولا سے اس کا جواب مطلوب ہے سائل نے پوچھا ہے کہ تصوف اور احسان میں کیا فرق ہے لوگ کہتے ہیں کہ آج جس کو تصوف کہتے ہیں پہلے وہ احسان کی شکل تھی احسان کا مطلب نماز اس طرح پڑھو جس طرح جیسے اللہ کو دیکھتے ہو اور نہیں تو اللہ ہم کو دیکھ رہا ہے شخص سے اس کا جواب مطلوب ہے احسان اسلام ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 48:56 احسان کے بارے میں جبریل علیہ السلام کو بتلاتے ہیں جب وہ پوچھتے ہیں کہ احسان کیا ہے تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ تو اپنے رب کی ایسے عبادت کر کہ انہ کا ترہ ہو گویا کہ تو اپنے رب کو دیکھ رہا ہے اور اگر یہ تصور پیدا نہیں ہوتا تو یہ تصور تو کم از کم پیدا کر کہ وہ تجھ کو دیکھ رہا ہے یہ احسان ہے اور یہ اسلام ہے اس کو محسن کہا گیا ہے 49:25 جو احسان پر عمل پیرا ہے اور تصوف تصوف تو بیماری ہے تصوف تو شرک ہے کفر ہے بندے کو دارہ اسلام سے خارج کرتا ہے تصوف میں ایک انسان ایک حیوان نباتات جمادات کائنات کی ہر ہر چیز اللہ کی شکل ہے اللہ مختلف شکلوں میں نعوذ باللہ باہر آیا ہے نعوذ باللہ اللہ خنزیر کی شکل میں ہے کتے کی شکل میں ہے 49:54 انسان کی شکل میں ہے شجر کی شکل میں ہے حجر کی شکل میں ہے یہ سارا تصوف ہے تصوف کی بیماری ہیں اور یہ یونانی فلسفہ ہے ابن عربی نے مسلمانوں میں اس کو متعرف کروایا ہے اور ابن عربی کا یہ عقیدہ تھا کوئی پتھر کو پوجے وہ بھی رب کو پوچھتا ہے کہ پتھر میں خدا ہے اور کوئی کوئی رب کو پوجے تو وہ بھی رب کو پوچھتا ہے یہ بحدت الوجود کا عقیدہ تصوف کا عقیدہ اور اس کی بہت سی شکلیں ہیں 50:21 اور بہت سی خرابیاں موجود ہیں لہٰذا یہ کہنا کہ احسان اور تصوف میں فرق کوئی نہیں تصوف پہلے احسان تھا بعد میں وہ تصوف بن گیا نعوذ باللہ اللہ کے نبی اور اسلام کی کوئی ایسی تعلیم نہیں کہ احسان کو تصوف میں بدل دیا جائے تصوف تو کائنات کا سب سے بڑا گند ہے جس میں اللہ کی حیثیت ایک ایسی ہی جیسے عام انسان کی ہے کوئی فرق نہیں 50:48 اللہ میں بلکہ تصوف میں یہ تک کہا گیا ہے منفرق بين العابد والمعبود فہو مشرق اصل مشرق وہ ہے جو عابد اور معبود میں فرق کرتا ہے کوئی فرق نہیں عابد بھی بھی محبود بھی بھی لہذا تصوف کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ احسان کی شکل ہے یہ غلط فہمی 51:19 پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمان حفیظہ اللہ سے ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ جیسا کیا ہے میں کہ رب رحمہ اللہ اللہ کے فضل سے جنتی ہیں اگر ہم کسی ایک امام کے پیچھے لگ جائے تو کیا ہم جنت میں نہ جائیں گے کیونکہ جو علمی تحقیق انہوں نے کی ہے ہم تو نہیں کر سکتے ڈاکٹر صاحب حفیظہ اللہ اس کا جواب دیں گے واقعی اگر آپ ایک امام کے پیچھے لگ جائیں آپ جنتی ہیں کوئی شک نہیں 51:57 اگر آپ ایک امام کے پیچھے لگ جائیں آپ جنتی ہیں کوئی شک نہیں لیکن وہ امام اس کا نام محمد الرسول اللہ جو فرماتا ہے جنت دینے کا سرٹیفیکیٹ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہے اگر کوئی اس امام کے پیچھے چلے جنتی ہے کوئی شک نہیں 52:23 جو امام ہے ابو بکر کا عمر کا عثمان کا علی کا رضوان اللہ علیہ مجمعین اشرا مبشرا کا بدریوں کا اہدوالوں کا جنگ خندقوالوں کا ایک لاکھ چالیس ہزار صحابہ کا امام ہے اس کے پیچھے چلنے میں جنت ملتی ہے کوئی شک نہیں حدیث میں آیا ہے لیکن جس کے بارے میں آپ کا خیال ہے کہ ہم خود ایک امام بنائیں اور اس کے پیچھے چلیں اللہ نے گارنٹی اس کی دی ہے کہ اس کے پیچھے چلنے پر جنت ہے 52:55 اور اللہ کے نبی نے اپنے بارے میں خود کہہ دیا من عطانی دخل الجنہ ومن عصانی فقط ابا میرے پیچھے چلا بلال سحیب اور باقی صحابہ جنت میں گئے اور میری راہ سے اختلاف کیا میرے اپنے چچا نے ابو طالب نے آپ نے فرمایا میرا رب اس کو جہنم میں آگ کے دو جوتے پہنائے گا اس کا جسم محفوظ ہوگا آگ سے لیکن ان دو جوتوں کی وجہ سے اس کا دماغ ایسے کھولے گا جیسے چولے پر ہنڈیا کھولتی 53:27 اس امام کے پیچھے چلو جنت ملے گی حقیقت ہے کتاب و سنت کہتی ہے لیکن جس کے بارے میں تم کہتے ہو کہ اس کی تقلید کرنا اس کے پیچھے چلنے میں جنت ملتی ہے کس نے کہا اس کے پیچھے چلنے میں جنت ملتی ہے قرآن میں ہے حدیث میں ہے اس کے پیچھے چلنے پر جنت ملتی ہے کس نے کہا وہ دلیل تو ہونی چاہیے نا بھئی یہ چار امام کس نے بنائے 53:55 اور ان میں سے ایک کو مقرر کر کے کہا کہ جو کچھ یہ کہے گا وہی کچھ کروں گا یہ کس نے کہا ان چاروں اماموں نے بھی منع کر دیا کہ نہ یہ کام نہ کرنا امام ابو حنیفہ رحمت اللہ نے منع کر دیا کہ جب میری بات نبی کی بات کے مقابلے میں آ جائے میری بات کو اٹھاؤ اور دیوار پر دے مارنا اس لیے کہ یہ نبی کی حدیث کے مقابلے میں آ گئی 54:25 یہی بات امام شافعی سے یہی بات امام مالک سے امام مالک فرماتے ہیں مسجد نبی میں درست دیتے ہوئے ہر آدمی کی بات کو رد کیا جا سکتا ہے سوائے اس قبر والے کی بات اور یہی بات امام احمد فرماتے ہیں کہ میری تقلید نہ کرنا اوزائی کی نہ کرنا ان لوگوں کے پیچھے نہ چلنا جس کو مالک کہا جاتا ہے شافعی کہا جاتا ہے فرمایا خضو من حیث اخضو 54:55 دین وہاں سے لینا جہاں سے انہوں نے لیا دین کا سرچشمہ یا کتاب ہے یا سنت ہے ان دو چیزوں کو چاروں اماموں نے کہا کہ ہماری تقلید نہ کرنا اب تقلید جو قطعاً حرام ہے وہ یہ ہے کتاب و سنت کچھ کہتی ہے اور امام کچھ کہتا ہے اگر کوئی شخص کتاب و سنت کے مقابلے میں اپنے امام کے 55:20 اپنے امام کی بات اور اس کی آراء کو ترجیح دیتا ہے اللہ کی قسم ہے کہ یہ انسان کبھی جنت میں نہیں جائے گا سن لیجئے بات جو آدمی کتاب و سنت کے مقابلے میں اپنے امام کی بات کو ترجیح دیتا ہے وہ آدمی کبھی جنت میں نہیں جائے گا کیوں؟ قرآن کہتا ہے مَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِ غیرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ 55:47 کسی کو مسئلہ کا پتہ نہیں لگا الہیدہ بات ہے لیکن مسئلہ کا پتہ لگ گیا کہ مسئلہ یہ ہے اللہ فرماتا ہے جو مسئلہ کے پتہ لگنے کے بعد پھر رسول کی مخالفت کرے وہ جدھر جاتا ہے ہم جانے دیتے ہیں ہم اس کو قیامت کے دن جہنم میں داخل کریں گے 56:11 تقلید جو ممنوع اور حرام ہے وہ یہ کہ کتاب و سنت کے مقابلے میں اپنے امام کی بات کو اٹھایا جائے اور کہا جائے کتاب و سنت چھوڑی جا سکتی ہے امام کا قول نہیں چھوڑا جا سکتا جیسا کہ انڈیا سے ایک رسالہ نکلتا ہے اس میں مفتی صاحب سے سوال ہوتا ہے ججلی اس کا نام ہے پوچھتے ہیں مفتی صاحب سے کہ قرآن و حدیث سے اس کی روشنی میں میرے مسئلے کا جواب دیجئے 56:41 قرآن اور حدیث کی روشنی میں میرے مسئلے کا جواب دیجئے تو مفتی صاحب جواب دیتے ہیں کہ سب سے پہلے تو میں یہ وضاحت کر دینا ضروری سمجھتا ہوں جو ہر سائل اپنے سوال میں لکھ کر بھیج دیتا ہے کہ قرآن اور سنت کی روشنی میں جواب دیجئے مفتی صاحب جواب دیتے ہیں مقلد کے لیے قرآن اور سنت کی روشنی نہیں اس کے امام کا قول حجت ہوا کرتا ہے یہ قرآن جو منور کرتا ہے سینوں کو 57:12 اے نبی تو بھی نہیں جانتا تھا کہ ایمان کس کو کہتے ہیں قرآن کس کو کہتے ہیں ہم نے اس کو نور بنایا قرآن کو اور اس کے ذریعے سے ہم لوگوں کے دلوں کو منور کرتے ہیں ہدایت دیتے ہیں رب کہتا ہے قرآن نور ہے تورات نور ہے انجیل نور ہے اور مفتی صاحب جواب دیتے ہیں کہ مقلد کے لیے قرآن نور نہیں 57:40 اس کے لیے اس کے امام کا قول حجت ہوا کرتا ہے یہ ہے تقلید حرام اور ناجائز ایک یہ ہے کہ اپنے کسی عالم سے فتوہ پوچھ لینا کہ کیا کتاب سنت کی روشنی میں بتلائیے کیا جواب ہے اس کا مسئلہ پوچھنا تقلید نہیں ہے لوگوں کے ذہنوں میں شاید یہ بات ہے کہ مسئلہ پوچھنا بھی تقلید ہے اصول فقہ کی کتابوں میں احناف کی کتابوں میں بھی یہ بات موجود ہے اور رجوع الالکتاب لیسا من التقلید 58:07 آمی کا مفتی سے مسئلہ پوچھنا تقلید ہے ہی نہیں کیوں قرآن کہتا ہے اگر تمہیں علم نہیں تو اہلِ ذکر سے پوچھو تو پوچھنا تقلید نہیں ہے تقلید کیا ہے کتاب و سنت 58:34 کہہ رہا ہے ایسے کہتے نا ایسے نہیں میرے امام نے کہا تھا ایسے قرآن و حدیث کو چھوڑ کر اپنے امام کی بات کو بڑھانا یہ ہے تقلید اور جو ممنوع ہے اور حرام 59:08 ایک سوال آزان کا ٹائم ہو گیا ہے لہذا جس آدمی کو سوال چاہیے ہمارا روم ہے پالٹاک پر اصلی اہل سنت کے نام سے میں جمعہ کے دن اس پر بیٹھتا ہوں کسی آدمی کو کوئی سوال کرنا ہو تو وہاں رابطہ کر سکتا ہے میں انشاءاللہ آج بھی بیٹھوں گا اور سوالوں کے جواب دوں گا کیونکہ ٹائم کم ہے اور آزان کا ٹائم ہوگا
عرض النص كاملًا