Lectures & Remindersفيديوجادو اور ٹونا - 5admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00بہت زیادہ گناہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے لیکن بہت بھیانک تھوڑا ہی گناہ ہوتے ہیں لیکن بڑے بھیانک اور خطرناک قسم کے گناہ ہوتے ہیں ایک تو یہ گناہ جو میں نے ریا آپ کے سامنے بتایا اور دوسرا گناہ یہ ہوتا ہے کہ وہ جادوگر اپنے کسی محرم اور جو اس کے اوپر حرام ہیں ماں بیٹی بہن خالہ نامی0:24یہ جو محرم ہے جو حرام ہے اس پر ان کے ساتھ وہ بلادکار کرتا ہے ان کے ساتھ وہ زنا کرتا ہے اور اپنی بیٹی اپنی ماں اپنے اس کے ساتھ زنا کر کے وہ جادو کے اس مقام اور اس مرتبے کے اوپر وہ فائز ہوتا ہے اور یہ مقصد کی رب شیطان کو خوش کرنا ہوتا ہے اللہ کو گالی دے کر شریعت کا انکار کر کے رسول کو گالی دے کر کے شیطان کو وہ چھپ اب آپ یہ سوچتے ہوں گے کہ ہم لوگ تو ایسا نہیں جانتے حقیقت میں آپ کو بتاؤ یہ تمام سب چیزیں0:53انڈر لائن ہوتی ہیں انڈر گراؤنڈ ہوتی ہیں اوپین نہیں ہوتی ہیں کھلی صورتیں نہیں ہوتی ہیں یہ تمام سب چیزیں جادوگر کرتے ہیں اپنے سائیں اندر اس کا علم کسی کو نہیں ہوتا ہے وہ اور وہ شیطان وہ جانتے ہیں تو یہ تیسرا طریقہ رہا جن کے حاضر کرنے کا چوتھا طریقہ جن کے حاضر کرنے کا یہ رہا کہ اس طریقے میں نجافت اور گندگی کا طریقہ اس میں کیا ہوتا ہے اس میں جادوگر1:20حیث کا خون یا پیشاپ یا پیخانہ یا نفاظ کا خون جمع کرتا ہے اور اس کے بعد میں اسی خون سے اسی گندگی سے اسی ناپاک چیز سے گندگی سے وہ قرآن کریم کی آیتوں کو نوج بللہ وہ لکھتا ہے تعویز بنا کر کے نوج بللہ1:39اور پھر وہ کفریہ وضائف پڑھتا ہے اور جن کو طلب کرتا ہے جن کو بلاتا ہے پھر جن سے جب وہ حاضر ہوتے ہیں پھر وہ اپنا مطلب ان سے بیان کرتا ہے اور ظاہر ہے کہ یہ بھی کفر ہے یہ کفر بھی واضح ہے اس کی تشریح کرنے کی کوئی چندہ ضرورت نہیں ہے آپ حضرات جانتے ہیں کہ قرآن کریم کی یہ کتنی بڑی توہین ہے ایسا عمل کوئی کافر ہی کر سکتا ہے کوئی مسلمان نہیں کر سکتا ہے2:04کہ قرآن کریم کا مذاق اڑائے اور اسی طرح سے قرآن کریم جی اس طرح سے وہ توہین کرے اللہ تعالی ہمیں اس سے محفوظ رکھے ان تمام سب چیزوں کے پانچوہ طریقہ الٹا جس کو کہتے ہیں الٹا تنقیص طریقے تنقیص عربی میں کہتے ہیں جس کا مطلب ہے الٹا طریقہ اس طریقے الٹا وہ کیا ہوتا ہے اس طریقے میں جادوگر2:30خبیر جادوگر جو ہوتا ہے وہ قرآن مجید کی کسی بھی صورت کو اختیار کرتا ہے یا آیت کریمہ کو اور پھر اسے الگ الگ الہدہ الہدہ الہدہ الٹا حرفوں میں لکھتا ہے مذہب سور فاتحہ ہے اس کو الٹا لکھتا ہے غیر مغدود علیہ مولد دولین سے وہ نون اور پھر اس طرح سے الٹا لکھتا ہے الگ الگ حرفوں کو الٹا کر کے لکھتا ہے یعنی آخر سے اول تک2:54پھر وہ شرکیہ کلمات پڑتا ہے اور ظاہر ہے کہ قرآن کریم کو اس طرح بدلنا اور اس طرح قرآن کریم کی تحریف کرنا گردیوں کی شکل میں یا حروف کو الٹا کر کے اور اس طرح سے لکھنا اور تعویف کی کتابوں میں بہت ساری چیزیں یہ موجود ہیں آپ کو سمجھ نہیں آئیں گی یہ ہے میم علیف جیم دال کیا لکھا ہوا ہے کچھ سمجھ میں نہیں آگا اور وہ اصل میں وہی سب لکھا ہوتا ہے وہی سب وہ کیا ہوتا ہے لکھا ہوتا ہے میرے پاس ابھی ایک بھائی نے کتاب لاکر کے دیئے وہ3:24اس کتاب کے اندر بھی وہ سب وہ چیزیں لکھی ہوئی ہیں اور اس کا نام پتہ نہیں کیا رکھا گیا ہے لائے پلیز دکھائیں ایک چکن کے لیے اور یہ ظاہر ہے کہ قرآن کریم کو الٹا لکھنا قرآن کریم کو الٹا بیان کرنا اب لوگوں کے ہاتھوں میں قرآن کو نکال کر کے یہ چھوٹا چھوٹا قرآن بنایا گیا ہے اور لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے یہ کچھ پنج سورہ اور چھتھا سورہ3:52سادمہ سورہ یہ سب لکھا جاتا ہے اب بیچارے جاہل قسم کے لوگ انہیں علم نہیں ہوتا ہے کہ ان کتابوں میں کیا کیا چیزیں ہوتی ہیں اب آپ کو میں بتاؤں کہ ایک چھوٹی سی مثال دوں آپ کو ایک سورہ لکھ کر کے اس کے اندر یہ لوگ کیا کرتے ہیں کہ سورہ یافتین مطلب ہے سورہ رحمان ہے تو اس کی تعویز بیان کرتے ہیں دیکھیں سورہ رحمان ہے تو یہ سورہ رحمان ہے سورہ رحمان کا خواب بیان کیا گیا ہے اور باقاعدے4:16جو ہے کیا کہتے ہیں یہ تاویز گنتی کی شکل میں باقیدہ لکھی گئی ہے آپ دیکھیں اس کو گنتی کیا ہے تیس دو نو چھے تیس تیس نو تیس کی پتہ نہیں کیا کیا ہے اور اس میں لکھا ہوا ہے بہت سارے چیزیں اس میں لکھی ہیں لکھا ہوا ہے کہ اس نقشے کو حاجت برابی کے لکھ کر گلے میں با دیں تو اس کی برکت سے حاجت پوری ہو جائے گی4:45اور پتہ نہیں کیا کہ خواد لکھے گئے سورہ یاسین سورہ رحمان اس طرح قرآن کو یہ لوگ بدلنے کی یہ دیکھیں سورہ نوح اس کو بھی دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوگا پتہ نہیں عورت گلے میں ڈالے تو اولاد سے مالا مال ہو اس طرح کی چیزیں اس کے اندر لکھی گئی ہیں اب آپ بتائیں کہ اب قرآن کریم کو جو اللہ تعالی نے نازل کیا ہے اس کو پنج سورہ شیخ سورہ کے اندر چھوٹے چھوٹے میں دے کر کے اور لوگوں کو گمراہ کیا گیا ہے اور اسی میں دیکھیں یہ شجرہ5:13طیبہ چشتیہ نظامیہ سلیمانیہ یہ تمام سب چیزیں خرافی صوفیوں نے خبیصوں نے جو ہے کیا کہتے ہیں اس کو لکھ لکھ کر کے درودِ تاج ہے درودِ گنجے بہارہ ہے اور پتہ نہیں کوئی اکثیرِ آزم ہے یہ اکثیرِ آزم لے سیدنا الغوتِ آزم اس پہ لکھا ہوا اس پہ لکھا ہوا مہدین عبدالقادر جیلانی کا قول ہے کہ درود کا نام اکثیر اس وجہ سے رکھا گیا ہے5:36کہ جیسا کہ اکثیر دھاتوں کو سونا بنا دیتا ہے اسی طرح یہ درود اپنے عامل کے ظاہر کو نورانی اور باطن کو روشن کر دیتا ہے اہل اللہ صاحبِ طریقت نے اس کے ورد کے لیے جمعے کے دن مقرر کیا ہے اور ناممکن ہو تو ہفتہ بھر میں کسی روز اول سے آخر تک اس کو پڑھیں اس سے باطن پورا فتنی کیا ہوتا ہے تو یہ تمام سب لوگ جاہل بیچارے عربی دیکھ کر کے اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تمام سب افلام ہے یہ تمام سب دین ہے تو میرے بھائی میرے عزی6:06کفر ہے قرآن کا برائے نام لیا گیا ہے اور اندر اندر کفر اور شرک یا باتیں لالا کر کے امت کو گمراہ کرنے کے لیے یہ تمام سب بھلی گئی ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ رکھے تو اس طرح بھی لوگ گمراہ کرتے ہیں اور اس طرح سے بھی لوگ پنج سورہ چچ سورہ پلانے پھلانا پھلانا پھلانا لگ لگ کر کے امت کے درمیان پھیلاتے ہیں6:25تو قرآن کریم کو الٹا لکھنا ہے یا گنتی میں لکھنا ہے یہ تمام جو کفر ہے سراسر اور پڑھے پڑھے اس کے اندر حکیم الامت وال پھڑے ہوئے ہیں جناب علی قرآن اٹھائیں تو شروع میں آپ کو پورا الحمدللہ کا پورا بول ملے گا کیا نمبر نمبرنگ میں ملے گی اس کو کیا ملے گا نمبر میں ملے گا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کو ساتھ ست شیعتی میں لکھا گیا اب آپ بسم اللہ نہ پڑھیں ساتھ ست شیعتی پڑھ دیں سوچیں آپ اب کسی کا نام اگر کسی کا6:52مثلا معذرت کے ساتھ مثال کے طور پر سلیم ہو اس کا نام اگر چار سو بیس نمبر نکلے تو اسے نام نہ لیں سلیم نہ کہیں بلکہ کہیں چار سو بیس ادھر آ تو وہ پسند کرے گا کسی کا نام مثلا اتنا لمبا ہو ماشاءاللہ ہمارے شمسدین بھائی ہیں اگر اتنا لمبا نام ہو اگر اتنا بہتر ہزار چار سو بیالیس نکلے تو آپ کہیں اے بہتر ہزار چار سو بیالیس ادھر آ تو وہ پسند کریں گے یہ حرام ہے صرف قرآن کو بدلنا ہے7:21جب تم اپنے لئے نہیں پسند کرتے ہو تو اللہ کے لئے اللہ کے کلام کو کیسے پتھل رہے ہو کیسے پسند کرتے ہو یہ سراثر کوئی محدیس ہو کوئی حکیم الامت ہو کوئی علامہ ہو کوئی صفیح ہو کوئی بھی ہو قرآن کریم ہمارے ملکوں میں ہندوستان تاکستان میں اس طرح کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت ہے مر گئے یہ انہیں مر گئے اللہ تعالیٰ معاف کرے بس کیا کہہ سکتے ہیں تو یہ طریقہ الٹا قرآن کریم کو لگنے کا یہ بھی ہے تو یہ بھی کفر ہے سراثر7:51ستاروں کا ستاروں کا کہتے ہیں نا فلانے برج میں فلانا ستارہ داخل ہوگا تو فلانا کام ہوگا فلانا ستارہ ہوگا تو یہ پیپروں میں اخباروں میں بھی آئیں گے تمہارا ستارہ کیا ہے تمہارا ستارہ کیا ہے اخباروں میں دیکھتے ہیں تمہارا برج تمہارا ستارہ فلانا برج میں ہے یا پیروں کے پاس جاؤ فقیروں کے پاس جاؤ جادوگروں کے پاس تو کہتے ہیں ہی فلانے ٹائم آؤ تو فلانا ستارہ جب فلانے میں داخل ہوگا تو یہ تمہارا کام ہوگا یہ سراسر شر8:20ستاروں کے طریقے کو انتظار کا نام دیا جاتا ہے اس لیے کہ جادوگر کسی خاص ستارے کے طلوع ہونے کا انتظار کرتا ہے پھر وہ جادوگر وضائف کے ذریعے اس ستارے کو پکارتا ہے اس ستارے کو آواز دیتا ہے اس ستارے کے بعد کبھی کبھی اتنے گھڑے میں کھڑے ہوگئے کبھی سمندر میں کھڑے ہوگئے کبھی نبی میں کھڑے ہوگئے آسمان کی طرف اس ستارے کو انتظار کرتا ہے نکلنے کا اور پھر8:47ایسے ایسے پکارتا ہے اس ستارے کو جو شرک اور کفر کے اوپر وہ باتیں مبنی ہوتی ہیں چنانچہ اسے پھر وہ شیطان ایسا شعور دیتا ہے اسے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ستارے کو کنٹرول کر رہا ہو حالانکہ وہ جادوگر اس چیز سے ناواقف ہوتا ہے یا واقف بھی ہو کہ وہ غیر اللہ کی پرستش اور عبادت کر رہا ہے ستاروں کی عبادت کرنے کا اللہ نے حکم نہیں دیا ہمیں ہمیں اپنی عبادت اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دیا ہے چنانچہ اس کے نت9:16جب وہ ستاروں کو آواز دیتا پکارتا ان کے سامنے سجدہ کرتا ہے سب کچھ کرتا ہے تو پھر اس کے نتیجے میں شیطان اس جادوگر کے تابع ہو جاتے ہیں اور پھر جادوگر یہ سوچتا ہے کہ ستاروں کی مدد سے اس کی مدد ہو رہی ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجادو اور ٹونا5 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52التالي: الحلقة 6→