Lectures & Remindersفيديوجادو اور ٹونا - 4admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00رکھتا ہے جیسا کام ہوتا ہے اسی کام کی مناسبت سے وہ اس آگ کے اوپر خوشبو جلاتا ہے دھونی جلاتا ہے اگر اس کا مقصد دو آدمیوں کے درمیان الہدگی کرنا ہے جدائی پیدا کرنا ہے دشمنی ڈالنا ہے لڑانا ہے دھرانا ہے کچھ کرنا ہے تو پھر آگ کے اوپر بدبودار قسم کی کوئی چیز ڈالتا ہے جس سے بدبو پیدا ہوتی ہے اور0:26اگر دو لڑکے لڑکیوں میں محبت کروانا ہے کسی کی بیوی کسی کے زمیں کسی کے کانٹے لگوانا ہے جو اس طرح سے کرتے ہیں یہ خبیب قسم کے لوگ تو اس وقت جو ہے یا اسی طرح سے محبت کروانا ہے یا مرد کو اس کی بیوی کے قریب کرنے کا جادو یا کسی اور قسم یا کسی جادو کیے ہوئے آدمی کے جادو کو توڑنا ہے تو اس وقت خوشبودار0:53کوئی چیز اس آگ کے اوپر رکھتا ہے اور اس کی دھونی دیتا ہے اور جب وہ دھونی پھیلتی ہے کمرے میں چاروں طرح تو پھر وہ شرکیہ منطر پڑھنا شروع کرتا ہے جس میں وہ جنوں کے سردار کی اب وہ منطر کیا ہوتے ہیں میں آپ کو بتاؤں وہ منطر کون سے پڑھتا ہے وہ منطر کیا ہوتے ہیں وہ منطر جنوں کے سردار1:13اس جنوں کے سردار کی قسمیں کھانا اس جن کے سردار کی دعائی دینا جنوں کے سردار کو پکارنا اپنی مدد کے لیے ان کے سجدے کرنا ان کو خدای مقام دینا ان کو ان کی تعریفیں کرنا ایسی تعریفیں جو اللہ کے لیے لائق و دیوہ ہیں یعنی یہ تمام سب ظاہر ہے کفریہ ہیں یہ تمام سب وہ کرنا شروع کرتا ہے جیسا کہ اور ایسی حالت میں ایسی حالت میں1:44وہ جو جادوگر ہوتا ہے وہ ناپاک ہوتا ہے کیا ہوتا ہے ناپاک ہوتا ہے ملڑون قسم کا یعنی جنوی ہوتا ہے گند لپیتے ہوئے اپنے جسم کے اوپر ہوتا ہے یعنی بلکل یعنی سمجھئے کہ نجیت ہوتا ہے وہ مکمل طور پر اور جب وہ اس قسم کے کفریہ کلمات کفریہ منطر پڑھ کر کے فارغ ہوتا ہے تو اس کے سامنے2:09کبھی کبھی اس کے سامنے کتے کی شکل میں یا ازدہے کی شکل میں اس ادھیرے کمرے میں ان دھوئے کے بیچ میں کوئی ایک ہیولہ ظاہر ہوتا ہے کتے کی شکل میں یا ازدہے کی شکل میں ایک ہیولہ نمودار ہوتا ہے تو وہ اس کے سامنے جادوگر اپنا مقصد بیان کرتا ہے2:28فلا کو فلا سے لڑانا ہے فلا سے پلا سے محبت کروانا ہے یعنی جیسا بھی مقصد ہوتا ہے اس ہیولے کے سامنے جو شیطان جو اکدہا یا کتے کی شکل میں آتا ہے اس کو ظاہر کرتا ہے اور کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ جادو اس گھر کے سامنے کوئی چیز ظاہر نہیں ہوتی صرف ایک آواز آتی ہے ایک آواز آتی ہے تو اس آواز کے سامنے متوجہ ہو کر وہ اپنے مقصد کو بیان کرتا ہے اور کبھی کبھی آواز تو نہیں آتی2:57بلکہ جس شخص پر جادو کرنا ہوتا ہے جس شخص کے اوپر جادو کرنا ہوتا ہے اس کی کسی چیز پر وہ گرہ لگانا شروع کرتا ہے اس کی اس چیز کے اوپر گرہ یعنی گیتھے لگانا شروع کرتا ہے مطلب اس کے بال یا اس کے کپڑے یا اس کی بنیائن یا اس کے رومال یا اس کے پسینے میں جو بھی کپڑا بھیگا ہوا ہو یعنی پسینہ لگا ہوا کپڑا جو اس کے جسم سے اس کے اوپر گرہ لگانا شروع کرتا ہے اور اپنا مقصد بیان کرنا3:28سرو کرتا ہے تو یہ ایک طریقہ ہے جن کے حاضر کرنے کا اور جادو کرنے کا اس طریقے پر اگر غور کیا جائے تو چند چیزیں سامنے آتی ہیں نمبر ایک جن تاریخ کمروں کو ترجیح دیتے ہیں یعنی تاریخ کمروں کو ادھیرے کو پسند کرتے ہیں نمبر دو جن ایسی3:46دھونی کی بھو کو اپنی غزہ بناتے ہیں جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا یعنی ایسی بھو ایسے دھوئیں کو پسند کرتے ہیں جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسی طرح جنوں کی قسم کھانا اور ان سے فریاد کرنا جن سے قسم کھانا ان سے فریاد کرنا یہ تو سراسر کفر اور سراسر شرک ہے نمبر چار4:04جننات نجاست کو گندگی کو ناپاکی کو پسند کرتے ہیں اور شیطان نجیس چیزوں سے قریب ہوتا ہے اسی لیے وہ جادوگر نجاست کو گندگی کو اپنے جسموں کے اوپر لپیتے ہوئے ہوتا ہے تو یہ ایک جنوں کے حاضر کرنے کا طریقہ ہے جنوں کے حاضر کرنے کا دوسرا طریقہ دوسرا طریقہ ہے زبہ کرنا کوئی کبوتر کوئی جانمر کوئی مرغا کوئی بکرا کوئی اونٹ کوئی گائے کوئی بیل جن کی جیسی منشاہ ہوتی ہے4:34جن کے سردار کی جیتی خواہش ہوتی ہے وہ اپنی خواہش سے اس جادوگر کو مطلع کرتا ہے اور اسی طرح سے وہ جنوں کا سردار اس جادوگر کو یہ بھی بتلاتا ہے کہ وہ مرگا سفید ہو یا وہ بکرا یا وہ گائک کون سے رنگ کی ہو کون سے ٹائپ کی ہو کون سے کلر کی ہو اپنے خواہش کے مطابق اس جادوگر کو بتلاتا ہے4:57عام طور پر کالے رنگ کے مرگے کالے رنگ کی چیزیں زیادہ چلتی ہیں اور یہ جن پسند کرتے ہیں کہ کالے رنگا یا لال رنگا اس طرح سے لاتے ہیں تو وہ جادوگر مرگا مگاتا ہے مریض کے لوگوں سے کہ لے آؤ یا کبوتر مگاتا ہے یا بتخ مگاتا ہے یا کوئی بھی چیز اور اس کے اوپر پھر وہ جادوگر بغیر اللہ کا نام لیے زبہ کرتا ہے اور کبھی کبھی اس کے خون سے مریض کو رنگتا ہے5:22مریض کے اوپر اس کا خون گلاتا ہے یا اور کبھی ایسا نہیں بھی کیا جاتا ہے کبھی رنگا جاتا ہے کبھی نہیں بھی کیا جاتا ہے اور پھر اس جانور کو زبح کیا جانور کو کسی خندر میں یا کسی ویرانے میں یا کسی کوئے میں کسی بھی جگہ جہاں جنات لوگوں کا مسکن ہوتا ہے کسی گھور پر کسی گندی جگہ پر کسی ویران باغ میں کسی تالاپ پر لے جا کے کہتا ہے اس کو لے جا کر کہ وہاں ٹھیک دو اسے ٹھیک دیا جاتا ہے اور ایسا کرنے پر بھی اللہ کا نام ل5:50بہرحال اس کے بعد جادوگر اپنے گھر واپس آ کر شرکیہ کلمات کی رکھ لگاتا ہے یعنی وہی شرکیہ کلمات وہی جنوں کے سردار کی مدد طلب کرتا ہے اور جنوں کو اپنے احکامات جب جن اس کے پاس آ جاتے ہیں تو اپنے احکامات صادر کرتا ہے اور ایک طرح سے جو ہے کیا کہتے ہیں وہ یہ جادو کرتا ہے یہاں پر دو طریقے سے آدمی شرک کا مرتقیب ہوتا ہے ایک تو یہ کہ جن کے نام پر اس نے جانور ضباہ کیا ایک تو شرک یہ اور دوسرا شرک اس نے یہ کیا6:20دوسرا شرک یہ کیا اس نے کہ اس جنوں کے سردار سے وہ فریاد کرتا ہے اور یہ دونوں سراتر شرک ہیں چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من ضبع لغیر اللہ اللہ کی لعنت ہوتی ہے اس آدمی کے اوپر جو اللہ کے سوا کسی اور کے نام کے اوپر ضبع کرے اور اس کے بعد میں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ٹھیکنے کے بجائے باقاعدے اس کو پکایا جاتا ہے پکا کے پھر اس کو لوگوں میں تبرک6:46تبرک کے نام پر بانٹا جاتا ہے تو تمام کے تمام لوگ اس کو کھاتے ہیں تو ایک تو یہ سراثر کفر ہے اور شرک ہے اور پھر غیروں کے نام پر زباہ کیے ہوئے جانور یہ تمام سراثر یہ حرام ہیں اور شرک ہیں ایسے جانور جو اللہ کے سوا کسی غیر کے نام پر زباہ کیے جائیں کسی اثان پر کسی مزار پر کسی گردوارے پر کسی چبوترے پر کسی علم پر کسی شدے پر کسی تاجیہ پر کسی جگہ سمجھ رہے ہیں تو یہ تمام سب حرام ہیں یہ جانور خلزیر سے بھی7:17اور اس کے اندر سراسر شرک ہوتا ہے یہ دوسرا طریقہ ہے جو زبہ کر کے جن کو راضی اور خوش کیا جاتا ہے اور وہ جادو پھر کیا جاتا ہے تیسرا طریقہ شفلی طریقہ کہلاتا ہے تیسرا طریقہ جنوں کو حاضر کرنے کا کون سا ہے شفلی طریقہ ہے اور یہ طریقہ جادوگروں میں شفلی کے نام سے مشہور ہے اس طریقے میں کافی شیاطین جادوگروں کے انڈر میں ہوتے ہیں جادوگروں کے قبضے میں ہوتے ہیں بہت سارے شیاطین بہت سارے جن7:48اس کی استعویداری اور فرموبرداری کرتے ہیں اور اس کے حکم کو نافذ کرتے ہیں جگہ جگہ اس لیے کہ یہ جادو جو ہے اس کے اندر بہت بڑا کپ اور بہت بڑا شرک ہوتا ہے اور اس میں جادوگر تمام کپر اور شرک کی سرحدوں کو بھی فلانک جاتا ہے اور سب کپ کر جاتا ہے بہت بڑا شرک اور بہت بڑا حرام فیل جادوگر شفلی علم میں کرتا ہے شفلی جادو میں کرتا ہے8:16وہ کون سا عمل ہے جو جادوگر اس سفلی کے لیے کرتا ہے وہ عمل یہ ہے کہ جادوگر قرآن کریم کو اٹھا کر اپنے پیروں میں جودہ باتا ہے اپنے پیروں میں قرآن کریم کو بادتا ہے نعوذ باللہ اور پھر اسی بادے ہوئے دونوں پیروں میں قرآن کو بات کر کے وہ ہممام یعنی لیٹرن کے طرف جاتا ہے لیٹرن میں جا کر کے اور وہاں کپریہ کلمات بیٹھ کر کے پڑھتا ہے8:43کفریہ کلمات یعنی وہی کفریہ کلمات وہی شیطان کو بلاتا ہے پکارتا ہے اس کے سلسلے یعنی وہ شرکیہ اور کفریہ کلمات بکتا ہے وہ پھر بیت الخلا سے واپس آ کر اپنے ہجلے میں آتا ہے اور پھر جن لوگ حاضر ہو جاتے ہیں اور اپنے مقصد کو وہ بیان کرتا ہے ان کے سامنے تو پھر تمام جن اس کی فرمابرداری اور اس کی اطاعت کرنے کے لئے مستعید ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ شیطان ہیں اور شیطان ایسی حرکتیں کرانے سے خوش ہوتا ہے نہیں جاہیر ہے اور اس سلس9:14کفر کر کے شیطان کا بھائی بن جاتا ہے پھر وہ جو کہتا ہے وہ شیطان اس کا وہ کرتے ہیں اس جادو کا یہ مقام ہے صفل علم بعض جادوگر دعویٰ کرتے ہیں ہمیں صفل علم ہیں تو یہ جادو کا وہ مقام ہے جس طرحعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجادو اور ٹونا4 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52التالي: الحلقة 5→