Lectures & Remindersفيديوجادو اور ٹونا - 3admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00لوگ جو خود ہی بستی کو جلوایا خود ہی قتل کروایا خود ہی سب کچھ کروایا خود ہی خاندان میں لوٹ کروا دی اور خاندان کو برباد کر دیا اور پھر اس کی شوئی کے لیے ان کے آنسو پوچھنے کے لیے کار سے پہنچ گئے کہاں ہیں اور ہمارے گھر پہ فلانے نیتا آئے تھے بڑے بھاری حالہ وہی سب کچھ کروایا ہے0:18اور وہی پہنچا ہے دس بیس دو سو پانسو ہزار دو ہزار ریلیف دینے کے لیے اور ان کی آنسو پوچھنے کے لیے کہ چلو ان بچوں کی تعلیم اور تربیت کے اندر ہم کریں گے یہ بستی جو جلا دی ہے دوسرے پارٹی والوں نے ہم اس کو بنوا دیں گے اس طرح کے وعدے کرتے ہیں تو اسی طرح سے جنوں میں بھی اسی طرح انسانوں میں جو جاجوگر ہوتے ہیں یہ بھی کئی طرح کے ہوتے ہیں کچھ تو گندے قسم کے ہوتے ہیں معاماروف ہوتے ہیں لیکن کچھ لوگ بڑے سفید پوش0:42جادوگر ہوتے ہیں سقوے اور پرہیزگاری کی آدھ میں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور ان کے انڈروں میں ابھی میں بتاؤں گا کہ ان کی پہچان کیا ہے وہ میں بھی بتاتا ہوں تو جو ہے کیا کہتے ہیں لوگوں کو تنگ کرتے ہیں اور اپنے غیردانی کا اپنی ولایت کا لوگوں کے درمیان ڈھنڈھے دورہ پٹواتے ہیں کہ یہ تیرے پیٹ میں کیا ہے تو اس کے پیٹ میں کیا ہے اور تیرے دل میں کیا ہے تیری بیماری کیا ہے تُو نے کیا کھایا ہے تُو نے کیا کیا ہے یہ جادو فلان جگہ کیا گیا ف1:08اور یہ بیچارے جاہل عوام اللہ انہیں ہدایت دے یہ ان کے ہاتھ پاؤں چھونتے ہیں پین ساتھ تو بڑے پہنچیلے پین ہیں بھائی یہ بڑے بھائی بزرگ ہیں بابا ہیں جہرہ دیکھتے ہی مرض بدلا دیتے ہیں ہر غلط کہنے کا مطلب ہے میرے بھائی میرے عزیز میرے دوست اس طرح سے جادوگر ہوتے ہیں1:27اور یہ جادوگر جو ہوتے ہیں میں آپ کو بتاؤں ان کے اکثر و بیستر اولاد سے بھی محروم ہوتے ہیں ان کی زندگی بڑی کڑی ہوتی ہے لیکن لوگوں کے سامنے بظاہر پیسہ لوٹنے کے لیے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے یہ لوگ بنے تھنے رہتے ہیں لیکن ان کی زندگی بڑی تنگ ہوتی ہے اور یہ اکثر و بیستر پیشارے جو جن ہوتے ہیں یہ سماج کے کچلے ہوئے نچلے طبقے کے لوگ قبیلے کا سردار ان کو استعمال کرتا ہے جنوں کے قبیلے کا سردار1:54ان کو چنانچہ آپ دیکھیں گے کہ یہاں بھی سعودیہ مملکت سعودیہ کے اندر بھی بعض لوگ ہیروینوں کی سموگلنگ کرتے ہیں پانکستان سے افغانستان سے بلانے سے کچھ لوگ جو ہے کیا کہتے ہیں پیٹ کے اندر ہیروین رکھ کر کے آتے ہیں کچھ لوگ سینے کے اندر ہیروین رکھ کر کے آتے ہیں کچھ لوگ کسی طرح سے سموگلنگ کرتے ہیں2:11کیوں یہ کون لوگ ہوتے ہیں یہ اس مغلق نہیں ہوتے بلکہ یہ پیٹ کے لیے غربت غریب سماج کے کچلے یہ لوگ اب ان کے بچے بھیک مانگتے ہیں بکاری ہیں اپنے بچوں کے مستقبل کو سوارنے کے لیے ان گینگوں کے حد سے چڑھتے ہیں اور وہ پارٹی والے ان کو مہما کا پیسہ دیتے ہیں اور سعودیہ کے اندر جو ہے اللہ انہیں غارت کرے سعودیہ کے اندر ہروین اس مغل گاجے بھنگ اس مغل کرواتے ہیں اور آخر کار ان کا حشر کیا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ2:36اس ملک کی چیز کو سلامت رکھے اس ملک کے لوگوں کو سلامت رکھے کہ الحمدللہ ان کی پکڑ ہوتی ہے اور ان کی گردنیں کٹی ہیں جبکہ پتا ہے سب کو کہ سعودیہ کے اندر ہیروین یا اس مغل کرنے والوں کے گردنوں کو کٹ دیا جاتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی یہ حرکتیں خبیق قسم کے لوگ کرتے ہیں تو اسی طرح سے جنوں کے اندر بھی جادوگر کے اندر میں جو لوگ جن ہوتے ہیں وہ بھی اپنے سماج کے کچلے ہوئے بیچارے غریب لوگ ہوتے ہیں لیکن اب ان کو سرکشی کرنے3:04چنانچہ میں آپ کو بتاؤں کہ ایک جنبکار آدمی نے جو یہ کام کرتے ہیں ان کا واقعہ ہے وہ بتا رہے تھے کہ ایک عورت کے اوپر ایک جن موجود تھا تو کہنے لگے کہ میں اس کے علاج کے لیے گیا تو میں نے اس سے کہا کہ میں نے اس کے اوپر قرآن پڑھنا شروع کیا تو جب وہ جن اس عورت کے اوپر حاضر ہوا تو اس سے میں نے پوچھا کہ اس عورت سے تو نکل جا اس عورت کی سواری چھوڑ دے3:33اس نے کہا نہیں چھوڑوں گا اس جن نے کہا میں نہیں چھوڑوں گا اس کی سوالی تو انہوں نے کہا کیوں نہیں چھوڑے گا تو اس نے جواب دیا کہ جادوگر مجھے قتل کر دے گا اگر میں اس کو چھوڑوں گا تو جادوگر مجھے قتل کر دے گا تو میں نے اس جن سے کہا کہ بھئی تو چھوڑ دے اور ایسی جگہ چلا جا جس جگہ تجھے کوئی نہ پا سکے تو ایسی جگہ بھاگ جا تو اس نے کہا میں جہاں کہیں بھی جاؤں گا جادوگر میرے پیچھے کوئی نہ کوئی گندہ لگا د4:02کسی نہ کسی بدماش جن کو لگا دے گا اور مجھے پکڑوا کے مروائے گا تو میں نے کہا اس سے کہ اگر تو سچے دل سے توبہ کر لے اور اسلام قبول کر لے تو میں تیری مدد کر سکتا ہوں کہ کچھ مسلمان مومنین جنوں کو تیرے ہمراہ لگا دوں تاکہ تیری حفاظت کریں وہ لوگ تو اس نے کہا کہ نہیں اور پھر اسی طرح سے انہوں نے کہا کہ میں نے اس سے کہا4:26کہ میں تجھے کچھ ایسی قرآن کی آیتیں سکھا دوں گا کہ تجھے جب پڑھے گا تو جن گنڈے تیرے پیچھے آئیں گے وہ تجھے تیرے قریب نہیں آ سکتے ہیں تجھے دور بھاگیں گے اس نے کہا نہیں میں تو اسلام قبول نہیں کروں گا میں اسلام قبول نہیں کر سکتا میں عیسائی ہوں تو میں عیسائی ہی رہوں گا چنانچہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس سے کہا کہ ٹھیک ہے تو اگر نہیں نکلے گا تو میں قرآن پڑھتا ہوں چنانچہ میں نے قرآن پڑھنا شروع کیا4:49اور وہ بڑا دھیر تھا اور زنڈا اٹھایا اور پیٹنا شروع کیا میں نے اس جن کو بولے جب میں پیٹنا شروع کیا تو اس نے کہا اچھا نکل جاؤں گا بھاگ جاؤں گا بھاگ جاؤں گا بھاگ جاؤں گا اور اس کے بعد الحمدللہ وہ چھوڑ کر کے چلا گیا تو غلط کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس واقعے سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ جادوگر جو ہوتے ہیں ایسے ہی نہیں کہ بس ایک کے پیچھے ایک کو لگا دیتے ہیں بس5:10نہیں بلکہ ایک کو بھیجتے ہیں اس کو پریشان کرنے کے لیے اور اگر وہ پریشان نہیں کرتا یا بھاگنے کی کوشش کرتا تو دوسرا پیچھے لگا رہتا ہے کہ اگر یہ بھاگے تو اس کو مار ڈالا اس کو مار ڈالا ایسے گندے بھی کرتے ہیں اس ملک میں ہمارے ملکوں میں جو گندے ہوتے ہیں ایسے ہوتے ہیں کہ دیکھ یہ گندہ جا رہا ہے یہ فلان کو مارے گا اگر مارے گا مطلب کوئی رشتہ دار ہے5:32اس گنڈے لیڈر جو گینگ کا سردار ہے گنڈوں کا اس نے کہا تو جا فلا نے اپنے سردار اپنے اپنے کسی دوست کو مار ڈال وہ میرے خلاف ایسا ایسا کر رہا ہے اب پیچارہ یہ کیا کر رہی ہے تو مجبور ہے یہ چنانچہ وہ گیا مارنے کے لیے اب اس کو کیا معلوم ادھر سے پیچھے سے لیڈر نے ایک دوسرے گنڈے کو لگا دیا دیکھ اگر یہ کہیں ادھر ادھر بھاگے یا نہ مارے تو پیچھے سے اس کو سوٹ کر دیجئے ہو غلاط معاملے ختم سم5:59تو اس طرح سے ہوتا ہے گینگ گینگ کا ہوتا ہے اس طرح سے لڑائی ہوتی ہے مار ہوتی ہے اور اس طرح سے مارتے ہیں دوسرے کو تو ایسے ہی جادوگر بھی جادو جن کو بھیجتا ہے پریشان کرنے کے لیے اور اس کے پیچھے بھی اگر وہ نہیں سنگ کرتا ہے یا چھوڑ کے بھاگنے چاہتا ہے تو دوسرے کو لگا دیتا ہے اس کو قتل کر دال پورا وہی چیشن چل رہا ہے وہی معاملہ ہے یہ چنانچہ بہرحال تو یہ واقعہ تھا اس طرح سے6:25اب آئیے میں آپ کو بتاؤں کہ جن جادوگر جن کو حاضر کیسے کرتا ہے جن آپ کو حاضر کرنے کے مختلف طریقے ہیں متعدد اس کے طریقے ہیں اور سب کے سب جتنے بھی طریقے ہیں جو میں ابھی آپ کے سامنے رکھوں گا یہ سارے کے سارے طریقے کفر اور شرک کے اوپر مبنی سراحتاً کلم کلا کفریہ اور شرکیہ یہ طریقے ہیں6:47میں ہے تو بہت سارے طریقے لیکن میں انشاءاللہ تعالی صرف آٹھ طریقوں کا ذکر آپ کے سامنے کروں گا اور ہر طریقے میں استعمال کیے جانے والے شرک کی بھی وضاحت اور قبر کی بھی تفریح آپ کے سامنے میں بیان کروں گا تاکہ ہمارے یہ سیدھے سادھے بھولے بھالے جو مسلمان مرد یا مسلمان عورتیں ہیں ہمارے7:08سماج اور سوسائیٹی کی جو یہ نہیں فرق کر پاتے ہیں جو یہ نہیں سمجھ پاتے ہیں کہ جادوگر کون ہے کیسے کرتا ہے اور قرآنی علاج کیا ہے اور شیطانی علاج کیا ہے ان تمام چیزوں کے بارے میں وہ فرق نہیں کر پاتے ہیں اور وہ یہ نہیں سمجھ پاتے ہیں کہ کس کا تعلق ایمان سے ہے اور کس کا تعلق شیطان سے ہے اور یہ معاملہ بھی پور پیچھ ہوتا ہے7:38لوگ سمجھ نہیں پاتے ہیں تو آئیے میں اس تعلق سے میں آپ کو بتلاؤں اور معاملہ اور بھی گمبیر اور پروپیت ہو جاتا ہے جب جادوگر کبھی کبھی زور سے قرآنی آیت پڑھ دیتا ہے اور آہستہ آہستہ وہ جادو کے منتر پڑھتا ہے کبھی کبھی معاملہ یہاں اور گمبیر ہو جاتا ہے تو عام عوام الناس بچارے پریشان ہو جاتے ہیں کہ زور سے اس نے قرآن کی آیت پڑھی اور دھیرے دھیرے وہ اپنا کیا کیا شکے سے8:06کچھ آیتیں دو چیز آئے ظاہر کرتی اور بقیہ وہ منطر پڑھتا ہے تو مریض یہ سمجھتا ہے کہ ماشاءاللہ حضرت جو ہے قرآن سے علاج کر رہے ہیں اب وہ یہ بچارہ یہ نہیں سمجھ پاتا ہے کہ یہ شرک ہے یہ کفر ہے یہ اندر کیا کرتا ہے اس کو نہیں معلوم ہوتا ہے تو آئیے میں ان تمام چیزوں کو پورا واضح کر دوں اور کھول کے آپ کے سامنے رکھ دوں تاکہ آپ کو صحیح طور پر معلوم ہو جائے کہ قرآنی علاج کیسا ہوتا ہے اور شیطانی علاج کیسا ہوتا ہے8:36یہاں پر یہ جو طریقے میں بیان کروں گا اس کا یہ مقصد نہیں ہے کہ نوج بللہ آپ اس کے اوپر عمل کرنا شروع کر دیں اللہ ہمیں بھی آپ کو بھی کسی کو بھی اس کی توفیق نہ دے ہمارا مقصد صرف بیان کرنے کا یہ ہے تاکہ اس طرح کے طریقے اگر کوئی بھی متقی اور پرہیزگار بننے والا آدمی استعمال کرے تو آپ دھوکہ نہ کھائیں اس کے سقوے اور پرہیزگاری کے یہ سمجھ لیں کہ یہ کافر اور مشرق اور جادوگر آدمی ہیں9:00صرف مسلمانوں کو گمراہیوں سے بچانے کے لیے میں یہ طریقے آپ کے سامنے بیان کر رہا ہوں اور مجرموں کی تاریخ تاریخ سے آپ کو متعلق کر رہا ہوں جن کو حاضر کرنے کا پہلا طریقہ جن کو حاضر کرنے کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ اس طریقے میں جادوگر ادھرے کمرے میں داخل ہوتا ہے پھر آگ جلا کر کوئی خاص قسم کی دھونی خاص قسم کی خوشبو اس آگ کےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجادو اور ٹونا3 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52التالي: الحلقة 4→