Lectures & Remindersفيديوجادو اور ٹونا - 23admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اور نمبر دو جادو کے سبب سے بانچ پم پیدا ہوتا ہے اب جادو کی وجہ سے جو بانچ پم ہوتا ہے عورت کو وہ کیسے ہوتا ہے وہ میں آپ کو بتاؤں جن عورت کے رحم میں داخل ہوتا ہے اور پھر عورت کے اندر جو بیدے ہوتے ہیں جیسے مرد کے اندر منی کے اندر انڈے اور کیلے ہوتے ہیں ایسے عورتوں کے اندر بھی منی ہوتی ہے اس کے اندر بھی بیدے اور کیلے ہوتے ہیں وہ کیا کرتا جا کے اس کو خراب کر دیتا ہے تو اس عورت کا پیدائشی جو عمل ہوتا ہے وہ متحصر ہوتا ہے0:30یا حمل تو ٹھہر جاتا ہے لیکن چند مہینوں کے بعد شیطان کی حرکت سے خون جاری ہو جاتا ہے اور اسی کے نتیجے میں حمل جو ہے وہ گر جاتا ہے اور اس طرح کے کیسز کئی ہوتے ہیں کہ حمل ٹھہرتا ہے لیکن جیسے دو چار مہینے ہوئے خون جاری وہ خلاص ہے یعنی اس طرح سے ہر سال حمل ٹھہرتا ہے بعض لوگوں نے ہم سے خود بیان کیا کہ ایسا ایسا ہوا ہے اور ایسا ہو رہا ہے0:55کہ دو چار مہینے ہوتے ہیں حمل ٹھہرتا ہے لیکن خون جاری ہوتا ہے حمل گر جاتا ہے ٹھہرتا ہی نہیں حمل اور علاج بھی کروارہا ہے علاج بھی نہیں ہو رہا ہے تو یہ جو ہوتا ہے یہ شیطانی حرکتوں سے ہوتا ہے اور اس اور ظاہر ہے کہ بخاری اور مسلم نے اس طرح کی حدیث موجود ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے میں نے ابھی بتلایا کہ ابن آدم کے اندر خون کی طرح شیطان جو ہے گردش کرتا رہتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ کس کس طرح سے ان کو نقصان پہنچائیں اب1:25اس باجپن کا علاج کیا ہے نمبر ایک میں نے جو آپ کو پہلے لیکچر میں آیتیں بتلائیں ہیں پہلے لیکچر میں جو میں نے آیتیں بتلائیں ہیں بولا کرو ہاں ہوں کیا کرو آپ لوگ تو ایسے بیٹھے ہیں ایسے کھوئے ہوئے ہیں جیسے کہ ماشاءاللہ تبارک اللہ پہنچے ہوئے ہیں اپنے اپنے وطن اچھی بات ہے بھائی اچھی بات ہے اللہ جزا خیر دے لیکن کم از کم ہمارے ساتھ رہے ہیں ایسا لگے کہ ہم زندوں میں بیٹھ کے گفتگو کر رہے ہیں1:56ایسا لگے ماشاءاللہ سب لوگ بیٹھے ہوئے ہیں ایسا نہ لگے میں صرف بولے جا رہا ہوں آپ لوگ کچھ نہیں بہرحال تو جو آیتیں ہم نے پہلے لیکچر میں بتلائیں ہیں ان آیتوں کو ایک کیسٹ کے اوپر ریکارڈ کر کے مریض کو دے دیں اور مریض سے کہیں کہ اس کیسٹ کو روزانہ تیر مرتبہ وہ عورت سنیں نمبر دو اس عورت کو سورہ صافات سورہ صافات روزانہ صبح کو وہ عورت پڑھے اگر پڑھنا نہیں جانتی ہے تو اس کو2:28سنیں نمبر تین سورہ معارج عورت کو نصیت کی جائے سورہ معارج رات کو سوتے وقت پڑھ کر رات کو سوتے وقت پڑھ کر سوئے یا کسی سے سن کر کے اس کو سوئے نمبر چار حبت السودہ یہ کلونجی جو ہوتی ہے اس کے تیل پر کچھ سورتیں دم کر کے مریض کو دی جائیں اور وہ سورتیں کیا ہیں نمبر ایک سورہ فاتحہ نمبر دو آیت القرصی3:00اور نمبر تیس سورہ بقرہ کا آخری رکو نمبر چار سورہ آل عمران کا آخری رکو اور نمبر پانچ قلوز برابر فلق اور قلوز برابر ناف یہ تمام آیتیں سات مرتبہ اسی کلونجی کے حبت السودہ جو کلونجی کا تیل ہے اس کے اوپر دم کر کے مریض کو دیں اور مریض اس تیل سے اپنے سینے اور اپنی پیشانی اور اپنے ریڑ کی ہڈی پر سونے سے پہلے مالش کرے نمبر پانچ3:30انہی آیات کو جو میں نے ابھی بتلایا ہے آپ کو اس کو اصلی شہد کے اوپر پڑھ کر دم کر کے مریض کو دیں اور یہ تاقید کریں کہ وہ روزانہ صبح نہار مو بغیر کچھ کھائے پیئے ایک چمچ کھا لیں اور یہ تمام علاج مسلسل تین مہینے تک مسلسل کتنے دن تک تین مہینے تک جاری رکھیں اور ساتھ ہی ساتھ اللہ تعالیٰ کے احکامات یعنی عورت بے پردہ نہ جائے اور نماز کی پابندی کریں3:57اور خود کو پابند بنائے شریعت متحرہ کا یہ علاج تین مہینے تک جاری رکھیں اس لیے کہ قرآنی آیات سے شفا کے حقدار وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کے اندر ایمان یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں یہ نہ سوچیں آپ کو بس مریض ہیں آپ کو صرف دوا کیا جائے اور آپ کچھ نہ کریں شفا کے حقدار صرف وہی لوگ ہیں جو اللہ وحدہ اللہ شریف کے سچے پکے مومن4:25بندے ہیں کیوں اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ ہم نے قرآن کو اتارا ہے اس قرآن میں شفا ہے رحمت ہے مومنوں کے لئے مومنوں کے لئے تو یہ قرآنی علاج بھی مومنوں کے لئے یوں بے نمازی فازغ و فاجر بدقیدہ مبددے کا اور کیا کہتے ہیں قبر پرست مجاوری سجاوری یہ عبدے شدے علم چگے ان کے لئے نہیں ہے یہ پہلے ان سے توبہ کریں4:54پھر اس کے بعد میں اس قرآن کے ذریعے سے ان کا علاج ہو جائے گا اور اس طرح سے اس میں شفاہت ہو گئی آخری میں بعد آپ سے ارد کرنا چاہتا ہوں نظرِ بد یعنی بری نظر نظر لگنا نظر جو لگتی ہے اس کا تعلق کیا حق ہے یا کیا ہے نظر یہ حق ہے اور قرآنِ کریم میں اللہ وحدہ اللہ شریک نے سورہ یوسف کے اندر معلوم ہوا کہ نظرِ بد لگنا یہ کیا ہے حق ہے چنانچہ اور حدیثوں میں بھی میں آئیے مختصر دو تین حدیثوں کے حوالے دے کے میں اس کا علاج بتاؤں5:23نمبر ایک حضرت ابو حضرت اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نظرِ بد کا اثر یہ حق ہوتا ہے نظرِ بد کا اثر جو ہوتا ہے یہ ہوتا ہے اور یہ حدیث بخاری اور مسلم کی ہے اسی طرح حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتی ہے کہ نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اللہ کی پناہ ماگو نظرِ بد سے کیونکہ نظرِ بد اثر کرتی ہے پوری نظر اثر کرتی ہے یہ حدیث ابن ماجہ میں ہے5:53اسی طرح سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نظر آدمی کو قبر میں پہنچا دیتی ہے نظرِ بد یعنی بری نظر آدمی کو قبر میں پہنچا دیتی ہے اور اوٹ کو ہانڈی میں پہنچا دیتی ہے یعنی اتنی بری اور خطرناک نظر ہوتی ہے نظر لگ گئی6:21تو سمجھو کہ آدمی بیمار ہو کے مر بھی جا سکتا ہے اور اوڑ کے اوپر نظر لگ گئی بیمار ہوا تو ظاہر ہے زباہ کیا جائے گا اور جب زباہ کیا جائے گا تو ہانڈی میں پہنچے گئی ہے نہیں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اسی طرح حضرت جعبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حدیث امام بخاری نے ربایت کی ہے کہ میری امت میں قضا اور قدر سے مرنے والوں کے بعد یعنی اپنی حقیقی طو6:50جو سب سے زیادہ لوگ مریں گے وہ نظرِ بد لگنے کی وجہ سے مریں گے اللہ اکبر یہ حدیثیں ہمیں کھلے طور پر بتا رہے ہیں کہ نظرِ بد لگتی ہے اور یہ حق ہے اور اس کا اثر ہوتا ہے آئیے اس کا علاج میں بتاؤں کہ اس نظرِ بد سے اچھا چلتے چلتے ایک بات اور بتاؤں جناتوں کی بھی نظر لگتی ہے7:15یہ نہیں کہ صرف انسان کی نظر لگتی ہے جنوں کی بھی نظر لگتی ہے اور جنوں کی نظر چنانچہ حفظ امی سلیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوئے ایک لڑکی بیٹھی بھی تھی تو اس کے چہرے پر سیاہ دھبے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھے تو آپ نے فرمایا اس لڑکی کی جھاڑ پھونک کرواؤ اس لڑکی کی جھاڑ پھونک کرواؤ اس کو نظر لگی بھی ہے یہ حدیث امام بخاری نے روایت کی ہے تو7:43صفحہ کہتے ہیں جند کی نظر لگنا تو اس لڑکی کو جنات کی نظر لگی وی تھی اللہ کی نبی نے کہا اس کو علاج کرو اس کو جھاڑ پھو کرو تو بہرحال یہ نظرِ بد کے تعلق سے چند ثبوت تھے دلائل تھے کچھ لوگ انکار کریں تو ان کو موپے یہ دلیلیں مار دینا بولے دیکھو یہ دلیلیں ہیں تو کیسے انکار کرنا قرآن میں حدیث میں موجود ہیں یہ دلیلیں آئیے اس کے کچھ علاج کے طریقے دو تین میں بتاتا ہوں اور اس کے بعد ہم نے بات ختم کرتا ہوں پہلا طریقہ نظر لگنے وال8:11سر سے پہلے پتہ لگایا جائے کس کی نظر لگی ہے کس کی نظر لگی ہے اگر نظر لگنے والے کا پتہ چلا جائے تو اس کو پکڑو اس سے غسل کہو کرو اور غسل کر چکے تو اس غسل کا پانی ایک تب میں جمع کر کے جس کے اوپر نظر لگی ہے اس کے پیچے سے سر کے اوپر سے ڈال دیا جائے اس کے پیٹ کے اوپر انشاءاللہ تعالی مریض شفایاب ہو جائے گا اس کی دلیل حفظ ابو امامہ بن سہل بن احناف سے روایت ہے کہ ابو سہل بن احناف ایک مرتبہ انہوں نے8:40اب گسل کرنے کے لئے کوئے کے اوپر انہوں نے کپڑا اتارا اور ایک صحابی تھے ایک صحابی تھے انہوں نے دیکھ لیا ان کو حضرت عامی ربیعہ ان کی نظر پڑ گئی تو اس وقت انہوں نے کہا جب انہوں نے کپڑے اتارے تو انہوں نے چیخ چیخ ماری اور انہوں نے کہا ارے ان جیسا آدمی تو میں نے کبھی نہیں دیکھا ان کے چمڑے تو کواری لڑکیوں جیسے ہیں اتنے خوبصورت تھے وہ جو چمڑا دیکھے تو وہ لیکن جیسی پوشیدہ کواری لڑکیاں جیسے ہ9:08چنانچہ حضرت سہل اسی وقت وہیں گر پڑے اور بھی ہوش ہو گئے اور سخت قسم کا ان کو بخار آیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس خبر پہنچی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں نے بتایا اللہ کے نبی وہ تو سر بھی نہیں اٹھا رہے ہیں اتنے بیمار ہو گئے اللہ کے نبی غصہ ہوئے اور چنانچہ ان کے پاس آئے اور ان سے پوچھا یہ بتلاؤ کسی کے اوپر تمہیں شک ہے انہوں نے کہا آمیر ابن ربیعہ نے مجھے دیکھا تھا اور یہ بات کہی تھی انہیں اوپر م9:37کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کیوں قتل کرتا ہے کیوں قتل کرتا ہے تم نے ان کے لئے برکت کی دعا کیوں نہیں کی جب تم نے دیکھا تو ان کے لئے برکت کی دعا کرنا چاہیے یعنی تمہیں ماشاءاللہ کہہ دینا چاہیے کیا کہہ دینا چاہیےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجادو اور ٹونا23 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52التالي: الحلقة 24→