Family & SocietyLectures & Remindersفيديوتین طلاق اور حلالہ - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00اب یہ عورت ساری عمر کے لیے بدکاری کا مو دیکھتی ہے کیونکہ شرن تو یہ بھی اسی کی بیوی تھی نا عدت نہیں گزری تھی عدت گزرنے کے بعد آزاد ہونا تھا اور یہ نکاح جو حلالے کا نکاح ہے یہ نکاح نہیں ہے بدکاری اور زنا ہے تمہارے فتوے نے کن کن گھروں کو آگ لگایا ہے کن کن تو پرباد کیا ہے ٹیلی ویزن کی ایک اداکارہ ہے بندیا اس کا علمیہ سنیے میں آپ کو بتا رہا تھا یہ کنجر خانہ0:27جو مولویوں کا کنجر خانہ ہے کنجرییں بھی اس کو برداشت نہیں کرتی اس کے خامد نے اس کو طلاق دی مولوی صاحب تھیلہ لے کر پہنچ گئے کہ جناب اب تو یہی کرنا پڑے گا تو وہ بندیا کا اخبار میں انٹریو چھپا کہ میں طلب اٹھی ہوں یہ سن کر اور یہ سوچ کر کیا مجھے اپنے خامد کے پاس جانے کے لیے اپنا جسم کسی اور مرد کے حوالے کرنا پڑے گا روزنامہ پاکستان پندرہ فروری انیس سو اکانوے0:56لیکن جو ہی کرائے کے سانڈوں کو کرائے کے بکروں کو ان دستار اور جبے کے مالک بغیرتوں کو اس بغیرتی کی طلاع ملی وہ فوراں فون کال کرتے ہیں خط لکھتے ہیں اداکارہ ان خطوں کو اخبار میں شائع کرواتی ہے کہتی ہے ایک صاحب نے لکھا شکر ہے آپ نے حلالہ کرنے کا فیصلہ کر لیا اور میں آپ سے اپنی اس رغبت کی وجہ سے بجا طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ اس موقع پر آپ خادم کو فراموش نہیں کریں گے1:27چونوں کے نیچے ہماری دستاروں کے نیچے بغیرتی کا قانون بغیرتی کا نظام بغیرتی کا نکاح اب شرافت کے پردے میں چل رہا ہے ایک سانٹ نے یوں پیشکش کی کہتا ہے میں برسوں سے آپ کا پرستار ہوں اور حلالے کے موقع پر اس خدمت کا زیادہ حق دار ہوں ایک نے کہا آپ مجھے اگر حلالے کا شرف عطا فرمائیں آپ کی فلمی دنیا میں پیسہ لگانے کے لیے بھی تیار ہوں1:56حالانکہ ان بے غیرتوں کو پتا ہے کہ اس کنجری سے ہمارا تعلق ایک رات دو رات چار راتوں سے زیادہ نہیں ہے لیکن ان مولویوں نے ان حلالی مولویوں نے بے غیرتی کے ایک ایسا دروازہ کھولا ہے کہ اب اس بے غیرتی کو بڑی شرم اور حیاء کے ساتھ تقدس کے پردے میں کیا جاتا ہے 28 فروری 1993 روزنامہ خبرے کی یہ خبر سنیے دو دل2:26ہمیشہ کے لیے اکٹھے ہو گئے اور خامد ڈنڈے پہ جاتا رہ گیا مجسٹریٹ سعید اختر انساری کے عدالت میں گزشتہ روز شیم نام کا اس کا2:39تخصص ہے وہ کہتا ہے نام پورا نہیں بیان کیا شین کے نام سے بیان کیا کہ شین نے آ کر کہا میری شادی کچھ عرصے پہلے اسلام نامی آدمی سے ہوئی تھی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے میری ساس نے اپنے بیٹے کو مجبور کر کے طلاق دلوا دی تو اس نے اپنے دوست سے نعیم نامی دوست سے میرا نکاح کر دیا کہ ایک رات کے بعد طلاق دے دے پھر میں دوبارہ یعنی اسلام دوبارہ اس سے شادی کر لے گا مگر میں اور نعیم اب ہمیشہ اکٹھا رہنا چاہتے ہیں ہم علیدگی نہیں چاہتے3:09ایک رات کے لیے چھوڑ کر گیا اور وہ ہمیشہ کے لیے اکٹھے ہو گئے اللہ کے لیے سوچئے کیا یہ بدکاری کا کام یہ حرام کاری کیا اسلام کی سفید چادر پر بدلما داغ نہیں ہے تم سمجھتے ہو ایک رات کے بعد یہ پاک ہو کر مل جائے گی یہ تو ایسی ہے کوئی اپنا کپڑا دھوبی کو دے کہ دھوبی صاحب یہ کپڑا میلہ ہو گیا ہے اس کو پاک صاحب کر کو دے دو اور وہ3:35پاک صاف کرنے کی بجائے اس کپڑے کو پشاب میں بھگو کے اچھی طرح لپیٹ کے اس کے حوالے کر دے یہ پاک ہو گیا؟ تو سمجھتا ہے ایک رات اس سانڈ کے پاس کرائے کے بکرے کے پاس رہ کر تیری بیوی پاک ہو جائے گی یہ تو اور زیادہ بغیرت بن کر آئی ہے یہ تو اور زیادہ ناپاک ہو چکی ہے تو نے اس کو زنہ کا راستہ دکھا دیا ہے ایک اور استاد مدرسے کا استاد حافظ عدریس آٹھ بچوں کا باپ اپنی بیوی کلسوم کو طلاق دے دیتا ہے4:06روزنامہ پاکستان چوبیس ستمبر انیس سو چوراسی پھر پریشان ہوتا ہے کہ اب کروں کیا کہاں سے بندہ ڈھونڈوں اپنا ہی ایک شاگرد درویش جو مدرسوں میں پڑھتے ہیں انور اس کا نام ہے اس کے ساتھ نکاح کر دیتا ہے اب وہ درویش سمجھتا ہے کہ میری شادی کس نے کرنی غریب آدمی ہوں درویش ہوں مدرسے کی روٹیاں کھا کر پڑھ رہا ہوں یہ تو بس اب کابو آگئی تو آگئی خلاص اب صبح ہوتی ہے استاد جی پوچھتے ہیں میری بیوی کو طلاق دی4:36اور اس پر لڑائی جھگڑا ہوا اسی اخبار کی خبر ہے بل آخر حافظ ادریس نے اپنے شاگرد کو قتل کروا ڈالا اس لڑائی میں کہ یہ میری بیوی کو چھوڑتا کیوں نہیں ہے یہ بدکاری کے یہ بے حیائی کے یہ فساد کے دروارے کب کھلتے ہیں جب یہ فتوہ دیا جائے کہ حلالہ کرنا بائی سے عجر ہے بائی سے ثواب ہے اور لانت کی بجائے یہاں مراد رحمت ہے مصر کے ایک بہت بڑے تاجر میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی روزنامہ جنگ لاہور 18 دسمبر 19975:05اب ڈھونڈتا پھرتا ہے حلالہ کس سے کرواؤں اپنی ہی کمپنی کے اپنی ہی فیکٹری کے ایک چھوٹے سے ملازم سے اس نے نکاح کر دیا صبح ہوئی تو وہی معاملہ اس نے طلاق دینے سے انکار کر دیا یہ زنا ہے یہ بدکاری ہے ایک رات کے نکاح فساد ہے مشروط نکاح سے کبھی عورت پاک نہیں ہوا کرتی حلال نہیں ہوا کرتی نکاح شرغی اور نکاح حلالہ میں فرق کیا ہے5:30نکاح کرنا انبیاء کی سنت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیزیں جملہ انبیاء کی سنت ہے حیاء کرنا اطر لگانا مسواق کرنا نکاح کرنا آپ نے فرمایا ان نکاح من سنتی فمن راغب عن سنتی فلیس منی نکاح کرنا یہ میری سنت ہے جس نے میری سنت سے مو موڑا اس نے مجھے چھوڑ دیا وہ میرے میں سے نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نکاح کرنے سے5:55انسان کا آدھا ایمان محفوظ ہو جاتا ہے کیونکہ نکاح کے دو بڑے سرائے ہیں ایک زبان اور ایک شرمگاہ شرمگاہ اس کی محفوظ ہو گئی6:03یہ نکاح شریح ہے جس میں خوشی ہے جس میں مبارک باد ہے جس میں ولیمہ ہے اور یہ نکاح جو یہاں پر کیا جاتا ہے حلالے کے نام پر یہ صرف بے غیرتی ہے اور یہ اتنی بڑی بے غیرتی کا دروازہ کھلتا ہے کہ عورت کو کسی اور مرد کے ساتھ ایک رات کے لیے پیش کیا جاتا ہے کیا خیال ہے یہ چھپ چھپا کر اس حلالی خامن سے دوبارہ رابطہ نہیں کرے گی یہ زنا کے راستے پر نہیں چلے گی6:28ایک خیرت مند کو تمہیں جب اس کے موپے حرام کاری کا سٹیکر لگا دیتے ہو پھر اس کے عزت کو کون بچانے والا ہو سکتا ہے اس لیے اللہ سے ڈرو اس حرام کام کو اس بورے کام کو اس خلاف شریعت کام کو نہ رحمت کا لقب دو نہ اس کو حلالی کا لقب دو بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو اپنے سامنے رکھو اللہ کے نبی نے فرمایا لعنت ہے اس پر جو حلالہ کرے اور لعنت ہے اس پر جس کے لیے حلالہ کروایا جائے جب انسان اگر غلطی سے کبھی تین6:57تو عدت کے اندر اندر اس کو حق ہے کہ وہ رجوع کر لے وہ عدت کے اندر رجوع نہیں کر سکا عدت گزر گئی ہے تو اس کے بعد وہ نکاح کر لے ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہے اور پھر اس کی بنیاد پر جو یہ حرامے کی صورت تک نکالی گئی ہے یہ تمام چیزیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی مخالفت ہے آپ کی شریعت کا مزاق ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرما دے اللہ ہماری سیحکاریوں کو معاف فرما دے7:26اللہ ہمیں دین کو ویسے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کے اصحاب کرام نے سمجھا جیسے انہوں نے عمل کیا ہمیں زندہ رکھے ایمان پہ رکھے موت دے اس حال میں دے اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہو اقول قولی حیدہ وستغفراللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتین طلاق اور حلالہ11 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47التالي: الحلقة 12→