Family & SocietyLectures & Remindersفيديوتین طلاق اور حلالہ - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00صلی اللہ علیہ وسلم کا قول بقول ان کے و نقل کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بی بی کو طلاق دے کر کسی دوسری سے نکاح کیا تو اس نے زناہ کیا اسی طرح اگر عورت اپنے خامن سے طلاق لے کر کسی اور مرد سے نکاح کرتی ہے تو وہ بھی زناہ کرتی ہے نصارہ کے دین کے اندر طلاق ممنوع چیز تھی جس کے ساتھ بندن بن گیا بند گیا ہندووں میں طلاق کا تصور نہ تھا0:30بلکہ اگر عورت زنا کر لیتی وہ مذہب سے خارج تو مانی جاتی لیکن اس کو طلاق لینے یا مرد کو طلاق دینے کا کوئی اختیار نہ تھا جب ہندووں نے اپنے ان مذہبیں اس سختی کو دیکھا ان تنگیوں کو دیکھا تو پھر خود انہوں نے اجازت دی آسانیے کی کہ اگر کوئی عورت طلاق لینا چاہے یا کوئی مرد طلاق دینا چاہے وہ اپنے پندت سے اپنے پروہت سے1:00رابطہ کر کے اس معاملے کو حل کر سکتی ہے لیکن دین اسلام جو خالص اللہ کا اتارا ہوا عقل کے مطابق رہتی دنیا تک کے لیے قیامت کی دیواروں تک کے لیے یہ دین اللہ نے ہمیں دیا ہے اس میں سابقہ ادیان کی طرح افرات و تفریت نہیں ہے نہ تو کھولی اجازت ہے مرد کو کہ جب چاہے طلاق دے دے جب چاہے روک لے1:28جتنی چاہے دے دے پھر رجوع کر لے اور نہ ہی اس کے اندر یہ چیز بالکل ممنوع ہے کہ دو مختلف طبیعتیں اگر مل جائیں تو ان کی اولادگی کی کوئی صورت نہ ہو بلکہ دین اسلام یہ چاہتا ہے کہ انسانوں کا یہ معاشرہ میاں اور بیوی کا یہ تعلق برقرار رہے اس سے انسان کی نسل بڑھتی رہے اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایسی عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے پیدا کرنے والی زرخیز ہو1:57تاکہ قیامت کے دن میں اپنی امت کی کثرت پہ فخر کروں گا اسی لئے دین اسلام نے ایسے طریقے بتائیں ہیں جس سے میاں اور بیوی کا یہ تعلق نہ صرف برقرار رہے بلکہ مزید پختہ ہو جیسے حدیث میں آتا ہے نکاح کرنے سے پہلے مرد کو اجازت دی گئی کہ وہ اپنی بیوی کو ایک نظر دیکھ سکتا ہے کہیں یہ نہ ہو نکاح کے بعد2:27جب وہ اپنی بیوی سے آمنہ سامنہ کرے اس کی شکل اسے اچھی نہ لگے اور وہ طلاق دے دے تو شریعت نے اجازت دی کہ ایک نظر نکاح سے پہلے اپنی بیوی کو دیکھ لے اور یہ نظر آئندہ زندگی میں اس کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار ہو اسی طرح اسلام معمولی معمولی باتوں پر طلاق دینے کو پسند نہیں کرتا بلکہ شوہر کو یہ تعقید کرتا ہے کہ اگر بیوی کا کوئی اچھا عمل2:57تمہیں اچھا لگتا ہے اور اس کی کوئی بری بات تمہیں بری لگتی ہے تو اس بات کو برداشت کرو قرآن حکیم بیان فرماتا ہے اگر تمہیں ان کا کوئی فعل برا لگے تو ہو سکتا ہے تم اس کی بات کو برا جانو اور اللہ اس کے اندر تمہیں بہترین فائدہ عطا کر دے3:25تمہارے نسدیک بواہر وہ برائی ہو اور اس کے بدلے اللہ ہو سکتا ہے اس عورت سے تمہیں ایسی اولاد دے دیں جو تمہاری دنیا اور آخرت میں فائدہ کا سبب بن جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کوئی مرد اپنی مسلمان بیوی سے بغض نہ رکھے عداوت نہ رکھے دل میں اس کے خلاف نفرت نہ رکھے اگر اس کو اس کا کوئی ایک فعل برا لگتا ہے تو کوئی اور عادت اچھی بھی تو لگتی ہوگی3:55اس طرح حریص میں آتا ہے نا ایک شخص اپنی بیوی کی شکایت کرنے کے لیے حضرت عمر کے پاس آیا دروازے پر پہنچا تو اندر سے آوازیں آ رہی تھیں یہ واپس لوٹ گیا حضرت عمر باہر آئے دروازہ تو بجا چکا تھا کہنے لگا آیا تھا پھر واپس چلا گیا کیوں کہا میں تو اپنی بیگم کی شکایت لے کر آیا تھا اور میں اندر آپ کی بیگم کی چڑھائی سن رہا تھا کہ وہ آپ کو سخت الفاظ کہہ رہی تو میں گھر چل پڑا کہا یہ عورت یہ بیوی یہ میری بیٹوں4:25یہ ان کے کپڑے دھوتی ہے یہ ان کی خدمت کرتی ہے اگر کبھی کچھ کہہ دیتی ہے میں چھپ کر جاتا ہوں یعنی اگر آپ کو کسی کا اپنی بیوی کا کوئی ایک عمل بورا لگتا ہے تو دوسرا عمل اچھا بھی لگتا ہوگا اس لیے قرآن حکیم فرماتا ہے کہ اگر تمہارے درمیان اختلاف ہو جائے تو پھر فوراں طلاق نہ دو بلکہ ان کو اپنے بستروں سے دور کر دو ان کو نصیحت کرو اپنے بستر سے دور کرو وَضْرِبُوهُن4:55پھر ان کو ہلکی مار مارو ہلکی پٹائی کرو اگر پھر بھی وہ تمہاری عطاعت کی طرف آ جاتی ہیں تو پھر ان کو چھوڑنے کا نہ سوچو کوئی اور راستہ تلاش نہ کرو یہ سٹیپ بائی سٹیپ اصلاح کے طریقے دین اسلام کیوں بتاتا ہے تاکہ میاں بیوی کی یہ اکائی یہ معاشرے کی اکائی برقرار رہے اور اس میں فساد نہ ہو اور اگر5:20معاملہ پھر زیادہ بگڑ جائے تو قرآن حکیم حکم دیتا ہے اگر لڑائی اختلاف زیادہ ہونے کا تمہیں ڈر ہے تو ایک مرد کی طرف سے فیصلہ کرنے والا5:38اور ایک عورت کی طرف سے اس کے اہل و عیال میں سے ایک اس کے اہل عیال میں سے یہ مل کر بیٹھ کر اصلاح کی کوئی نہ کوئی صورت نکالے اور اگر یہ اصلاح کرنا چاہیں گے تو اللہ عز و جل ان کی ان کوششوں کو بار آور کرے گا ان کے گھر میں اصلاح پیدا فرما دے گا اور اگر یہ تمام معاملات کرنے کے بعد پھر بھی حالات ٹھیک نہیں ہوتے6:01جدائی ہی لازمی ہے تو شریعت اسلام حکم دیتی ہے بیوی کو ایسی حالت میں طلاق دو ایسے توہر میں جس میں اس کے ساتھ صحبت نہ کی گئی ہو اور ایک طلاق دے کر چھوڑ دو دیکھو اسلام بڑا حکمت والا دین ہے اسلام بڑا انسانوں کو ایک ایک پوائنٹ پر اپنی طرف دعوت دینے والا دین ہے ایک طلاق دو غصے میں آگے طلاق طلاق طلاق کا فائر نہ مارو6:29برست نہ چلاو ایک فائر کرو ایک طلاق دو کیوں پھر بیوی کو حکم دیا گیا خامد کے گھر میں رہ بناو سنگار بھی کر کہ ہو سکتا ہے اس کو جو غصہ آیا تھا وہ تھنڈا ہو جائے اور پھر یہ رجوع کرنے کے لیے سوچیں ایک طلاق دو عدت کے اندر رجوع کر لو اگر کرنا چاہو اور اگر نہیں کرنا چاہتے عدت کے بعد عورت آساد ہو گئی وہ چاہے جہاں مردی نکاح کرے اور اگر تم عدت گزرنے کے بعد دوبارہ6:57صلح کرنا چاہو پھر ہی کٹا ہونا چاہو تو نکاح کا راستہ تمہارے لیے پھر بھی کھلا رہے گا یہ اسلام کی بڑی سادہ مثال اور بڑی عقل کے مطابق باتیں شیطان کا حربہ کیا ہے حضرت جابر بیان فرماتے ہیں ابلیس اپنا تخت پانی پہ لگاتا ہے اپنے چیلوں کو مختلف علاقوں میں روانہ کرتا ہے وہ آ کر اطلاع دیتے ہیں7:22کوئی آ کر کہتا ہے میں نے فلان سے چوری کروائی اسے کہتا ہے تم نے کچھ نہیں کیا کوئی کچھ کہتا ہے یہ کہتا ہے تم کچھ نہیں کام کر کے آئے دیکھو شیطان سب سے زیادہ خوش کس بات سے ہے ایک آ کر کہتا ہے کہ میں فلان کے پیچھے لگا اس وقت تک لگا رہا اس وقت تک اس کے ذہن میں فتنے ڈالتا رہا یہاں تک کہ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی7:45میں میاں بیوی میں لڑائی کا بیج وہ آیا ہوں فساد کروا کر آیا ہوں شیطان تخ سے اترتا ہے اس سے تونگڑے کو سینے سے لگا کر کہتا ہے اصل میں میرا جانشین تو ہے جو کام تو کر کے آیا یہ اصل کام ہے تو شیطان کو میاں بیوی کا فساد اس کے لیے بڑا عظیم اسلحہ ہے وہ چاہتا یہ ہے کہ مسلمانوں کے اندر فساد ہو لیکن اسلام ہر وقت8:13عورت اور مرد کو میاں اور بیوی کو یہی تلقین کرتا ہے کہ اپنا گھر بساؤ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابو موسیٰ سے روایت ہے آپ نے فرمایا عورتوں کو طلاق نہ دو بغیر کسی بدکاری کے کیونکہ اللہ عز و جل ان مردوں کو پسند نہیں کرتا جو صرف ذائقہ چکھنے والے مرد ہیں اور ان عورتوں کو بھی پسند نہیں کرتا جو ذائقہ چکھنے والی عورتیں ہیں حضرت ثوبان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا8:42سالت زوجہا طلاقہا من غیر بأس فحرامم علیہ رائحت الجنہ جس عورت نے اپنے قامی سے بغیر وجہ کے بغیر سببعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتین طلاق اور حلالہ3 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47التالي: الحلقة 4→