Family & SocietyLectures & Remindersفيديوتین طلاق اور حلالہ - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم الطلاق مرتان فامساکن بمعروفن او تسریحن باحسان طلاق دو بار ہیں پھر یہاں تو سیدھی طرح اپنے پاس رکھا جائے یا بھلے طریقے سے اسے رخصت کر دیا جائے جب اس لعنت کو رحمت بنا کر مولویوں نے تو پیش کر دیا لیکن ایک معاشرہ ہے آپ کے اور ہمارے معاشرے میں جس کو فلمی دنیا کہا جاتا ہے جو اصل میں لعنتی معاشرہ ہے1:24لعنتی معاشرہ ہے یا نہیں ہے فلمی دنیا لعنتی معاشرہ ہے لعنتی دنیا ہے لیکن غور کرنا یہ رحمت جو مولویوں کو رحمت نر آ رہی ہے فلمی دنیا اس رحمت کو رحمت نہیں مانتی فلمی دنیا کے لوگ بھی کہتے ہیں یہ لعنت اور بدکاری ہے آپ بھی سنیے اللہ اکبر مشہور اداکارہ سنگیتہ اور ہمایو قریشی دونوں میں طلاق ہو گئی طلاق ہونے کے بعد1:53بڑا مشہور رسالہ ہے منتھلی جو پاکستان سے نکلتا ہے مہنامہ دھنک اس کے اندر اشتہار شایا ہوا2:02مولویوں کی سرپرستی ہے تو کاروار ایسے ہی چلے گا اشتہار شائع ہوا کہ سنگیتہ اور ہمایوں قریشی کی طلاق کے بعد دونوں کے ہمدردوں میں ایک دور شروع ہو گئی ان کا خیال ہے کہ یہ اپنے فیصلے پر کسی وقت پچھٹائیں گے رجوع کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ اشتہار کا نام سنو ایسے سادہ اور مسکین لوگوں کی تلاش جاری ہے جو ضرورت پڑھنے پر سنگیتہ سے حلالہ کر کے اس کو پاک صاف کر کے پھر قریشی کو دے دیں بقیدہ اپیل ہوئ2:31مہنامہ دھنک کے قارین سے بھی اپیل ہے اگر وہ اس نیک کام کے لیے تیار ہو تو اپنی درخواستیں ارسال کریں کمپنی میں نوکری گھل گئی درخواستیں بھیجیں اس اشتہار کے بعد سیکڑوں پرستاروں نے سنگیتہ کو خط لکھنے شروع ہوئے وہ اداکارہ خود کہتی ہے کہ اتنے خطوط آئے اور اتنی ٹیلی فون آئیں کہ مجھے جواب میں سب کو یہ کہنے پڑا لائن میں لگے رہو شاید تمہاری باری آ جائے2:59ان میں سے ایک آدھا خط میں آپ کو سناتا ہوں ایک صاحب خط لکھتے ہیں اور وہ عام آدمی نہیں جہلم کی سرکار کے تل شاہ ملنگ تل شاہ ملنگ انہوں نے خط لکھ کر سنگیتہ کو کہا کہ حلالہ کر کے دیکھ لو پسند آ جاؤں تو مستقل بیوی بھی بنا سکتا ہوں اور میں عام ملنگ نہیں ہوں میں جہلم کی سرکار کا تل شاہ ملنگ ہوں اس کا ذاتی ڈرائیور3:26سنگیتہ کا ذاتی ڈرائیور اس کو کہتا ہے بی بی اچھی بات ہے گھر کی بات گھر میں رہ جائے پردے میں رہنے دو میں جو حاضر ہوں تو باہر اشتہار کیوں دیتی ہو خادم کو موقع دو گھر کی بات گھر میں رہ جائے گی عزت محفوظ رہے گی کسی کو پتا بھی نہیں لگے گا اور کام ختم ہو جائے گا3:44کانوں کان خبر نہ ہوگی اس طرح مولویوں نے اس زنہ کو اس بدکاری کو اس حرام کاری کو مولویوں کا چولہ جب پہنایا اور اس چولے کے اندر یہ کاروبار بن گیا مہنامہ سرپرائز اپنے اپریل 1999 کے شمارے صفائی 30 پہ لکھتا ہے کہ حلالہ ایک کاروباری شکل اختیار کر چکا ہے بہت سارے مولوی یہ کام پیسہ لے کر کرتے ہیں اس طرح ایک رات عورت بھی رکھتے ہیں پیسہ بھی لیتے ہیں اور صبح دوسرے خامیوں4:14کے لیے حلال ہو جانے کا سرٹیفیکیٹ جاری کر کے روانہ بھی کر دیتے ہیں اور لاہور کی ایک بہت بڑی مسجد پردہ نشینوں کا نام آتا ہے پردے میں رہنے دو لاہور کی تاریخی مسجد کا تاریخی خطیب اس کے بارے میں سرپرائز لکھتا ہے کہ یہ اب تک دھائی سو حلالے نکال چکا ہے ان کا کاروار یہ ہے ان کا کام یہ ہے اور نئی بات سناؤں کراچی کے ایک مدرسے کے اندر حلالہ سینٹر کھلا ہے4:43وہاں پر حلالہ کروانے کے لئے نابین نے اندھے بٹھائے گئے کیوں ابھی آئے گا وہ اگلی سٹوری آئے گی کہ وہ گئی ایک رات کے لئے تھی وہی پکی ہو گئی اب اس ڈر سے انہوں نے کہا یار کوئی اور راہ کھڑو انہیں باؤ انہیں اندھے بٹھاؤ تاکہ ایک دوسرے کو پسند نہ کریں وہ اندھا بھی کہتا ہوگا چھتی کراؤ میں جا کے نماز بھی پڑھانی ہے پدرس ہو کے اندھر اور وہ اندھے ان کے حلالے نکالتے ہیں5:10اور جو میں آپ کو پہلے بیان سنا چکا ہوں ایک عورت نے اپنے جج سے کہا جج صاحب حلالہ مولوی سے شرم آتی ہے پاکستان لاہور ستائیس جولائی انیس سو چھینوے کراچی کا ایک سیٹ ترقی کرتا ہوا فیکٹری کا مالک بن جاتا ہے اور اس فیکٹری کی مالکہ سے اس کی شادی ہو جاتی ہے شادی ہونے کے بعد دماغ خراب ہوا پہلے تو نوکر تھا نوکر سے چلتے لتے سیٹ بن گیا اپنی بیوی کو طلاق دے دیتا ہے طلاق طلاق طلاق5:41جب کھوپڑی تھنڈی ہوتی ہے دارالعلوم میں جاتا ہے وہ کہتے ہیں ہنالا کرنا پڑے گا اب یہ سوچتا ہے یہ ساری فیکٹری بیگم کے نام پہ ہے جائداد اس کی کوٹھی اس کی مال اس کا اگر کسی ایسے ویسے کے ہاتھ لگ گئی تو ہر چیز سے جاؤں گا وہ اپنی فیکٹری کا مالی یہ جو باغیشے کو پانی لگانے والا گوڑی کرنے والا اس سے اس کا نکاح کر دیتا ہے پاکستان میں یہ قصہ بڑا مشہور ہو اخبارات نے بڑی لے دیکھ اس پر6:05اب وہ مالی باہر بیٹھا ہے یہ اس کا نکاح کر کے بھاگ جاتا ہے وہ باہر بیٹھا ڈر رہا ہے کہ میں اس کوٹھی کا چپڑاسی مالی اور مالکہ سے میرا نکاح وہ غیرت مند عورت اندر سے وعد لگاتی ہے تو اندر آجا اندر بلا کے اسے بٹھاتی ہے کہتی ہے کل تک تو مالی تھا آج مالک ہے مالی نہیں ہے میں بھیڑ بکری میں بھیڑ آج تیرے کلے سے کل کسی کے کلے سے میں تیری ہوں اور تیری رہوں گی اب تو اس کوٹھی کار6:33بیلڈنگ کا مالک ہے فیکٹری کا مالک ہے بس ایک کام کرنا صبح جب وہ آ کر کہے گا نا طلاق دے دے تو طلاق نہ دینا اس کے تو وارے نہیں آ رہے نوکر کی چاندی ہو گئی ایک ہی رات میں اللہ دے تو چھت پاڑ کے دے بڑھی بھی مل گئی نوکری بھی مل گئی چھوکری بھی مل گئی کارکوٹھی بھی مل گئی اب صبح کو وہ مالی صاحب تھری پیس سوٹ لگا گیا کرسی پہ بیٹھے یہ سیٹ آتا کہتا ہے طلاق دے کہا جناب کس کو کہا اپنی بیوی کو کہا میں اپ7:04کہا نہیں غلطی ہوگی میری بیوی کو کہا بیوی تیری طلاق میں کیوں دوں بیوی کو کیوں طلاق دوں کہا نہیں میری بیوی کو طلاق دیں کہا بیوی آپ کی ہے میں طلاق کیسے دوں اندر سے وہ عورت بولی کہنے لگی بے غیرت دیو دوا ہو جا اس گھر سے میں بے غیرت نہیں ہوں کہ آج تیرے گھر میں کل کسی اور کے گھر میں میں اسی کی بیوی ہوں یہ میرا خامد ہے میں نے اس کو قبول کر لیا تو نے ایک رات کے لیے نکاح کیا تھا ہم نے ساری عمری کٹھا رہنے کا فیصلہ کر لیا7:38مولویوں کی بے غیرتی کی وجہ سے مولویوں کی غلط فتموں کی وجہ سے کہ حلالہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتین طلاق اور حلالہ10 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47التالي: الحلقة 11→