Family & SocietyLectures & Remindersفيديوتین طلاق اور حلالہ - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کافر کافر شیعہ کافر کافر کافر شیعہ کافر نعرے لگتے ہیں کافر کافر شیعہ کافر جو نہ مانے وہ بھی کافر تو یہ طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں ہمارے ایک علاقے میں ایک شیعہ اور ایک سنی بس میں بیٹھے ہوئے تو وہ سنی اسے کہنے لگا کہ آپ کون ہیں آپ کون ہیں وہ شیعہ کہتا میں کافر ہوں اس نے کہا کیوں مزاک کرتے ہو یہ مسلمان ہیں پاکستان ہے مسلمان رہتے ہیں یہاں سے کافر کہاں سے آئے آپ سچی سچی بتاؤ آپ کون ہیں کہتا بھائ0:29مزاق نہیں کرو سچی بات بتاؤ آپ کون ہیں کہا اگر میں سچ سچ بتاؤں گا تو پھر بھی تو مجھے کافر کہو گے کہا کیا مطلب کہا میں شیعہ ہوں کہا ہاں پھر تو کافر ہے ایک ہے یہ طریقہ فلا کافر فلا کافر فلا کافر تو یہ طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے اندر تبلیغ کا ہمیں نہیں دیا گیا یہ طریقہ دین کا کافر بھی ہے کوئی اس کو گھر بلاو اس کو دودھ پلاو اس کو گوشت کھلاو اس کو دعوت کرو اس کو خیر سے بٹھاؤ اس کو دین کی بات پہنچاؤ ایک ہے د1:01کسی کے موپے نہ کہو تو کافر ہے تو مشرق ہے تو بیدتی ہے تو بیمان ہے اگر وہ لوٹنا بھی چاہتا ہے آپ کی یہ انداز سن کے اور پکا ہو جائے گا ایک ہے مسئلہ کافر کو اپنے ایمان اور اخیدے کا مطابق کافر ماننا یہ کافر کو کافر ماننا ضروری ہے کسی کافر کے کفر میں شک نہ ہو یہودی کافر ہے عیسائی کافر ہے آپ کا اور میرا ایمان ہے ان کے کفر میں شک نہ کریں کافر کے کفر میں شک کرنے والے کا اپنے ایمان اپنے ایمان رخصت ہو جاتا ہے1:31ایک شخص قبر پہ سجدہ ریز ہے ایک شخص یا علی مدد یا رسول اللہ مدد کے کھلے ہوئے نعرے لگا رہا ہے ایک شخص قبروں کا تواف کرتا ہے قبروں پہ قبے بناتا ہے قبروں پہ آ کر مجاور بن کر بیٹھتا ہے اس کے شرک میں کوئی شک نہیں ہے اب یہ فتوے نہ جاری کرو جیسے پاکستان کے موروی نے فتوہ دیا قبر پہ سجدہ کرنے والا پھور چلانے والا دیا جلانے والا چادر چڑھانے والا یہ مشرک نہیں ہے فاسق ہے1:57یہ مشرک ہے کنفرم مشرک ہے آپ کے اور میرے دل میں یقین ہو یا علی مدد کہنے والا غیر اللہ کو پکارتا ہے مشرک ہے میری بیٹی گھر میں بیٹھی بیٹھی بڑی ہو کے مر جائے گی لیکن بیٹی کا نکاح مشرک سے نہیں کروں گا مشرک کو کافر کو اپنے دل میں کافر اور مشرک جاننا واجب ہے اور ان کے ساتھ وہی کفار اور مشرکین والا سلوک کرنا واجب ہے اس سلوک سے مراد یہ نہیں جہاں دیکھو کو کافر جا رہا ہے نہیں2:27اس سے بظاہر پیار محبت کا معاملہ کیا جائے گا توفہ تحف دیے جائیں گے کھانا کھلایا جائے گا تاکہ یہ مسلمان ہو جائے مشرق والا معاملہ کیسے کرنا ہے بیٹی کا رشتہ نہیں دینا اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی اس کو اپنا امام نہیں بنانا اس کو اپنا پیرو مرشد نہیں بنانا اس طرح اس سے اظہار الگ اس سے ہونا ہے کیا باپ اپنی میراس میں سے کسی اولاد کو زیادہ حصہ دے سکتا ہے نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا جب وراست اپنی بان3:04بے نماز کے جنازے کی کوئی نماز نہیں ہے بے نماز مسلمان نہیں ہے بے نماز جب مرتا ہے نہ اس کا جنازہ ہے نہ اس کا غسل ہے نہ اس کا قفن ہے نہ اس کی قبر ہے نہ مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا یہ کافر ہے اور یہاں پر میں اپنے شیخ خافظ عبداللہ بحوالپوری رحمت اللہ علیہ کا ذکر کرتا جاؤں وہ فرماتے ہیں میرے چچا وہ نماز نہیں پڑھتے تھے3:34اور ہمارے پورے گاؤں میں ایک ہی مسجد تھی ان کے والد صاحب حافظ نور محمد رحمت اللہ علیہ وہ کہیں باہر گئے ہوئے پیسے چچا کا انتقال ہو گیا لوگ آگے کہ اب اس کا جنازے کی تیاری کرو تو حافظ صاحب کے والد صاحب رحمت اللہ علیہ نے کہا کہ یہ بندہ نماز نہیں پڑھتا تھا میرا بھائی تھا لیکن اس کا جنازہ نہ ہوگا نہ ہونے دوں گا اس کو بغیر جنازے اٹھایا اور زمین میں دفن کر دیا حافظ صاحب رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ ایک عمل ہوا4:01جمعہ کی نماز آئی پورے گاؤں میں ایک بندہ بھی نماز سے پیچھے نہیں تھا انہوں نے کہا سکے پر آدھا نہیں پڑیا ساڈا کتھے پڑے گا سکے بھائی کا جنادہ نہیں پڑا تو ہمارے تو بلکل نہیں پڑے گا تو جو بے نماز ہے وہ عبداللہ نام رکھے عبدالرحمن نام رکھے اقامے پر مسلم لکھوالے وہ مسلمان نہیں ہے بیوی سے صحبت کرنا جہاد ہے اب یہی کام رہ گیا ہے میرا خیال ہے اسی کو جہاد کیا ہے بیوی سے صحبت کرنا ثواب کا باعث تو ہے4:33اللہ کے نبی نے فرمایا کہ تم بیویوں سے صحبت کرتے ہو اللہ اس پہ عجر دیتا ہے صحابہ نے کہا یہ تو خاص ہمارا معاملہ ہے نفسانی خواہش ہے اس پہ ثواب کہا اگر تم غیر جگہ پہ حرام جگہ پہ جا کر بدکاری کرو گے تو گناہ ملے گا حلال جگہ پہ کرو گے تو ثواب ملے گا لیکن جہاد یہ نہیں ہے جہاد اللہ کی توحید کے کلمہ کو بلند کرنے کا نام جہاد ہے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا ایک شخص مال کے لیے مال غریمت کے لیے ل�4:59برادری کے لیے لڑتا ہے ایک وطن کے لیے لڑتا ہے من قاتل فی سبیل اللہ صحیح مسلم کی روایت ہے آپ نے فرمایا من قاتل لی تکون کلمت اللہ ہی العلیہ فہو فی سبیل اللہ جو اس لیے لڑتا ہے کہ اللہ کی توحید غالب آجائے نہ وطن کی جنگ ہے نہ مال غنیمت ہے نہ برادری قوم کا غم ہے اس کو غم یہ ہے کہ اللہ کی توحید غالب آجائے دربار مٹ جائے شرک ختم ہو جائے لا الہ الا اللہ قائم ہو جائے یہ اصل میں مجاہد اور یہ جہاد کر رہا اگر کوئی آدمی5:33اگر کوئی آدمی کسی سے نراز ہو تو اس کا نماز وغیرہ میں کوئی خرج ہے اس کی نماز تو اپنی جگہ پر رہی نرازگی میں حدیث میں آتا ہے کہ تین دن تک نرازگی کا حق ہے اس کے بعد اللہ عز و جل اس کے عمال کو ایک طرف رکھ دیتا ہے کیا شرک کرنے والے امام کی پیچھے نماز ہوتی ہے مشرک امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ٹیکسی ڈریور اندھا ہو تو اس کی گاڑی میں بیٹھ کے سفر کرو گے بھلے بلاش لے کر جائے فری میں لے کر جائے ایک اندھا ہے مر6:02اسی طرح امام جو مشرک ہے جو بدتی ہے جو یا علی کہتا ہے جو چلے لگاتا ہے اس تصور پر ایمان رکھتا ہے وحدت الوجود کا ایمان رکھتا ہے کہ ہر چیز ہی اللہ ہے ادھر بھی اللہ ادھر بھی اللہ یہ عقیدہ رکھنے والا مشرک ہے اس کے پیچھے نواز نہیں ہوتی ایک آدمی نماز پڑھتا ہے قرآن پڑھتا ہے وعدہ خلافی کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے دھوکہ دیتا ہے کہ اس کی نماز قابل قبول ہے نماز اپنی جگہ پر رہے گی وہ ملے گی اور6:40اگر اس پہ قرضہ ہے تو پہلے اپنا قرضہ آدھا کریں ایک آدمی اپنی کمپنی میں تین سال کام کرتا ہے اس کے بعد نیا خط کرتا ہے کیا بی بی سے جاز دینا ضروری ہے اگر وہ قال کرتی ہے بلاتی ہے تو آپ پر جانا اس کے پاس ضروری ہے سبحانک اللہ وحمدی کشد لا الہ الا انتہا استغفرکا واتوبو الیکعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةتین طلاق اور حلالہ13 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47