Lectures & Remindersویڈیورزق کی کنجیاں - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اب ایک حج کیا اور اخلاص سے حج کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے حج کے بدلے اس کو جنت عطا کریں گے یعنی حج اور عمرے کا دو فائدہ ہوا ایک تو روزی پڑھ جائے گی دنیا میں اور دوسرے گناہ جھڑ جائیں گے اور تیسرے آخرت میں0:16اس کا ایک درجہ بلند ہو جائے گا اس کا مقام ملے گا کہ اسلام کے پانچوں ارکان کو اس نے مکمل کیا ہے لیکن کتنے ایسے بدنصیب ہیں آپ دیکھئے ہندوستان میں ملیونوں کے اور خربوں اور عربوں کے تاجر ہیں ان کے اپنی صبح و شام اور مال و دولت میں اس قدر مصروف ہیں کہ ان کو توفیق نہیں ہوتی کہ حج کر سکے ایسے بھی بدنصیب ہیں جو اس ملک میں وہ ہے کہ اس ترزمین میں سعودی عربیہ میں دس سال بیس سال رہتے ہیں یہاں بھی رہ کے حج نہیں کرتے اتنے بڑے بدنصیب ہیں0:45یہ بدنصیبی ہے ان کی ان کو رونا چاہیے ان کی اس غفلت پر اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنا چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے کہ لوگوں حج اور عمرہ میں یعنی پہ در پہ حج کرو مطابق کرو ایک کرو دوسرے کی فکر کرو تم فقیری کا ڈر نہ رکھو تم تنگ دستی کی فکر نہ کرو اللہ تعالیٰ1:09تمہیں مالدار کر دے گا اللہ تعالیٰ تمہارے رزق میں اضافہ کرے گا اب جب اتنا واضح پیغام ہے کہ روزی بڑھنے کا کون سا ذریعہ ہے حج کرنا یا عمرہ کرنا یہ بندے کی روزی بڑھنے کا ایک ذریعہ ہے اب اگر کوئی اس کو نہ اختیار کرے تو کون کو سروار ہے بندہ ہی تو ہے واضح فرمان ہے کہ حج اور عمرہ سے روزی بڑھ جائے گی فقیری تنگ دستی ختم ہو جائے گی چھتا جو سبب ہے1:38یعنی روزی بڑھانے کا جو چھتا سبب ہے یعنی اللہ نے جو روزی اس کے مقدر میں لکھ دی ہے اس روزی کو حاصل کرنا اور اس کی کنجی حاصل کرنے کا جو چھتا سبب ہے سلہ رحمی رشتہ داروں کے ساتھ دوست و احباب کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے صحیح بخاری میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث مروی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من سر رہو2:08جو آدمی اس بات سے خوشی محسوس کرے کہ اس کا رزق بڑھا دیا جائے اس کے رزق میں کشادگی کر دی جائے اور تو اسے چاہیے کہ وہ اس کا رزق بڑھا دیا جائے اور اس کی عمر میں اضافہ کر دیا جائے دوسری چیز میں بھی ہے کہ اگر کوئی یہ چاہے کہ اس کی دنیا کی روزی بھی بڑھا دی جائے اور وہ زیادہ زندگ زندہ رہے کون نہیں چاہتا کہ زیادہ زندہ رہے کون نہیں چاہتا کہ زیادہ اس کو دولت ملے2:38اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر یہ چاہتے ہو کہ دنیا کی روزی تمہاری بڑھا دی جائے اور تمہاری عمر بھی بڑھا دی جائے تو کیا کرنا چاہیے فَلْيَسِرْ رَحِمَهُ تو تم رشتہ داروں کے ساتھ صلح رحمی کرو اپنے رشتہ داروں کے ساتھ رحم و کرم کرو اچھا سلوک کرو اس سے اللہ تمہاری روزی بھی بڑھا دے گا اس سے تمہارے رزقوں کو بھی بڑھا دے گا تمہاری عمر کو بھی بڑھا دے گا3:07صحیح مسلم میں ایک واقعہ ہے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک بار کہیں جا رہے تھے راستے میں ایک گوار ایک دیہاتی ایک بدو ملا حضرت عبداللہ ابن عمر اترے اس سے سلام کیا مصابہ کیا اس کو استقبال کیا اور اس کے بعد جو پگڑی باندھے ہوئے تھے وہ پگڑی اس کو دے دیا اور جو سواری جس پہ وہ جا رہے تھے وہ بھی اس کو دے دیا اب سوچئے اس دور میں3:36اگر آپ کہیں جا رہے ہیں کوئی آدمی آپ کو اپنی گاڑی چابی سمیت دے دے کہ یہ لو ہدیہ ہے ایسا تصور کر سکتے ہیں ہے کوئی جگر والا جو چلتے ہوئے آپ کو گاڑی دے دے کہ لو میں چلا جاؤں گا تم میری گاڑی لے جاؤں توپے میں حضرت عبداللہ ابن عمر نے اپنی سواری دے دیا اور اپنی پگڑی بھی دے دیا صحابے کرام نے کہا کہ یہ تو دیہاتی بددو ہیں یہ تھوڑے پر راضی ہو جاتے اتنا دینے کی کیا ضرورت تھی حضرت عبداللہ ابن عمر نے4:06یہ دہاتی میرے والد عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا دوست ہے اور میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ والدین کے مرنے کے بعد4:20ان کے ساتھ حسن سلوک یا موفاق کے بعد جو صلح رحمی کا ایک ذریعہ ہے وہ یہ ہے کہ والدین کے دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے والدین کے دوستوں کے ساتھ اچھا برطاو کیا جائے تو یہ دیہاتی میرے والد عمر کا دوست ہے میں نے دے دیا پکڑی اور سواری4:39یہ ہے یعنی حسن سلوک اور یہ ہے صلح رحمی اسی طرح سے رشتہ داروں کے ساتھ صلح رحمی کرنا پڑوس کے ساتھ اور اسی طرح سے دوستوں احباب کے ساتھ اور جو قریبی رشتہ دار ہیں چاہے ماں کے رشتے سے خالہ ہے مامو ہے باپ کے رشتے سے خوفی ہے چچا ہے یعنی بڑے قریبی رشتہ دار ہیں ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے ان کے ساتھ صلح رحمی کی جائے ان کی مدد کی جائے5:08ایسا نہ ہو کہ دولت آ جائے تو ان کا بائیکارٹ کر دیا جائے اور ان کے پاس دولت ہے تو ان کے پیچھے آدمی گھومیں یہ سب جہالت ہے یہی ہے مادہ پرستی یہی ہے دین رزق کی کنجیوں سے واقف نہ ہونے کی نشانی کہ بندہ رزاق حقیقی سے رزق نہیں مانگتا ہے بلکہ دنیا والوں کے آگے اپنے ہاتھ کو پھیلاتا ہے5:31اللہ کا معاملہ یہ ہے کہ اگر اللہ سے تم نہیں مانگو گے تو اللہ ناراض ہو جائے گا اب بندوں کا معاملہ یہ ہے کہ اگر بندوں سے مانگو گے تو وہ ناراض ہو جائیں گے کسی سے آپ اگر اپنی ضرورت سے دو بار چار بار مل لیجئے فون کر لیجئے تو اس دور میں وہ فون ہی نہیں رسیو کرے گا5:48چلے جائیں گے کہتے ہیں کہ نہیں ہے لیکن اللہ کا معاملہ یہ ہے کہ اگر بندہ اللہ سے جتنا مانگے جتنا مانگے اللہ خوش ہوتا ہے اللہ کی رحمت کے خزانے کبھی ختم نہیں ہونے والے اللہ سے نہیں مانگو گے تو اللہ ناراض ہو جائے گا6:03یہ فرق ہے خالق اور مخلوق کا یہ فرق ہے آسمان و زمین کی چکنجیاں جس کے حاکمے ہیں یہ فرق ہے رزاق کا یہ فرق ہے حقیقی رازق کا یہ فرق ہے اس میں جو بندہ ہے جو خالق اور مخلوق کا ہے یہ فرق ہے اس لیے بندوں کو چاہیے کہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرے سیبن حبان میں ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث مروی ہے کہ اللہ کے6:32رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس حدیث کو علماء شعب ارنعوت رحمہ اللہ نے اس کے شواہد کی وجہ سے حسن کا ہے فرماتے ہیں کہ دنیا میں جس نیکی کا بدلہ اللہ تعالیٰ بندے کو سب سے پہلے دے دیتا ہے یعنی نیکی ہے نا آج نیکی کرو کل بدلہ ملے گا پرسو ملے گا مرنے کے بعد ملے گا لیکن وہ نیکی جو نیکی کرتے ہوئے6:59کرتے ہی اس کا بدرہ اللہ دے دے گا یعنی وہ اطاعت کا وہ کام7:06جس کا بدلہ اور جس کا عجر و ثواب اللہ تعالیٰ بندے کو بہت ہی جلدی دے دے گا وہ کیا ہے سب سے پہلا جو کام ہے کہ صلح رحمی کی جائے رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے ان سے تعلقات کو کاٹا نہ جائے توڑا نہ جائے ان سے دوری نہ اختیار کی جائے اگر ہمارے پاس اللہ نے فروانی دی ہے مال و دولت کی ان کی خبر گیری کی جائے ان کی ضرورتیں پوری کی جائے اس لیے کہ7:35اگر کسی کنبے میں کوئی محتاج ہے آپ نے اس کی مدد کیا تو اللہ رب العالمین دیکھتا ہے اور اللہ تعالیٰ آپ کی اس نیکی کو قبول کر کے دنیا میں آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا آپ کی عمر میں اضافہ کرے گا آپ کوئی درجاب کو بلند کرے گا آپ کے مال کے اندر برکت دے گا صلح الرحمی یہ نہیں ہے صرف یہ ہی نہیں ہے کہ صرف مال و دولت سے خبر گیری کر جائے اگر آپ کے مال و دولت نہیں ہے8:06علم ہے اچھی نصیحت کیجئے کوئی گمراہی کی طرف جا رہا ہے رشتہ دار آپ کہیں بھائی میرے یہ کام غلط ہے اس کو سمجھائیے اچھی نصیحت کرنا یہ بھی صلح رحمی ہے امر بالمعروف اور نایان المنکر یعنی بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا یہ بھی صلح رحمی ہے اسی طرح سے8:27رزق کی جو ساتمی کنجی یعنی ساتمہ ذریعہ جس سے اللہ تعالیٰ دنیا میں بندے کی روزی کو بڑھاتا ہے وہ کیا ہے وہ روزی جو اللہ نے دے رکھی ہے اس کو خرج کیا جائے سجا کر کے گن کر کے رکھنے کا حکم نہیں دیا بہت سارے جاہل ہیں بدنصیب کہ وہ کیا کریں گے جب ان کے پاس پیسہ ہوگا مال ہوگا تو بینک میں فکس کر دیں گے فکس ڈیپازٹ جس کو کہتے ہیں8:55میرے بھائیو حرام ہے ایسا کرنا یہ سود ہے سود خور کے بارے میں اللہ نے کہا جو لوگ دنیا میں سود کھاتے ہیں قیامت کے دن جب اپنی قبروں سے اٹھیں گے تو ایسے ہوں گے جیسے کوئی مخبوت الحواد جس کے اوپر بھوت یا شیطان سوار ہو9:25جب قبر سے اٹھیں گے اور اول فاغل بکیں گے لوگ سمجھ جائیں گے کہ سود کور تھا کیوں کہتے ہیں سود اور تجارت تو ایک ہی چیز ہے سود میں بھی وہ پیسہ دے دیے بینک کو بزنس کر کے ہم کو نفع دے گا جیسے تجارت ہے ذالکہ بے انہوں قالو انم البینمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہرزق کی کنجیاں6 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43اگلی: قسط 7→