Lectures & Remindersویڈیورزق کی کنجیاں - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو ہائیو بزرگو اور دوستو یہ درس آپ کی خدمت میں جبیل دعوائن گائیڈن سنٹر کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے اس درس کو آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں شیخ انصار زبیر محمدی حفظ اللہ درس کا عنوان ہے رزق کی کنجیاں لیجئے دوستو درس سماعات فرمائیے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو0:32امید ہے1:02وَكُلُ مُهْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم1:28وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُسْلِحْ لَكُمْ اَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ دُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظ1:57اسلامی بھائیو محسوس دوستو اور ساتھیو اللہ کی توفیق سے آج بتاریخ سات ربی الاول چودہ سو چھبیس ہجری سولہ اپریل دوہزار پانچ بروس سنیچر الجبیل جاوہ سنٹر کے زیر احتمام ہم اس کیمپ حامتی کی اس جامعہ مسجد میں اللہ کے دین کی کچھ باتیں کہنے اور سننے کے لئے جمع ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اس مجلس کو قبول فرمائے2:28اور ہمیں سچ اور حق بات کہنے کی اور آپ تمام کو سننے کی اور ہم تمام کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہماری آج کی گفتگو کا موضوع ہے رزق کی کنجیاں روزی جو ہم حاصل کرتے ہیں کہاں سے ملے گی اور کون اس کا مالک ہے اسے کیسے حاصل کیا جائے اردو جبان میں عربی میں تو بے شمار مواد اور موضوعات یعنی اس پر تفصیلی چیزیں موجود ہیں اردو میں2:58اس دور کے ایک مشہور عالم و دائی پروفیسر علامہ ڈاکٹر فضلاللہ زہیر حفیظ اولا کے کتاب ہے رزق کی کنجیاں جن کو پڑھنے کی ضرورت ہو اس کی طرف مراجعہ کریں مختصر سی کتاب ہے رزق کی کنجیاں کس کے ہاتھ میں ہیں اور ان کنجیوں کو بندہ کیسے حاصل کریں یہاں مسئلہ یہی ہے کہ پہلے ہمیں اس کا علم ہو کہ وہ کنجی کس کے پاس ہے پھر وہ آپ کو کیسے ملے گی3:26آپ اس کیمپ میں آئیں کسی کمپینی میں آئیں کسی جگہ آپ کو روم یا آپ کو شگہ علاج کیا جائے تو آپ تو پہلے یہ پتہ لگائیں گے کہ اس کا مالک کون ہے انچارج کون ہے میرا پھر میں کیسے اپنے روم کی یا اپنے شگہ کی چابی حاصل کروں اگر آپ انچارج کی تعاین نہیں کر پائیں گے مالک کوئی اور ہے بوس کوئی اور ہے کسی اور کے پاس جائیں گے تو آپ کا کام ہوگا یہ تو ایک مثال ہے3:56اللہ رب العالمین نے ایک آیت میں اس کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ ان سے پوچھئے سوال کیجئے کہ تمہیں آسمان اور زمین سے روزی کون پہنچاتا ہے آسمان سے روزی آتی ہے4:25بارش آسمان سے آتی ہے زمین سے غلے اکتے ہیں پھل اور سبزیاں اکتی ہیں ہیرے جواہرات موتیاں سمندر سے اکتی ہیں سونے کوئلے کی کان ساری چیزیں پٹرول اس دور میں زمین سے اکتا ہے تو روزی زمین اور آسمان دونوں سے آتی ہے اللہ نے کہا کہ پوچھئے کہ آسمان اور زمین سے روزی کون پہنچاتا ہے یہ جواب یہی دیں گے کہ اللہ ہر آدمی کہے گا کہ اللہ پھر اللہ نے کہا کہہ دیجئے4:56کہ ہم یا تم جواب یہی ہے کہ ہم یا تم یعنی دونوں میں سے کوئی ایک ہدایت پر ہے اور دوسرا گمراہی پر ہے اگر جواب یہ ہے کہ روزی اللہ پہنچاتا ہے تو جو لوگ اللہ کو چھوڑ کے غیروں سے روزی مانگتے ہیں طلب کرتے ہیں ظاہر سے بات ہے کہ وہ گمراہی پر ہوئے اور روزی غیر اللہ آگر دیتا ہے تو وہ لوگ جو اللہ سے مانگتے ہیں وہ گمراہی پر ہوئے5:27دونوں میں سے فیصلہ کرنا ہے کہ ہدایت پر کون ہے ظاہر سے بات ہے کہ روزی کا مالک اللہ تعالیٰ ہے اور گمراہی پر وہ لوگ ہیں جو اللہ کو چھوڑ کر غیروں سے روزی مانگتے ہیں اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ہی روزی دینے والا ہے اور بڑی مضبوط قوت والا ہے اور5:55روزی رسال اللہ تعالی ہے پھر اللہ نے فرمایا کہ روزی کہاں جاتی ہے آسمان و زمین سے آسمان و زمین کی کنجیاں کس کے ہاتھ میں ہیں اللہ کے ہاتھ میں آسمان و زمین کی کنجیاں ہیں اللہ نے کہا کہ6:19وہ جس کو چاہتا ہے جتنی چاہتا ہے روزی دے دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے روزی کم دیتا ہے تنگ کر دیتا ہے وہ ہر چیز کو جانتا ہے کہ کس کو کتنا روزی ملے گی کس کو کم دوں کس کو زیادہ دوں اللہ رب العالمین اپنے بندوں کے تعلق سے اس چیز کو زیادہ جانتا ہے ایک جگہ اللہ نے فرمایا کہ اگر انسان کو ہر انسان کو اللہ برابر روزی دے دے6:48یا اپنی رحمت کے خزانے سب کے لئے کھول دے رزق کے خزانے تو زمین میں فساد پوٹ بیٹھے گا ہر آدمی جب بڑا ہی ہو جائے گا تو ایک دوسرے کی کون سنے گا ایک دوسرے کی تابداری کون کرے گا اللہ نے فرمایا7:17اپنے بندوں کے لیے رزق کا دروازہ مکمل طور سے کھول دے سب کو خوب روزی دے تو وہ زمین میں فساد برپا کر دیں گے لیکن یہ اللہ کا نظام ہے کہ جس کو جتنا سمجھتا ہے اتنا روزی دیتا ہے یہ اللہ کا نظام ہے جس بندے کو جس لائق سمجھتا ہے اسی لائق اس کو روزی دیتا ہے اِنَّهُ بِعِبَادِهِ خَبِيرٌ بَسِيرٌ7:46اللہ اپنے بندوں کے بارے میں خبر رکھتا ہے دیکھتا ہے کہ کون زیادہ دوں گا تو کیا کرے گا کم دوں گا تو کیا کرے گا کون کس کے لائق ہے یہ اللہ رب العالمین اچھی طرح سے جانتا ہے یہ اللہ کے نظام ہے پھر ایک جگہ اللہ نے فرمایا کہ قُلْ إِنَّ رَبِّ يَبْسُطُ رِزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ کہہ دیجئے کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے اس کو خوب روزی دیتا ہے وَيَقْدِرُ لَهْ8:15اور جس کو چاہتا ہے اس کو کم روزی دیتا ہے ایک آدمی دیکھئے آٹھ گھنٹا ڈیوٹی کرتا ہے وہ بارہ سو ریال کم آتا ہے دوسرا آدمی چھ گھنٹا کرتا ہے وہ بیس ہزار پچیس ہزار ریال اس کی تلخہ ہے ہے کی نہیں کتنے لوگ ہیں کہ دو گھنٹا چار گھنٹا ان کی تلخہ ایک ایک دو دو لاکھ ریال ہے اسی ملک میں آپ دیکھئے کیونکہ یہ اللہ کا نظام ہے اللہ نے کہا کہ روزی اللہ دیتا ہے اور آپ دوسرے کی روزی چھین نہیں سکتے8:45آپ کی روزی کوئی دوسرا ہڑپ نہیں کر سکتا اللہ نے فرمایا کہ اور وہ روزی جو اللہ نے تمہیں دے رکھی ہے اس میں سے اگر تم اللہ کی راہ میں خرچ کر دوگے تو پھر کیا کروگے وہ روزی اللہ رب العالمین اس کا پورا پورا تمہیں بدلہ دے گا وہ ضائع نہیں ہوگی اور اللہ تعالیٰ بہترین روزی دینے والا ہے9:10دوسری جگہ اللہ نے ان لوگوں کے بارے میں فرمایا کہ جب اتنا واضح ہو گیا کہ آسمان و زمین کی کنجیاں اللہ کے ہاتھ میں ہیں اور روزی اللہ دیتا ہے اور بندوں کی صورتحال ان کے احوال کو مرد نظر رکھ کر کے جو بندہ جس لائق ہے اس کو روزی دیتا ہے اس کے باوجود بندہ روزی کہاں سے حاصل کرے نہیں جانتا ہے کہ انشاءاللہ نے کہا کہ قسمت کیا ہر ایک کو قصامِ ازل نے9:38جو شخص کی جس چیز کے قابل نظرمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہرزق کی کنجیاں1 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43اگلی: قسط 2→