Lectures & Remindersویڈیورزق کی کنجیاں - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں رزق کی کنجیاں اور رزق کیسے حاصل ھوتا ھے، بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00احفظ اللہ تجید ہو تو جاگ جب تم اللہ کو یاد کرو گے ہر مصیبت میں اللہ کو اپنے سامنے پاؤ گے اور جب تم اللہ کو بھول جاؤ گے جب لوگوں نے اللہ کو بھولا دیا تو اللہ انہیں بھولا دیا اللہ کا وعدہ ہے اگر تم میری نعمتوں پر میرا شکری آدھا کرو گے تو وہ نعمتیں بڑھا دوں گا ناشکری کرو گے تو میرا عذاب بہت سخت ہے معلوم یہ ہوا کہ0:29عزق میں اضافے کا جو تیسرا سبب ہے وہ اللہ پر بھروسہ کرنا اللہ پر توقل کرنا اور توقل یہ ہے کہ اسباب اور وسائل کو بندہ اختیار کرے پھر اللہ پر بھروسہ کرے آپ کاروبار کریں پیسہ لگائیں پھر اللہ پر بھروسہ کریں آپ کھیتی کریں بیج ڈالیں پانی ڈالیں کھات ڈالیں پھر اللہ پر بھروسہ کریں کھیت ایسے ہی چھوٹے جو ہے خالی جو ہے پڑا ہوا ہے آپ سوچیں کی توقل ہے اللہ اس میں سے غلہ پیدا کردے گا ایسا ہوگا اسباب و وسائل اخت0:59کرو پھر اللہ پر توقف کرو اللہ تعالی روزی دینے والا ہے چوتھا جو ذریعہ ہے چوتھی جو کنجی ہے رزق کی چوتھا سبب وہ کیا ہے تفرق یعنی اپنے آپ کو اللہ کی عبادت کے لیے خالی کرنا جو آپ کا وقت ہے اس میں سے اللہ کی عبادت کے لیے آپ کچھ وقت نکالیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے1:26کہ یا ابن آدم اے بندے تفرق لے عبادتی تم میری عبادت کے لیے اپنے آپ کو فارغ کر لو اور جب تم ایسا کرو گے تو میں تمہارے سینے کو مالداری سے غنہ سے بھر دوں گا اور اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو تمہیں بیکار چیزوں میں ارجا دوں گا سوچئے آپ دیکھئے ایک آدمی آٹھ گھنٹہ ڈیوٹی کرتا ہے آٹھ گھنٹے کے بعد1:56تلاوت بھی کرتا ہے نمازوں کی پابندی کرتا ہے دو چار لوگوں کو جا کے نصیحت بھی کرتا ہے کوئی پروگرام ہے اسے بھی اٹنڈ کرتا ہے کچھ کسٹے کچھ کتابیں بھی لوگوں میں دیتا ہے ڈیوٹی بھی کیا دین کا کام بھی کیا سویا بھی آرام بھی کیا ایک آدمی آٹھ گھنٹہ ڈیوٹی کرتا ہے آتے ہی ٹی وی چالو کر دیا ٹی وی کے سامنے بیٹھ گیا پتے کے سامنے بیٹھ گیا کرم کے سامنے یا اسی طرح سے گف شپ میں اور دنیا کی دوسری خرافات2:22جب بندہ اپنے وقت کو صحیح استعمال کرے گا اللہ اسے توفیق دے گا اور اس کے وقت میں برکت دے گا اللہ نے کہا کہ اگر تم میری عبادت کے لیے میرے دین کے لیے اپنے وقت کو فارغ نہیں کرو گے تو تمہارے وقت کو میں بیکار کاموں میں الجھا دوں گا تمہارے وقت تو ضائع ہوگا ایسا نہیں ہے2:46کہ جو نماز نہیں پڑھتا یا جو دین کا کام نہیں کرتا وہ بیس گھنٹہ ڈیوٹی کرتا نہیں کمپنی آٹھ ہی گھنٹہ ڈیوٹی لیتی ہے لیکن اللہ نے فرمایا کہ اگر کوئی بندہ اپنے آپ کو خیر میں نہیں استعمال کرے گا تو میں اسے شر میں بڑھا دوں گا یہ روایت ترمزی ابن ماجہ اور حاکم کی ہے اور اللہ مالبار رحمہ اللہ نے اس کو صحیح قرار دیا معلوم یہ ہوا کہ3:09رزق کو حاصل کرنے کے لئے اپنے وقت کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اور اپنے آپ کو اللہ کی راہ میں اپنا وقت نکالنا لوگوں کی ضرورتیں پوری کرنا لوگوں کے احوال کو معلوم کرنا یہ سب کام ہے ایک حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کا ایک واقعہ ہے اس روایت کو یہ صحیح روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی تھا3:37جو آپ کی مجلس میں آکے درس حاصل کرتا تھا غالباً البانی رحم اللہ نے اس کو صحیح کہا آپ کی مجلس میں علمِ حدیث اور دین کی باتیں سیکھا کرتا تھا اس کا بھائی بکریاں چلاتا اور مینہ تو مشقت کرتا تھا اس کے بھائی نے کہا کہ تم ہمیشہ پڑھو گے لکھو گے تو پھر کمائے گا کھلائے گا کون آج یہی مزاج ہے نا کوئی اگر دین کا علم حاصل کرے کہیں گے یہ دیکھو اس سے تم کو کھانا ملے گا کیا اس کو عقیر سمجھیں گے گھر سے الگ کر دیں گے4:04اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس نے کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرا یہ بھائی آپ کی مجلس میں آ کر کے صرف علم سیکھتا ہے اور یہاں کھانے پینے کے لیے کون کمائے گا میں دن بھر محنت کر کے کماتا کھاتا ہوں کھلاتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ دیکھو شاید اللہ تمہیں اسی بھائی کی برکت سے روز دیتا ہے4:26بھائی نے جو اپنا وقت پارق کیا اللہ کے دین کو حاصل کرنے کے لیے علم حاصل کرنے کے لیے شاید اسی کی برکت سے تمہیں اللہ روزی دیتا ہے کوئی نہیں جانتا کہ کس کا رزق کہاں سے آتا ہے کون اس کا سبب بنا تو توقل یہی ہے اور یہ بھی توقل نہیں ہے کہ کسی کا قرض لے کو لے کر نکل جاؤ جو ہے دو چار مہینے کے لیے کسی4:48اپنے بچوں کو ایسے بغیر کسی ان کی جو ضرورتیں ہیں پوری کیا ہے یا لاوارش چھوڑ کر کے زولہ جبڑہ لے کے نکل جاؤ میدان میں دو چار مہینے کے لیے چالیس دن کے لیے بیس دن کے لیے یہ توقع نہیں ہے یہ تو نبی کی تعلیم کی مخالفت ہے آپ ساری چیزیں جمع کیجئے اسباب کو اختیار کیجئے ضرورتیں پوری کیجئے پھر آپ دین کے لیے اپنے وقت کو نکالیے یہ اللہ نے مطالبہ کیا سب کو چھوڑ چھاڑ کے جانے کا حکم شریعت نے نہیں دیا ہے5:18چوتھا جو سبب ہے جس سے بندہ اپنی روزی میں اضافہ کر سکتا ہے اس کو بڑھا سکتا ہے وہ کیا ہے تفرق یعنی اپنے آپ کو اللہ کی عبادت کے لیے فارق کرنا جس کو میں بتا رہا ہوں اس کا یہی مطلب ہے کہ بندہ5:34اپنے خالی جو اوقات ہیں یا زندگی کے جو اس کے ایام ہیں اس میں خیر کا کوئی کام کر جائے اللہ کے اللہ کی بارگاہ میں جب آپ کا نام عمل کل قیامت کے دن ملے گا تو کیا ہوگا اللہ نے کہا6:03اپنی کتاب تیری گردل میں یہ جو نام عمل ہے اس کو پڑھ لے تیرے حساب و کتاب کے لیے تیرے فیصلے کے لیے تیرا عمل یہی کافی ہے انسان دیکھے گا کہ میرا تو وقت سب ادھر ادھر ضائع ہو گیا میں نے تو اپنا وقت برباد کر دیا کہے گا6:28یہ کیسی کتاب ہے یہ کیسا دفتر ہے جس نے چھوٹی سے چھوٹی بڑی سے بڑی ساری چیزوں کو گن رکھا ہے اور6:58وقت برباد کر دیتا جس کی صحبت میں رہ کر کے میں نے علم کو نہیں حاصل کیا دین کو نہیں سیکھا7:27اور آخرت میں بھی وقت کا صحیح استعمال دنیا میں روزی کے اضافے کا سبب ہے اور وقت کا غلط استعمال دنیا اور آخرت دونوں میں تباہی اور زلت اور رسوائی کا سبب ہے پانچمہ سبب پانچمہ سبب دیکھئے وہ چیز پانچمہ کام جس کے ذریعے اللہ آپ کی روزی میں اضافہ کریں گے اور پانچمہ کنجی جو رزق کی ہے حج اور عمرہ میں مطابق لوگ کیا کریں گے بڑے ہو جائیں گے7:54کہیں گے چلیں بڑے ہو جائیں گے اور بڑے ہو جائیں گے تو حج کریں گے بڑے ہمارے ہندوستان میں اگر ذرا ٹھیک ٹھاکے ہٹے کٹے ہیں نا تو جلدی حج نہیں کریں گے نا ابھی پوری عمر بچی ہوئی ہے باقی ہے بعد میں کر لیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تابعو بین الحج والعمرہ لوگو تم حج اور عمرہ میں متابعت کرو ایک حج کر لو8:15پھر دوسرا حج کرنے کے لئے کوشش کرو فَإِنَّهُمَا يَنفَيَانِ الْفَقْرَ وَالزُّرُوبِ حج اور عمرہ کرنے سے فقیری اور تنگ دستی اور گناہ8:27دونوں اس طرح سے جھڑ جاتے ہیں جس طرح سے لوہے کی بھٹی میں اگر سونا ڈالا جائے یا چاندی ڈالا جائے تو اس کا کچھرا اور اس کا میل کچھل ختم ہو جاتا ہے اور اصلی سونا اور چاندی باقی رہے گا اسی طرح بار بار حج یا عمرہ کرنے سے اللہ تعالیٰ تمہارے رزق میں بھی اضافہ کرے گا تمہاری فقیری اور محتاجی کو بھی دور کر دے گا اور تمہارے گناہوں کو بھی ختم کر دے گا8:56لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک لاکھ ہے جیڑ لاکھ ہے حج کرلوں گا ختم ہو جائے گا یہ عقیدہ ہونا چاہیے کہ جب حج کرلو گے تو اللہ تعالیٰ اس میں اضافہ کرے گا حج کرنے سے مال کم نہیں ہوتا ہے بڑھتا ہے یہ مال جو آپ خرچ کرنے سے ڈرتے ہیں یہ اللہ کا دیا ہوا ہے اور خرچ کہاں کریں گے اللہ کی راہ میں کریں گے اور بڑھانے کا وعدہ کس نے کیا اللہ نے کیا اب اس کے باوجود انسان کہے گا چھوڑو کاروبار میں لگا دو بعد میں دیکھا جائے گا9:26اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حج مبرور کا بدلہ جنت ہے اگر کسی بندے نے حج کیا اس کا حج مقبول ہو گیا نبی کی سنت کے مطابقمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہرزق کی کنجیاں5 / 81رزق کی کنجیاں - 19:432رزق کی کنجیاں - 29:433رزق کی کنجیاں - 39:434رزق کی کنجیاں - 49:435رزق کی کنجیاں - 59:436رزق کی کنجیاں - 69:437رزق کی کنجیاں - 79:438رزق کی کنجیاں - 89:43اگلی: قسط 6→