Lectures & Remindersویڈیواسلام میں غریبی کا علاج - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ1:03وَخَيْرَ الْهَدْيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَ فِي كَلَامِهِ الْمَجِيدِ اَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِلَ لِمَ مِنَ الشَّيْ1:33اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد2:00تمام قسم کی حمد و سنا کی بریائی اور بڑائی اس خالق عز و جل کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہا درود و سلام اس ذات مبارکہ مقدسہ پر جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بنا کر کے بھیجے گئے برادران اسلام نوجوان دوستوں بزرگوں اور بھائیوں اور ہماری اسلامی ماں اور بہنوں آج انشاءاللہ تبارک و تعالی2:32جیسا کی آپ نے اعلان میں سنا ہے کہ آج کا موضوع سخن غریبی کا علاج اسلام کے اندر کیا ہے انشاءاللہ اس کے تعلق سے کچھ باتیں ہوں گی حضرات امیری اور غریبی تمانگری اور فقیری یہ دھوپ چھاؤں کی طرح ہے آتی اور جاتی کل کو جو بادشاہ تھے آج فقیر بنے ہوئے ہیں اور کل کے جو فقیر تھے3:14آج وہ بادشاہ بنے ہیں یہ وقت اور حالات پر مبنی ہیں اللہ عز و جل ہی کے ہاتھ میں روزیاں ہیں جب وہ کسی کو چاہتا ہے تو امیر سے فخیر بنا دیتا ہے اور اگر وہ چاہتا ہے تو فخیر سے امیر بنا دیتا ہے اللہم مالک الملک تُعطی الملک من تشاء و تنزع الملک من من تشاء و تعز من تشاء و تذل من تشاء بیدک الخیر3:47اللہ ہی مالک الملک ہے بادشاہ ہے وہ جس کو چاہے تخت اتا فرمائے اور جس کو چاہے تخت دار پر لٹکا دے جس کو چاہے عزت و رفات اتا فرمائے اور جس کو چاہے ذلت و رسوائی کے غار میں دفن کر دے اللہ حضورﷺ ہی کے ہاتھ میں سب کچھ ہے یہ دنیا چونکہ اگزام حال ہے آزمائش کی جگہ ہے4:19یہاں ہمیں اور آپ کو پیدا کیا گیا ہے تاکہ اللہ ہمیں آزمائے لیبلوکم ایوکم احسن عملہ تاکہ تم میں سب سے بہترین عمل کرنے والا کون ہے آزمائش گاہ ہے یہ دنیا اللہ عز و جل کسی کو مال و دولت دے کر کے آزماتا ہے تو کسی کو فقیری دے کر کے آزماتا ہے غریبی دے کر کے آزماتا ہے غربت و افلاس اس کے اوپر مسلط کر کے اللہ آزماتا ہے اس امتحان میں4:47جو بندہ کامیاب ہو جاتا ہے اللہ عز و جل کا وہی سب سے عزیز اور محبوب ترین بندہ ہو جاتا ہے اور جو اللہ رب العزت کے اس امتحان میں فیل ہو جاتا ہے وہ نہائیت ہی زلیل اور نہائیت ہی رسواکن عذاب سے یہاں بھی دوچار ہوتا ہے اور قیامت کے دن بھی وہ دوچار ہونے والا ہے میرے عزیز میرے دوست یہ غریبی یا امیری جیسا کہ میں نے ابھی ارز کیا کہ یہ اللہ رب العزت ہی عطا فرماتا ہے5:17وہی دیتا ہے اس لیے بندے کو چاہیے کہ وہ اگر اللہ وحدہ الاشریک نے اسے مال و دولت سے نمازہ ہے اسے امیری عطا فرمائی ہے اسے اللہ وحدہ الاشریک نے دولت عطا فرمائی ہے تو وہ اللہ کی راہ میں اللہ کے اس مال کو خرچ کرے اللہ کے بندوں کا حق ہے اس کو وہ حقوق اللہ کے بندوں میں وہ تقسیم کرے دے اور اپنے مال و دولت کے ذریعے اللہ کو راضی اور خوش کرے5:49اس کے برعکس اس کے الٹا اگر اللہ وحدہ لا شریک نے کسی کو افلاس کسی کو غربت کسی کو اگر اللہ تبارک و تعالی نے غریبی دی ہے افلاس دیا ہوا ہے تو پھر اس بندے کو چاہیے کہ اس میں بھی وہ اللہ کا شکر ادا کرے اور اللہ تبارک و تعالی کو راضی اور خوش کرنے کی کوشش کرے وہ صبر کرے استقامت کی رمش اختیار کرے قناعت کرے6:19اللہ کے اوپر توقل اور بھروسہ کرے اور اسی کی طرف وہ رجوع و کام لے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اللہ فرماتا ہے جو دنیا کی زندگی چاہتا ہے دنیا ہی کے اندر سب کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے تو ہم اسے دنیا ہی کی زندگی میں سب کچھ دے دیتے ہیں لیکن6:46جو چاہتے ہیں دیتے ہیں اور جس کو چاہتے ہیں دیتے ہیں ہم جس کو چاہتے ہیں دیتے ہیں اور جو چاہتے ہیں دیتے ہیں اور اگر وہ آخرت کی بھلائی نہیں چاہتا صرف دنیا ہی میں سب کچھ چاہتا ہے تو پھر ہم اسے زلیل اور رسوہ کر کے جہنم میں ڈال دیں گے اور جہنم دیتے ہیں تو میرے عزیز میرے دوست7:16یہ آیتِ کریمہ ہمیں یہ بات بتلاتی ہے کہ طالبِ دنیا جو ہوتا ہے دنیا کا جو طلبگار ہوتا ہے اس کو بھی دنیا کے اندر سب کچھ نہیں ملتا ہے بلکہ اتنا ہی ملتا ہے جتنا اللہ تعالیٰ چاہتا ہے اس کی خواہش اس کی مرضی ہی کے اوپر سب کچھ نہیں ملتا اور نہ ہی اس کی جو کوششیں ہوتی ہیں اس کی بنیاد پر اس کو ملتا بلکہ اس کو اتنا ہی دیا جاتا ہے جتنا اللہ تعالیٰ کی مرضی7:50خوشی ہوتی ہے اور جتنی اس کی مشیعت ہوتی ہے اور ہمیں یہاں پر یہ بھی معلوم ہوا کہ جب معاملہ ایسا ہو کہ اللہ تبارک تعالی جس کے لئے جتنا چاہتا ہے دیتا ہے اور جو چاہتا ہے دیتا ہے تو پھر ایسی صورت میں ایک بندے مومن کو غریب کو جس کو غربت ملی ہے اسے چاہیے کہ وہ صبر اور قناع سے کام لے اور اصل توجہ آخرت کی زندگی کی طرف کرے اپنی آخرت کو سوارے اس کو سجانے کی کوشش کرے8:21جہاں اسے ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے جہاں سے کبھی نکلنا نہیں ہے اور وہاں صرف دو ہی زندگی ہے دو ہی چیزیں ملیں گی یا تو وہاں امیری ہی امیری ہے یا تو غریبی ہی غریبی ہے دنیا میں تو جسے امیری نہیں ملی ہے تو کم از کم متوسط درجے کی زندگی گزار لیتا ہے خوشحال رہتا ہے میڈیم زندگی اسے ملتی ہے کھاں پی لیتا ہے بس اسے مالداری بھلے نہیں ملی یہاں اس طرح کی زندگی کا بھی خیال اور تصور ہے8:52کوئی بہت غریب نہیں ہے کچھ بہت غریب ہیں کوئی تھنڈا پانی پی لیتا ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاسلام میں غریبی کا علاج1 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00اگلی: قسط 2→