Lectures & Remindersویڈیواسلام میں غریبی کا علاج - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00بڑے بڑے شہر ہیں یہ ہم نے کراچی نہیں دیکھی لاہور نہیں دیکھا ہم نے یہ تمام سے شہر نہیں دیکھے لیکن ہم نے اپنا شہر اپنے ملک کا ضرور دیکھا ہے ہم اپنے اردو گردو پیچ سے ہم یہ اندازہ لگائیں کہ ہم نے آج ان شہروں میں جو اکثروں بیس تر جھپڑ پٹیاں ہیں ان میں ہمیں مسلمان نظر آتے ہیں بڑے بڑے بلڈنگوں میں مسلمان تو نہیں نظر آتے لیکن ان جھپڑیوں میں ہمیں مسلمان نظر آتے ہیں0:34اور ہم نے یہ بھی دیکھا ہے کہ تقریباً اسی نفع فیصد مسلمان ہماری ماں بہنیں ہمارے بھائی دن بھر محنت و مزدوری کرتے ہیں اور پھر شام کو اپنے گھروں پہ آتے ہیں دس بائی دس کے روم میں یا ان کی عورتوں کو نہ دین کی کوئی فکر ہے نہ اسلام کا کوئی غم ہے نماز اور روزے اللہ اکبر جتنا ہی مال و دولت سے دور ہیں1:12اتنا ہی وہ اسلام سے بھی دور ہیں بلکہ مال و دولت کے لیے تو وہ جد و جہد اور کوشش بھی کرتے ہیں لیکن اپنے دین کے لیے ان کی کوئی کوشش نہیں ہوتی اللہ کی قسم بتلا رہا ہوں اور برائیاں کرائن جرم بدکاریاں عیاشیاں ان جھپر پٹیوں میں پلتی چرس گاجے بھنگ ہر چیزیں آپ کوئی نہیں غربت و عفلاس کے اندر دبے ہوئے لوگوں کے اندر یہ تمام سب برائیاں1:52ملیں گے آپ کو صفائی نہیں ستھرائی کوئی بھی چیز نہیں آپ کو ملے گی خیر یہ تو دنیاوی چیزیں ہیں صفائی ستھرائی خیر اسلام کی بھی تعلیمات ہیں میں جو اسلام کی فرائز ہیں ہماری مائیں ہو یا بہنیں ہو یا امام ہو یا مرد ہو یہ اس سے بہت دور ہے نہ پردے کا خیال کچھ نہیں کچھ نہیں آپ نے یہ اشارہ کیا ہے میں اس کی تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا آپ کی نظروں میں آپ کا اپنا ماحول2:23آپ کے اردگرد رہنے والے لوگ کچھ گئے ہوں گے ان کے نقشے آپ کے ذہن و دماغ میں آ گئے ہوں گے زیادہ سے زیادہ یہ ہوتا ہے کہ کہیں سے اگر ازان کی آواز ان عورتوں کے کانوں میں پڑتی ہے تو اپنے رپٹے سیدھے کر لیتی ہیں ہے کی نہیں ہے اور جو ہی ازان کی آواز ختم ہوئی پھر وہی گپ وہی غیبتیں وہی بدکاریاں وہی چوریاں ہم نے دیکھا ہے غریبی کے اس2:53دہلیس پر سسکتے ہوئے ایسے لوگوں کو اور بدنصیبوں کو جو مسلمان ہیں اپنے گھروں کو انہوں نے کھجڑوں خسروں رنڈیوں توافوں کی تصویروں سے مزین کیا ہوا ہے لیکن اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات سے بہت دور ہیں ان کے گھروں میں جھوپڑ پٹیوں میں جن کے گھروں میں ٹی وی نہیں آج تو یہ ٹی وی ہر جگہ پہنچ گئی ہے ہم نے ایسے ماحول بھی دیکھے ہیں کہ فلمیں دیکھنے کے لیے3:28غریبی کی سطح پر مسلمانوں کی میں بات کر رہا ہوں غیروں کی بات میں نہیں کر رہا ہوں پیسے نہیں ہیں تو پانچ پانچ دس دس روپے ہر گھر والے سے اصول کر اصول کر کے باقاعدے قرابے پہ وی سی آر لائی جاتی ہے فلم لائی جاتی ہے اور محلے کی عورتیں مرد بیٹھ کے دھائی تین تین بجے راب تک فلم دیکھتے ہیں اور پھر ٹانگ پھینس آ کر انہی بدبودار بستروں میں سانس لیتے ہیں سو جاتے ہیں اور صبح نو دس بجے چہروں پر لانت ڈال کر3:56اپنے اپنے ڈیوٹیوں پر نوکری کرنے کے لیے پیٹ کے پوجہ کے لیے ادھر ادھر بھاگتے ہیں ہم نے دیکھا ہے اللہ کی قسم بتا رہا ہوں میں اپنے آنکھوں کی دیکھی بھی باتیں کہہ رہا ہوں میں اور آپ لوگوں نے تو بہت زیادہ دیکھا ہوگا ہے حقیقت یہ ہے کی نہیں ہے بتاؤ اسلام نہیں ہے وہاں اللہ کی قسم بتا رہا ہوں ہم نے دیکھا اگر ٹیپ ریکارڈ بھی ہے تو کوئی دینی کیسٹ ان کے گھر میں موجود نہیں ہے4:27موجود ہے تو انہیں رنڈیوں تباہفوں کی آوازوں میں شیطانی آزان موجود ہے شیطان کی آزانیں گونج رہی ہیں ان کے گھروں میں اور روتے ہیں غریب ہیں گھر نہیں ہیں رہنی کے لیے پریشان ہیں بچوں کی تعلیم نہیں خود بھی مریض ہیں ٹی بی کے کینسر کے لیکن یہ تمام سب چیزیں سجا کے انہوں نے رکھی اللہ کیوں نہ اپنا عذاب نازل فرمائے بولو اللہ کیوں نہ اپنا غزب نازل فرمائے5:02غیروں کو چھوڑو اللہ جانتا ہے یہ ہم کو ماننے والا نہیں ہے یہ دنیا ہی کی زندگی اس کی ہے جتنی چاہے لے لے مر کے اسے جہنم ہی میں جانا ہے اللہ کو علم لیکن اللہ اپنے بندوں جو اس کا نام لیتے ہیں جو اس کی طرف اپنی نسبت کرتے ہیں انہیں تو اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے انہیں بھی دیکھ رہا ہے اور ان کے حالات بھی دیکھ رہا ہے تو ظاہر ہے وہ اپنا غزب تو نازل فرمائے گا میرے عزیز میرے دوست5:35اسلام نے اس غریبی کا حل پیش کیا ہے آپ یہ نہ سوچیں اور نہ ہی میری تقریر یا میرا بیان سننے والے یہ سوچیں کہ ربانی صاحب کوئی ایسا نمبر بتائیں گے جس سے آپ کرون پتی ہو جائیں گے ہاں ربانی صاحب کوئی ایسا فارمولہ بتائیں گے جس سے آپ رات و رات بلڈنگ اور محلوں میں چلے جائیں گے میں ایسا کوئی فارمولہ بتاؤں گا لیکن وہ نمبر نہیں ہوگا وہ لاتری یا چوئے کے نمبر اور سٹے کے نمبر نہیں ہوں گے6:09یہ وہ نمبر ہیں جو اللہ اور اس کے رسول نے بنائے ہیں بتائیں ہیں اگر تم ان نمبروں کے اوپر عمل کرو گے ان فارمولوں پر اللہ کی قسم ہے دنیا کے سب سے بعزت ترین ہمارے فخر کے لیے ہماری سعادت اور ہماری خوشنصیبی کے لیے ہم مسلمان ہیں اور سچے دل سے مسلمان ہیں تو یہی سب سے بڑی چیز ہے کہ ہم غریب سہی فقیر سہی لیکن6:50اس مالک کے بندے اور غلام ہیں جو غنی ہے ہماری نسبت اس کی طرف ہے ہے کی نہیں ہے یہ ہمارے ہم مثل کہتے ہیں غریب ہو پر حرام زیادہ نہ ہو ہے کی نہیں غریب ہو پر حرام زیادہ نہ ہو حرام زیادہ کس کو کہتے ہیں حرام زیادہ یا حرام زیادہ اسی کو کہتے ہیں جو حرام کرے حرام کروائے غریب ہونا یہ کوئی عیب نہیں ہے لیکن یہ ضرور عیب ہے اپنے مالک کا باغی اپنے مالک کا دشمن بنے یہ عیب ہے7:36غریبی انسان کو نماز پڑھنے سے روکتی ہے بولو غریبی کسی عورت کو پردہ کرنے سے روکتی ہے غریبی زناکاری اور بدکاری کا حکم دیتی ہے آج جس غریبی کو مٹانے کے لیے ہم مسلمان اپنی معاش معیشت کو سبھالنے کے لیے صدارنے کے لیے ہر کا حرام کام کرتے ہیں خون کرتے ہیں چوری کرتے ہیں ڈکیٹی کرتے ہیں زمین غصب کرتے ہیں اور نجانے کیا کیا کام کرتے ہیں حرام کو حرام نہیں سمجھتے8:17بدکاری کو بدکاری نہیں سمجھتے آج جس غریبی کو تم سمجھ رہے ہو ہمارے صحابہ نے اس سے بھی بڑی غریبیاں دیکھی اسلام کے ان جیالوں نے ان بہادروں نے جو میدان جنگ میں کھجوروں کی گھٹلیاں چوس چوس کر دشمنوں کو ہلا کو برباد کرتے تھے ان سے بڑھ کے غریب تم نہیں ہو لیکن غریبی نے انہیں اسلام کی سربلندی کے لیے اپنے جانوں کو دینے سے نہیں روکا غریبی نے8:53متحر ماں و بہنوں کو زناکاری اور بدکاری پر مجبور نہیں کیامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاسلام میں غریبی کا علاج10 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00اگلی: قسط 11→