Lectures & Remindersویڈیواسلام میں غریبی کا علاج - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک مومن اپنی غربت کیسے دور کر سکتا ھے اس کے بارے میں پوری تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اب دولت کے بجائے اس کی تصویر ہی کی پرستش ہو یہ بڑے بڑے بنیے مالدار جو ہیں اسی کی پوجہ اگر پتیاں سلگاتے رہتے ہیں یہ لچمی جی ہیں لچمی ہیں اور اس کی موت یہ ہے کہ اس سے دولت چھین لو یہ مر جائے گا اس کو ہارٹ اٹیک ہو جائے گا یہ اس کے بغیر زندہ نہیں رہے گا یہی وجہ ہے کہ جب ان کے معاشرے میں لڑکی پیدا ہوتی ہے تو کچھ خوش بھی ہوتے ہیں0:26لیکن کچھ تھوڑا غم بھی کرتے ہیں لیکن اکثر خوش ہوتے ہیں اور کہتے ہیں لچمی آئیں لچمی آئیں مطلب یہ ہے کہ اب اس کے ذریعے سے مال آئے گا ہے گی نہیں مطلب لڑکا پیدا ہوگا تو لچمی جائے گا کہیں سے لائے گا تو جہید اور یہ وہ اس کے نام پر پورا دولت یہ اپنے گھروں کو بھریں گے چوستے ہیں یہ جہید وغیرہ کے نام پر گھوڑے جوڑے کے نام پر دبٹے کے نام پر لوٹتے ہیں کی نہیں لوٹتے ہیں جن کو آج ہم مسلمانوں نے اپنایا ہوا ہے ان کا اگ0:55وہ ہم کھا رہے ہیں جہیز کے نام پر ہے گی نہیں وہی طریقہ ہے اور یہاں منڈیاں ہلا رہے ہو سعودی سے میرا بیٹا آیا ہے کما کے ہاں اتنا جہیز لوں گی دو لاکھ دے دو نے ڈاکٹر بنایا ہے ہمارا ڈاکٹر بنایا تو کیا ارے اس کی پڑھائی میں اتنے خرچیں ہوئی ہیں انجینئر ہے میرا لڑکا اس نے اتنے خرچیں ہوئی ہیں اس کا خرچہ تو تم تب اس نے بیٹی اس کے گھر میں کیا پیدا ہو گئی تم نے اسے مجبور سمجھ لیا اور تم تمہارے گھر لڑکا1:26تم نے اس کو قارون کا خزانہ سمجھ لیا ہے ظالموں یہ اللہ رب العزت جس کو چاہتا بیٹی دیتا ہے جس کو چاہتا بیٹا دیتا ہے جس کو چاہتا بانج رکھتا ہے اللہ کا شکر ادا کرو کہ تمہارے اوپر بانج کی توحمت نہیں لگی اللہ سے ڈرو اور اللہ سے توبہ کرو لڑکی اللہ کی خیر و برکت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جن کے گھر میں دو یتین لڑکیاں ہوں اور ان کی سچی پروریش کر کے ان کی اچھی جگہ شادی بیاہ کر دیں تو کل قیامت کے د2:00اور آج جب لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں تو ہمارے پاس بہت سارے لوگ آتے ہیں شکایت ہوتی ہے کہ لڑکیوں کو مارتا ہے پیٹتا ہے گالیاں دیتا ہے اور پیٹ ہی میں بچہ ہوتا ہے یہ بڑھیا کہتی ہے ساس بنی ہوئی ہے کی نہیں ساس اپنے آپ کو بال تھاگرے سمجھتی ہے ہے کی نہیں اپنے آپ کو بہت بڑا وہ سمجھتی ہیں بہو بیٹے ہی ہوگا ہاں2:31بیٹی نہ آئے گھر میں اس کتی کو کوئی کہے اس غریب کے اس غریب کا کیا ہے اس کے ہاتھ میں بیٹا اور بیٹی ہے ظالم کو یہ اسلام ہے اس کا یہ مسلمانوں کے گھروں کی بات ہے جاہلیت کی اور جہالت کی اس حق پہ یہ بڑھیا پونچی ہوئی ہے بیٹا آئے بیٹی نہ آئے اب بیٹا بیٹی اگر آگئی تو اس غریب کا چینہ حرام چینہ حرام اللہ کی ختم مسلمانوں اپنے گھروں کو صدار ہو3:04اور جس میں ماں اور باپ کی اطاعت فرما برداری نہیں جائز ہے یاد رکھنا اگر وہ کہہ رہے ہیں جہاز لینا کدھو ہم نہیں شادی کریں گے اسی چکر ہم ایسی لڑکی سے شادی کریں گے جس کے گھر سے ہم ایک پیسہ بھی نہیں لیں مرد ہو مرد ہجڑے کھنچڑے کھسڑے نہیں ہو کیا عورت لائے تب کھاؤ مرد ہو تو مرد کی طرح رہو بھیکاری نہ بنو اپنے غریبی کو نہ مٹھاؤ اس طرح سے میرے گھر میں سوفا سیٹ نہیں ہے شادی کر تو سوفا سیٹ آ جائے گا3:38گھڑی پینا دو سسور جی رادو گھڑی ہو جائے گی میں پیدل چلتا ہوں جوتیاں بھی پیروں میں نہیں ہیں موٹر سائیکل دے دو میں شان بھگھاروں گا الماریاں دے دوں میں ہاتھوں سے کپڑے کپڑے میری ماں دھلتے دھلتے میں بھی دھلتے دھلتے ہاتھ پھٹ گئے سرڑ گئے سسور جی ایک واشنگ مشین دے دو ٹی بی دے دو وی سی آر دے دو کار دے دو ہم چوپڑیوں میں رہتے ہیں ہمارا بیٹا لندن سے پڑھ کے آیا بنگلہ بن4:10قلاش اس طرح سے اپنے غریبی کو مٹانے کی کوشش کرتا ہے یہ دنیا کے بھیکاری اور بڑے ہی ہائٹ کالر بھیکاری ہیں یہ انہیں اپنی بیٹیاں نہ دینا اللہ کی قسم نہ دینا ورنہ تمہاری بیٹی زندگی بر خوش نہیں رہ سکتی اللہ کی قسم معاشرے میں ان کے زندگی کو تنگ کر دو ان کو کوئی اپنی بیٹی نہ دے لیکن ہمارے میں جو کچھ مالدار لوگ ہیں نا4:39یہ مالدار ہی دولہ ڈونٹتے ہیں ہاں تاکہ پیسہ ایک ہاؤز سے نکلے دوسرے ہاؤز میں پانی گلے اگر اللہ نے تمہیں دولت دی ہے تو سماج اور معاشرے میں جو غریب بیچارہ نیک پرہیزگار ہے اپنی بیٹیاں اس کو بیا ہو اور لاکھ دو لاکھ پندرہ بیس لاکھ اس غریب بچے کو دو اس کی دکان کروا دو تاکہ وہ عزت کی زندگی تو گزار سکے اور زندگی بھر تمہارے سامنے سر اٹھا کر کے بھی نہیں5:11وہ چل سکتا ہے ہے کی نہیں تمہاری بیٹی خوش رکھے گا تمہاری بیٹی کی آوبھگت کرے گا اس کی عزت کرے گا پرورش کرے گا صحیح ڈھنگ سے ہے کی نہیں لیکن اگر کسی سیٹ کے گھر بیعا دی اور یہ سب لفڑے تو ان کے گھروں میں بڑے بڑے گھروں میں ہوتے ہی ہیں بیٹا ہی ہوگا بیٹی نہیں ہوگا ہمارے گھر کا دیا باتی کون جلائے گا بٹیرہ ہے بہت بڑا چودری ہے بہت بڑا سیٹ ہے مالدار ہے5:38اکثر تو یہاں ان کے ہاں اللہ ان کو اگر دولت دیتا ہے تو اللہ ان کو اولاد سے بھی محروم رکھتا ہے اکثر میں نے یہی دیکھا ہے ہے کی نہیں اکثر ایسا ہوا ہے لیکن غریبوں کے ہاں اولاد زیادہ ہوتی ہیں اکثر ان کو محروم ہی رکھتا ہے اور آئی بھی تو کوئی بیٹی اوٹی دے دیتا ہے ان کے ہاں دیا باتی چلانے کا بھی نہیں ہوتا ہے کچھ تو وہ داماد جو آتا ہے نا بڑے گھرانے کا وہی ساپ بن کر کے بیٹھ جاتا ہے ان کی دولت یہ چودھری یہ سیٹ ٹائن ٹائن ف6:09اکثر ایسی ہی ہوتا ہے ایک ہی بیٹی ہے دو بیٹیاں ہیں ایسی ہوتا ہے مسلمانوں اللہ سے توبہ کرو ہاں اللہ سے توبہ کرو اور ہماری زندگی کے یہ بھی رخ ہیں یہ بھی تصویر ہیں اپنے معاشرے اور سماج سے اگر غریبی مٹانا چاہتے ہو تو اگر مالدار ہو تو اللہ کی راہ میں خرچ کرو زکاة دو ایک ہی غریب ہے اگر آپ کے محلے میں دس غریب ہیں ایک ایک سال ایک ایک غریب کو پیسے دے دے کر اس کی دکان لگوا کر6:40اس کا کچھ بھی کر کے تاکہ اس کی دیکھ بھال بھی کرو تاکہ وہ عزت کی زندگی گزارے اور بعض مسلمان تو زکاة تقنیق نکالتے ہیں یاد رکھو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا کہ اے میرے نبی ان سے ان کے مالوں میں زکاة لیا کرو اور ان کو پاک و صاف کرو اسی تک کیوں کی اگر7:11مال میں سے زکاة نہیں نکالا جاتا ہے تو وہ مال ناپاک اور نجس ہو جاتا ہے اللہ رب العزت نے اسی لئے قرآن کریم میں جہاں خوشخبریاں دی ہیں زکاة نکالنے والوں کے لئے کہ کل قیامت کے دن دنیا میں جس نے زکاة اور صدقات دیئے ہوں گے اللہ اکبر میدان محشر میں جب کوئی سایہ نہیں ملے گا تو اس کا زکاة اس کے صدقات سایہ بن کر میدان محشر میں اس کے اوپر کھڑے رہیں گے سنو اور7:47جو زکاة نہیں نکالتے ہیں اللہ فرماتا ہے جو لوگ سونے چادیاں سبھال سبھال کے سیند سیند کر علماریوں میں زمینوں میں دفن کر کر کے رکھتے ہیں یا زیورات کے طور پر پہنتے اور پنہتے ہیں اور وہ اس میں زکاة نہیں نکالتے تو اللہ فرماتا ہے انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دو انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دو8:20اور کیا ہوگا جب وہ مال سکہ بنا بنا کر انگاروں کے اندر اس کو سرخ کیا جائے گا ہے نا سرخ کیا جائے گا اس کے جسے پوشت آفیسوں میں مہر نہیں مارتے مہر بنائے جائیں گے اس کی اس کو پگھلا کر کے اس مال اور سونے اور چاندی کو پھر کیا ہوگا8:57فَتُقُوا بِهَاجِبَمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاسلام میں غریبی کا علاج13 / 141اسلام میں غریبی کا علاج - 19:012اسلام میں غریبی کا علاج - 29:013اسلام میں غریبی کا علاج - 39:014اسلام میں غریبی کا علاج - 49:015اسلام میں غریبی کا علاج - 59:016اسلام میں غریبی کا علاج - 69:017اسلام میں غریبی کا علاج - 79:008اسلام میں غریبی کا علاج - 89:019اسلام میں غریبی کا علاج - 99:0110اسلام میں غریبی کا علاج - 109:0111اسلام میں غریبی کا علاج - 119:0112اسلام میں غریبی کا علاج - 129:0113اسلام میں غریبی کا علاج - 139:0114اسلام میں غریبی کا علاج - 149:00اگلی: قسط 14→