تعزيت اور ايصال ثواب
تعزیت کی تعریف و فضیلت ,اسکے شرعی آداب واحکام کیا ہیں ؟ میت کوایصال ثواب پہنچانے کے مروجہ طریقے کیا سنت کے مطابق ہیں ؟ شرعی طورپرمردوں کوایصال ثواب پہنچانے کےکیا طریقے ہیں ؟ ان سب کے بارے میں تفصیلى معلومات حاصل کریں سی ڈی مذکورکے ذریعہ-نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں اور دعا ئیں دیں. By: سيد معراج رباني, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔