خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 وَأَذِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ طَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجِّ عَمِيقًا لَفَيْكَ اللَّهُمَّ لَفَيْكَ لَفَيْكَ لَا إِنَّ الْحَمْدَ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ والصلاة والسلام على من لا نبي بعده اما بعد 0:35 برادران اسلام آج کی نشست کا موضوع ہے فضائل مکہ المکرمہ والمسجد الحرام یعنی مکہ مکرمہ اور مسجد حرام کی فضیلتیں مکہ مکرمہ جزیر عرب کے مغربی حصے میں واقع ہے اور اسی میں ہے مسجد حرام 1:06 جو کی اس روح زمین پر سب سے مقدس گھر ہے برادران اسلام مکہ مکرمہ کا عظیم مرتبہ اور اس کی بے شمار فضیلتیں ہیں اس کی فضیلتوں میں سے ایک فضیلت یہ ہے کہ مکہ مکرمہ 1:38 اللہ تعالیٰ کے نزدیک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک تمام شہروں میں سب سے زیادہ محبوب ہے اور سب سے زیادہ پیارا اور پسندیدہ ہے اس سلسلے میں بہت ساری حدیثیں آئی ہیں 2:10 پیش کر رہا ہوں اس حدیث کے راوی ہیں عبداللہ بن عدی بن الحمرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ فرماتے ہیں کہ رأیت رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم واقفاً على الحزورہ فقال واللہ انکا واللہ 2:37 اس حدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ راوی فرماتے ہیں 3:01 کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ مکرمہ کے ایک بازار جس کا نام ہے حزورہ وہاں ایک ٹیلے کے اوپر کھڑے ہو کر آپ نے یہ فرمایا کہ اللہ کی قسم اے مکہ تو اللہ کے نزدیک سب سے بہترین 3:31 زمین ہے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب ہے اگر اے مکہ مجھے تجھ سے نکالا نہ جاتا تو میں نہیں نکلتا یہ ترمزی کی حدیث ہے تین ہزار نو سو پچیس اور ابن ماجہ کی ایک روایت میں ہے کہ احب ارض اللہ علی یعنی 4:00 اے مکہ تو میرے نزدیک اللہ کی زمینوں میں سب سے محبوب ہے ابن ماجہ 3108 نمبر حدیث برادران اس شہر کی دوسری فضیلت یہ ہے کہ یہ شہر اللہ کا حرم ہے یعنی یہ حرمت والا شہر ہے 4:31 اللہ تعالی نے اس شہر میں مخلوق پر خون بہانے کسی پر ظلم ڈھانے شکار کرنے اور اس کے درختوں کو اور اس کے گھاس کو کاٹنے کو حرام قرار دیا ہے 5:03 یہ حکم دیتے ہوئے فرمایا کہ یعنی اللہ تعالی نے اپنے نبی سے فرمایا 5:34 اس شہر کے رب اور پروردگار کی عبادت کروں جس شہر کو اس نے یعنی اللہ تعالیٰ نے حرمت والا بنایا ہے اور اسی کے لیے ہر چیز کی ملکیت ہے اور مجھے یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ میں فرما برداروں میں ہو جاؤں 6:01 یہ آیت سورہ نمل کی ہے آیت نمبر 91 برادران اس شہر کو اللہ تعالی نے حرمت والا بنایا ہے یہ حرمت والے شہر کا کیا مطلب ہے اس کی وضاحت پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 6:29 فرمان سے واضح ہوتا ہے آپ نے ارشاد فرمایا 6:57 یہ صحیح بخاری کی 104 نمبر حدیث ہے اور یہ صحیح مسلم میں جو ہے 1354 نمبر میں موجود ہے اس حدیث کا مطلب یہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اس شہر کو یعنی شہر مکہ کو اللہ تعالی نے 7:21 حرمت والا بنایا ہے اس نے اس شہر میں تمام چیزوں کو بہت ساری چیزوں کو حرام کیا ہے لوگوں نے حرام نہیں کیا ہے لہذا کسی بھی مؤمن کسی بھی مؤمن کے لیے جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ 7:48 اس شہر کی سرزمین پہ خون ریزی کرے خون بہائے اور کسی کوئی درخت کو کاٹے یا اکھاڑے یہ جائز نہیں ہے برادران اسلام مکہ مکرمہ کی تیسری فضیلت یہ ہے بلکہ یہ فضیلت اس شہر کے لیے کافی ہے 8:18 اس شہر میں اس شہر کے ایک پہلو میں ایک گھر ہے جس کو ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے فرزند اسماعیل علیہ السلام نے تعمیر کیا ہے جو برادران اس کی تیسری فضیلت یہ ہے کہ مکہ مکرمہ کی برادران اسلام 8:50 اس شہر کی تیسری فضیلت یہ ہے اور یہ فضیلت اس شہر کے لیے کافی ہے کہ اس شہر میں ایک گھر ہے یعنی مسجد حرام ہے جو مسجد حرام کی فضیلت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی پوری 9:14 سرزمین میں پوری دنیا میں سب سے مقدس اور سب سے پیارا گھر ہے اور اس گھر کی یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس مسجد حرام کی فضیلت پر بہت ساری حدیثیں آیتیں آئی ہیں ان میں سے چند باتیں میں آپ کے سامنے 9:41 پیش کر رہا ہوں اللہ تبارک و تعالی قبول فرمائے برادران اس گھر کی یعنی مسجد حرام کی فضیلتوں میں سے ایک فضیلت یہ ہے کہ اللہ کی عبادت کے لیے روح زمین پر پہلی مسجد بنائی گئی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ابو ذر 10:12 رضی اللہ تعالی عنہن سوال کیا یا رسول اللہ ای مسجد وضع في الارض اول قال المسجد الحرام قلت ثم ای قال المسجد الاقصى قلت کم بينهما قال اربعون سنہ و اینما ادرکتک الصلاة فصل برادران 10:46 اینما ادرکت کس صلاح فصلی فہوا مسجد یہ حدیث صحیح بخاری میں تین ہزار تین سو چھانچھٹ نمبر پر موجود ہے اور صحیح مسلم میں پان سو بیس نمبر حدیث ہے ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا 11:19 سب سے پہلی مسجد کون سی ہے جو بنائی گئی تو آپ نے فرمایا کہ مسجد حرام اس کے بعد فرمایا سوال کیا کہ دوسری کون سی مسجد ہے جو بنائی گئی آپ نے فرمایا مسجد اقصہ یعنی بیت المقدس 11:39 ابو ذر رضی اللہ عنہ نے سوال کیا کہ دونوں مسجد کی تعمیر کے درمیان کتنا فاصلہ ہے تو آپ نے فرمایا چالیس سال پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عام رہنمائی فرمائی 12:09 ادا کر لو وہی تمہارے لیے مسجد ہے برادران اس مقدس گھر کے لیے یا اس مقدس مسجد اس کی دوسری فضیلت یہ ہے برادران کہ اس مقدس گھر کے سحن میں کعبہ مشرفہ ہے جو مسلمانوں کا قبلہ ہے جسے ابراہیم 12:38 علیہم ابراہیم اور ان کے فرزند اسماعیل علیہم السلام نے اللہ کے حکم سے تعمیر کیا ہے جس کا ذکر اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا 12:55 اور جب ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند اسماعیل علیہ السلام خانہ کعبہ کی تعمیر کرتے ہوئے ان کی بنیادیں اس کی بنیادیں اور 13:24 اس کی دیواریں اٹھا رہے تھے تب اللہ تبارک و تعالیٰ سے یہ دعا کر رہے تھے کہ اے ہمارے پروردگار تو ہم سے قبول فرما بے شک تو سننے والا اور جاننے والا ہے یہ آیت کریمہ ایک سو ستائیس نمبر آیت ہے سورہ بقرہ کی برادران اسلام 13:52 اس گھر یعنی مسجد حرام کی تیسری فضیلت یہ ہے کہ اس میں نماز ادا کرنے کا عجر کئی گناہ ہے اس سلسلے میں پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صلاة في مسجد هذا افضل من الف صلاة 14:24 فیما سواہ الا المسجد الحرام و صلاة فی المسجد الحرام افضل من مئت الف صلاة فیما سواہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری مسجد میں مراد ہے مسجد نبوی جو مدینہ میں ہے میری اس مسجد میں ایک نماز 14:52 دوسری مسجدوں کے بالمقابل ایک ہزار نماز کے برابر ہے یعنی ایک ہزار نماز پڑھنے سے بہتر ایک نماز ہے جو میری مسجد میں پڑھی جائے مسجد حرام کے علاوہ مسجد حرام کے سوا 15:13 البتہ مسجد حرام میں ایک نماز پڑھنی دوسری مسجدوں میں نماز پڑھنے سے ایک لاکھ سے زیادہ یہاں پر عجر ہے یا ایک لاکھ نماز کے برابر بلکہ ایک لاکھ نماز سے زیادہ عجر میری 15:35 اس مسجد میں نماز پڑھنے سے ملتا ہے یہ ابن ماجہ کی حدیث ہے ایک ہزار چار سو چھے اور مسند احمد میں یہ چودہ ہزار چھے سو چورانوے نمبر حدیث ہے اور حدیث صحیح ہے برادران اس مقدس گھر کی چوتھی فضیلت یہ ہے 16:04 کرنے پر جو استطاعت رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ نے اس کے اوپر حج کو فرض کیا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ تم لوگوں میں منادی 16:25 کر دو وہ لوگ حج کے لیے اس گھر کو آئیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے سورہ حج کی ستائیس نمبر آیت میں فرمایا وَأَذِّن فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ اے ابراہیم تم لوگوں میں حج کی منادی کر دو تمہارے پاس لوگ 16:53 پاپیادہ آئیں گے اور دبلے پتلے اونٹوں پر بھی آئیں گے اور تمام راہوں سے گزر کر وہ لوگ یہاں پر حاضر ہوں گے آئیں گے اسی طرح سے اللہ تبارک و تعالی نے سورہ حج کی ستانوے نمبر آیت میں فرمایا وللہ علن ناس حج البیت من استطاع 17:21 اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر جو اس کی طرف راہ پا سکتے ہوں اس گھر کا حج فرض کر دیا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم تمام بھائیوں کو اس مقدس گھر کی زیارت اور حج کرنے کی توفیق دے 17:49 اللہ تعالی قبول فرمائے واللہ تعالی اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مکمل متن دیکھیں