خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدین اما بعد موضوع سخنح قرآن کریم قرنیک فضیلت 0:48 اس موضوع کے زمن میں بہت ساری حدیثیں آئی ہیں دو چار حدیثیں صرف آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ان میں سے ایک حدیث یہ ہے عن ابی امامت رضی اللہ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول اقرأ القرآن 1:16 فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ رواہ مسلم ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا قرآن کریم کثرت سے پڑھا کرو اس لیے کہ قیامت والے دن 1:43 یہ اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لئے سفارشی بن کر آئے گا مسلم دوسری حدیث عن عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیركم من تعلم القرآن و علمه رواہ البخاری 2:10 عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے بخاری تیسری حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ قال 2:44 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنْ كِتَابِ اللَّهِ فَلَهُ حَسَنَةً وَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا لَا أَقُولْ أَلِفْ لَا مِنْ حَرْفٍ وَلَكِنْ أَلِفٌ حَرْفٌ وَلَامٌ حَرْفٌ وَمِمٌ حَرْفٌ رواه الترمذی وقال حدیث حسن صحیح 3:15 ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے اللہ کی کتاب یعنی قرآن مجید کا ایک حرف پڑھا اس کے لئے ایک نیکی ہے اور ایک نیکی دس نیکیوں کے برابر ہے میں نہیں کہتا کہ الفلامیم 3:46 ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے اسے امام ترمیذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے اس کی سند حسن صحیح ہے چوتھی حدیث عن ابن عباس رضی اللہ عنہما قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 4:17 اِنَّ الَّذِي لَيْسَ فِي جَوْفِهِ شَيْءٌ مِّنَ الْقُرْآنِ كَالْبَيْتِ الْخَرِبِ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ 4:51 یاد نہ ہو ویران گھر کی طرح ہے اس حدیث کو امام ترمیذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے اس کی سند حسن صحیح ہے پانچویں اور آخری حدیث یہ ہے عن عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہما عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال 5:20 یقال لصاحب القرآن اقرأ وارتق ورتل كما كنت ترتل في الدنيا فإن منزلتك عند آخر آیت تقرأها رواه ابو داود والترمذی وقال حسن صحیح عبداللہ بن عمر بن عاص رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے 5:50 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روز قیامت صاحب قرآن یعنی قرآن پڑھنے اور اسے حفظ کرنے والے سے کہا جائے گا قرآن پڑھتا جا اور درجے چڑھتا جا اور اس طرح آہستہ آہستہ تلاوت کر جیسے تو دنیا میں ترتیل سے پڑھتا تھا چنانچہ تیرا مقام 6:20 وہ ہوگا جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہوگی اسے ابو داود اور ترمیذی نے روایت کیا ہے اور امام ترمیذی نے کہا ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
مکمل متن دیکھیں