خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَىٰ اَشْرَفِ الْأَنبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ اَجْمَعِينَ وَمَن تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ اِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ اما بعد گفتگو کا موضوع ہے عورت کا اکیلے سفر کرنا حرام ہے اس کے ظمر میں یا اس کی تائید میں 0:54 دو حدیثیں دلیل کے طور پر پیش کر رہے ہیں پہلی حدیث عن ابی حریرہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا يحل لمراء تؤمن باللہ والیوم الآخر تسافر مسیرہ یوم و لیلہ الا معاذ محرم عليها 1:24 متفق علیہ ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی عورت کے لیے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہے جائز نہیں ہے کہ وہ محرم کے بغیر ایک دن اور رات کا سفر اختیار کرے 1:52 بخاری و مسلم و عن ابن عباس رضی اللہ عنہما انہو سمع النبی صلی اللہ علیہ وسلم یقول لا يخلون رجل بمرأة الا و معها ذو محرم ولا تسافر المرأة الا مع ذو محرم فقال له رجل یا رسول اللہ 2:24 ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا 2:51 کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار نہ کرے مگر اس حالت میں کہ اس کے ساتھ اس کا کوئی محرم رشتدار ہو اور عورت محرم رشتدار کے بغیر سفر نہ کرے تب آپ ﷺ سے ایک آدمی نے سوال کیا اے اللہ کے رسول 3:21 میری بیوی حج کے لیے جا رہی ہے جبکہ میرا نام فلاں فلاں غزوے میں لکھا جا چکا ہے اب میرے لیے کیا حکم ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جا تو اپنی بیوی کے ساتھ حج کر بخاری و مسلم اس حدیث سے 3:49 یہ ثابت ہوا کہ اگر جہاد جیسے عظیم اور جہاد جیسے عظیم شیع میں بھی اگر نام لکھا جائے پھر بھی کسی عورت کو جو رشتدار ہے بیوی ہے بہن ہے بیٹی ہے اکیلی نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ اس کے ساتھ جانا ضروری ہے 4:19 اس کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری ہے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
مکمل متن دیکھیں