Lectures & Remindersویڈیویاجوج ماجوج کا خروج - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00یعنی ایک نشانیہ تو یہ ہے کہ قیامت قریب آگئی ہے اور یہ نشانیہ جسے علماء دوسرے الفاظ میں چھوٹی چھوٹی نشانیہ کہتے ہیں چھوٹی چھوٹی نشانیہ کہتے ہیں جس میں سب سے پہلی نشانی کیا تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت اور آپ کی وفات تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت اور آپ کی وفات تھی اس کے بعد متعدد نشانیاں آج تک ظاہر ہوئی اور ظاہر ہوتی رہیں گی کچھ نشانیاں ہیں جو ظاہر ہوئی اور ختم ہو گئی کچھ ہیں ظاہر0:30بڑھتی جا رہی ہے اور کچھ ہیں جو ابھی ظاہر نہیں بلکہ ظاہر ہوتی آگے ظاہر ہوگی اور دوسری نشانی قیامت کی بڑی جو بتائی تھا ہم نے کہا ہے قیامت کے واقع ہونے کی نشانی یعنی اب قیامت کا قریب نہیں بلکہ قیامت کا واقع ہو جانا پیش آیا بہت نزدیک ہے اور یہی قیامت کی بڑی نشانیاں ہم نے کہا تھا تو یہ قیامت کی جو بڑی نشانیاں ہیں ان کی مثال کیا ہے موتی کے دانوں کی ہے موتی کے دانوں کی ہے جو ایک0:59دھاگے کے اندر پھروڑی ہوئی ہیں اگر دھاگہ ٹوٹ گیا تو فوراں کیا ہوگی اکے بعد دیگرے وہ نیچے گرتی جائیں گی تو جہاں قیامت کی بڑی نشانیوں کا ظہور شروع ہوگا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اکے بعد دیگرے دگرے کسی تاخیر کے پیش آئیں گی اس کی نفعہ لیے لیجئے کہ حضرت مہدی جو جن کا غاہر ہونا میری سمجھ کے مطابق چھوٹی اور بڑی نشانیوں کا برزخ ہے چھوٹی اور بڑی نشانیوں کا برزخ ہے یعنی اس1:28گویا کی چھوٹی نشانیوں کی پیش آنے کی اب انتہا ہے اور بڑی نشانیوں کا پیش آنا اب شروع ہو رہا ہے بڑی نشانیوں کا پیش آنا اب شروع ہو رہا ہے دیکھئے مہدین ہی کے دمانے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نظر ہوگا فوراں ہی دجال کا ظہور ہوگا فوراں ہی یاجوج ماجوج آئیں گے اور اس کے بعد جو دوسری نشانیاں آگے آ رہی ہیں کے بعد دیگے آئیں گے تو اس چیز کو قیامت کی نشانیوں سے مطالق آپ لوگ اپنے دہن میں رکھیں1:55کیا کہ قیامت کی نشانیاں جب بڑی شروع ہو جائیں گی تو کیا ہوگا کہ یکے بعد دگرے بغیر کسی تاخیر کے وہ ایک پورا پیشانہ شروع ہو جائیں گی دوسری بات قیامت کی جہاں پر چھوٹی نشانیوں کا ہم نے دگر کیا تھا بڑی نشانیوں سے متعلق ایک بات اور رکھی تھی اس سے میں تھوڑا سا دو منٹ موسیقی اور وضاحت کرتا ہوں اس لیے اس کی بڑی اہمیت ہے بلی جگہ وہ یہ ہے کہ قیامت کی بڑی نشانیوں کا یہ مفہوم ہے2:25کہ غیر طبیعی اور غیر عادی ہیں چھوٹی نشانی ایک مفہوم ہے کہ امور فطری ہیں اور تباہی ہیں مثال اس کی ہم نے دی تھی کہ سود ہر دوانے پایا جاتا تھا لیکن سود کثرت سے ہو جائے تو یہ کوئی غیر تباہی چیز نہیں پیش آئی انسان ہر دن مارے جاتے تھے اور کانٹے جاتے تھے وہ مرتے تھے کرلکی آیا تھے لیکن انسانوں کا قتل اس قدر عام ہو جائے اس قدر عام ہو جائے تو یہ چیز فطرت سے ہر کر کے نہیں ہے البتہ فطرت کے تابعیت البتہ اس کے اندر زیادتی ہو گ2:55زنا ہر دمانے پایا گیا ہے لیکن ایسا ہو جائے کہ کوئی گھر نہ باقی بچے کوئی شہر نہ باقی بچے یہ چیز فطرت کے خلاف نہیں ہے البتہ یہ ہے کہ اس کے اندر جاتی ہو گئی ہے البتہ قیامت کی جو بڑی نشانیاں ہیں ان کے بارے میں ہم نے یہ کہا تھا کہ غیر طبعی اور غیر فطری چیز ظاہر ہوگی غیر طبعی اور غیر فطری چیز ظاہر ہوگی مثال کے طور پر3:23یہ انسان کے فطرت کے خلاف ہے کہ انسانوں کے کتنی بڑی جماعت ہو لیکن وہ سمندر کا پانی پی جائے وہ دریا کا پورا پانی پی جائے غیر فطرتی چیز ہے نا یہ انسان کے فطرت کے خلاف ہے کہ انسان انسانی کو کھا جائے کلتا کلتا انسان کیلئے مان لیا کہ فطرت میں داخل لوگ کلتا کلتے ہیں لیکن انسان انسانی کو کھا جائے ایسے انسان پیدا ہو کہ ان کے سامنے جو چیز بھی آئے وہ اس کو چڑھ کر جائے ایسی صورتحال پیدا ہو کہ کوئی انسان یہ کہے کہ یہ3:53تیرے اندر جو خدانہ دفن کیا اس کو نکال دے یہ غیر فطری چیز ہے تو یہ سب قیامت کی بڑی نشانیاں ہیں کہ اگرچہ وقتی طور پر ہماری عقل کے اندر نہیں آتی ہماری عقل کے اندر نہیں آتی کیوں؟ اس لیے کہ انسان کے فطرت کے یہ چیز خلاف ہے لیکن چونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اس سے ہم جی کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن و جید میں اس قسم کی بہت سی نشانیاں ترک اشارہ فرمایا ہے4:21اس لیے اس کے اوپر ایک مومن کا ایمان لانا ضروری ہے اور ان چیزوں کا ماننا انسان کے ایمان کے لیے سلامتی ہے ان چیزوں کے بارے میں شک کرنا ان چیزوں کی تعبیل کرنا ان چیزوں کی تردید کرنا اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے قادر ہونے اللہ تعالیٰ کے ہر چیز پر قدرت رکھنے4:48اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول برحق ہونے کے بارے میں اس نے شک کیا ہے تو ان دو چیزوں کو اپنے سامنے سامنے ہمیشہ رکھنا چاہیے دیکھئے آج کی جو ہماری اور آپ کی گفتگو ہے وہ حضرت عیسیٰ ابن مرگم علیہ السلام سے متعلق ہے جیسا کہ ہم نے آپ کے سامنے رکھا کہ حضرت عیسیٰ ابن مرگم علیہ السلام کا نزول قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے5:14جیسا کی اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بھی اس کی طرف اشارہ فرمایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ متعدد حدیث میں حتیٰ کی پچاس سے زائد صحابے کرام ہیں جنہوں نے مسیح مععود یعنی عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی آسمان سے نادر ہونے سے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں نقل کی ہیں اس لیے جملہ طور پر5:43علماء اہل سنت والجماعت کا اس بارے میں اتفاق ہے کہ یقیناً قیامت کے آنے سے پہلے پہلے اور اس دنیا کے خاتمے سے پہلے پہلے اس دنیا کے اندر حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام تشریف لے آئیں گے زندگی کے چند سال یا جتنے سال بھی اللہ نے ان کے لئے مقدر کر رکھا ہے وہ اس دنیا میں گزاریں گے اللہ تبارک وطارہ نے ان کے دن میں کچھ کام سوپا ہے6:11جن کاموں کو انجام دیں گے اس کے بعد اپنی فطری اور طبعی مورد یہاں پر مریں گے اور مسلمان انہیں اپنے طریقے کے مطابق دفنے کریں گے پھر اس کے بعد دوسری قیامت کی نشانیاں پیش آئیں گی یہ مسلمانوں کے عقائد کے اندر داخل ہے اسی لیے جن علماء نے حضرت امام حضرت محمد رحمہ اللہ ان سے پہلے اور ان کے بعد بھی جن علماء نے ایمان کا معاملہ مسلمانوں کے عقائد پر کتابیں لکھی ہیں6:39انہوں نے اس چیز کو بڑی وضاحت کے ساتھ لکھا ہے کہ ہم اس پر بھی ایمان لے آتے ہیں کہ قیامت کے واقع ہونے سے پہلے پہلے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لے آئیں گے میں اس تفصیل درم نہیں آنا چاہتا البتہ قرآن و تیت کی جو چند آیتیں ہیں جس سے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے نزول پر کی طرف اشارہ ملتا ہے بلکہ وہ دو آیتیں ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حدیثیں ہیں ان میں سے دو ایک کا ذک7:11اللہ تعالیٰ سورہ نساء کے اندر جہاں پر یہودیوں کی تردید فرماتا ہے کہ جو یہ کہتے تھے کہ ہم نے عیسیٰ ابن مریم رسول اللہ کو قتل کر دیا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ انہوں نے قتل نہیں کیا بلکہ انہیں شباہ ہوا ہے ان کی تردید کرتے ہوئے پوری آیات کو میں آپ کے سامنے نہیں پڑھنا چاہتا جو آیت خاص موضوع سے متعلق ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے7:41وَجَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَہِدًا مخالی شریف میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہمایا کہ عیسیٰ ابن مریم ایک عادل انصافور حاکم بن کر کے اس دنیا میں آئیں گے تو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس کی تائی اگر قرآن مجید سے دیکھنی ہے تو دیکھ لو وَإِمْ مِنْ اَحَلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَ الن8:09کوئی بھی اہلِ کتاب ہے خواہ یہودی ہو یا نصرانی ہو حضرت عیسیٰ ابن مریم کی وفات سے پہلے ان کے اوپر ایمان ضرور لے آئیں گے حضرت عیسیٰ ابن مریم کے وفات سے پہلے ان کے اوپر ایمان ضرور لے آئیں گے اور ظاہر بات اگر ان کی وفات سے پہلے ان کے اوپر ایمان لے آنا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کا نزول اس دنیا میں غروری اور یقینی ہے چنانچہ سورہ سخرف کے اندر اللہ تعالیٰ نے اسے اور واضح دو پر بیان فرمایا ہے8:39اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُ النَّبِيَةَ اور بعد قرآن کے اندر ہے وَإِنَّهُ لَعَلَمٌ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُ النَّبِيَةَ یہ عیسیٰ قیامت کا عید اور قیامت کی نشانی ہیں وَإِنَّهُ لَعَلَمٌ لِلسَّاعَةِ وہ قیامت کی نشانی ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہیاجوج ماجوج کا خروج2 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04اگلی: قسط 3→