Lectures & Remindersویڈیویاجوج ماجوج کا خروج - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00آپ لوگ کو مدہوش دیکھیں گے وہ مدہوش نہیں ہیں وہ شراب نہ پیے ہوئے ہوگے بلکہ اللہ کا عذاب ہی اتنا سخت ہوگا کہ لوگ یہ سن کر کے مدہوش ہو جائیں گے یہ کہنا تھا تو صحابے اکرام کہے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آخر وہ ہزار میں سے ایک جو بچنے والا وہ کون ہوگا آپ نے فرمایا اب شروع ہو خوشخبر ہی سن لو تم میں سے ایک ہوگا0:28اور یاجوج ماجوج میں سے 99 ہوگی یعنی 999 ہوگی یاجوج ماجوج سے 999 ہوگی یعنی اتنی بڑی تعداد یاجوج اور ماجوج کی ہوگی اس سے پتہ چلتا ہے اس حدیث سے کہ یاجوج ماجوج آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت آدم علیہ السلام کے بعد جتنی ان کی ضروریت باقی بچی ہیں وہ حضرت آدم علیہ السلام کی ضروریت سے ہیں باقی دوسری1:01جو تھے وہ ہلاک اور برباد ہو گئے جہاں قرآن میں اللہ تعالیٰ کے اشارہ ہے حضرت نوح علیہ السلام کی ذریعت ہی کو ہم نے باقی رکھا ہے تو یاجوج ماجوج جو ہیں وہ کس کی ذریعت سے ہیں آدم علیہ السلام کی ذریعت سے ہیں حضرت نوح علیہ السلام کے صاحب زادے یافت کی نسلے سے ہیں یافت کی نسلے سے ہیں لیکن ہیں وہ کہاں یہ ایک سوال ہے وہ کہاں ہیں1:32کسی نے دیکھا ہے نہیں کہا جاتا اس سلسلے میں ہمیں اور آپ کو جو ایمان لے آنا ہے دنیا کی حق لے اور دنیا کا علم اسے نہیں تسلیم کرے لیکن چونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اس لیے ہم یہ کہتے ہیں کہ کبھی وہ دنیا کے اوپر حملہ کرتے تھے دنیا میں جو لوگ رہ رہے ہیں اس معمورے کے اندر داہر میں ہمارے اور آپ کے پاس وہ اس کے اوپر حملہ کرتے تھے اور حملہ کر کے تباہیاں مچایا کرتے تھے2:01لیکن جیسا کہ سورہ کحب کے اندر ذکر ہے اللہ کے ایک نیک بندے حضرتِ ذلقر نے ملکِ فالح جب اپنی مہم میں اس جگہ پر پہنچے جہاں پر یہ حملہ کیا کرتے تھے تو ان لوگوں نے کہا کہ یہ عجوج ماجوج نے بڑا پریشان کر کے رکھا ہے ہم آپ کو کچھ پیسے دیتے ہیں کہ ہمارے اور ان کے بیچ ایک آپ دیوار قائم کر دیئے کہ ہم تک نہ پہنچ سکیں تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے2:30ذوالقرنین نے کسی دیوار کو کھیج کر کے کہیں پر وہ جدیرہ ہے زمین کے نیچے ہے زمندر کے نیچے ہے اس جدیرے کے علاوہ کوئی اور جگہ ہے اللہ بہتر جانتا ہے انہیں محصور کر دیا ہے وہ اس قدر محصور ہیں کہ انسانی جعبادی جہاں پر ہے وہ وہاں پر نہیں پہنچ پا رہے ہیں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہو جائے گا تو یہاں تک پہنچ جائے گا جیسا کہ مرکع صالح نے کہا ہے کیا کہا3:00یہ میری رب کی طرف سے رحمت ہے جب میرے رب کا حکم آ جائے گا وعدہ آ جائے گا تو اسے بالکل مشمار کر دے گا اور وہ نکل پڑے گا لوگوں میں تو وہ ہمیں یہ ایمان رکھنا چاہیے کہ خواہ کوئی جسیرہ ہو خواہ ٹاپو ہو خواہ دنیا کا اور کوئی بڑا حصہ ہو3:28وہ ایسی جگہ پر محصور ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے اندر یہ طاقت نہیں رکھی ہے کہ وہ لوگوں تک پہنچ جائیں اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بخاری شریف کے اندر روایت ہے برا ہے عرب کا اس لیے کہ اس وقت مسلمان عرب ہی میں برا ہے مسلمان کا3:58من شر قد اقترب اس برائی سے اس شر سے جو بالکل قریب آگئی فتح اليوم من ردم یاجوج و ماجوج کہا دی یاجوج اور ماجوج کی جو دیوار ہیں اس میں اتنا صورہ خواہد ہو گیا ہے جیسا کی ابو دعوت اور مسلمان حمد کے اندر روایت ہے کہ وہ روز آنا سنانی نمازہ کے اندر بھی ہے کہ وہ روز آنا چاہتے ہیں اپنی زبانوں سے اور صورہ کر رہے ہیں اور جب اتنا صورہ ہو جاتا ہے4:29تو ان کا آمیر کہتا ہے کہ چلو اب چلے چلتے ہیں واپس کلا کر کے اس کو پورا کریں گے لیکن اللہ تعالیٰ کی قدرت سے وہ دنیا بلکل برابر بلکہ پہلے سے بھی مضبوط ہو جایا کرتی ہے پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جایا کرتی ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ اس دنیا کے اندر موجود ہیں وہ اس دنیا میں موجود ہیں لیکن کس کے موجود ہیں ہم اس کو نہیں جانتے البتہ اتنا ہم جانتے ہیں کہ وہ4:56اپنی طاقت سے ابھی تک لوگوں کی انسانوں کی آبادت تک نہیں پہنچ سکے لیکن جب وہ آئے گا جس سے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جب کھول دیے جائیں گے یاجوج اور ماجوج اور وہ ہر اچھائی جگہ سے بھاگتے ہوئے آئیں گے قیامت کا وعدہ سچا وعدہ بلکل قریب ہو جائے گا5:25معلوم یہ ہوا قیامت کے بالکل قریبی کے وقت وہ کھول دیئے جائیں گے ان کی صفات جو حدیث کے اندر مروی ہے وہ کیسے ہیں وہ کیسے ہیں آپ کے بیان کے مطابق ان کا چہرہ چوڑا ہے آنکھیں ان کی چھوٹی چھوٹی ہیں ان کے بال بھورے بھورے ہیں ناک ان کی چپٹی ہے رنگ ان کا گورا ہے عمومی طور پر جیسے ترکستان کے لوگ نہیں ہوتے یہ ان کی کیفیت ہے یعنی5:56ناک چپکی رنگ گورا چہرہ چوڑا آنکھیں چھوٹی چھوٹی یہ ان کی قیفیت ہے اور ایک بات اور بیان کر دوں بہت سی کتابوں کے اندر یا قصہ گو حضرات نے جو ان کے بارے میں یاجون ماجود کے بارے میں یہ لکھا ہے کہ ان میں کے بعد اتنے لمبے ہوں گے جیسے درخت ہوا کرتے ہیں اور بعد اتنے چھوٹے ہوں گے جو زمین پر چلیں گے اور بعد کے کان اتنے بڑے ہوں گے کہ ایک کان کو بشاتے اور ایک کان کو اہلیا کرتے ہیں6:25اور بہت ایسے ہیں جو چار ہاتھ لمبے اور چار ہاتھ چوڑے ہیں یہ ساری ایسی باتیں ہیں کہ ان کا ثبوت کسی بھی صحیح حدیث کے اندر موجود نہیں ہے صحیح حدیث سے جو ثابت ہوتا ہے وہ یہی ہے کہ عام انسانوں کے طریقے سے وہ انسان ہیں ان کی ناک چپکی ہے ان کا چہرہ گول ہے گویا کہ ان کا چہرہ تہہ تہہ دھال ہو6:48جس طریقے سے عمومی طور پر ترکستان کے لوگ ہیں وہی ان کی قیفیت ہے اسی لیے بعض آثار میں آتا ہے کہ جب سکندر نے جب سکندر دلقرنین نے یا دلقرنین نے وہاں پر دیوار کھڑی کرنی چاہیے تو ان کا ایک قبیلہ جو ہے کہیں شکار یا کہیں دوسری جگہ گیا تھا لوٹ مار کے لیے تو جب وہ دیوار بنائی ہے تو یہ باہر رہ گیا اور وہ لوگ اندر محسوس ہو کر گئے تو ترکستان کا قبیلہ یہی ہے لیکن یہ بات صحیح7:14نہیں ہے اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ کہاں پر ہیں کس جگہ ہیں کیسے ہیں یہ ہم نہیں جانتے ہم نہیں جانتے البتہ اتنا ہم جانتے ہیں کہ قیامت سے پہلے ان کا خروج ضرور ہوگا ان کے خروج کی قیفیت کیا ہوگی یہ چیز ذرا دیکھیں وقت زیادہ ہو گیا لیکن یہ چیز دیکھتے ہیں ان کے خروج کی قیفیت کیا ہوگی وہ نکلائیں گے کیسے ان کے خروج کی قیفیت جو قرآن مجید سے یہ حدیث سے ثابت ہے وہ حجیب قسم کی ہے ان کے بارے میں یہ ایمان ہے کہ ان سے مقابلے کی طاقت کسی ان7:48وہ جس طریقے سے روزانہ دیوار کو چاہتے ہیں جب اللہ تعالیٰ کا حکم ہوگا کہ ان کے نکلنے کا وقت ہوا تو اس دن دیوار کے اندر اتنا سورہ کر لیں گے جسے سورق کی روشنی کو دیکھا جا سکیں اس سے بھی محسوس ہوتا ہے کسی ایسی دیگر محسوس ہے چاہید وہاں سورق کی روشنی پہنچتی ہی نہیں اللہ بہتر جانتا ہے اتنا دیکھ لیں گے تو ان میں کا جو امیر ہوگا وہ کہے گا کہ چلو کل انشاءاللہ آئیں گے اور اس کو توڑ دیں گے اب تک8:18اللہ تعالیٰ انہیں بالکل لندھا کر دے گا وہ انشاءاللہ کہہ ہی نہیں پائیں گے لیکن جب وہ وقت آ جائے گا تو ان کی دبان پر انشاءاللہ جاری ہو جائے گا اور جب دوبارہ دوسرے دن آئیں گے تو کیا دیکھیں گے کہ وہ دیوار اپنی دکے پر اتنی ہی اس طریقے سے وہ اس دیوار کے سراغ کو پشادہ کر لینے اور توڑ دینے کے اندر کامیاب ہو جائیں گے اور جب یہ لشکر انسانی دنیا پر نکلے گا تو ان کی اتنی تعداد ہوگی تو ان کی تعداد کی کوئی انتہا کوئی8:48دوسری چیز اتنے واحشی ہوں گے اتنے خطرناک ہوں گے کہ دنیا کی جس چیز کو ہی پائیں گے یا تو کھا جائیں گے یا تباہ اور برباد کر دیں گے لوگ ان کے ڈر سے پہالوں میں بھاگ جائیں گے قلعوں کے اندر اپنے گھروں کے اندرمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہیاجوج ماجوج کا خروج7 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04اگلی: قسط 8→