Lectures & Remindersویڈیویاجوج ماجوج کا خروج - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یاجوج ماجوج کے خروج اور ان کے اوصاف کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00فَلَا تَمْتَرُ النَّبِحَا اس کے بارے میں تم شک اور شبہہ نہ کرو تو قرآنِ مجید کی ان دو آیات سے حضرتِ ابو حریرہ حضرتِ عبداللہ ابن عباس ان کے آواز دوسرے صحابہ اور متعدد تابعین اور بہت سے افسرین کی رائے یہ ہے کہ ان دونوں آیتوں کی اندر حضرتِ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی آمد کی طرف اشارہ ہے اور یہ کہ وہ قیامت کی نشانیوں میں سے0:26رشانی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی متحدد حدیث کے اندر اپنی متحدد حدیث کے اندر اس بات کو بڑے واضح دور پر اشارت فرمایا کہ قیامت کے قائم ہونے سے پہلے پہلے عیسیٰ ابن مریم کا نظر ہوگا جیسا کہ ابھی مسلم شریف کی وہ حدیث جو حضیفہ ابن حسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے ہم نے آپ کے سامنے پیش کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت0:54کہ نشانیوں میں بڑی اہم نشانیوں میں سے ایک نشانی کیا بیان فرمائی کہ عیسیٰ ابن مریم کا بھی نزول ہوگا اس کے علاوہ بھی بہت سے حدیثیں ہیں جیسا کہ بخاری اور مسلم میں ہے کہ وہ وقت قریب ہے کہ البتہ ضرور بھی ضرور عیسیٰ ابن مریم اس دنیا کے اندر آئیں گے حاکم بن کر کے انصافور حاکم بن کر کے خنزیر کو قتل کر دیں گے1:23جزیہ کو ختم کر دیں گے اسلام کے علاوہ کسی مذہب کو باقی نہیں رکھیں گے اور اس دنیا کے اندر مسلمانوں کی امامت کے لیے وہ تشریف لے آئیں گے حتیٰ کی بعض روایات کے اندر مسلمان احمد وغیرہ میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک بیان فرمایا کہ تم میں کا جو شخص عیسیٰ ابن مریم کا زمانہ پالے تو عیسیٰ ابن مریم کو میرا سلام پہنچائیں1:50یہ چیز میں بعد میں بھول نہ جاؤں اس لئے آپ لوگ کے سامنے رکھ رہا ہوں کچھ نہیں کہاستا کہ ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی دندگی کے اندر برکت دے ہماری اور آپ کی عمر لمبی ہو تو حضرت عیسیٰ ابن مریم کے رجیل کا دنانہ ہمیں اور آپ کو یہ کچھ کہا نہیں سکتا ان سے میرا سلام کہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو علم ہونے سے پہلے پہلے عیسیٰ ابن مریم کا نزول ضرور ہوگا اب سوال یہ پہلے کہ وہ قبل کی قیفیت کیا ہے2:49یہ جیت مات چکی ہے لیکن اس کا اعادہ ہم آپ کے سامنے یہ کرتے ہیں کہ جب دجال منعون کا ظہور اس دنیا کے اندر ہوگا اور وہ ساری دنیا کے چالیس دنوں کے اندر ساری دنیا کی سیر کرے گا اور ساری دنیا کی سیر کر کے اس کا آج مقصد کیا ہوگا مدینہ منورہ پہنچنا جب مدینہ منورہ کے قریب پہنچے گا تو اللہ تعالیٰ کے فرشتے اسے مدینہ منورہ کے اندر داخل ہونے سے روک دیں گے وہاں پر3:20جو اپنی بدماشی وہ ظاہر کرے گا اس کے بعد اس کا رخ کس طرف ہوگا شام کی طرف ہوگا کیوں اس لیے کہ مسلمانوں کی وقیہ جماعت جو رہے گی وہ شام کی طرف کافروں مشرکوں منافقوں یہود اور نصارہ سے لڑائی کرنے کے اندر مشغول رہے گی مشغول رہے گی تو اس کا رخ کس طرف ہوگا شام کی طرف ہوگا جب اس کا رخ شام کی طرف ہوگا اور مسلمان اس سے لڑائی کے لیے3:46تیاری میں مشغول ہوں گے اس وقت ان کا امام جیسا کی حدیث سے باہر ہوتا ہے کون ہوں گے امام مہدی ہوں گے امام مہدی ہوں گے اور وہ فجر کی نماز کے لیے کھڑے ہونے کو تیار ہوں گے کہ اتنے میں حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کا نزول دو فرشتوں کے پروں پر ہاتھ رکھ کر کے دو معمولی حلدی حلدی جانتے ہیں نا حلدی سے ملتے جنتے رنگ کے4:13دو جوڑے پہنے ہوئے ہوں گے اور دمین کے اوپر ان کا نزول ہوگا ان کی قیفیت یہ ہوگی کہ جب وہ سر جھکائیں گے تو ان کے سر کے بالوں سے پانی کی قدریں چپ گئیں ایسا معلوم ہوگا ابھی ہممام سے باہر آ رہے ہیں یہ ان کی نزول کی قیفیت ہوگی مسلم شریف کے اندر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہمارا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی4:43کہ تم اعماق یا دابق میں قیام نہ فرماؤں اور یہ مقام دونوں کہاں ہیں سوریہ اور ترکیہ کے بیچ میں ہیں اس وقت موجود ہیں اعماق اور دابق کے بیچ میں تم لوگ قیام نہ کرو اور مسلمانوں کے لشکر سے مقابلہ کرنے کے لیے یہودیوں کوفروں کا ایک لشکر روم کا ایک لشکر اور نصارہ کا ایک لشکر نکلے گا جس کی تفصیل اس سے پہلے بتا جاؤں گا ہوں کہ وہ لڑائی کیوں ہوگی وہ اس طرف نہیں آنا چاہے گا5:12تو مسلمان تین گروپ ہوں گے پہلا گروپ تو مسلمانوں کا بھاگ کھڑا ہوگا جس کی توبہ اللہ تعالیٰ کبھی قبول نہ فرمائے گا دوسری جماعت مسلمانوں کی لڑائی کرے گی اور قتل کی جائے گی اللہ تعالیٰ کے ندیق وہ سب سے بڑے شہدہ کے اندر ان کا سمار ہوگا اور تیسری جماعت نصارہ سے لڑے گی اور وہ نصارہ کو زیر کر لے گی5:38ان کو قتل کرے گی اس کے بعد قسطنطنیہ کو مسلمان فتح کریں گے قسطنطنیہ کے فتح کے بعد مسلمان اپنی تلواروں کو اپنے ہتھیار کو خجور کے درخت پر زیتون کے درخت پر لٹکائے رہیں گے کہ انہیں ایک شور سنائی دے گا کہ دجال تمہارے بار بچوں کے اندر ظاہر ہو چکا ہے وہ لوگ سارا کچھ چھوڑ کر کے جب بابت آئیں گے تو معلوم ہوگا کہ یہ بھوٹی افواہ تھی شیطان نے6:07مسلمانوں کی کامیابی سے ناراض ہو کر کہ یہ شور کیا تھا لیکن جب وہ شام کے اندر آئیں گے تو کچھ ہی دنوں کے بعد معلوم ہوگا کہ یقیناً دجال کا خروج ہو چکا ہے اور وہ لوگ دجال سے رڑائی کے لیے تیاریوں میں مشغول ہوں گے اپنی فوج کو اکٹھا کریں گے اور سوچیں گے چلو فضل کی نماز پہیں کہ بیت المقدس طرف ہمارا رکھو6:30کہ فجر کے نماز کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اقامت ہو چکی ہوگی تو عیسیٰ بن مریم کا نزول ہوگا تو عرض کرنے کا مقصد عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کا نزول کس وقت ہوگا کہ جس وقت مسلمان اپنے امام کے ساتھ مل کر کے دجال سے رڑائی کی تیاری کے اندر مشغول ہوں گے اور وہ مسلمانوں کے امام کون ہوں گے مہدی ہوں گے اور نماز بھی فجر کی کون پہائیں گے6:58مہدی ہی پڑھائیں گے اسی لئے ایک حدیث میں آجا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمان کہ من الذی يصل عیسی بن مریم خلفا ہم میں سے وہ شخص ہے اس کو یہ فضیلت حاصل ہے کہ عیسی بن مریم اس کے پیچھے نماز7:16یہ قیفیت ہوگی اور یہ وقت ہوگا حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے نزول کا ذرا ایک منٹ نکل کر کے ہمارے اور آپ کے کام کی بات جو ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ہماری اور آپ کی توجہ دلائی ہے یہ دیکھیں کہ عیسیٰ بن مریم کی خد و خال کیا ہوگی عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کی شکل و شباحت کیا ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق عیسیٰ بن مریم بہت ہی خوبصورت ہوں گے7:43آپ نے فرمایا جتنا خوبصورت تم لوگوں نے دیکھا ہوگا اتنے خوبصورت ہوگی رنگ ان کا معمولی ساملہ ہوگا رنگ ان کا تھوڑا سا ساملہ ہوگا سینہ چوڑا ہوگا سر کے بال میں گھورالا پن نہیں ہوگا بلکہ جب نادل ہوگے تو ایسا معلوم ہوگا کہ اپنے سر کے بالوں میں کنگھی کیے ہوئے ہیں اور ان کا جسم بڑا ہی تندرست اور گھٹیلا ان کا جسم ہوگا8:13یہی ان کی قیفیت ہوگی اس دنیا کے اندر نازل ہونے کی یہ وہ صفتیں ہیں جس کا ذکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے چنانچہ بخاری شریف کے اندر ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد سنایا کہ خواب کے اندر میں بیت اللہ شریف کا تواف کر رہا تھا خواب کے اندر میں بیت اللہ شریف کا تواف کر رہا تھا اور یہ بات بار بار میں آپ لوگوں کے سامنے رکھ چکا ہوں کہ انبیاء علیہ السلام کا خواب کیا ہوتا ہے8:43ہوا ہوا کرتا ہے اس کے اندر جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں رہا کرتی اس میں جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں رہا کرتی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ خواب بھی بالکل سچا ہے تو آپ فرما رہے تھے کہ ایک بار میں خواب کے اندر بیت اللہ شریف کا تواف کر رہا تھا تو کیا دیکھتا ہوںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہیاجوج ماجوج کا خروج3 / 81یاجوج ماجوج کا خروج - 19:052یاجوج ماجوج کا خروج - 29:053یاجوج ماجوج کا خروج - 39:054یاجوج ماجوج کا خروج - 49:055یاجوج ماجوج کا خروج - 59:056یاجوج ماجوج کا خروج - 69:057یاجوج ماجوج کا خروج - 79:058یاجوج ماجوج کا خروج - 89:04اگلی: قسط 4→