Lectures & Remindersویڈیوگناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہadmin·2 views·5 months agoگناہ کبیرہ میں سے سنگین گناہ By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00سلام علیکم0:44وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا فَجَلَسَ فَمَا زَالَ يُكَرِّلُهَا حَتَّى قُلْنَا لَيْتَهُ سَكَتْ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ اس حدیث کا مانع اور مفہوم اور اس کی وضاحت انشاء اللہ تعالی آپ کے سامنے پیش کریں گے اس حدیث کے رابع ابو بقرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں آپ کا نام نفع بن1:21الحارث بن قلدہ الثقفی ہے آپ صحابی رسول ہیں اور آپ کا انتقال سن 51 حجری میں ہوا ہے یہ اس حدیث کے راوی ہیں ابو بقرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے اتنے میں انہاں کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ کیا جو بڑے بڑے گناہ ہے1:55ان میں جو سب سے بڑا گناہ ہے اس کے بارے میں نہ بتاؤ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اے میرے صحابہ جو تشریف فرما ہے کیا میں آپ لوگوں کو جو بڑے بڑے گناہ ہیں ان بڑے گناہوں میں جو سب سے بڑے گناہ ہیں ان کے بارے میں آگاہ نہ کرتا ہوں کہ وہ کون ہیں بڑے بڑے گناہوں میں سب سے بڑے گناہ جو ہیں2:26وہ کون ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ جملہ تین بار دھوراتے رہے پھر اس کے بعد میں اس کی وضاحت فرمائی کہا گناہوں میں بڑے بڑے گناہوں میں جو بڑے گناہ ہیں ان میں سب سے پہلا ہے اللہ کے ساتھ شرک کرنا اللہ کے برابر کسی کو سمجھنا اللہ کی قدرت میں اس کی ملکیت میں اس کی بادشاہت میں اس کی ربوبیت میں2:56اس کی علوہیت میں اس کی اسماء و صفات میں کسی کو شریک کرنا یا کسی کو بڑا سمجھنا یا کسی کو اس کے برابر سمجھنا یہ اللہ کے ہاں سب سے بڑا گناہ ہے اس گناہ سے بڑھ کر کوئی گناہ ہی نہیں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے بڑے گناہوں میں جو سب سے بڑا گناہ ہے وہ فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے جیسے3:25دعا اللہ کے لئے کرنی ہے آپ اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کو پکاریں نظر و نیاز اللہ کے لئے کرنا ہے اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کو پکاریں قربانی اللہ کے لئے کرنی ہے اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کے لئے قربانی کریں سجدہ اللہ کے لئے کرنا ہے اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کے در پر سر جھکائیں اور مشکلات میں اللہ کو پکارنا ہے مشکل کشائی کے لئے اللہ کو پکارنا ہے3:54اولاد کے لئے اللہ کو بکارنا ہے بیماری میں شفا کے لئے اللہ کو بکارنا ہے یہ سب جو اللہ کے حقوق ہیں اسے چھوڑ کر کسی اور کو بکارنا یہی شرک ہے اور اللہ رب العالمین کے ہاں یہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ ہے اس کے بعد میں فرمایا وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ اور دوسرے نمبر پر جو سب سے بڑا گناہ ہے بڑے بڑے گناہوں میں جو سب سے بڑا گناہ ہے4:24وہ والدین کی نافرمانی کرنا ہے والدین کے حقوق میں کمی کرنا ہے والدین کو ڈاٹنا ہے والدین کو بھٹکارنا ہے والدین کو گھر سے نکالنا اور بھگانا ہے والدین کی بیماری کے حالت میں ان کے بڑھاپے کی حالت میں ان کا خیال نہ کرنا ہے ان کی چاہتوں کو پورا نہ کرنا ہے والدین کی اطاعت و فرما برداری نہ کرنا ہے یہ اللہ رب العالمین کے یہاں بہت بڑا گناہ ہے کیونکہ4:54جیسے اللہ رب العالمین نے اپنے حقوق کو بیان فرمایا ہے جیسے اللہ نے تو ہمارے اوپر بڑی بڑی نعمتیں صرف راز کر کے ہمیں نوازا ہے ایسے ہی والدین کی بھی بڑی کرم فرمائیاں ہیں ان کے ہمارے اوپر بڑے بڑے احسانات ہیں جب ہم بچے تھے جب ہم چھوٹے تھے تب انہوں نے ہمیں پالا ہمیں پوسا اور ہماری بیماری میں ہم سے پہلے وہ بیمار ہو جاتے ہمارے غم کو وہ اٹھاتے5:24ہماری پریشانیوں کو وہ برداشت کرتے ہمیں خوش کرنے کے لیے ہمیں آرام دیکھنے کے لیے اپنے آرام کا خون کر دیتے شب و روز ہماری بھلائی کے خاطر سوچتے رہتے اس لیے اللہ نے ان کے احسانات اتنے زیادہ ہے اس بنا پر کہا کہ سب سے بڑا گناہ سب سے بڑا گناہ ایک انسان کے لیے یہ ہے اللہ رب العالمین کے شرک کے بعد کہ وہ اپنے والدین کی نافرمانی کرے5:53ان کی نافرمانی کرے ان کی بات نہ مانے ان کا احترام نہ کرے اس کے بعد اللہ رب العالمین نے جو اپنے قرآن کریم میں بھی ترتیب سے بیان کیا تھا نبی بکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس حدیث شریف کے اندر اس ترتیب کی پوری رعایت کی اللہ کے حقوق کو بیان کیا پھر6:21والدین کی حقوق کو بیان فرمایا اس کے بعد جو تیسرا بڑا گناہ ہے جو بڑے بڑے گناہوں میں بہت بڑا گناہ ہے وہ کیا ہے جھوٹی گواہی دینا آج ہماری معاشرے میں کسی کے حق کو نہق بنانا کسی باطل کو بے حق کو حقدار بنانا اس کے لیے بڑی کوششیں ہوتی ہیں اور لوگ اس کے لیے تیار ہو جاتے ہیں6:49جھوٹی گواہیاں دینے کیلئے تیار ہو جاتے ہیں اللہ رب العالمین کو یہ بہت ہی ناپسند ہے جیسے اللہ کو شرک ناپسند ہے جیسے اللہ کو والدین کی نافرمانی ناپسند ہے ایسے اللہ کو ایک مومن کے حق میں یہ بھی پڑنا پسند ہے کہ وہ جھوٹی بات بولے یا جھوٹی گواہی دے جھوٹ اللہ کو پسند نہیں ہے اللہ کو جھوٹ پسند نہیں ہے جھوٹ بولنے والا پسند نہیں ہے7:17اسی لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بڑے بڑے گناہوں میں سے جو بڑے گناہ ہیں ان میں سے جھوٹی گواہی دینا ہے یا راوی کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قول الزور جھوٹی بات گوننی ہے جھوٹی بات گوننی ہو یا جھوٹی گواہی دینی ہو یہ بھی بڑے بڑی گناہوں میں سے ہیں راوی حدیث فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے7:46پھر آپ یہ بیان کرتے ہوئے برابر اس کو بیان کر رہتے آپ اٹھ کر بیٹھ گئے اور اسی کو بار بار کہتے رہے کہ دیکھو سب سے بڑا گناہ یہ ہے سب سے بڑا گناہ یہ ہے آپ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بے قراری دیکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی دیکھ کر کہ ان بڑے بڑے گناہوں میں ہمارے امتی پھنس نہ جائیں اور اللہ رب العالمین کے غزب کے شکار نہ ہو جائیں8:15آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے بیان کرتے ہوئے بڑے بیچھین و بے قرار نظر آتے تھے اس لیے صحابی فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں نے یہ حساس کیا ہم یہ کہنے لگے کہ کاش کی اللہ کے نبی آپ خابوش ہو جاتے اس لیے کہ آپ کی بے قراری دیکھ کر مجھے رہا نہیں جا سکتا تھا آپ نے ان گناہوں کی عظمت کو اور ان گناہوں کی سنگینی کو سمجھا تھا اور سمجھ کر کے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے8:43بار بار اپنے صحابہ کے سامنے ریپیٹ کیا تاکہ ان کے ذہن و دماغ میں یہ پیوست ہو جائے اور وہ ٹھیک سے سمجھ جائے کہ اس گناہ سے بچنا انتہائی ضروری ہے اس لیے آخر میں ارج کرتا ہوں کہ اس حدیث کے اندر تین باتیں کہی گئی ہیں ایک بات تو یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا دوسری بات یہ ہے کہ والدین کی نافرمانی نہ کرنا تیسری بات یہ ہے مر جانا کٹ جانا نقصان اٹھا لینا9:13لیکن جھوٹی گواہی اور جھوٹی بات نہ بولنا ایک مومن کی کامیابی کے لیے معاشرے میں عزت کے لیے اس کے امن و امان کے لیے اور اللہ کے حاصل خروعی کے لیے یہ تین باتیں بنیادی حیثیت رکھتی ہیں اس لیے ہمیں ان تین باتوں کا خیار رکھنا چاہیے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تو ہمیں شرک سے بچا لیں اے اللہ تو ہمیں والدین کی نافرمانی سے بچا لیں اے اللہ تو ہمیں جھوٹی گواہی اور جھوٹی بات سے بچا لیں9:42اے اللہ تیری ہی توفیق سے ہم ان بڑے بڑے گناہوں سے بچ سکتے ہیں اے اللہ ہم تُس سے توفیق اور مدد مانتے ہیں اے اللہ تُو ہماری مدد فرماؤں اے اللہ ہمیں اچھے معاشرے میں رہنے کی توفیق نصیب فرماؤں اور ان گراہیوں سے ہماری حفاظت فرماؤں وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔