Lectures & Remindersویڈیومشت زنی اور اس کے طبی اضرارadmin·4 views·5 months agoمشت زنی اور اس کے طبی اضرار By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعالی آله وصحبه اجمعین اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم والذین هم لفروجهم حافظون الا علی0:37اللہ رب العالمین نے ہماری جائز خواہشات کو پوری کرنے کے لیے جو ہمیں اصول و ضابطیں بتائے ہیں1:12ان میں دو چیزیں ہیں ایک یہ ہے کہ ہم اپنی جنسی خواہشات اپنی بیویوں سے پوری کریں اور دوسرا یہ کہ اگر ہمارے پاس پہلے زمانے کی طرح سے لوڈیاں ہوں تو ان سے بھی ہم جنسی خواہشات پوری کر سکتے ہیں ان دو طریقوں کے علاوہ اور جتنے طریقے ہیں وہ حرام ہیں1:49شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ان دونوں صورتوں کے علاوہ جس نے کوئی اور صورت اختیار کرنے کی کوشش کی تو وہ ہمارے حدود کو پامال کرنے والا ہے یعنی چاہے وہ زنا کی شکل ہو یا یہ کہ وہ مشت زنی کی شکل ہو2:20آج کے اس گفتگو کا جو میرا محور ہے آپ کے لیے وہ ہے مشت زنی عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ جب لوگ اپنے اہل و ایال سے قریب ہوتے ہیں تو اس چیز کے شکار نہیں ہوتے یعنی مشت زنی ہو یا دوسری اور بدکاریاں ان سے سادر نہیں ہوتی ہیں وہ اس سے بچتے ہیں لیکن جب وہ اپنے اہل و ایال سے دور ہوتے ہیں2:49اور ان کی جنسی خواہشات اُبھرتی ہے تو وہ غلط تریر کا اختیار کرتے ہیں اپنے ہاتھوں کو استعمال کر کے یا کوئی اور ذریعے سے منی کو خارج کرتے ہیں جس کو مشت ذریع کہا جاتا ہے یا یہ کہ وہ کسی غیر فطری عمل میں منوث ہو جاتے ہیں زنا کی شکل میں یہ سب حرام کی شکل ہے اور اس کے بڑے بڑے نقصانات ہیں3:20اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ اگر ایسا بوڑ آ جائے کہ ہمارے پاس ہماری بیویاں نہ ہو ہماری خواہشات مبرے تو ہم اپنے جذبات کو کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں ایک حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ روزہ رکھو روزہ رکھو روزہ رکھنے سے تمہاری خواہش3:52اور تمہاری شہمت پوٹ جائے گی اور تم دوسری چیز میں منوس نہیں ہو سکتے ہو عموماً دیکھا جاتا ہے خاص طور سے ان پردیسیوں کو جو دو دو سال تک اپنی بیویوں سے جدا رہتے ہیں وہ اس کے شکار ہو جاتے ہیں بساوقات وہ اور بڑی گرائیوں میں مقتلا ہو جاتے ہیں وہ ننگی ننگی تصویریں دیکھتے ہیں اور فلمیں دیکھتے ہیں جس کی وجہ سے4:20ان کی خواہشات بھر پڑتی ہے اب ان کے پاس کوئی دوسرا چارہ اور راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے خواہشات کی تکمیل کیسے کرے پھر وہ مشت زنی کرتے ہیں اس لیے ایسا کرنا حرام وہ چیزیں جو مشت زنی تک لے جائے وہ بھی حرام یعنی فلم دیکھنا یا ننگی تصویریں دیکھنا حرام اس کے بعد جو آپ یہ شکل بنائے اور اپنی خواہشات کو ختم کرنے کے لیے4:48جو منی کو الگ انداز سے نکالیں یہ حرام ہے اس سے بچنے کی شدید ضرورت ہے آج یہ دیکھا جاتا ہے کہ ہمارا نوجوان طبقہ بالخصوص ایسی بیماریوں میں مقتلع ہوتا ہے اور جب وہ شادی کے دروازے پر پہنچتا ہے تو اپنے آنے والی بی بی سے خوف کھاتا ہے اور جب وہ بستر پہ جاتا ہے تو انتہائی زیادہ خوف زدہ ہوتا ہے اور وہ نہ اپنی تشنگی نہ اس کی تشنگی بجھا پاتا ہے5:17اور دونوں آسودہ نہیں ہو پاتے اس لیے یہ ہمارے لیے ہر اعتبار سے غلط ہے کہ ہم اپنے جنسی خواہشات کو ایسے برباد کر دیں اللہ رب العالمین نے اسے حد سے تجاوز کا درجہ دیا ہے اس لیے ہمیں اس کا خیار رکھنا چاہیے اور ہمیں اسے بچنا چاہیے اس کے بچنے کی دو صورتیں ہمارے سمجھ میں آئی ہیں ایک تو یہ کہ آپ کے دلوں میں اللہ کا خوف ہو آپ اللہ سے درے اور یہ خیال کریں5:46کہ رب کریم ہمیں دیکھ رہا ہے ہم جو کچھ بھی کر رہے ہیں رب کے فرشتے ہمارے ساتھ ہیں اس کی تصویر ہو رہی ہے اس کے فوٹو کھیچے جا رہے ہیں رب کریم اسے دیکھ رہا ہے تو اگر ہم اللہ کے مراقبے کا خیال کریں تو ہم اس سے بچ سکتے ہیں اور دوسرے یہ کی ہم ایسی جگہوں سے بچیں اور ایسی چیزوں کو دیکھنے سے بچیں جو ہماری خواہشات کو برنگیختہ کرتے ہوں جو انہیں اُبھارتے ہوں اور6:15تنہائی میں ہمیں برائیوں پر آمادہ کرتے ہو اس کے لیے یہ بھی ہے کہ ہم ایک اپنا کوئی پارٹنر روپ پارٹنر رکھیں اس کے ساتھ رہے تاکہ تنہائی سے غلط فائدہ نہ ہو اور شیطان ہمارے ساتھ آ کر ہمیں گمراہ کر کے برائیوں میں منوس نہ کرے آج یہ بہت خطرناک موڑ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے جان کی اپنے مال کی اپنے خواہشات کی سب کی حفاظت کریں اور اللہ رب العالمین کو راضی کرنے کے6:45جو صحیح ذرائع ہیں جو صحیح طریقے ہیں اس کو استعمال کریں تاکہ ہمیں دنیا اور آخرت دونوں کی سرخروئی نصیب ہو اور اس دنیا میں باعزت اور نہایت وقار کے سار ہم جیئے اور معاشرے میں ہمارا اپنا ایک وقار ہو اپنا ایک مقام ہو اور ہم اس طرح سے برائیوں کے شکار ہو کر کے اپنے آپ کو کبھی جو خرابیاں7:08یا طب کی روشنی میں جو برائیاں یا طب کی روشنی میں جو ہماری نقصانات اس سے مرتب ہوتے ہیں ہمارے بدنی نقصانات ہمارے آنکھ کی روشنی پر اس کا اثر ہمارے زہر و دماغ پر اس کا اثر جو مرتب ہوتا ہے اس سے ہم اپنے آپ کو بچائیں اور خیر یہ ہے کہ ایک انسان اس پری عادت سے اپنے آپ کو محفوظ کرے بچائیں اللہ رب العالمین سے نعا ہے اللہ رب العالمین اس شر سے ہم سب کی حفاظت فرما وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین7:37وصل اللہ على نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔