Lectures & Remindersویڈیوچغل خوری کی قباحتadmin·2 views·5 months agoچغل خوری کی قباحت By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلا آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ قال ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال اَلَا اُنَبِّعُكُم مَنْ عَذُوبِهِا النَّبِيمَةُ قَالَتُ بَيْنَ النَّاسِ رواہ مسلم0:47عزیز دوستو محترم بھائیو معاشری کی اصلاح معاشرے کو پریشانیوں حیجانی کیفیوں سے بچانا اس ذمہ داری کو اسلام نے بہت اچھے طریقے سے نبھایا ہے ہمارے معاشرے کو سالمیت وہ صالحیت وہ وقار وہ مرتبہ وہ شان وہ عظمت عطا کیا ہے جو اسلام کے سوا اور کوئی عطا نہیں کر سکتا ہے1:20اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینے کے دور میں مدنی زندگی میں آپ نے صحابہ کے ہاں تہذیب و ثقافت اور تہذیب و تمدن کا جو درس دیا اخوت و بھائی چارگی کا جو مقام دیا اور ایک معاشرتی ایسی اسلامی سوسائٹی قائم کی جس کے نمونے تاریخ نہیں پیش کر سکتے ہیں1:50انہی تہذیب و تمدل اور ان کے وقار کو بلند کرنے کے لیے ایک روز اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ میں ایک ایسی چیز فرمائی تھی جس کا بڑا مقام ہے بھائی کو بھائی سے دشمنی نہ ہو آپس میں حسد و کینا نہ ہو ہمارے درمیان انارکی نہ پھیلے ہمارے درمیان عداوت اور دشمنی نہ پھیلے ہم ایک دوسرے کے باقی اور دشمن نہ بنے2:19بلکہ بھائی بھائی بن کر رہے اور بھائی چارگی کے لیے جو اسباب درکار ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ان اسباب سے روشناس کیا جو ہمارے اخوت اور بھائی چارگی کے لیے ضروری چیزیں تھیں آپ نے اس کی وضاحت فرمائی اور جو ہمارے اخوت کو توڑنے والی تھی ہمارے بھائی چارگی کو پاش پاش کرنے والی تھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دور رہنے کی2:49اس سے بچنے کی تنقیم فرمائی آئیے یہ حدیث جو ابھی آپ کے سامنے پڑھی گئی ہے یہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا ہے کہ بے شک ربیعہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں تم لوگوں کو یہ نہ بتا دوں کہ اب کیا ہے اب کیا ہے ضروری بات ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو جب کوئی اہم بات بتانا چاہتے3:18تو خود ہی سوال کرتے تھے آپ خود ہی پوچھتے تھے اور خود پوچھ کر کے اس کو اہمیت کا درجہ دے کر کے اس کا جواب بتاتے تھے یہ انہی سوالوں میں سے ہے کہ نبی بکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود سوال کیا کیا میں تمہیں آگاہ نہ کر دوں کیا تمہیں بتاؤں نہ تمہارے سامنے اس کی جو حقیقتیں پیش نہ کروں کی یہ عقل کیا ہے آپ نے فرمایا3:47کہ یہی وہ چب الخوری ہے النمیمہ چب الخوری ہے القالت بین الناس جو لوگوں کے درمیان کی جاتی ہے کہی جاتی ہے اصل میں نمیمہ کہتے ہیں اپنے بھائی کا ذکر کرنا نمیمہ اپنے بھائی کا ذکر کرنا جسے وہ ناپسند کریں اپنے بھائی کا اس کے پیٹ پیچھے کسی کے سامنے بیان کرنا4:18جسے وہ ناپسند کرے جب اسے معلوم ہو کہ آپ نے اس کے بارے میں فلا کے سامنے یہ بات کہی ہے تو اسے ناپسند گزرے اور دوسرا جو اس کا ہے کہ لوگوں کی بات کو فساد کے خاطر لڑانے کے خاطر دشمنی پیدا کرنے کے خاطر دوسروں کے پاس نقل کرنا ایک کی بات دوسرے کے پاس نقل کرنے کو نمیمہ کہتے ہیں اور یہ شریعت میں حرام ہے4:47اور یہ شریعت میں کبیرہ گناہ ہے کیونکہ شریعت نے اس عمل پر اس کردار پر عبا اور سزا کا وعید کیا ہے اس لیے یہ نہایت خطرناک ہے چگل خوریاں جس کو ہم اپنی اردو زبان میں چگل خوریاں کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی بات نقل کر کے ان تک پہنچانا اور مقصد یہ ہو کہ دونوں آپس میں لڑ جائیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے5:16اس کی سنگینی کو سامنے رکھتے ہوئی یہ فرمایا کہ دیکھو لا يدخل الجنة نمام کہ جنت میں جگل خور نہیں داخل ہوں گے کتنی بڑی بات ہے کتنی بڑی وعید ہے دیکھنے میں ہمارے معاشرے میں یہ برائی بہت ہلکی سمجھی جاتی ہے ہمارے معاشرے میں اس برائی کو عام حالت میں لوگ اس برائی کو نہیں سمجھ سکتے ہیں کہ یہ کتنی سنگین ہے5:44اور یہ کتنی بھیانک ہے بلکہ اسے لوگوں نے آسان سمجھ رکھا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس برائی کے جو نتائج ہیں اس نتائج کے بارے میں فرمایا یہ بڑا خطرناک ہے اس کو آپ آسان نہ سمجھیں لا يدخل الجنة نمام کہ جنت میں نمام داخل نہیں ہوگے چگل خور داخل نہیں ہوگے انہیں جنت کے دروازے پر روک دیا جائے گا ایسے لوگ6:13جب جنت میں داخلے کی کوشش کریں گے تو اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں داخلے کے وقت روک دے گا ان سے باز پرس کرے گا اور پہلے محلے میں پہلے مرحلے میں ان کو جنت میں جانے سے روک دیا جائے گا اس لیے یہ اللہ کے نزدیک بہت ہی معیوب اشع ہے کہ ایک انسان ایک انسان کی بات کو نقل کرے دوسروں تک پہنچائے اور اسے پہنچا کر کے دونوں میں دشمنیہ پیدا کراتے6:43حق تو یہ ہے کہ آپ بھلائی کے خاطر جو بچھڑے ہوئے ہیں ان کو جوڑیے جو دور ہیں ان کو قریب کیجئے ان کے اندر غلط فہمیاں ہیں بیت گمانیاں ہیں اسے دور کر کے دونوں کے دلوں کو جوڑیے ملائیے اللہ اس کو پسند کرتا ہے اللہ یہ نہیں پسند کرتا کہ دو بھائیوں کے اندر اپنے اس غلیظ حرکتوں سے اپنی بدزبانیوں سے اور اپنی جھوٹی باتوں سے اور ان کی باتیں نقل کر کے ان کے پہنچانے تک7:10دونوں کے درمیان دشمالیاں پیدا کر دی جائیں اور دونوں کے اندر دونیاں پیدا کر دی جائیں اس لیے یہ بہت خطرناک ہے ایک حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی سنگینی کو بیان فرمایا ہے کہ ایک بار نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسی قبر سے ہوا کہ آپ نے دیکھا کہ اس میں قبر والے کو عذاب دیا جا رہا ہے7:34آپ اپنے اٹھنی سے گرنے والے تھے اٹھنی بھی دکھ گئی تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ اس میں ایک شخص وہ ہے جس کو جو اپنے قبر میں عذاب دیا جا رہا ہے جو دنیا میں چگلخوریاں کرتا تھا پتہ یہ چلا کہ یہ چگلخوری آسان نہیں ہے شریعت میں یہ بہت بھیانک ہے اور اس کے نتیجے بھی بھیانک ہے دنیا میں بھی رسوائی ہے جب وہ قلعہ7:59ایک دوسرے کی بات کو قوم کو نکل کرتے ہوئے جب میدان میں بیٹھتا ہے اور لوگوں کے سامنے بیٹھتا ہے تو ایسی صورت میں وہاں رسوہ ہوتا ہے مرنے کے بعد قبر میں عذاب سے دوچار ہوتا ہے اس لیے ہمیں اپنے اس معاشرتی بڑی غلطی کو جو اللہ کو ناپسند ہے چھوڑ دینا چاہیے اور اپنے آپ کو بچانا چاہیے اللہ ہمیں اس بری حرکت سے باز رہنے کی توفیق نصیب فرمائے8:26اور اللہ ہمیں سچا پکا مسلمان بنائے ایک دوسرے کا بھائی بنائے اور بہی خواہ بنائےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔