Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوتین طلاق اور حلالہ - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00سوال ہے اگر کسی آدمی نے کسی عورت سے زنا کیا تو دنیا میں اس کو سزا مل گئی کیا اس کو پھر آخرت میں بھی سزا ملے گی اگر کسی زانی پر زنا کے بعد وہ انسان توبہ کر لے اور توبہ کے ساتھ ساتھ اس پر اسلامی شریعت میں حد قائم کر دی جائے جو اسلام کی سزا مقرر ہے اللہ عز و جل کی طرف سے0:43اس کو لاغو کر دیا جائے تو اللہ سے امید ہے انشاءاللہ وہ اس گناہ سے پاک اور صاف ہو جائے گا جس کی دلیل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں ہمیں ملتی ہے کہ ایک عورت نے بدکاری کی اس نے آ کر اقرار کیا آپ نے کہا بچہ پیدا ہو جائے پھر آنا وہ پھر آئی آپ نے پھر کہا بچہ چھوٹا ہے جب بڑا ہو جائے کھانے پینے کے قابل ہو جائے پھر آنا وہ پھر آئی اس کی توبہ خالص تھی آپ نے اس کو بچے سے علا کر کے اس کو سزا اس پہ لاغو کر دی1:12تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے جب اس کو رجم کیا پتھر مارا ایک صحابی کے کپڑوں پر خون گرا تو انہوں نے کہا کہ یہ کتنی بری عورت تھی اس کا گندہ خون میرے کپڑوں پر گرا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو برا نہ کہو اس نے ایسی توبہ کی ہے اگر مدینہ کے ستر لوگوں پر اس کی توبہ کو تقسیم کر دیا جائے تو وہ ساروں کو اللہ معاف کر دے گا1:38دوسرا سوال ہے اگر کسی نے کسی عورت کے ساتھ زنا کیا لیکن اس نے روپیہ وغیرہ دے کر اپنے آپ کو چھٹکارہ کر لیا تو آخرت میں سزا ملے گی روپیہ دینے سے چھٹکارہ نہیں ہوتا اگر روپیہ دینے سے چھٹکارہ ہو جائے تو امیر آدمیوں کا لوکام شروع ہو جائے یہ وہ جس غریب کو دیکھیں بدگاری کریں روپیہ دے کے جان شڑوا لیں روپیہ دینے سے جان نہیں شڑتی یا تو اسلام کی حکومت ہو وہ اس پر اللہ کی طرف سے اس حد کو جاری کرے یا پھر وہ انس2:14کیا حج کرنے کی اجازت ماباب سے لینے کی ضرورت ہے نہیں آپ کے پاس پیسہ ہے مال ہے آپ طاقت رکھتے ہیں حج کی تو آپ حج کریں یہ فرض آپ پر ہے جیسے آپ پر نماز فرض ہے ویسے حج فرض ہے تو نماز پڑھنے کیلئے ماباب سے چھٹی لیں گے کہ ابو جی نماز پڑھ لو یہ بھی فرض ہے وہ بھی فرض ہے ہاں جہاد ایک ایسا عمل ہے جس کے لئے جانے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے ماباب سے اجازت لینا ضروری ہے حج ارکان میں سے ہے جیسے نماز ہے وی2:44شرائط اس کی پوری ہو جائیں تو آپ پہ حج کرنا ضروری ہو جاتا ہے ایک آدمی نماز بھی باوقت پڑھتا ہے موسیقی بھی سنتا ہے تو کیا وہ ایمان سے خارج ہو جاتا ہے یا اسلام میں رہتا ہے ساتھی خاموش ہو جائیں اگر آپ بھی بولتے رہیں گے تو کسی کے پلے میں بات نہیں پڑے گی یہ کتاب بانٹنے والے بھائی کو روک دیں کتاب نہ بانٹیں جب ساتھی نکلیں گے تو وہاں گیٹ پر دے دینا چھوڑ دیں ایک آدمی نماز بھی پڑھتا ہے اور موسیقی بھی سنتا ہے اس3:23موسیقی سننا گناہ ہے اور نماز چھوڑنا کفر ہے نماز کا تاریخ کافر ہے موسیقی سننے والا کافر نہیں ہے لیکن اس کو گناہ ہے سزا اس کے اوپر تلوار لٹکی ہوئی ہے تو نماز پڑھنے سے اللہ سے معافی مانگے اللہ اس کو معاف کر دے اور اس برے کام سے رک جائے لیکن اگر ایک بندہ موسیقی نہیں سنتا لیکن نماز بھی نہیں پڑھتا تو یہ کافر ہو جائے گا3:52ایک بندہ نماز پڑھتا ہے ساتھ ساتھ گناہ کرتا ہے تو یہ گناہ اس کے اوپر ہیں توبہ کرے گا گناہ کبیرہ ہے تو اللہ توبہ سے معاف کرے گا اور اگر گناہ صغیرہ ہیں تو مختلف نیکیوں سے بھی اللہ عزت و جل معاف کر دیتا ہے طلاق تین مجلس میں دینے کا طریقہ کم سے کم تین مجلس میں آپ نے میں نے حدیث سنائی آپ کو طلاق دینے کا جو مسنون طریقہ ہے وہ جب عورت تہر کی حالت میں ہو پاکیزگی کی حالت میں ہو تو پھر اس کو طلاق دی جائے اور اس پاکیزگی میں اس سے4:28اس سے ہم بستری نہ کی جائیں جس لڑکی سے میری شادی ہے لڑکی کی ماں سے اگر میرا باپ شادی کرے تو کیا حکم ہے تو آپ باپ بیٹا بھی بن جاؤ گے اور سانڈھو بھی بن جاؤ گے کررا ڈال لو جس کا نام نکلے وہ کر لے ایک چھوٹی کر دے کر لے ایسے نہیں ہو سکتا جس سے آپ نے کرنی ہے تو اس سے آپ کریں اب اس کی ماں جو ہے وہ آپ کے لیے ساس بن جاتی ہے5:14دونوں میں سے کوئی ایک کرے دونوں نہ کریں واللہ تعالیٰ باقی کسی عالم سے مزید اس کی تفصیل پوچھ لیں اگر کوئی مرد غصے میں کہے میں تجھ کو گھر سے مار بھگاؤں گا تو کیا طلاق ہوگی نہیں یہ کہنے سے کہ میں تجھے مار بھگاؤں گا گھر سے نکال دوں گا اگر اس کی نیت کیا ہے کہنے والے کی نیت کہ میرے گھر سے نکل جا میرے گھر سے نکل جا مرد اپنی بی بی کو کہتا ہے نیت طلاق ہے کہ طلاق کی صورت میں نکل جا ٹھیک ہے یہ ایک الگ معامل5:44ایک ویسے غصے میں کہتا ہے مارتا ہے تجھے نکل جا میرے گھر سے مار دوں گا چل میں تجھے تیرے باپ کے گھر چھوڑا ہوں با ارادہ طلاق نہیں با ارادہ زیارت کہ چھوڑا آتا ہوں میل آئے گی چار دن رہ لے گی تو اس سے طلاق نہیں ہوتی یہ تو آپ کے ارادے پر ڈیپینڈ ہے واللہ ہوا علم ایک ٹیکسی ڈریور جو غیر مسلم ممالک میں رہتا ہے وہ سینما حال یا دوسرے گندے مقامات پر جانا چاہتا ہے تو اس کے علاوہ کوئی چارہ6:21اور اگر ایسا مملہ نہیں ہے تو اپنے ملک میں چلا جائے دال روٹی کا تو اللہ نے وعدہ کیا ہے بھوکا تو اللہ مرنے نہیں دے گا ہم صرف سٹیٹس کے لیے بار بھاگتے پھرتے ہیں تو چار مہینے جس طرح حضر عمر کا فتوہ ہے مرد اپنی بیوی سے اگر بیوی ڈیمانڈ کرے تو اس پر آنا واپس ضروری ہو جاتا ہے تو یہ طریقہ نہیں ہے کہ یہاں آ کر چار چار سال انسان پڑھا رہے اور بیوی کے پاس نہ جائے اور یہاں پر اپنی خواہشات بجھانے کے لیے6:54اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو ایک مرتبہ تین طلاق دے دیں اور کئی سال گزر گئے بیوی نے کسی اور مرد سے بھی نکاح نہیں کیا تو کیا وہ آدمی اپنی بیوی سے جی یہ تین طلاق ایک طلاق ہوئی ہے اب یہ دوبارہ عدد کا پیرڈ گزر گیا ہے اب یہ دوبارہ اس سے نکاح کر سکتا ہے بیمہ کا روپیہ لیا سواب ہے یا گناہ یہ بیمہ گناہ کا کام ہے حلال طریقہ نہیں ہے کوئی زندگی کا بیمہ کروا لیتا ہے کوئی گاڑی کا بیمہ کرواتا ہے تو یہ انشورنس7:28اسلام کے اندر حرام ہے کافر کو کافر کہنا مناسب ہے کہ نہیں آپ کے سوال میں دو باتیں ہیں کافر کو کافر کہنا ایک تو مراد یہ ہے کہ آپ کسی کو تبلیغ کرتے ہومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتین طلاق اور حلالہ12 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47اگلی: قسط 13→