Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوتین طلاق اور حلالہ - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:34بسم اللہ الرحمن الرحیم معزز ناظرین اکرام مکتب تویت الجالیہ ریاض الخبرہ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں درس پانوان تین طلاق اور حلالہ کی چھری تو شیطان کو میاں بیوی کا فساد اس کے لیے بڑا عظیم اسلحہ ہے وہ چاہتا یہ ہے کہ مسلمانوں کے اندر فساد ہو لیکن اسلام ہر وقت1:02عورت اور مرد کو میاں اور بیوی کو یہی تلقین کرتا ہے کہ اپنا گھر بساؤ تلاق دو مرتبہ ہے اس سے مراد یہ چانس ہے آپ نے ایک تلاق دے دی آپ کا ایک چانس ضائع ہو گیا زندگی گزر رہی ہے پھر کسی موقع پر اختلاف ہو گیا جھگڑا ہو گیا اب آپ نے دوسری تلاق دے دی آپ کا دوسرا چانس بھی ضائع ہو گیا قرآن حکیم میں مالک فرماتا ہے جب تم1:32اپنی عورتوں کو طلاق دو اور وہ اپنی عدت گزار لیں ان کی عدت پوری ہو جائے اور پھر ان کو ان کے خامدوں سے رجوع کرنے پر رکاوٹ نہ بنو اگر وہ معروف طریقے سے دوبارہ اکٹھے رہ کر زندگی گزارنا چاہے اس آیت سے وعدہ ہوا کہ طلاق دینے کے بعد پھر اللہ عز و جل رجوع کا حق مرد کو دیتا ہے1:56صحابی رسول کہتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تو اسے تین طلاقیں دے چکا ہوں آپ کہتے ہیں رجوع کر لے آپ کہتے ہیں لوٹ جا2:08آپ کہتے ہیں اس سے دوبارہ اس کو اپنی بیوی بنا لے حالانکہ میں اس کو تین طلاقیں دے چکا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے معلوم ہے تُو نے اسے تین طلاقیں دی ہیں لیکن اس کے بارچود میں تجھے کہتا ہوں مجھے علم ہے اس سے رجوع کر ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاقیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو اے کاؤنٹ کر رہے اور یہ روایت ابودعود میں موجود ہے2:32بھئی غلطی تیری ہے غصہ تجھے آیا طلاق تُو نے دی تُو اپنا حلالہ کروا اس کیا یوں کروا تھا اس غریب کو تو گھر میں بیٹھی تیرے بچوں کو پال رہی ہے یہ حلالہ کیا ہے بے غیرتی کا کڑوا گھوٹ ہے یہ حلالہ کیا ہے بتماشی کا خفیہ راستہ ہے یہ حلالہ کیا ہے جھپے اور دستار اور داڑی کے نیچے بدکاری کا عدہ ہے سنن نسائی میں یہ روایت ہے دارمی میں یہ روایت ہے ترمدی میں یہ روایت ہے2:59لعن اللہ اللہ کی لعنت ہے اس پر جو حلالہ کروائے اور اس پر جو حلالہ جس کے لیے حلالہ نکالا جائے حلالہ کرنے والا حلالہ کرانے والا مولوی بھی پیر بھی اس کا مرید اور شاکرت بھی اللہ کے رسول فرماتے ہیں یہ دونوں لعنتی ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ3:36الحمدللہ نحمده و نستعینه و نصلی علی رسول کریم اما بعد میرے عزیز دوستو یہ عظیم الشان اجلاس مکتب دعوت عویت الجالیات ریاض الخبراء القسیم سعود عرب کی جانب سے منعقید کیا جا رہا ہے ہمارے مہمان خصوصی فضیلت الشیخ توصیف الرحمن راشد حفظ اللہ صاحب محاضرہ کے لئے4:11ریاض سے یہاں تشریف لا چکے ہیں میرے دوستو آپ کی ذات گرامی بہت ہی معروف اور مشہور سخصیت کے حامل ہیں اندرونے اور بیرون سعودیہ ان کی کتابیں ان کی کیسٹیں سیڈیاں ہر چہار جانب چپے چپے پھیلی ہوئی ہیں شیخ صاحب کو جو موضوع سخن عطا کیا گیا ہے وہ ہے تین طلاق اور حلالے کی چھوری4:47مقصد یہ ہے میرے دوستو کہ قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں دینی معلومات اخذ کر کے ہم تمام وافدین مملکت سعودی عربیہ کو چشمہ ہدایت مہیا کیا جائے اور کفر و شرکیات بیدات و خرافات ساتھ ساتھ جتنے بھی باطل یا بے بنیاد مسائل ہیں انہیں جر سے اکھار پھیکا جائے تیسری چیز یہ ہے5:23کہ یہ تین طلاق اور حلالہ جو ہمارے یہاں یہ سانٹ جو ہماری عزتوں سے کھیلتے ہیں ان کی بدقماشی ان کی برائی کو واضح اور ظاہر کیا جائے تاکہ ہم مسکین مسائل حضرات ایسے لوگوں سے بچتے رہیں تو میرے دوستو آئیے میں شیخ صاحب کو دعوت پیش کرتا ہوں کہ وہ تشریف لائیں اور اپنے موضوع پر روشنی ڈالیں5:55اور اس کی وضاحت فرمائیں فَلْيَتَفَضَّ الْمَسْكُورَا6:44وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدْ أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفَثِهِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اَتَّلَاقُ مَرَّتَانِ فَإِمْسَاكُمْ بِمَعَرُوفٍ اَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانِ نکاح مرد اور7:23ایک بندن میں باندھنے کا نام ہے یہ ایک تعلق ہے جس سے انسان کی نسل آگے چلتی ہے دیسرا نکاح مرد اور عورت کو ایک بندن میں باندھ دیتا ہے طلاق اسی بندن کو توڑنے کا نام ہے قرآن حکیم بیان فرماتا ہے کہ طلاق دو مرتبہ ہے پھر بھلائی کے ساتھ اپنی بیوی کو اپنے گھر میں بسالو8:02یا احسان کرتے ہوئے اس کو آزاد کر دو اس کو روانہ کر دو یہ طلاق سابقہ عدیان میں بھی اس کا رواج تھا یہودیوں میں اس کی کھلی اجازت تھی اختیار صرف شوہر کو تھا لیکن ان کے نزدیک تحریرن یہ طلاق واقع ہوتی تھی اور طلاق دینے والا شخص اپنی متلقا سے8:34اس کے زوج سانی سے نکاح کے باوجود بھی اس کے لئے حلال نہ ہوتی تھی نصارہ کے دین کے اندر طلاق دینا حرام اور سخت گناہ تھا یہ شجرِ ممعونہ تھا ممنوع تھا ان کے ہاں بلکہ انجیل کے اندر عیسیٰ علیہ السلاممکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتین طلاق اور حلالہ2 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47اگلی: قسط 3→