Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوتین طلاق اور حلالہ - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:04دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تیہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے0:31جب سے بنی ہے دنیا لاکھوں کروڑ آئے باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے باقی رہا نہ کوئی1:01مٹی میں سب سمائے اس بات کو نہ بھولو سب کا یہی حشر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے1:32آنکھوں سے تُو نے اپو نے کتنے جناز دیکھے آنکھوں سے تُو نے اپو نے کتنے جناز دیکھے ہاتھوں سے تُو نے اپو نے دفنائی کتنے مردے انجاموں سے تُو اپو نے2:00دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے یہ اونچی اونچی بلڈنگ کچھ کام کے نہیں ہے2:30کچھ کام کے نہیں ہے یہ عالی شان بلڈنگ کچھ کام کے نہیں ہے دو گز زمین کا ٹکڑا چھوٹا سا تیرے گھر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے2:59دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے مخمل پہ سونے والے مٹی میں سو رہے ہیں شاہ و گدہ یہاں پہ سب ایک ہو رہے ہیں3:28شاہ و غدا یہاں پہ سب ایک ہو رہے ہیں دونوں ہوئے برابر یہ موت کا اثر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر3:57منزل تیری قبر ہے مٹی کے پتل تجھے کو مٹی میں ہے سمانہ ایک دن یہاں تو آیا ایک دن یہاں سے جانا رہنا نہیں جہاں میں4:26رہنا نہیں جہاں میں جاری تیرا سفر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے اے فانِ انصافوں نے مولا سے دل لگا لے4:55اے فانی انصافوں نے مولا سے دل لگا لے کر لے تو رب کو راضی کچھ نیکیاں کمالے ساما تیرا یہی ہے5:22دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تیہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتین طلاق اور حلالہ1 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47اگلی: قسط 2→