خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى يوم الدین اما بعد موضوع سخنہ قرآن کریم 0:47 پرنیکل یہ جمع هنا عن ابی حریرت رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَمَجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِن بَيُوتِ اللَّهِ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ 1:12 رواہ مسلم ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے 1:43 کسی گھر میں جمع ہو کر اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں اور آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ اس کا تقرار کرتے یا درس دیتے ہیں تو ان پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے سکینت یعنی تسکین نازل ہوتی ہے رحمت انہیں دھاپ لیتی ہے 2:11 فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ تعالی اپنے پاس موجود فرشتوں میں ان کا ذکر فرماتا ہے مسلم یتدارسونہ کا مفہوم یتدارسونہ کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ ایک دوسرے کو درس دیتے ہیں 2:42 قرآن علوم و معارف پر مذاکرہ و مباحثہ کرتے ہیں دوسرا مفہوم ہے کہ قرآن مجید کا باہم دور کرتے ہیں یعنی ایک دوسرے کو قرآن کریم سناتے ہیں یہ دونوں مفہوم ہی صحیح ہو سکتے ہیں کیونکہ دونوں ہی 3:13 کام محمود و مستحسن ہیں اور اللہ کی خصوصی رحمت و رضا مندی کا باعث بھی ہیں اس حدیث سے دور حاضر میں گھروں میں قرآن خانی کرنے کا جواز ہرگز ثابت نہیں ہوتا کیونکہ حدیث میں درس و تدریس مراد ہے نہ کہ قرآن خانی کیونکہ اس کا ثبوت 3:43 سلف سے نہیں ملتا واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
مکمل متن دیکھیں