خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدین اما بعد فجر اور عشاق جماعت میں حاضر ہونیکی 0:46 ترغیب عن عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يقول من صل العشاء في جماعة فكأنما قام نصف الليل ومن صل الصبح في جماعة فكأنما صل الليل كله رواه مسلم 1:14 عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جس نے جماعت کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو اس نے گویا آدھی رات قیام کیا یعنی اللہ کی عبادت کی اور جس نے صبح کی نماز جماعت سے پڑھی 1:42 تو اس نے گویا ساری رات نماز پڑھی مسلم عن ابی حریرہ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال ولو یعلمون ماں فی العتمت والصبح لأتوہما ولو حبوا متفق عليه ابو حریرہ 2:11 رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر لوگ عشاء اور فجر کی نماز کی فضیلت جان لیں تو انہیں گھٹنوں کے بل بھی آنا پڑے تو وہ ضرور ان دونوں نمازوں میں آئیں بخاری و مسلم و عنہ رضی اللہ عنہ قال 2:41 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ لَيْسَ صَلَاةٌ أَثْقَلَ عَلَى الْمُنَافِقِينَ مِنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوَا مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 3:02 ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافقین پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ بھاری کوئی نماز نہیں اور اگر وہ لوگ ان کی فضیلت جان لیں تو ضرور ان میں حاضر ہوں چاہے انہیں گھٹنوں یا سرینوں کے بل 3:30 گھسٹ کر آنا پڑے بخاری و مسلم منافقین پر یہ نمازیں اس لیے بھاری ہیں کہ وہ تو صرف دکھلاوے کے لیے نماز پڑھتے ہیں اللہ کے خوف سے یا اس کی رضا کے لیے نہیں اس لیے مسلمانوں کو ان نمازوں میں بالخصوص سستی اور کوتاہی کا ارتکاب نہیں کرنا چاہیے 4:01 ایسا نہ ہو کہ ان کی مشابہت منافقین کے ساتھ ہو جائے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
مکمل متن دیکھیں