خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:47 واجب اور فرض ہے 1:17 فَرَخَّصَ لَهُ فَلَمَّا وَلَّا دَعَاهُ فَقَالَ لَهُ هَلْ تَسْمَعُ النِّدَاءَ بِالصَّلَاةِ قَالَ نَعَمْ قَالِ فَأَجِبْ رواه مسلم 1:37 ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک نابینا شخص آیا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول میرا کوئی قائد نہیں جو مجھے مسجد تک لے آیا کرے 1:58 اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ آپ اسے اس بات کی رخصت دیں کہ وہ اپنے گھر میں نماز پڑھ لیا کرے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے رخصت عطا فرما دی جب اس نے جانے کے لیے بیٹھ پھیری 2:23 تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بلایا اور اس سے پوچھا کیا تو نماز کی اذان سنتا ہے اس نے کہا ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر اس کا جواب دے یا قبول کر یعنی مسجد ہی میں آ کر نماز پڑھ مسلم وعن عبداللہ 2:53 وَقِيلَ عَمْرِ بْنِ قَيْسِ الْمَعْرُوفِ بِبْنِ أُمِّ مَكْتُومِ الْمُؤَذِّنِ رضی اللہ عنہ انہو قال یا رسول اللہ ان المدینة كثيرة الهوام والسباع فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تسمع حی على الصلاة حی على الفلاح وحی هلا 3:22 رواہ ابو داود بے اسناد حسن و معنی حی ہلا تعال عبداللہ اور بعض کے نزدیک عمر بن قیس المعروف بابن ام مکتوم مؤذن رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے 3:44 انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول مدینے میں کیڑے مکوڑے یعنی سانپ بچو وغیرہ اور درندے بہت ہیں اس لئے آپ مجھے گھر میں نماز پڑھنے کی اجازت عنایت فرما دیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تو حی على الصلاح اور حی على الفلاح سنتا ہے 4:14 اگر سنتا ہے تو مسجد میں آ اسے امام ابو داؤد نے حسن سنت کے ساتھ روایت کیا ہے اور حیہ حلہ کے معنی ہیں آؤ ان دونوں حدیثوں میں ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے ان کا نام کیا تھا اس میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک 4:43 عبداللہ ہے اور بعض کے نزدیک عمر بن قیس ہے اور یہ دوسرا نام زیادہ مشہور اور صحیح ہے اذان کی آواز سننے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نابینا ہونے کے باوجود رخصت عنایت نہیں فرمائی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ 5:13 اسلام میں باجماعت نماز پڑھنے کی بہت زیادہ تاقید بلکہ واجب اور فرض ہے 5:41 ثُمَّ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَيُؤَذَّنَ لَهَا ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيَأُمَّ النَّاسِ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيَأُمَّ النَّاسِ ثُمَّ اُخَالِفَ إِلَى رِجَالٍ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِم بُيُوتَهُمْ متفق عليه ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے 6:10 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یقیناً میں نے ارادہ کیا کہ میں لکڑیوں کو اکٹھا کرنے کا حکم دوں چنانچہ انہیں اکٹھا کیا جائے 6:31 پھر نماز کا حکم دوں چنانچہ اس کے لئے ادان دی جائے پھر میں کسی ایک آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور میں خود ان لوگوں کی طرف جاؤں جو مسجد میں نہیں آتے اور ان سمیت ان کے گھروں کو آگ لگا دوں بخاری و مسلم یہ حدیث اور 7:00 ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ کا واقعہ ان لوگوں کی دلیل ہے جو اس بات کے قائل ہیں کہ جو لوگ تندرست اور مقیم ہوں اور انہیں کوئی عذر نہ ہو تو مسجد میں آ کر باجماعت نماز پڑھنا ان پر فرض ہے اور جو لوگ ایسا نہیں کرتے گو ان کی نماز ہو جاتی ہے 7:30 مگر وہ فرد کے طرف کا ارتکاب کرتے ہیں جماعت کی تاقید بھی اسی فردیت کی وجہ سے کی گئی ہے اور اس کی فضیلت بھی انفرادی طور پر نماز پڑھنے کے مقابلے میں بہت زیادہ یعنی ستائس گناہ ہے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
مکمل متن دیکھیں