♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersQur'an & TafsirSesاھل قرآنadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم0:32حضرت امام ابن ماجہ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت امام ابن ماجہ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں1:14حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں انہا للہ اہلین من الناس انہا للہ اہلین من الناس لوگوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے ہیں انہا للہ اہلین من الناس1:52لوگوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے گھر والے ہیں صحابہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ کون لوگ ہیں جو اللہ کے اہل ہیں اللہ کے گھر والے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہم اہل القرآن2:23اہلاللہ و خاصتہ وہ قرآن والے ہیں وہ اللہ کے اہل ہیں اور اللہ کے خصوصی بندے ہیں قرآن کریم انتہائی عظمت والی انتہائی شان والی انتہائی قدر و مندلت والی کتاب ہے اور یہ کتاب وہ ہے جس نے اس سے اپنے تعلق کو قائم کیا2:57جس نے اس سے اپنے آپ کو جوڑ لیا اللہ اس کو بھی عظمت والا بناتے ہیں اور اس سے بڑی عظمت اس سے بڑی شان اس سے بڑی قدر و مندلت کیا ہو سکتی ہے کہ جو قرآن سے اپنے آپ کو جوڑ لے جو قرآن والا بن جائے وہ اللہ کے اہل میں شامل ہو جاتا ہے3:26اور اللہ کے مخصوص بندوں میں شریک ہو جاتا ہے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں بہت کچھ فرمایا ایک حدیث میں فرمایا کہ جو قرآن والے ہیں وہ تمام لوگوں میں سے سب سے اعلیٰ افضل امام بخاری رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ4:01اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں خیرکم من تعلم القرآن و علمه تم میں سے سب سے عالی سب سے افضل وہ ہے جو قرآن کریم کو سیکھتا ہے اور قرآن کریم کو سکھاتا ہے اور ایسا کیوں نہ ہو جو اللہ کے اہل میں سے ہو4:29جو اللہ کے مخصوص بندوں میں سے ہو وہ سب سے عالی نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا اور جو اللہ کے اہل میں سے ہو اس کے لئے دنیا میں بھی خیر و آفیت ہے دنیا میں بھی اللہ کی نعمتیں ہیں اور آخرت میں بھی اللہ کی کرم نوا دیا ہے دنیا کی نعمتوں کے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ فرمایا5:02اس میں سے ایک فرمان وہ ہے جو امام مسلم رحمہ اللہ نے بیان کیا حضرت امیر المؤمنین عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ فرماتے ہیں اما ان نبیكم قد قال ان اللہ یرفع بهذا القتاب اقواما ویضع به آخرین لوگوں سنو غور کرو5:32تمہارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا اللہ اس کتاب کے ساتھ لوگوں کو عزت سے نوازتے ہیں اللہ اس قرآن کریم کے ساتھ لوگوں کو بلند و بالا کرتے ہیں اور اسی قرآن کے ساتھ لوگوں کو ظلیل و رسوا کرتے ہیں جس نے اپنے تعلق کو قرآن سے جوڑ لیا جو قرآن والا بن گیا6:04اللہ اسے دنیا میں عزت و سرفرادی عطا فرماتے ہیں اور جس نے قرآن سے عیراز کیا اللہ اسے دنیا ہی میں زلل و رسوا کرتے ہیں اور قرآن کریم وہ ہے کہ جو قرآن کریم کے ساتھ جڑ گیا جس نے قرآن کریم کے ساتھ اپنے تعلق کو قائم کر دیا جو قرآن والا بن گیا قل قیامت کے دن اس کی عجب شان ہوگی ایک حدیث میں ہے6:38امام ترمدی رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرآن والا قل قیامت کے دن آئے گا قرآن7:11اللہ کی کتاب ہے اللہ سے درخواست کرے گا اے میرے رب حل ہی اس کو پہنائیے اس کو پہنائیے اس کو آراستہ کیجئے اللہ مالک الملک ان کی طرف سے قرآن کریم کی استفارش پر قرآن والے کو کیا ملے گا فرمایا اس کو قرامت کا7:46عزت کا آورو کا قدر و مندلت کا تاج پہنایا جائے گا اور ذرا غور کیجئے جس تاج کا نام تاج الكرامہ ہو وہ کیسا ہوگا اور یہ نام کس نے رکھا ہے اور کون بیان کر رہا ہے لوگوں میں کتنے ہی ایسے ہیں آدمی بالکل نکمہ اور نام سب سے عالی رکھتے ہیں علم دین خواہ اسے علف اور بے لکھنا نہ آئے8:23لوگوں کے نام تو ایسے ہی ہے جیسے چاہیں نام رکھیں لیکن جس کا نام رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تاج القرامہ بتلایا وہ عزت و شان والا ہوگا یا نام ہی نام ہوگا فَيُلْبَسْ تَاجَ الْقِرَامَ جو قرآن والا ہوگا اسے عزت و آبرو کا اسے شان و مندلت کا8:56اسے قدر و مندغت کا تاج پہنایا جائے گا اے اللہ ہمیں بھی انہی میں سے فرما قرآن اور سوال کرے گا یا رب زد ہو اے رب یہ قرآن وعدہ ہے اس پر اپنی نعمتیں اور کیجئے اگر تاج و کرامہ ہی ہو تو کیا وہ بس ہے دنیا میں جو تاج صدارت ہے یا تاج ریاست ہے9:36یا تاجح حکمرانی ہے لوگ اس کے لیے کیا کچھ نہیں کرتے اور اس کے مقابلے میں حیثیت کیا ہے ایک ملک نہیں ساری کائنات کے ملکوں کی صدارتیں مل جائیں جنت میں جو چھڑی کے برابر جگہ ہے اس کا مقابلہ بھی نہیں کر سکتے اور جسے سمجھ نہ آئے وہ اسی بات کو سمجھے دنیا میں جو کچھ بھی ہے وہ آرازی ہے10:11عروش کے بعد زوال ہے زندگی کے بعد موت ہے بقا کے بعد فنا ہے بلندی کے بعد گرنا ہے اور وہ وہ ہے جو دائمی ہے عبدی ہے سرمدی ہے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تاج کرامہ پہنایا گیا قرآن کریم مزید فرمائش کر رہا ہے مزید سفارش کر رہا ہے اے رب اس کو زیادہ کر10:51اب قرآن کریم کی دوبارہ دوسری بار سفارش پر فرمائش پر اللہ کی طرف سے عزت و احترام کا قدر و مندلت کا لباس پہنایا جائے گا قرآن کریم پھر بھی خاموش نہ ہوگا اور اللہ کے حضور اس کے لئے مزید سفارش کرے گا اے رب11:29اس کو راضی کر یہ قرآن والا ہے اس نے اپنا تعلق مجھ سے قائم رکھا تھا اللہ کی طرف سے حکم ہوگا اے قرآن ورقع اب پڑھتے جاؤ اے قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو دنیا میں استوار کرنے والے اب قرآن کریم کی تضاوت کر اور بلندیوں کی طرف چڑھتا جاؤ12:04اور اسے ہر آیت کے ساتھ نیکی عطا کی جائے گی قرآن کریم جو قرآن کے ساتھ اپنے آپ کو جوڑ لے قرآن والا بن جائے اس کے لئے دنیا میں بھی سرفرادی ہے اور آخرت میں بھی سرخروعی ہے ایک اور حدیث میں ہے امام ابن حبان رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ12:39اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں13:15رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قرآن کریم یہ شفاعت کرنے والا ہے اور اس وقت شفاعت کرے گا جبکہ کسی کو اللہ کی اجادت کے بغیر شفاعت کرنے کی بھی اجادت نہ ہوگی دنیا میں جن سے شفاعت کے لیے کہا جائے کچھ زبانی جمع خرچ کے لیے سفارش کر دیتے ہیں انہیں بھی پتا ہے کچھ بات نہیں چلنے ہیں13:49قیامت کے دن ایسی ساز باز نہ ہوگی قیامت کے دن شفاعت کے لیے بات کرنے کی بھی اسی میں سقط اور جرت ہوگی جس کو اللہ کی طرف سے اجادت ہوگی اس دن کی شفاعت انتہائی مشکل ہوگی اور اس دن شفاعت کی حاجت شفاعت کی ضرورت انتہائی شدت کی ہوگی جو قرآن والے ہیں14:26جنہوں نے قرآن سے دنیا میں اپنے تعلق کو قائم کیا یہ قرآن کریم ان کے لئے شفاعت کرے گا القرآن شافع مشفع قرآن کریم شفاعت کرے گا اور یہی نے کہ شفاعت کرے گا بلکہ اس کی شفاعت کو قبول کیا جائے گا اور پھر فرمایا من جعلہ امامہ قادہ إلى الجنہ15:03جس نے قرآن کو اپنا امام بنایا جس نے قرآن کو اپنا رہبر بنایا جس نے قرآن کو اپنا رہنما بنایا جس نے قرآن کو اپنا حادی بنایا یہ قرآن اس کو جنت میں لے جائے گا اور جس نے قرآن کو پسے پس دالا قرآن سے عیراز کیا15:34یہ قرآن اس کو جہنم کی آگ کی طرف دھکین کے لے جائے تو بات یہ ارز کر رہا تھا قرآن کریم انتہائی عزبت والی انتہائی شان والی انتہائی قدر و منظلت والی کتاب ہے جو قرآن والا بن گیا وہ اللہ والا بن گیا وہ اللہ کے اہل میں سے ہو گیا اللہ کے خصوصی بندوں میں شریک ہو گیا اس کے لیے16:09دنیا میں بھی سرفرادی ہے اور آخرت میں بھی سرخ روئی ہے اور کتاب و سنت میں قرآن والوں کے لیے جو دنیا و آخرت میں ہے اس بارے میں بہت کچھ بیان کیا گیا ہے بات کو مختصر کرتے ہوئے یہ ارز کرتا ہوں کہ جو صحیح معنوں میں قرآن والے تھے وہ کیسے تھے میں اور آپ سب چاہتے ہیں16:48کہ ہم قرآن والے بن جائیں ہمارے بچے بھائی عزا و قارب سب مسلمان قرآن والے بن جائیں جو صحیح معنوں میں قرآن والے تھے جن کا تعلق قرآن سے تھا وہ کیسے تھے قرآن والوں کی چند ایک مثالیں ارز کر کے بات کو انشاءاللہ ختم کروں گا اور اس امید پر یہ مثالیں ارز کروں گا شاید17:24اللہ ان مثالوں کے کہنے اور سننے سے کہنے والے اور سننے والوں کے دلوں میں تبدیلی پیدا کر دے اور ہم بھی انہی صحیح معنوں میں قرآن والوں کے نقش قدم پہ آ جائیں جو صحیح معنوں میں قرآن والے تھے ان کا تعلق قرآن سے انتہائی گہرا تھا وہ قرآن کریم کی بہت زیادہ تلاوت کرنے والے تھے17:58رات کا ایک بڑا حصہ وہ قرآن کریم کی تلاوت میں بسر کیا کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ قرآن والوں میں سے ایک ہے ان کی کیفیت کیا ہے ابو عثمان النہدی بیان کرتے ہیں میں ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے گھر میں سات دن تک ان کا مہمان رہا18:33اب کیا دیکھتا ہوں کہ ان کے گھر میں رات کے تین حصے ہیں اور پہلے حصے میں کیا ہے انڈین فلم اور معاذ اللہ دوسرے حصے میں کیا ہے پاکستانی فلم اور مسلمان ہے پکے نام لیٹے ہوئے شرم نہیں آتی ان کے گھر میں رات کے تین حصے ہیں اور اگر شمیسی میں گھر ہے تو بیڑا غرق ہونے کے چانسز اور زیادہ ہیں یہاں فلموں کی دکانیں بہت زیادہ ہیں19:08اور سارے ایسے نہیں اچھے لوگ بھی رات کے تین حصے ہیں اور تقسیم کس طرح ہے رات کے ایک حصے میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے حضور قیام کرتے ہیں اسی قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور جب ان کی ڈیوٹی ختم ہوتی ہے اللہ کے حضور قیام کی اللہ کی کتاب کی تلاوت کی اپنی بیوی کو جگاتے ہیں19:53رات کا ایک حصہ وہ تلاوت کرتی ہیں اللہ کے حضور قیام کرتی ہیں اور رات کا ایک حصہ ان کا خادم اللہ کے حضور قیام کرتا ہے رات کے کسی وقت ان کا گھر اللہ کی یاسے خالی نہیں ہے رات کے ہر حصے میں گھر کا ایک فرد اللہ کی عبادت میں مشہول ہے اللہ کی کتاب کی تلاوت کر رہا ہے یہ قرآن والے ہیں20:29اب جب ساری رات کیفیت کیا ہے تو گھر کے درو دیوار سے کیا آواد آئے گی کسی بے حیاء عورت کے بولنے کی آواد آئے گی یہ قرآن والے ہیں اور وہ وہ ہیں حضراتِ صحابہ اللہ کی ان پہ عرب و رحمتیں ہوں ان کا تعلق قرآنِ کریم سے اللہ کے فضل و کرم سے ہر حالت میں ہے حضر میں ہو یا سفر میں21:03حالتِ امن میں ہو یا حالتِ جن میں قرآنِ کریم سے تعلق انتہائی گہرا ہے حضرتِ عبداللہ ابن ابی ملائکہ وہ بیان کرتے ہیں میں حضرتِ عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما ان کے ساتھ مکہ اور مدینہ کے درمیان جو سفر ہے ان کے ساتھ شریک تھا جب کسی جگہ پڑھاؤ کرتے21:40جب کسی جگہ پڑھاؤ کرتے تو آدھی رات اللہ کے حضور قیام کرتے آج ہمارے گھروں کی کیفیت کیا ہے ہر شخص اپنا اپنا جائزہ دے بہت سے گھروں میں گھر والے گیارہ بارہ بجے سے پہلے نہیں سوتے ایسا ہی ہے نا بات سات ساڑھے سات جب شدت کی سردیوں میں نماز ہوتی تھی ساڑھے ساڑھ سے بارہ ساڑھے چار گھنٹے22:18اور پانچ بجے فجر کی نماز قریباً آدھی رات ہم بھی بیدار رہتے ہیں ذرا غور کریں کتنے گھروں میں آدھی رات تک کا یہ حصہ اللہ کی فرما برداری میں بسر ہوتا قرآن کریم کی تلاوت تو دور کی بات ہے قرآن کریم کی تلاوت دور کی بات ہے رات کے اس حصہ میں کتنے فیصد وقت آہ کی نافرمانی کی باتیں دیکھنے اور سننے میں صرف ہوتا22:55اور بہت سے گھروں میں تو یہ تصور ہے کہ اگر رات کو اللہ کی نافرمانی کے لیے نشست نہ ہو تو گھر میں ویرانی ہے یہ بھی کوئی گھر ہے اور اپنے موہ کو بھی اُلٹا کرتے ہیں اللہ ان کو حدیث دے یا ہمیشہ کے لیے موہ کو اُلٹا کر دے بڑی بری صورت بنا کے کہتے ہیں وہ بھی کوئی گھر ہے تھوڑی دیر کے لیے تفریح نہ ہو بے حیائی کی نشست ہے بے غیرتی کی نشست ہے23:32اللہ کی نافرمانی کی مجلس ہے اور اس پہ فخر ہے اور جو اس سے احتراز کرے اس کے متعلق بڑی حقارت سے ذکر ہوتا ہے اے ظالم تیری حقارت یا تیری نفرت اس کی حیثیت کیا ہے یہ جوتی کے نیچے ہے اصل بات یہ ہے کہ اللہ راضی ہو اگر اللہ راضی ہو تو نہیں ساری قائنات کی نفرت اس کی کوئی حیثیت نہیں24:09اور اگر اللہ ناراض ہو ساری کائنات وہ تعلیم بجائے ان کی کوئی حیثیت نہیں عزت اس کی ہے جس کی اللہ کے ہاں عزت ہے اور ضلیل وہ ہے جو اللہ کے ہاں ضلیل ہے تو بات یہ ارز کر رہا تھا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سفر میں ہیں جہاں پڑاؤ ڈالتے ہیں24:47آدھی رات اللہ کے حضور قیام کرتے ہیں اور قیام میں قرآن کریم ہی تو پڑھیں گے اور ایک سوال کرنے والا عبداللہ ابن ابی ملیکہ سے سوال کرتا ہے اور ان کا نام ایوب ہے کہ وہ قرآن کس طرح کرتے تھے عبداللہ ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں انہوں نے قرآن کریم کی آیت کریمہ پڑھی وَجَاءَتْ سَقْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ25:24ذالک ما کنت منہ تحید اور حق موت کی بے ہوشی آگئی یہی ہے جس سے تو اعراض کرتا تھا جس سے تو پہلو تحی کرتا تھا عبداللہ ابن ابی ملیقہ فرماتے ہیں کہ ترتیب کے ساتھ وہ قرآن کریم کی آیت کریمہ پڑھتے اور بہت شدت سے روتے یہ قرآن کریم والے ہیں اہل القرآن ہیں26:02اہل اللہ ہیں اللہ کے خاص بندوں میں سے حضراتِ صحابہ ان کے کتنے واقعات ہیں جو اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ وہ واقعیتاً اہل القرآن تھے اور ان واقعات میں ہمارے چہروں پر تھپڑ ہے کہ ہم بھی اہل القرآن ہونے کا دعویٰ کرنے والے ہیں ہماری کیفیت کیا ہے اور ان کی کیفیت کیا تھی امام احمد26:40رحمہ اللہ اپنی کتاب المستد میں ایک اور واقعہ بیان فرماتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس واقعہ کو بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزبہ ذات الرقا سے واپس تشریف دارہے ہیں ایک مقام پر پڑاؤ ڈالتے ہیں رات کا وقت ہے ارشاد فرماتے ہیں کون ہے27:20جو آج لشکر اسلام کی چوکیداری کرے گا دو مسلمان ایک انساری ہے ایک محاجر ہے ارز کرتے ہیں ہم اسلامی لشکر کی چوکیداری کے لیے اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی پیشکش کو شرف قبولیت عطا فرماتے ہیں اب لشکر اسلام سو چکا ہے27:58اور لشکر اسلام کا امام وہ بھی آلام فرما ہے اور ان سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ وادی کے مو پہ کھڑے ہونا جہاں سے کسی نے آنا ہے اسی راہ پہ کھڑے ہو جاؤ اب سارا لشکر سو چکا ہے انساری مسلمان اپنے مہاجر بھائی سے کہتا ہے بھائی بتلاو کہ رات کا کون سا حصہ تمہیں پسند ہے28:35کہ میں اس میں چوکیداری کروں دونوں جاگ رہے ہیں بہتر ہے ایک سو جائے اور ایک جاگتا رہے مجھے بتلاو کہ رات کے دونوں حصوں میں سے آپ کو کون سا حصہ پسند ہے محاجر مسلمان کہتا ہے اکفنی اولہو آپ رات کے پہلے حصہ میں چوکیداری کیجئے آخری حصہ میں میں کروں گا فرماتے ہیں ٹھیک29:11اب مہاجر مسلمان وہ بھی سو جاتے ہیں اب کون جاگ رہا ہے ایک مسلمان اور وہ مدینہ کے مسلمانوں میں سے ایک ہے اب سوچتے ہیں بیٹھا ہوں تنہا کیا کروں آج کا کیا کہوں کیسا مسلمان تنہا ہو فارغ ہو چاہو بیوے پی رہی ہیں انداز بدل چکے ہیں جس ذنوت و رسوائی میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیں29:52اللہ نے ہم پہ کوئی ظلم تو نہیں کیا ہم نے اپنی عادات کو بدل دیا ہے اپنے طور اتوار کو بدل دیا ہے اور اللہ کا جو تعامل ہے وہ بھی ہم سے بدل چکا ہے وہاں نام تو نہیں چلتے وہاں کام چلتے تنہا ہے رات کی تاریکی ہے لشکر اسلام سو رہا ہے اب سوئے تہہ کیا کروں ان کے دل و دماغ میں اس سے بہتر اور کوئی تجویز نہیں30:36کہ اللہ کے حضور قیام میں کھڑے ہو جاؤ آج کا مسلمان درہ غور کرے یہی چیز اس کے لئے کتنی مشکل ہے بہت سے نام کے مسلمان وہ تو ویسے ہی قیام اور نماز سے دور ہیں اور جو آنے والے ہیں بار بار گھڑی کو دیکھتے ہیں اور پتہ نہیں دل میں مولی صاحب کو کیا کیا کہتے ہیں خدا ان کو ایسے کرے ایک دم لمبی نماز کر دی یہ تو بیکار ہے ہمیں تو بہت سے کام ہے کتنا تعلق ہے31:15اور بات ہنسنے کیلئے نہیں اس بات کے آئینے میں اپنے چہروں کو دیکھنے اور دکھانے کیلئے کر رہا ہم کیسے ہیں اور وہ مسلمان کیسے تھے ان کا اتمنان ان کا سقون ان کا چین ان کا آرام ان کی لذت اللہ کے حضور قیام میں تھی آج ہم میں سے کتنے ہیں اس کی یہی کیفیت ہو اور اگر کسی کی یہ کیفیت ہو اللہ کا شک ادا کرے31:53اور اگر نہ ہو تو اپنے ایمان کا اثر نو جائے جائے وہ صحابی اپنے ہی دل میں یہ فیصلہ کرتے ہیں کیوں نہ اللہ کے حضور قیام میں کھڑا ہو جاؤں اللہ کی کتاب کی تلاوت کرو اب کھڑے ہیں قرآن کریم کی تلاوت کر رہے اور بعض روایات میں ہیں سورہ القحف کی تلاوت کر رہے تھے این اسی وقت دشمن کا ایک شخص32:36لشکر اسلام کا تعاقب کرتے ہوئے ان کے پیچھے پیچھے آتے ہوئے اسی جگہ کے قریب پہنچ جاتا ہے جہاں لشکر اسلام آرام کر رہا ہے دور سے دیکھتا ہے ایک شخص کھڑا ہے فوراً اس کے دہن میں خیال آتا ہے یہ اسی لشکر کا چوکیدار ہے اپنے تیر کا نشانہ بناتا ہے اور اس کا تیر33:15ان کے جسم میں پیوست ہو جاتا ہے اب غور کیجئے ان کی کیفیت کیا ہوگی اور ان کی کیفیت سے پہلے ہم اپنی سوچیں ہماری تو خارشی نہیں رکھتی اور اچھے ملے بعض کو تو خارش کی بیماری یعنی نماز سے بہر بلکل ٹھیک ہے نماز کے یہ کھڑے ہوئے تو خارش کی بیماری آگئی اللہ تعالیٰ ہمیں حدید دے اب کیا کیفیت ہے33:52حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اپنے جسم سے تیر کو نکالتے ہیں زمین پر پھینک دیتے ہیں اور نماز میں کھڑے رہتے ہیں یہ ہے اہل القرآن قرآن والے اب اللہ کی حکمت وہ دشمن تیر کا دوسرا نشانہ بناتا ہے اور دوسرا تیر بھی34:32ان کے جسم میں آکے پیوست ہوتا ہے اب کیا کرتے ہیں ہوجاتے ہیں نماز چھوڑ دیتے ہیں نہیں اپنے جسم سے تیر کو نکالتے ہیں نماز میں کھڑے رہتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں وہ تیر کا تیسرا نشانہ بناتا ہے35:12اور تیر کو ان کے جسمیں پہ وس کر دیتا ہے اب تیسری بار کیا ہے تیر کو اپنے جسم سے نکالتے ہیں زمین پہ رکھ دیتے ہیں رقو میں جاتے ہیں اپنی نماز کو مکمل کرتے ہیں نماز مکمل کرنے کے بعد اپنے مہاجر بھائی کو جو ان کے ساتھ چوکیداری میں شریک تھا جس کے ساتھ رات کو تقسیم کیا تھا عبدالرحیم35:50اس کو اٹھاتے ہیں اور فرماتے ہیں اجلس فقد اوتیت بھائی اٹھو مجھ پہ حملہ ہو چکا ہے اب وہ محاضر بھائی اٹھتا ہے اپنے انساری بھائی کو خون میں لٹ پک دیکھتا ہے اب کیا کہتا ہے سبحان اللہ اللہ پاک ہیں آپ نے کتنی زیادتی کی مجھے فوراں بیدار کیوں نہیں کیا36:34انساری مسلمان کیا کہتا ہے شاید کو سمجھے کہ تین پہلے تیر پہ سبر کیا دوسرے پہ سبر کیا تیسرے پہ بے سبرے ہوگے نہیں بات یہ نہیں فرماتے ہیں میں قرآن کریم کی ایک صورت پڑھا تھا مجھے یہ بات پسند نہ آئی کہ اس37:13صورت کو مکمل کرنے سے پہلے اس صورت کو چھوڑ دوں تیر آ رہے ہیں تو پھر کیا ہوا اگر جسم سے خون بے رہا ہے تو کیا ہوا میں قرآن کریم کی صورت مکمل کرنے سے پہلے اس کو چھوڑنا نہ چاہتا تھا اور پھر فرماتے ہیں وَأَيْمُ اللَّهُ لَوْ لَا أَنْ اُزَيَّ صَغْرًا37:48اللہ کی قسم اور وہ سچے ہیں قسم نہ بھی کھائیں تب بھی سچے ہیں آج کے مسلمانوں کے برعکس جتنی بھی قسمیں کھائیں اکثر ان میں سے جھوٹے ہیں سب نہیں لیکن بہت زیادہ جھوٹے ہیں اور وہ قسم نہ بھی کھائیں38:23رب کعبہ کی قسم وہ سچے لوگ تھے اور ان کی سچائی کی گواہی ان کے دشمن بھی دیا کرتے تھے اللہ کی قسم فرماتے ہیں اللہ کی قسم اگر مجھے یہ در نہ ہوتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ذمہ داری مجھے سونپی ہے اس ذمہ داری میں خلل ہوگا رشکر اسلام کی چوکی داری میرے ذمہ لگائی گئی39:02اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ میرے صورت مکمل کرتے کرتے مسلمانوں کے لشکر پر کوئی حملہ ہو جائے گا اللہ کی قسم میری جان چھلی جاتی لیکن صورت کے مکمل کیے بغیر میں اپنی نماز سے فارغ نہ ہوتا یہ اہل القرآن ہیں قرآن والے ہیں قرآن سے ان کا تعلق ہے اور حضرات صحابہ39:38ان کی کتنی مثالیں ہیں اور جب قرآن کو پڑھتے قرآن ان کے دل پر اترتا اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے آج ہم میں سے کتنے پڑھنے والے اور کتنے سننے والے ہیں کتنوں کو معلوم ہے کیا پڑھ رہے ہیں اور کتنے سننے والے اس بات پہ غور کرتے ہیں کیا پڑھا جا رہا ہے سب نہیں خیر باقی ہے لیکن بہت تھوڑی ہے عائشہ سدی کا40:16رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے مکہ مکرمہ میں اپنے گھر میں ایک مسجد بنا رکھی تھی اور اس مسجد میں وہ اللہ کی عبادت کیا کرتے قرآن کریم کی تلاوت کرتے تو کس طرح تلاوت ہوتی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہے40:54اور وہ صدیقہ ہے سچے باپ کی سچی بیٹی ہے سچے نبی کی سچی بیوی ہے فرماتی ہے میرے بابا ابو بکر وہ تھے بہت زیادہ رونے والے تھے حضرت ابو بکر بہت زیادہ رونے والے تھے41:32اور جب قرآن کریم کی تلاوت کرتے تو انہیں اپنے آنکھوں پہ قابون نہ رہتا روتے تو سب بھی ہیں کہنے والے بھی روتے ہیں سننے والے بھی روتے ہیں لیکن کسی روتے ہیں رونے رونے کے سبب کا فرق ہے اور خوش نصیب ہے وہ سعادت مل ہے وہ خوشبخت ہے وہ جو اللہ کی کتاب کی تلاوت کرے اللہ کی کتاب کو سنے اس کے دل پر اثر ہو42:04اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ آئشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے وہ بہت زیادہ رونے والے تھے اور جب قرآن کریم کی تلاوت کرتے تو انہیں اپنی آنکھوں پر قابول نہ رہتا اور اسی حدیث میں ہے مکہ کے کافروں کو ابو بکر کے خلاف رضی اللہ تعالی عنہ42:39ان کے خلاف جو سب سے بڑا شکوا تھا سب سے بڑی شکایت تھی وہ کیا تھی آج کا مسلمان اس سے پڑوسی شکوا کرتا ہے بچوں کا امتحان ہے ذرا گانوں کی آواز ہلکا رکھ لیں کیسے مسلمان ہیں حالات بدل چکے ہیں ہمارے گھر میں بیمار ہے ذرا ریکارڈنگ ہلکی رکھیں اور کیسے رکھیں سعودی عرب سے واپس آیا ہے اپنا بیڑا غر کر کے اللہ کی نافرمانی کا سازو سامان یہ کیا ہے43:14اب سارے گھاؤں والوں کا ناک میں دم نہ کرے تو کیسے پتا چلے کہ جی سعودی عرب سے آیا ہے یہ سمجھتا ہے سعودی عرب سے واپس آنے کے لیے یہی تمغہ ہے ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ ان سے مکہ والوں کو جو سب سے بڑی شکایت ہے وہ کیا ہے سچ بات یہ ہے جون جون آدمی حضراتِ صحابہ ان کی زندگیوں پر غور کرے43:50اور اس کے مقابلہ میں اپنی زندگی کو لائے یا اپنے دور کے مسلمانوں کی زندگی کو لائے الٹی صورت ملتی ہے اور شاید ہی کوئی بات ہو جس میں ان کی مخالفت نہ ہو وہاں کچھ ہے یہاں کچھ ہے اور پھر کہتے ہیں کہ مسلمان برے زلیل ہیں زلیل نہ ہو تو اور کیا ہو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ ان سے جو سب سے بڑا شقوہ ہے وہ یہ ہے44:23کہ جب یہ قرآن کریم کی تلاوت کرتا ہے اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں اور اس کی قرآن کریم کی تلاوت میں وہ اثر ہے ہمیں ڈر ہے کہ ہماری عورتیں اور بچے جو اس کی آواز کو سن کر جمع ہو جاتے ہیں ہمیں ڈر ہے کہ وہ سارے گمراہ ہو جائیں گے اور مسلمان ہو جائیں گے ایک وہ اہل القرآن ہیں اور ایک ہم ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ44:58صحیح بخاری میں ہے حضرت عبداللہ ابن شداد رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں فرماتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ وہ نماز پڑھا رہے ہیں اور میں آخری صفوں میں ہوں اور وہ قرآن کریم کی آیت کریمہ پڑھ رہے ہیں اِنَّمَا أَشْكُ بَثِّ وَخُزْنِ اِلَى اللَّهِ اپنے اللہ کے روبرو پیش کرتا45:32اور اس سے اچھی کوئی جگہ ہے پیش کرنے کے لئے انما اشکو بستی و حضنی اللہ میں اللہ کے ربرو اپنا غم اور اپنا دکھ پیش کر رہا ہوں حضرت عبداللہ ابن شداد فرماتے ہیں اتنا رو رہے ہیں اور عمر عمر ہے سب دنیا جانتی ہے کتنے مضبوط آسان کا شخص ہے اس وقت کی بڑی سلطنوں کے46:09سلطنتوں کے حکمران اس کے نام سے کپ کپاتے تھے لیکن قرآن کریم تھی آیت کریمہ پڑھتے ہوئے بے بس ہو کر اتنے زور سے رو رہے ہیں کہ عبداللہ ابن شداد آخری صفے میں ہیں اور ان کے رونے کی آواز کو سن رہے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما ان کے متعلق ان کے غلام حضرت نافع46:44رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں قرآن کریم کی آیت کریمہ پڑھتے ہیں کیا مومنوں کے لیے ابھی تک یہ وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد کے لیے اور اللہ نے جو حق نازل کیا ہے اس کے لیے ان کے دل دہل جائیں ان کے دل در جائیں47:19کیا ابھی تک اہلِ ایمانوں کے لیے ابھی تک یہ وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاب کے لیے اور اللہ نے جو حق نازی کیا ہے اس کے لیے ان کے دل دہل جائیں ان کے دل در جائیں کیا ابھی تک اہلِ ایمان کے لیے یہ وقت نہیں آیا حضرتِ نافع فرماتے ہیں عبداللہ ابن عمر قرآنِ کریم کی آیتِ کریمہ پڑھتے ہیں اتنا روتے ہیں47:56کہ بے قابو اور بے بس ہو جاتے یہ اہل القرآن تھے قرآن والے تھے اور قرآن سے ان کے تعلق کا ایک اور پہلو ایک اور گوشہ ایک اور جانب یہ تھی کہ قرآن کے جو تقابے تھے وہ ان کو پورا کرنے والے تھے قرآن کے جو احکامات تھے ان کے سامنے سر تسلیم ہم ہونے والے تھے48:30قرآن کی جو نواحی تھی قرآن نے جن چیزوں سے روکا تھا ان سے دور باغنے والے تھے قرآن کے جو وعدے ہیں ان پہ ان کا یقین تھا قرآن کی جو وعیب تھی ان سے وہ ڈرنے والے تھے اور حضراتِ صحابہ ان کی زندگیوں میں اس بات کی کتنی مثالیں ہیں امامِ ابو یالہ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرتِ عبداللہ ابن مسعود49:04رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں قرآن کریم میں آیت کریمہ اترتی ہے من ذلذی یقرض اللہ قرضا حسن کون ہے جو اللہ کو قرض حسن دے ہم بھی آیت کریمہ سنتے ہیں ایک قرآن والے اس آیت کریمہ کو سنتے ہیں اور ان کا اسم گرامی ابو الدہدہ49:41رضی اللہ تعالی عنہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ارز کرتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ ہم سے قرض مانتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں ہاں اللہ تم سے قرض مانتے ہیں اب یہ قرآن والے ان کا50:21ان کا بول کیا ہے ان کے الفاظ کیا ہیں عرض کرتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آرینی یدک اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دست مبارک تو دیجئے اور کتنا خوش نصیب ہے وہ جو کس کا دست مبارک مانگ رہا ہے ان ایسا دست مبارک اللہ کی محلوق میں کسی کا بھی نہیں50:55آہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دست مبارک اپنے ساتھی ابو دحدہ رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف بڑھاتے ہیں ارز کرتے ہیں اگر میرے رب نے ہم سے قرض مانگا ہے تو میں اپنا باغ اپنے رب کو بطور قرض دیتا ہوں اور وہ باغ کتنا تھا51:30عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں وَكَانَ فِيهِ سِتُّ مِعْنَخْلَ اس باغ میں کھجوروں کے چھے سو درخت تھے اب بھی اگر کسی باغ میں کھجوروں کے چھے سو درخت ہوں کتنا بڑا باغ ہوگا اور اس زمانے میں چھے سو کھجوروں کے درخت لیکن جب قرآن سے تعلق جوڑا52:06تو اب قرآن کی بات پر یقین یہ مشکل نہ رہا اصل بات تو تعلق ہی ہے نا جس سے آدمی کا تعلق جڑ جائے دل مر جائے پھر اس کے لئے کوئی چیز بھی دینی آسان ہے یا مشکل اصل خامی تو یہاں ہے عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں اس باب میں چھ سو کھجوروں کے درخت تھے اب اس کے بعد کیا ہے اور وہ بات اس سے بھی زیادہ عجیب ہے52:45اپنے گھر کی طرف آتے ہیں اور گھر کہاں ہے اسی باغ میں ہے اب بھی کتنے لوگ باغات ہی میں ان کی رہاش ہے اسی باغ میں بیوی ہے بچے ہیں اور بعض روایات میں ہے جب باغ کے دروازے پہ پہنچتے ہیں اس باغ کے اندر داخل نہیں ہوتے کیوں وہی باغ ہے جس میں رہ رہے تھے لیکن اب باغ میں داخل ہونا گوارہ نہیں53:20کہ وہ باغ تو اپنے رب کو بطور قرض دے چکے ہیں باہر ہی سے آواز دیتے ہیں یا امت دہدہ اخرجی فَإِنِّي قَدْ أَقْرَزْتُ رَبِّي حَائِتِ اے امت دہدہ وہ ابو دہدہ اور ان کی جو بیوی ہے امت دہدہ اے امت دہدہ باہر آجاؤ یہ باغ میں اپنے رب کو بطور قرض دے آیا ہے اللہ اکبر53:58اگر وہ اہلِ قرآن ہیں تو اللہ نے بیوی بھی ایسی عطا فرمائی ہے جو اہلِ قرآن ہے اب تو ہے نا بعض نیک بخت کہیں یا بدبخت کہیں اگر کوئی شخص اللہ کی راہ میں خرچ کر دے کہتی ہے بچوں کا تو تمہیں کوئی خیال ہی نہیں نا بچوں کا تو بس بیڑا غرق ہو جائے آپ کو تو پتہ ہی کچھ نہیں اور اگر اللہ کی نافرمانی میں جتنی رقمی برباد کر دے کوئی بات نہیں پیسے خرچ کرنے کے ہی ہوتے ہیں54:31نظام بدل چکا ہے اب وہ مومن عورت مومنہ عورت قرآن والی عورت بعض روایات میں ہیں وہ جواب میں کیا کہتی ہے رابح البعی اے شہر محترم آپ نے جو سودا کیا ہے وہ نفع کا سودا ہے گھٹے کا سودا نہیں اپنے بچوں کو لیتی ہے اور اپنے گھر سے بھی اور وہ باغ بھی ہے اس سے باہر نکل رہی55:07یہ اہل القرآن ہیں اور حضراتِ صحابہ کی کتنی باتیں ہیں ابن ابی حاتم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرتِ صفیہ رحمہ اللہ اس واقعہ کو بیان کرتی ہیں آشاءِ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے سامنے قریش کی عورتوں کا اور ان کی فضیلت کا ذکر ہوا ام المومنین55:43عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں قریش کی عورتیں واقعتاً ان کی شان و مندلت ان کی قدر و مندلت بہت زیادہ ہے لیکن واللہ ما رائے تو افضل من نساء الانصار اشد تصدیقاً بکتاب اللہ ولا ایماناً بالتنزیل بات یہ ہے اگرچہ56:15قریش کی عورتوں کی بڑی فضیلت ہے اور عائشہ بھی تو قریش میں سے تھی لیکن فرماتی ہیں اللہ کی قسم میں نے انسانیوں کی عورتیں جیسے تو کوئی نہیں دیکھی کیوں قرآن کریم کی بہت زیادہ تصدیق کرنے والی تھی اور قرآن میں جو بات نازل ہوتی56:46اس پر ان کا ایمان انتہائی مضبوط تھا اور پھر اس کے بعد آشہِ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہے سورہ نور اترتی ہے اور اس میں یہ آیتِ کریمہ ہے وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ مسلمان عورتیں اپنے گربانوں پر اپنی اوڑنیوں کو ڈال لیں57:22اب مسلمان عورتیں کہاں ہیں ایسے چل رہی ہیں بہت سی جیسے گائیں اور بیسے اب کیا ہے عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں ان عورتوں کے مرد اپنے اپنے گھروں کی طرف پلکتے ہیں اور سورہ نور میں اللہ نے ان کے پردہ کے متعلق جو احکامات نازل فرمائے ہیں وہ اپنی عورتوں کو سناتے ہیں57:58اب کیا ہے گھر میں وڑائی ہے مجھ سے نہیں پردہ ہوتا میرا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے آجب آجب باتیں اتنی بے وقوفی کی باتیں جس اللہ نے عورت کو بنایا اس کو پردے کا حکم دیا اگر پردہ اتنا ہی موزی تھا معاذ اللہ اللہ کے متعلق کیا کہیں گے بات کہتے ہوئے کچھ شرم نہیں آتی اللہ سے حیاء نہیں آتی میں پردہ نہیں کر سکتی58:35پردہ کروں تو ایک دم میرا بلڈ پیشر آئی ہے گویا کہ گزشتہ سال جتنی اموات ہوئیں وہ پردہ ہی کی وجہ سے ہوئیں کوئی شرم چاہیے اب کیا قیفیت ہے آشای صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہے ما منہن امراتن الا قومت الى مرتحا ساری عورتیں ان میں سے ایک عورت بھی59:17ایسی نہ تھی جس نے وہ نہ کیا ہو جو حضرت عائشہ بیان کرنے لگی اپنی چدروں کی طرف اٹھی اور ان کے گھنگٹ ان کی اورنیا بنا لی اور پھر وہ ساری کی ساری عورتیں ہیں جو ان میں سے فجر کے وقت59:51نماز کے لئے آئیں اس طرح اپنی اوڑنیوں میں چھپی ہوئی تھی اور ان کی اوڑنیاں سیاہ تھی گویا کہ ان کے سروں پر کالے کووے بیٹھے عورت کے جسم کا کوئی حصہ نظر ہی نہ رہا راب کو اللہ کا حکم مسلمان مرس سن کے جاتے ہیں فجر کی نماز میں اس حکم کی تعمیر کر کے60:26مسلمان عورتیں مسجد میں حاضر ہوتی ہیں یہ تھے وہ اہل القرآن اور حضرات سحابہ ان کی کتنی مثالیں ہیں ایک آخری مثال بیان کر کے اپنی بات کو انشاءاللہ ختم کرتا ہوں امام ابو یعلا رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ مسجد نبوی میں61:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر تشریف فرما ہیں اور اعلان فرما رہے ہیں عورتوں کی حق مہر میں مبالغہ نہ کرو زیادہ حق مہر دینا کوئی عزت و شرافت کی بات نہیں اگر یہ عزت و شرافت کی بات ہوتی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ بہت زیادہ حق مہر دیتے ہیں61:34اور پھر فرماتے ہیں کوئی شخص چار سو درہم سے زیادہ حق مہر نہ دے اور جس نے چار سو درہم سے زیادہ حق مہر دیا میں وہ زیادہ رقم چھین کر بیت المال میں داخل کر دوں گا مجمع پر سنا کا تاریح عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ یہ حکم جاری کرتے ہیں منبر سے نیچے تشریف آتے ہیں مجمع منتشر ہو جاتا ہے62:10عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ وہ حکم دے اب بولنے کی مجال کسی کو آسانی سے کہاں ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ جب جا رہے ہیں ایک عورت کہتی ہے اے امیر المومنین آپ نے لوگوں کو اس بات سے روکا ہے کہ وہ عورتوں کو زیادہ حق مہر نہ دے فرماتے ہیں ہاں روکا ہے وہ عورت کہتی ہے62:46کیا آپ نے اللہ کے اس فرمان کو نہیں سنا جو اللہ نے قرآن کریم میں نازل کیا ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک دم حیران ہے فرماتے ہیں کون سا فرمان وہ عورت کہتی ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا ہے اگر تم نے63:21عورت کو ایک خزانہ دیا ہے تو جب اسے طلاق دو وہ خزانہ اس سے چھینو نہیں عورت کیا کہنا چاہتی ہے اللہ نے خزانہ دینے سے نہیں روکا طلاق کے وقت چھیننے سے روکا جب اللہ نے خزانہ دینے سے نہیں روکا تو آپ کون ہیں روکنے والے اب عمر کون ہیں احضر قرآن میں سے ہیں احضر اللہ میں سے ہیں وخاصت اللہ میں سے ہیں63:58آج کا مولوی چند حرف سیدھے یا الٹے پڑا ہے جو بات اس کے مو سے نکل جائے آسمان و زمین بدر جائے اس کی بات نہیں بدر سکتے اور کتنے لوگوں نے کتنے لوگوں کو اپنا پیشواہ بنا رکھا ہے اگر کہا جائے کہ ان کی یہ بات کتاب و سنت کے خلاف ہے زمبی تقریر کرتے کیسے ممکن ہے وہ اتنے متقی آہ پتہ نہیں کیا کچھ کہتے ہیں اب ساری امت میں64:34حضرت ابو بک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بعد ان سے زیادہ مقام والا کون ہے ان کا مقام و مرتبہ بیان کرنا ایک مستقل لمبا موضوع ہے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ قرآن کریم کے حوالہ سے بات سنتے ہیں رک جاتے ہیں کیا کہتے ہیں رجل اخطا و اموعت اصابت مرد نے غلطی کی اور اب نے دوست بات کہی65:16اور بعض روایات میں یہ بھی ہے اللہ سے درخواست کرتے ہیں اللہم غفرن کل ناس افقہ من عمر اے اللہ میں نے جو غلط حکم دیا اس کے لئے آپ سے اپنے گناہ کی معافی کا سوال کرتا ہوں عمر سے تو سارے لوگوں کو دین کی زیادہ سمجھ ہے اور اسی پر بس نہیں دوبارہ منبر پر تشریف راتے ہیں65:47لوگوں کو جمع ہونے کا حکم دیتے ہیں اور فرماتے ہیں سنو میں نے جو پہلا حکم دیا وہ منسوخ ہے جو شخص جو چاہے اپنی عورتوں کو بطور حق مار دے مجھے اس سلسلے میں کوئی اعتراض نہیں یہ ہیں اہل القرآن اپنے فیصلوں کو قرآن کے فیصلوں کے سامنے بدل دیتے ہیں اور جو قرآن پر اپنا فیصلہ چلائے اللہ مالک الملک66:26اپنے فض و کرم سے کہنے والے کو سب سننے والوں کو اور بھائی نے جو قرآن کریم پڑھا اس کو اور سب سننے والوں کو اپنے فض و کرم سے احضر قرآن میں سے بنائے قرآن کریم کو صحیح طور پر پڑھنے کی توفیق اتا فرمائے قرآن کریم کو ہمارے دلوں میں اتارے قرآن کریم پر اپنے فض و کرم سے عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے قرآن کریم کے جو احکامات ہیں66:53ان کے سامنے سرِ تصریم خند کریں قرآنِ کریم کی جو نواحی ہیں قرآنِ کریم میں جن باتوں سے رکا گیا ہے ان سے رک جائیں قرآنِ کریم کی جو وعدے ہیں ان پہ ہمارا یقین آ جائے قرآنِ کریم کی جو وعدے ہیں ان پہ ہمارا یقین آ جائے قرآنِ کریم میں جن چیزوں کے کرنے کا حکم ہے ان کو انتہائی شوق سے ذوق سے اشتیاق سے کریں اور جن چیزوں سے رکا گیا ہے67:21ان سے کوسو دور بھاگیں اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہم سب کو قرآن کریم کے ساتھ جوڑ دے اے اللہ جب تک زندہ ہیں قرآن کریم کے ساتھ ہمیں جوڑے رکھ اور اے اللہ جب مر کے قل قیامت کے دن آپ کے دربار میں پیش ہوں تو قرآن کریم ہم سب کی شفاعت کرے اے اللہ قرآن کریم ہم سب کی شفاعت کرے اے اللہ قرآن کریم ہم سب کی شفاعت کرے اور اے اللہ ہم ان لوگوں میں سے ہوں67:51جن کے یہ قرآن کریم آپ سے سوال کریں کہ اے اللہ ان کو اپنے فضل کرم سے پوشاک دے آراستہ ان کو آراستہ کر اور اے اللہ آپ ان کو تاجل کرامہ دے ان کو حلت القرامہ دے ان کو جنت میں بلند درجات پر چڑھنے کا حکم دے اے اللہ اپنے فضل کرم سے ہمیں بھی ہمارے بھائیوں کو ہمارے بیوی بچوں کو68:18سب کو اپنے فضل و کرم سے انہی لوگوں میں شامل فرما اے اللہ قرآن کریم سے ہمارے تعلق کو قائم فرما اے اللہ قرآن کریم سے ہمارے تعلق کو قائم فقر اے اللہ اپنے فضل و کرم سے قرآن کریم کی نشو اشاد کو ہمارے نصیب میں کر اے اللہ قرآن کریم کی نشو اشاد کو ہمارے نصیب میں کر اور اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے بوڑے ماں باپ پر رحم فرما اے اللہ ہمارے بوڑے ماں باپ پر رحم فرما68:46اے اللہ جن کے ماں باپ فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بغن فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغیچہ بنا اے اللہ ہمارے بہن بائیوں پر رحم فرما اے اللہ ہمارے جو بہن بائی فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بغن فرما اور اے اللہ جو زندہ ہیں ان کی نیک حاجات پوری فرما ان کی پریشانیوں کو دور فرما ان کے بیوی بچوں پر رحم فرما69:14اے اللہ ہمارے بیوی بچوں پر رحم فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے بیوی بچوں کو ہماری آنکھوں کی چھنڈک بنا اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ ان کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ان کی بیماریوں کو دور فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمارے گھروں میں دین کا دور دورا فرما اے اللہ ہمارے گھروں میں دین کا دور دورا فرما69:44اے اللہ ہمارے گھروں میں آواز آئے تو قرآنِ قریب کی تلاوت کی آئے اے اللہ ہمارے گھروں میں متعلہ ہو تو سنتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کہو اے اللہ ہمارے گھروں کو شیطانی ساز و سامان سے پاک فرما70:11اے اللہ ہم سب کی نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما اے اللہ ہماری بیماریوں کو دور فرما اے اللہ ہماری اصلاح فرما اے اللہ ہماری ظاہر و باطن کی اصلاح فرما اے اللہ ہمارے دل و دماغ کی اصلاح فرما اے اللہ ہماری آنکھوں ہمارے کان ہمارے ناکھ ہماری زبانوں کی اصلاح فرما70:41اللہ وہ بولیں جس پہ آپ راضی ہوں اللہ وہ سنیں جس پہ آپ راضی ہوں اللہ وہ سنگیں جس پہ آپ راضی ہوں اللہ وہ دیکھیں جس سے آپ راضی ہوں اللہ وہ سوچیں جس سے آپ راضی ہوں اللہ وہ پکڑیں جس سے آپ راضی ہوں اللہ ہماری حفاظت فرما اللہ ہماری حفاظت فرما اللہ ہماری اصلاح فرما اللہ ہمارے دلوں کو حسد سے71:08اے اللہ ہم بڑے گناہگار ہیں اور بڑے کمزور ہیں اور گناہوں سے آپ کی توفیق کے بغیر نہیں بچ سکتے اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمیں توفیق عطا فرما71:37کہ ہم آپ کے خصوص فضل و کرم سے گناہوں سے دور رہیں اے اللہ ہمیں نیکیوں کی طرف راغب فرما اے اللہ نیکیوں کی طرف راغب فرما اور جو نیکیاں کر رہے ہیں ان پہ ثابت قدمی عطا فرما اور اے اللہ جو گناہ کر رہے ہیں ان سے دور فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما برائیوں سے دور فرما اے اللہ اپنے فضل و کرم سے اپنا محتاج بنا اور تمام کائنات سے بے نیاز فرما72:06اے اللہ جب تک زندہ رہیں اسلام پہ زندہ رکھ اور اے اللہ جب خاتمہ ہو تو ایمان پر ہو اے اللہ جب تک زندہ رہیں اسلام پہ زندہ رہیں اور اے اللہ جب خاتمہ ہو تو ایمان پر ہو اے اللہ اپنے فضل و کرم سے قبر کے عذاب سے معفود رکھنا اے اللہ محشر کے دن اپنے عرش عدیم کا سائے نصیب فرمانا72:27اے اللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمانا اے اللہ آپ کی حوض قوسر سے پانی نصیب فرمانا اور اے اللہ اپنے فضل کرم سے جنت میں آپ کا پڑوسی بنانا اے اللہ بھائی نے جو قرآن کریم پڑا ہے72:42اپنے فضل و کرم سے اس کے لئے خیر و برکات کا سبب بنا اور ساتھیوں نے جو سنا ہے ان کے لئے خیر و برکات کا سبب بنا اے اللہ پڑھنے اور سننے میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو معاف فرما اے اللہ پڑھنے اور سننے میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو معاف فرما اور اے اللہ پڑھنے اور سننے کی جو نیکی ہوئی ہے اپنے فضل و کرم سے اس کو قبول فرما اور مرتے دم تک اس نیکی پہ قائم رکھ اے اللہ جب تک زندہ رہیں قرآن کریم کو پڑھتے73:10قرآنِ کریم کو سنتے قرآنِ کریم پر تدبر کرتے اور قرآنِ کریم پر عمل کرتے رہیں اے اللہ اپنے فضل و کرم سے کائنات کے تمام مذہوب مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ کائنات کے تمام مذہوب مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ کائنات کے تمام مذہوب مسلمانوں کی مدد فرما اے اللہ ہماری تمام دعاوں کو قبول فرما اے اللہ اس نشست میں جو بات کہی اور سنی گئی ہے اے اللہ اس پہ جو غلطیاں ہوئی ہیں ان کو معاف فرما73:39اے اللہ اس میں جو غلطیاں ہیں اس کو معاف فرما اور اے اللہ جو ٹھیک بات ہوئی ہے اس کو قبول فرما اور جو بات کہی اور سنی گئی ہے اور وہ کہنا اور سننا ٹھیک ہے اے اللہ اس پر عمل کی توفیق اتا فرما وَصَلَّ اللَّهُ تَعَالَىٰ لَا خَيْرِ خَلْقِهِ وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ وَأَتْبَاعِهِ لَا يُمِ الدِّينِ آمین یا رب العالمين الحمد للہ رب العالمين74:14وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَىٰ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ وَأَتْبَعَهِ إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ رضا الامام البخاری عن عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنی الإسلام على خمس74:51حضرت امام بخاری رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں75:27حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کو روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے پہلی بات یہ ہے76:00اس بات کی گواہی دینا اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائف نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہے دوسری بات نماز کو قائم کرنا تیسری بات زکاة کو ادا کرنا چوتھی بات بیت اللہ کا حج کرنا76:32اور پانچویں بات رمضان کے روضے رکھتا ہم سب اللہ کے فضل و کرم سے مسلمان ہیں اپنی نسبت اسلام کی طرف کرتے ہیں اور اسلام اس کے پانچ ارکان ہیں اس کی پانچ بنیادے ہیں اس کے پانچ اصول ہیں77:08اور اسلام کی پانچ بنیادوں میں سے جو پہلی بنیاد ہے جو پہلا اصول ہے اس کے دو حصے ہیں اور ان دو حصوں میں سے جو پہلا حصہ ہے وہ یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں کائنات کا مالک کائنات کا خالق77:40آسمان و زمین کا پیدا کرنے والا انسانوں جنوں فرشتوں کا پیدا کرنے والا ایک اللہ ہے اللہ کی صفات میں اللہ کے اسماء میں اللہ کی عبادت میں اللہ کا کوئی شریک نہیں اللہ کا کوئی ساجی نہیں اللہ کا کوئی ہمسر نہیں اللہ کا کوئی ساتھی نہیں78:12اللہ کا کوئی پارٹنر نہیں اللہ مالک الملک وحدہ لا شریک ہے اپنے اختیارات میں اپنی اثارتی میں اپنے تصرفات میں اپنے کاموں میں اللہ کا کوئی بھی شریک نہیں اور اللہ وہ ہے اگر وہ کسی کی مدد کرنا چاہے دنیا کی کوئی طاقت78:48جس کی اللہ مدد کرے اس کو رسوا نہیں کر سکتے اور جس کو اللہ رسوا کرے جس کو اللہ ظلیل کرے دنیا کی کوئی طاقت اس کو عزت نہیں دے سکتے قرآن کریم میں اللہ مالک الملک فرماتے ہیں79:20فَمَنْ زَلَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّ لِلْمُؤْمِنُونَ فرمایا اگر اللہ تمہاری مدد کرے بات سمجھ آرہی ہے کی نہیں اگر اللہ تمہاری مدد کرے اِن يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا يَقْبُلْكُمْ اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو دنیا کی کوئی طاقت79:56تمہیں ظلیل نہیں کر سکتی وَإِن يَخْضُلْكُمُ اللَّهُ فَمَنْ يَنسُرُكُم مِّن بَعْدِهِ اور اگر اللہ تمہیں ظلیل کرے دنیا میں کون ہے جو تمہاری مدد کر سکے ابھی دعا قنود جو ہم نے سنی اور پڑی ہے اس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے80:32اپنے نمازے کو کیا سکھلایا اِنَّهُ لَا يَزِلُّ مَنْ وَعَلَيْتِ وَلَا يَعِذُّ مَنْ آدَيْتِ اے اللہ اِنَّهُ لَا يَزِلُّ مَنْ وَعَلَيْتِ اے اللہ جس کے آپ دوست ہو جائیں جس کے آپ کارساد ہو جائیں جس کے آپ معامل اور مددگار ہو جائیں81:07اسے کوئی ظلیل نہیں کر سکتا اور اے اللہ جس کے آپ دشمن ہو جائیں اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا وہ اللہ وہ ہیں سب کچھ انہی کے قبضہ قدرت میں ہیں عزت کے مالک وہ ذلت کے مالک وہ جس کو چاہیں عزت عطا کریں81:41جس کو چاہیں ظلیل کریں جو کوئی عزت چاہے تو ساری عزت اللہ کے لئے ہے اور جس کو اللہ رسوا کریں جس کو اللہ ظلیل کریں82:18اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا ان اللہ یفعل ماں یشاء اللہ جو چاہے وہ کرے ان کے ارادوں میں ان کے فیصلوں میں ان کے تصرفات میں ان کی مشیعت میں ان کا کوئی شریک نہیں امام نسائی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس82:56رضی اللہ تعالی انہما اس حدیث کو بیان کرتے ہیں ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آتا ہے اور آکے کیا کہتا ہے ما شاء اللہ واشد اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور آپ چاہیں گے83:32کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے کہ وہ شخص کیا کہتا ہے وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور کون چاہیں گے محمد صلی اللہ علیہ وسلم چاہیں گے اور محمد کون ہے جانتے ہیں اللہ کے بعد ساری کائنات میں ان کا مقام ان کا مرتبہ ان کا سیٹس ان کی قدر و مندلت84:06سب سے عالی ہے اللہ کی ساری مخزوق میں کسی کا مقام ان کے برابر ہے بتلائیے نہیں ہے اللہ کے بعد سارے انسانوں سے انبیاء اور رسولوں کے سمیت سارے فرشتوں سے سارے جنوں سے سب سے عالی و بعلی و بلند و عظمت والے اللہ کے بعد کسی کی شان84:41کسی کا مقام ان کے برابر نہیں ہے اب وہ شخص کیا کہہ رہا ہے ما شاء اللہ و شیع اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور آپ چاہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس مات کو سن کر85:18ناراض ہو جاتے ہیں غصہ میں آ جاتے ہیں اور کیا فرماتے ہیں اے شخص تو نے مجھے اور اللہ کو برابر برابر بنا دیا تو نے مجھے اللہ کا شریک اللہ کا ساجی اللہ کا پارٹنر اللہ کا ہمسر اللہ کا ند بنا دیا کتنی غلط بات کہی ہے85:59یہ نہ کہ وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے میں چاہوں گا بلکہ یہ کہ وہ ہوگا جو ایک اللہ چاہیں گے اللہ کی مشیط میں اللہ کے چہنے میں ان کا کوئی شریک نہیں ان کا کوئی ساجی نہیں ان کا کوئی ہمسر نہیں تو یہ کہ86:35وہ ہوگا جو ایک اللہ چاہیں گے اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے ہمیں اسلام کی پہلی بنیاد کا یہ حصہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں کہ کائنات کے مالک کائنات کے خالق کائنات کے رادک کائنات کا نظام چلانے والے ایک اللہ ہیں ان کی صفات میں87:04ان کے ناموں میں ان کے تصرفات میں ان کی عبادت میں ان کا کوئی شریک نہیں وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمينTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.