♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesظلم وجورadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00الحمد للہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ بالله من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مدلله و من يدلله فلا حادیله و اشهد واللہ الہ اذ اللہ وحده لا شریک له0:32وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ الظَّاءِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ فَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَصَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَ1:06اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد1:41كما بارقت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم انفعنا بما علمتنا وعلنا ما ینفعنا وزدنا علما سبحانك لا علم لنا2:08اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اِشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلِلْ اُقْبَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِي اَرَوَا الْإِمَامُ مُسْلِمُ اَنْ اَبِي ذَرٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ اَنْ اَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ2:42امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں3:19نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عز و جل ان کا یہ ارشاد مبارک روایت فرمایا اے میرے بندوں میں نے اپنے اوپر یہ بات لازم کی ہے کہ میں نے اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرنا اے میرے بندوں3:54تم بھی ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو کچھ عامال ایسے ہیں کہ اپنے نتائج کے اعتبار سے انتہائی سنگین انتہائی خطرناک اور انتہائی حیبتناک ہیں لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی حماکت اپنی نادانی4:41اپنی بیوقوفی کی وجہ سے ان اعمال کے کھرنے میں اپنی عزت سمجھتے ہیں کچھ اعمال ایسے ہیں اپنے نتاج کے اعتبار سے انتہائی سنگین انتہائی خطرناک انتہائی حیبتناک لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی نادانی اپنی جہالت5:21اپنی حماکت اپنی بے وقوفی کی وجہ سے ان عامال کے کرنے پر شرمندہ ہونے کی بجائے فخر کرتے ہیں ایسے ہی عامال میں سے ایک عمل کسی انسان پر یا کسی مخلوق پر ظلم کرنا عام طریقہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص کسی پر ظلم کرے6:03بجائے نادم ہونے کے بجائے شرمندہ ہونے کے بڑے فخر سے اپنی کاروائی کا ذکر کرتا ہے کسی کی بعزتی کی مجالس میں بیٹھ کر بڑے فخر سے ذکر کرتا ہے میں نے اس کی خوب بعزتی کی کسی کو گائی دی کسی کو مارا کسی کا حق غصب کیا6:39بجائے شرمندہ ہونے کے بہت سے لوگ اپنی اس کاروائی پہ فہر کرتے ہیں اور بڑے شوق سے لوگوں کو اپنی یہ کاروائی سناتے ہیں اور اصل بات یہ ہے کہ کسی پہ ظلم کرنا اپنے نتائج کے اعتدار سے انتہائی خطرناک ہے آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے7:21ظلم ہی کے مطالق چند ایک باتیں پیش کرنے کی انشاءاللہ کوشش کروں گا اور اللہ سے یہ امید رکھتا ہوں کہ اللہ کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو ظلم سے محفوظ فرمائیں ابتدا میں جو حدیث پاک پڑی ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ8:00رب العزت کا فرمانگ روایت کرتے ہیں اللہ مالک فرماتے ہیں اے میرے بندوں میں نے اپنے اوپر یہ لازم کیا ہے کہ میں نے اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرنا اے میرے بندوں تم بھی ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو اور بات یہ ہے ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان کا خون8:41اس کا مال اس کی عزت حرام ہے امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کل المسلم علی المسلم حرام دمو و مالو و عرضو9:20سارا مسلمان مسلمان پر حرام ہے اس کا خون اس پر حرام ہے اس کا مال اس پر حرام ہے اس کی عزت اس پر حرام ہے اب اس کا خون بہایا حرام کا ارتقاب کیا یا حلال کا اس کا مال کھایا غصب کیا دھوکہ دیا حرام کھایا یا حلال کھایا9:56اس کی بعزتی کی حرام کا ارتقاب کیا یا جائز کام کیا فرمایا سارا مسلمان مسلمان پر حرام ہے اس کا خون بھی اس کا مال بھی اور اس کی عزت بھی اور گزشتہ درس میں جبکہ ہم زبان کی حفاظت کے متعلق اللہ کی توفیق سے گفتگو کر رہے تھے یہ واقعہ گزر چکا ہے10:32ام المؤمنین عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے متعلق کہا حسبک من صفیت کذا و کذا اور اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ آپ کو صفیہ سے یہ بات کافی ہے کیا مقصد11:05اشارہ کیا کہ صفیہ جو میری سوکن ہے آپ کی دوسری بیوی ہے وہ چھوٹے قد کی ہے اتنا اتنی بات اشارہ سے کہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَقَدْ قُلْتِ كَلِمَةً لَوْ مُضِجَتْ بِمَاءِ الْبَحْرِ لَمَضَجَتْ آشاء تم نے اتنی سنگین بات کہی ہے11:40اگر اس بات کو سمندر کے پانی میں ڈالا جائے سمندر کے پانی کا ذائقہ بدل جائے اشارے سے اپنی سوکن حضرت سفیہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے متعلق یہ بات کہی کہ ان کا قد چھوٹا ہے اور یہ بات اللہ کے ہاں کتنی سنگین ہے فرمایا12:15اگر سمندر کے پانی میں یہ بات ڈائی جائے سمندر کے پانی کا ذائقہ بدل جائے میں اور آپ جب کسی پہ ذوب کریں کسی کی بے عزت ہی کریں اس سے زیادہ سنگین نتائج ہوں گے یا چھوٹے کسی کا مال کھائیں کسی کا خون بہائیں ان عامال کے نتائج یقیناً عائشہِ صدی کا12:51رضی اللہ تعالی عنہ ان کی اس بات سے زیادہ سنگین اور خطرناک ہوں گے اور پھر ایک اور بات یہ ہے خوب توجہ کیجئے کہ ظالم اپنے مقابلے میں کس کو آنے کی دعوت دیتا ہے اور میرا یہ اعتقاد ہے اگر ہم اس بات کو سمجھیں ظلم سے کوسو دور باگ جائے ظلم کرنے والا13:36جب ظلم کرتا ہے کس کو اپنے مقابلے میں آنے کی دعوت دیتا ہے ظالم رب جبار و کحار کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ اس کے مقابلے میں مظلوم کی مدد کے لیے آ جائے اور جب مظلوم کی مدد کے لیے رب جبار و کحار آ جائیں تو ظالم کس طرح بچے گا14:17صحیح بخاری میں ہے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما وہ بیان کرتے ہیں رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھی معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کو یمن بیجا ان کو نصیحت فرمائی خوب توجہ کیجئے اور یاد رکھئے فرما اتق دعوت المظلوم14:54فَإِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ معاص مظلوم کی بدعا سے بچنا اللہ اکبر اور پتہ ہے معاص کون ہیں معاص وہ ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان سے فرماتے ہیں اے معاص میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تجھ سے محبت کرتا ہوں15:30میں اور آپ کس بات کی مووی معاذ وہ ہیں اللہ کے حبیب مدینے والے ان سے محبت کرتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم اور انہی معاذ کو مدینے والے صلی اللہ علیہ وسلم کیا نصیحت فرما رہے ہیں اتق دعوت المظلوم معاذ مظلوم کی بدعا سے بچنا16:06مظلوم کی بدعا میں مظلوم کی بدعا اور اللہ کے درمیان کوئی بردہ نہیں مظلوم نے فریاد کی اللہ نے قبول فرمائی ظالم بچے تو کیسے بچے ایک اور حدیث پاک میں ہے امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں16:40حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے رابی ہیں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ثلاث لا ترد دعوتهم تین اشخاص وہ ہیں ان کی دعا کو اللہ مصطلح نہیں کرتا کون ہے وہ تین الصائم ہی نہ یکتر17:18رودہ دار جب وہ رودہ کو افطار کرے اس وقت اللہ سے جو فریاد کرے اللہ اس کی فریاد کو مسترد نہیں کرتے والعمام العادل عدل و انصاف کرنے والا امام اللہ سے فریاد کرے اللہ اس کی فریاد کو مسترد نہیں کرتے فرمایا وداوت المظلوم17:53مظلوم کی فریاد مظلوم جب اللہ سے فریاد کرے اللہ اس کی فریاد کو بادنوں کے اوپر اٹھاتے ہیں اور فرماتے ہیں مجھے میری عزت کی قسم18:32میں تیری مدد ضرور کروں گا اگرچہ کچھ دیر کے بعد اے ظالم تو کسی کمزور پہ زین کر کے کس کے غضب کو دعوت دے رہا رب جبار و کحار کے غضب کو دعوت دیتا ہے اور جو ان کے غضب کو دعوت دے تو پھر بچے تو کیسے بچے باز بدبخت بدنصیب شقیق19:10جب ان کا مدد مقابل کمزور ہو وحشی اور درندے بن جاتے ہیں بعض بدبخت لوگ ایسے ہیں اپنی بیویوں پر دوب کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ تو ذرخید لونڈی ہے اور پنجابی میں بہت غلط محاورہ ہے جس کی بیٹی کسی کے گھر میں آئی اس کے بال ان کے قدموں کے نیچے اے ظالم20:00تیرا مدد مقابل کتنا کمزور ہو ارشوالہ رب تو کمزور نہیں تو ظلم کر کے بچے تو کیسے بچے رب جبباروں کا حار تو ان کے غضب کو دعوت دے اور پھر ان کے غضب سے بجیا بعض لوگ اپنے بچوں پہ ظلم کرتے ہیں بعض اپنے بھائیوں پہ ظلم کرتے ہیں اپنی بہنوں پہ ظلم کرتے ہیں20:37اپنے شرکہ پر جھوٹ کرتے ہیں ظالم کوئی ہو اور مظلوم کتنا کمزور ہو کتنا ناتوہ ہو کتنا بے سہارہ ہو لیکن مظلوم کا حمایتی مظلوم کا مددگار مظلوم کا حیم ناصر ارشوالہ رب اور جس کے ساتھ ارشوالہ رب ہو21:09وہ کمزور نہیں وہ بہت طاقتور ہے مظلوم کی مدد کے لیے تو عرش والے رب نے قسم کھائی اور وہ تو وہ ہیں قسم نہ بھی کھائیں ان کی بات سچ ہے ان کی بات میں کوئی شک و شبہ نہیں اور وہ قسم کھا رہے ہیں وعزتی اے مظلوم21:47اے آہو فریاد کرنے والے مظلوم مجھے میری عزت کی قسم میں تیری مدد ضرور کروں گا اگرچہ کچھ دیر کے بعد اور اسی وعدہ کا دوسرا پہلو یہ ہے اے ظالم تو مارا جائے گا تو بچے گا نہیں جب مظلوم کی مدد ہوگی تو ظالم کا بیڑا غرق ہوگا یا بچے گا ایک اور حدیث پاک میں22:25نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زائن کے خطرناک انجام کی خبر ایک اور انداز سے دی امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں22:57ارشاد فرمایا بے شک اللہ ظالم کو ڈھیر دیتے ہیں کوئی دھوکے میں نہ آ جائے کسی کو شیطان دھوکا نہ دے میں نے فضاں پہ ظلم کیا بیگم پہ ظلم کیا بچوں پہ ظلم کیا23:33ماباب کی گستاخی کی مجھے کچھ بھی نہیں ہوا اے ظالم ٹھہر جا ان اللہ لیم لظالم بے شک اللہ ظالم کو ڈھیل دیتے ہیں حتی اذا اخضہو لم یفلت فرمایا لیکن جب ظالم کا معاخضہ کرتے ہیں ظالم کو اپنی گریف میں لیتے ہیں24:09پھر وہ اللہ کے معاخدہ سے بچ نہیں سکتا بچے کیسے معاخدہ کریں عرش والے رب کو رشوت دے لے گا کسی ایم این دے ایم پی اے کی سفارش یہ آئے گا ان کے ہاں نہ رشوت چلے نہ ناجائز سفارش چلے فرمایا بے شک اللہ ظالم کو بھی دیتے ہیں لیکن جب اس کا معاخدہ کریں24:50تو پھر وہ اللہ کی گریف سے بچ نہیں سکتا اور پھر قیامت کے دن زائن کا کیا انجام ہوگا اللہ کی رحمتے ہوں ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر امت کو باز سمجھانے میں کوئی قصر اٹھا نہیں رکھے کوئی سمجھے تو اس کے اچھے نصیب نہ سمجھے اس کی اپنی بدنصیب25:27ظلم سے امت کو بچانے کے لیے کئی انداز سے بات کو سمجھایا ظالم کا قیامت کے دن جو برا انجام ہوگا اس کو بھی بیان فرمایا امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ ان وہ اس حدیث کے رابع ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا26:05اتقوا الظلم فَإِنَّ الظُّلْمَ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ظلم سے بج جاؤ لوگو ظلم سے بج جاؤ یہ ظلم جو تم نے دنیا میں کیا قل قیامت دن تمہارے لئے تاریکیوں کا ثبت ہوگا اندھیرے ہوں گے ظلمتیں ہوں گی تاریکیوں ہوں گی26:40اس ظلم کی وجہ سے جو تم دنیا میں کر رہے اور ظلم کا تعلق ہو کسی کی جان سے کسی کے مال سے کسی کی عزت سے ظلم کا انجام قل قیامت کے دن اندھیرے تاریکیاں اور ظلمتیں ہوں ایک اور حدیث پاک میں آہدر صلی اللہ علیہ وسلم نے27:15ظالم کے انجام کو ایک اور انداز سے بیان فرمایا امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں سے سوال فرمایا میرے ماباب قربان ہوں مدینہ والے پر کیسے کیسے پیارے انداز سے27:52بات کو سمجھانے کی کوشش کرتے ساتھیوں سے استقصار کرتے ہیں ان سے سوال کرتے ہیں ساتھیوں پتا ہے کہ مفیس کون ہے صاحبہ ارز کرتے ہیں ساتھی ارز کرتے ہیں مفیس وہ ہے28:35جس کے پاس نہ ٹکے ہوں نہ کوئی سازو سامان ہم بھی اسی کو مفید سمجھتے ہیں نہ ریال ہوں نہ ڈالر ہوں نہ روپے ہوں اور نہ گھر میں فرنیچر صحابہ آرز کرتے ہیں ہم میں سے مفید وہ ہے نادار وہ ہے غریب وہ ہے29:13نا اس کے پاس درہم ہو اور نا سادوس سامان ہو فرمایا المفیس من امتی من یأتی یوم القیامة بسلاة وسیام ودکات وقد شتم هذا وقلف هذا واكل مال هذا وصف قدم هذا وضرب هذا فرمایا29:52میری امت میں مفلس وہ نہیں بھائی بیٹھ چلیں میری امت میں مفلس وہ ہے قل قیامت کے دن بھائی توجہ میری طرف کیجئے میری امت میں مفلس وہ ہے قل قیامت کو اللہ کے گربار میں حاضر ہوگا اس کے نامہ اعمال میں نمازیں ہوں گی روزیں ہوں گے زکاة ہوگی30:35خوب توجہ کیجئے مفیس کون ہے یاد کیجئے اور گھروں میں جا کے بتوائیے بچوں کو یاد کروائیے فرمایا مفیس میری امت میں سے وہ ہے قل قیامت کے دن حاضر ہوگا نامہ اعمال میں نمادے ہوں گے روگے ہوں گے زکاة ہوگی لیکن اس کے ساتھ ساتھ31:13اس کے نامع عامال میں یہ بھی ہوگا فنہ آدمی کا خون بہایا اور فنہ آدمی کو مارا تین بڑے بڑے اچھے کام اور پانچ برے کام اور پانچوں کا تعلق ظلم سے پھر سنیے قیامت کو آئے گا نامع عامال میں کیا کیا ہوگا میرے ساتھ کہیں31:49نمازیں ہوں گی روگیں ہوں گے زکاة کیا ادا کرنا ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ پانچ باتیں ہوں گی نمبر ایک کسی کو گاوی دی ہوگی نمبر دو کسی پہ تحمد باندھی ہوگی نمبر تین کسی کا مال کھایا ہوگا نمبر چار کسی کا خون گھایا ہوگا اور نمبر پانچ کسی کو مارا ہوگا32:26رک جائے ہم میں سے جو یہ پانچ کام کرے وہ ان پانچ کام کرنے کے بعد فخر کرتا ہے یا شرمندہ ہوتا ہے ہر آدمی اپنے اپنے گرے بان میں مو ڈال کے اچھی طرح سوچے بھائی بیٹھ جائے تشریف رکھیں ہر آدمی خوب سوچے میں اور آپ اللہ نہ کرے کسی کو گاوی دیں33:04کسی کی بے عزت ہی کریں خوش ہوتے ہیں یا شرمندہ ہوتے ہیں اگر بچہ کسی کی بے عزت ہی کر کے آئے ماباب کہتے ہیں ماشاءاللہ بڑا کلیبر ہے اور اللہ نہ کرے کل کو ماباب کی بھی بے عزت ہی کرے گا اگر کوئی کسی کو ڈاج کر کے مال کھائے تو سمجھتا ہے میں بہت ہوشیار ہوں بڑا شاتر ہوں بڑا چالاک ہوں اب سنیے انجام نمازوں33:47روزوں اور زکاة کے ہونے کے بوجود کسم کے لوگوں پر ظلم کرنے والے کا انجام کیا ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور آپ کا فرمان سچ ہے فَيُعْتَى حَاذَى مِنْ حَسَنَاتِهِ وَحَاذَى مِنْ حَسَنَاتِهِ جس جس پہ ظلم کیا تھا اس کو اس نمادی34:28اس روزہ دار اس زکاة کے عدا کرنے والے کی نیکیوں میں سے دیا جائے اس کو گالی دی اس گالی کے بدلے میں گالی دینے والے کی نیکیوں کو لیا جائے گا اور مظلوم کے نامہ عامال میں شامل کیا جائے جس کا مال کا مظلوم کے مال کے بقدر35:00ظالم کی نیکیوں کو لیا جائے گا اور مظلوم کے کھاتے میں ڈالی جائے گا اور پھر اس کے بعد کیا ہوگا فرمایا اگر اس ظالم کی جو نمادی تھا رودہ دار تھا زکاة ادا کرنے والا تھا فرمایا اگر اس کی نیکیاں ختم ہو گئی35:33اُخِدَ مِنْ خَطَایَاهُمْ مَذْرُومُون کے گناہوں کو لیا جائے گا فَتُرِحَتَ عَلَيْهِ اُسْ نَمَادِ اُسْ رُوزِدَارِ اُسْ زَقَاطِ کے عدا کرنے والے کے خاتے میں اُس کے گناہوں کو ڈالا جائے گا ثُمَّ تُرِحَ فِي النَّارِ پھر اُسْ ظَالِم کو جو نمادی بھی تھا36:09روضے رکھنے والا بھی تھا زکاة ادا کرنے والا بھی تھا اسے جہنم کی آگ میں پھینکا جائے غور کیجئے ظلم کا انجام کتنا سنگیز اور کوئی یہ نہ سمجھے کہ نماز کا ادا کرنا معمولی بات بہت بڑی بات جو نماز نہ پڑے وہ کافر ہے روضے36:44اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے زکاة اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے جنہوں نے زکاة کی ادائیگی سے انکار کیا حضرت سدیق رضی اللہ تعالی عنہ ان کے خلاف جہاد کیلئے نکلے تینوں عامال بنیادی عامال ہیں37:14ان کے ادا کیے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا لیکن جس نے ظلم کیا یہ تین عامال بھی کیے ان تین عامال کے کرنے کے باوجود اپنے ظلم کی وجہ سے جہنم کی آگ میں پھینکا جائے بات لہ خدا صحیح ہے ظلم ایک ایسا عمل ہے اپنے نتاج کے اعتبار سے37:53انتہائی سنگین انتہائی خطرناک لیکن بہت سے ناداں بہت سے جاہل بہت سے احمق ظلم کرنے کے بعد شرمندہ ہونے کی بجائے اپنے ظلم پر فخر کریں آئیے اللہ والوں کے چند ایک واقعہ سنتے ہیں اگر ان سے غلطی ہو جاتی ان کی کیفیت کیا ہوتی38:31صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ وہ خود بیان کرتے ہیں میں نے ایک آدمی کو تانہ دیا اور تانہ دیا اس کی ماں کا اور وہ آدمی کون تھا دوسری روایات میں ہے ان کا غلام تھا اور تانہ کیا دیا یبن السوداء اے کالوی عورت کے بچے39:11حبشی تھا حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے اپنے غلام سے کہا اے کالی عورب کے بچے بات کی اور بات میں ظلم ہے آہدر صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیارے ساتھی ابو ذر ان کی اس بات کو سنا فرمایا یا ابادر انکا امرون فیکا جاہلیا39:51اے ابو ذر تو ایسا بندہ ہے کہ تجھ میں جہازت کی بات جہاز نہیں کیا کہ ابو ذر پیارا ساتھی ہے فوراں شدید تببی کی اور اس کے بعد فرمایا یہ جو غلام ہیں یہ تمہارے بائی ہیں اللہ نے انہیں تمہارے ماتحد کیا جیسے کھاؤ ویسا انہیں کھلاو40:27جیسے پہنو ویسا انہیں پہناؤ انہوں انہیں کسی ایسے کام کا پابند نہ کرو جس کی انہیں طاقت نہ ہو اور اگر کسی مشکل کام کی ان پر ذمہ داری ڈالو تو ان کے ساتھ تعامل کرو ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ آپ کے اس فرمان کا کیا اثر لیتے ہیں عوایات میں ہے حضرت ابو ذر41:04رضی اللہ تعالی عنہ جا رہے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا غلام ہے دو چدریں حضرت ابو ذر پر ہیں اور دو چدریں ان کے غلام پر ہیں تب رواد یہ تھا شنزار کمیز کی بجائے عام طور پر ایک چدر نیچے ایک اوپر اور یہی عباس تھا کمیز بھی پہنتے تھے لیکن عام طور پر41:36دو چگرے جس طرح کے احرام کی حالت میں لوگ دو چگرے پہنتے ہیں اب کیفیت کیا ہے حضرت ابودر رضی اللہ تعالی عنہ ان کی ایک چگر نئی ہے اور ایک پرانی ہے اور غلام اس کی بھی ایک چگر نئی ہے اور ایک پرانی ہے دیکھنے والا دیکھ کے حیران ہوتا ہے کہ یہ کیا ماجرہ ہے بہتر تھا ابودر رضی اللہ تعالی عنہ42:16دونوں نئی چگریں خود لیتے اور دونوں پرانی چگریں اپنے غلام کو دیتے سوٹ خراب کر دیا حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ ان سے دریافت کیا گیا فرمانے لگے میں نے اپنے غلام پر ظلم کیا اس کو تانہ دیا اے کالی عورت کے بیٹے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہوئے اور مجھے نصیحت فرمائی42:50جیسا کھاؤ ویسا اپنے غلاموں کو کھیاؤ جیسا پہنو ویسا اپنے غلاموں کو پہناؤ اب میں آپ کی اس نتیحت کو چھوڑ نہیں سکتا کتنا اثر ہے ایمان والوں پر صحیح مسلم میں ایک اور واقعہ ہے حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بہت بڑے صحابی غزوہ بدر میں شریک ہوئے43:27فرماتے ہیں ایک دن میں اپنے غلام کو چھڑی سے مار رہا تھا پہلا واقعہ تھا زبان کا اب واقعہ ہے مارنے کا فرماتے ہیں میں اپنے غلام کو چھڑی سے مار رہا تھا پیچھے سے آواد آئی اعلم ابا مسعود ابو مسعود ہوش کر ابو مسعود فرماتے ہیں44:05میں اتنا غصے میں تھا کہ آواز تو سنیں لیکن کوئی بات میری سمجھ میں نہ آج اب وہی آواز قریب ہوئی ابو مسعود فرماتے ہیں میں نے پیچھے مڑ کے دیکھا میرے پیچھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں خوب توجہ کیجئے فرما ایلم ابا مسعود ان اللہ44:42جتنا اختیار تجھے اس غلام پر ہے اس سے زیادہ اختیار اللہ کو تجھ پر اللہ اکبر کتنے پیارے انداز سے بات کو سمجھایا اگر تجھے اس غلام پر کچھ اختیار ہے45:20تو عرش والے رب کو تجھ پر اس سے کہیں زیادہ اختیار ہے اور اگر تُو نے اپنے تھوڑے سے اختیار کا غلط استعمال کیا تو اللہ کے غضب سے بچے تو کیسے بچے ابو مسعود اللہ والے ان پر اس بات کا کیا اثر ہوتا ہے ایک لیوائت میں ہے ابو مسعود فرماتے ہیں فَسَقَتَ السَّوْتُ مِنْ يَدِ46:01وہ چھڑی جس سے اپنے غلیم کو مار رہا تھا میرے ہاتھ میں اتنی طاقت نہ رہی کہ اس چھڑی کو تھام سکوں وہ چھڑی زمین پر گر گئے اور زبان سے بولے تو کیا بولے عرض کرنے لگے اللہ کی قسم اللہ کی قسم آج کے بعد46:38کسی غلام کو کبھی بھی نہ ماروں گا بات ختم ہو گئی بات سمجھ میں آ گئی کہ ظلم کا انجام سنگین ہے ابو مسعود اب کسی غلام کو مارے تو کیسے مارے اور ایک دوسری روایت میں ہیں عرض کرتے ہیں اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے47:15اپنے اس غلام کو آزاد کرتا مجھ سے غلطی ہوئی اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے اس غلام کو ہمیشہ کیلئے آزاد کرتا کیا ہم ایسے ہیں کیا ہم میں سے بہت سے ایسے نہیں شکار کی تلاش میں رہتے ہیں کوئی میج آئے اس کی خوب بے عزتی کریں اس پہ ظلم کریں47:51اس کے مال کو ناجائز طریقوں سے اڑائیں اور ظالم اپنے انجام سے بے خبر ہے ظلم کرنا تو آسان ہے لیکن ظلم کے نتاج کا جھولنا انتہائی مشکل آئیے ایک اور اللہ والے کا واقعہ سنیں امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں آیشہ سدی کا48:27رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتی ہے ایک شخص جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اذکرنے لگا اِنَّ الْمَمْلُوكِينَ يَقْذِبُونَنِ وَيَعْصُونَنِ وَيَقُونُونَنِ وَعَذْرِبُهُمْ وَعَشْتِمُهُمْ فَكَيْفَ اَنَا مِنْهُمْ يَوْمَ الْقِيَانِ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم49:03میرے غلام ہیں تین کام کرتے ہیں اور میں اس کے جوام میں دو کام کرتا ہوں کیا تین کام کرتے ہیں جھوٹ بکتے ہیں مجھ سے جھوٹ بولتے ہیں نمبر دو میری خیانت کرتے ہیں نمبر تین میری نافرمانی کرتے ہیں ان میں یہ تین خامیاں ہیں اور میں کیا کرتا ہوں میں انہیں مارتا ہوں اور گاویاں دیتا ہوں49:44اب سوال کیا ہے فَكَيْفَ اَنَا مِنْهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قیامت کے دن میرا اور ان کا معاملہ کیسے میرا اور ان کا معاملہ کیسے ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں تین صورتیں بیان کرتے ہیں پہلی صورت یہ بیان کی کہ اگر ان غلاموں کی غلطی50:23اور تمہارا گالی دینا اور مارنا اگر برابر ہوا دونوں چھوٹ جاؤگی نہ غلاموں کو گریبت ہوگی نہ تمہیں معاخدہ ہوگا اور اگر ان غلاموں کی غلطی تیرے مارنے اور گالی دینے سے زیادہ ہوئی تو تمہیں غلاموں سے بدلہ ملے گا اور اگر تیرا مارنا اور گالی دینا51:07غلاموں کی غلطی سے زیادہ ہوا تو تجھ سے انتقام لیا جائے بات سمجھ میں آ رہی ہے تین صورتیں بیان کی ان کی غلطی تمہارا مارنے اور گالی دینا برابر ہوا دونوں چھوٹ جاؤ گئے ان کی غلطی زیادہ ہوئی تمہارا مارنے اور گالی دینا تھوڑا ہوا تمہیں ان سے انتقام دلائی جائے51:48اور اگر تمہارا مارنا اور گالی دینا ان کی غلطی سے زیادہ ہوا تو تجھ سے انتقام لیا جائے کیا اثر ہوا اس اللہ والے پر وہ بندہ مومن مجیس پاک سے ذرا پیچھے ہٹا اور چیخ و فقار شروع کرتے اللہ52:24ہم بھی سنتے ہیں کیا ہمارے دلوں پر یہی اثر ہوتا ہے کیا ہمارے دلوں پر گندگی چھا نہیں گئی اس اللہ والے بندہ مومن پہ کیا اثر ہوتا ہے مجیس پاک سے پیچھے ہڑتا ہے چیخ و پکار شروع کر دیتا ہے آہدر صلی اللہ علیہ وسلم ساتھی کی چیخ و پکار کو سنتے ہیں چھوٹا دلاسہ نہیں دیتے ہیں فرماتے ہیں ساتھی53:06کیا اللہ کا یہ فرمان نہیں سنا تو نے اللہ کا یہ فرمان نہیں سنا جس کا ترجمہ یہ ہے ہم قیامت کے دن انصاف کا ترادو لگائیں گے53:39کسی جان پر کوئی ظلم نہ ہوگا اگر رائی کے ذرے کے برابر کوئی عمل ہوگا ہم اس کو لائیں گے اور ہم حساب لینے والے کافی اب اس بندہ مومن کا جواب کیا ہے54:14ارض کرتا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے نبی اب میں تو یہ سمجھتا ہوں میرے لیے اور ان کے لیے اس سے بہتر کوئی بات نہیں54:50کہ میں ان سے جدا ہو جاؤں میں آپ کو گواہ بنا کے کہتا ہوں کہ میں نے اپنے سارے غلاموں کو آداد کر دی ظلم سے بج جاؤں اور ظلم کے نتائج سے محفوظ رہ جاؤں میں اپنے غلاموں کو آداد کر دی اللہ والے ظلم سے ڈڑھتے اور اگر غلطی ہو جاتی اپنی غلطی پہ نادم ہوتے55:27اور اس غلطی کی تلافی کی کوشی کریں بات کے ختم کرنے سے پہلے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اب ہم کیا کریں ہم نے ظلم تو بہت کیے کوئی ہے ایسا جس نے ظلم نہ کیا اب ہم کیا کریں اس حصے میں پہلی بات یہ کریں کہ اللہ سے احد کریں کہ آئندہ56:17جب تک زندگی ہے کسی پہ ظلم نہ کریں اور سنویجی اور یاد کرویجی صحیح مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان معفود رہے آہدر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا المسلم56:55مسلمان وہ ہے جس کی زبان سے اور جس کے حاصل دوسرے مسلمان محفوظ رہے ہم مسلمان بننا چاہتے ہیں کہ نہیں بولیے شاید کچھ نیت میں کمزوری ہے چاہتے ہیں کہ نہیں کیا کریں اپنی زبان کو قابو میں رکھیں57:29اپنے ہاتھوں کو قابو میں رکھیں کسی مسلمان کو دیوی ہو بچے ہو ماں باپ ہو ساتھی ہو دوست ہو دشمن ہو کسی پہ ظلم نہ کریں مسلمان ہمارے ہاتھوں سے ہماری زبان سے محفوظ رکھیں دوسری بات یہ کریں کہ جن پہ ظلم کر چکے ہیں ان سے معافی طلب کریں58:06آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ نے فرمایا جس نے اپنے بھائی پہ ظلم کیا ہو اور وہ ظلم اس کی عزت کے متعلق ہو یا کسی اور چیز کے متعلق فرمایا اس دن کے آنے سے پہلے پہلے58:44اس سے معافی حاصل کروے کہ اس دن اس کے پاس مال و دولت نہ ہو اگر اس کی نیکیاں ہوئیں مظلوم کو اس کی نیکیاں دی جائیں اور اگر نیکیاں نہ ہوئیں مظلوم کے گناہوں کو لیا جائے گا اور ظالم پہ ڈال دیا جائے گا اور پہلے سن چکے ہیں کہ پھر ظالم کو جہنم کی آگ میں پھین کیا جائے گا59:20دوسری بات کیا کریں جس جس پہ ظلم کیا ہے اس سے معافی حاصل کریں تیسری بات اگر جس پہ ظلم کیا ہے وہ فوت ہو چکا ہے یا اس سے معافی کا حاصل کرنا ممکن نہیں اللہ سے دعا کریں یا اللہ ہم نے ظلم کیا ہمیں معاف فرما59:50اور مظلوم کو اپنی طرف سے بہت زیادہ نیکیاں عطا فرما اور چوتھی اور آخری بات یہ ہے جس کسی کو ظلم کر کے دیکھیں اس کو ظلم سے روکیں ایک حدیث پاک میں ہے امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا60:24اپنے بھائی کی مدد کر ظالم ہو تب بھی مظلوم ہو تب بھی صحابہ نے ارز کی ہمارا بھائی جب مظلوم ہو اس کی مدد کرنا اس کی تو ہمیں خبر ہے لیکن جب ظالم ہو ہم اس کی مدد کیسے کریں61:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ظالم کے ہاتھ کو تھام لے اس کو ظلم سے روکنا اس کی مدد اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو سب سننے والوں کو ظلم سے معافود رکھے جو ظلم ہم کر چکے ہیں اللہ وہ معاف فرمائے اور آئندہ ظلم سے معافود رکھے ایل بیمار ہیں61:33اور پریشان ہیں کہ بودو کرتے ہوئے کانوں کے اندر انگلی کتنی دفعہ گمانی چاہیے جواب سے پہلے ایک بات ارز کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ انشاءاللہ ارادہ ہے کہ جس طرح چھٹیوں سے پہلے نماز کی ادائیگی کے مطالق مفصل درس ہوئے اسی طرح انشاءاللہ لذیذ ارادہ ہے62:09کہ وضو کے متعلق تفسیر سے گفتگو ہوگی اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے توفیق عطا فرمائے وضو کے دوران کانوں میں جو انگلی ڈالنا ہے اس کے لئے کوئی تعداد نہیں بس انگلی ڈالیں اور نکال لیں اس میں دو تین پانچ اس طرح کی کوئی تعداد نہیں کہ ظلم برداش کرنا صحیح ہے یا نہیں یہی سوال ہے جو بات پہلے گدر چکی ہے وہ یہ ہے کہ مظلوم62:42اس کے ساتھ اللہ کی تائید و نصرت ہوتی ہے اور اگر کوئی شخص اپنے آپTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.