♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesافطار وسحری کی فضیلتadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَلِنَا مَنْ يَحْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّ لَهُ وَمَنْ يُدْلِلْ فَلَا حَادِيَ لَهُ وَأَشْحَدُ وَلَّا إِلَهَ إِلَى اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيك0:52وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا أَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ تَابُ اللَّهُ وَخَيْرَ الْحَدِيحَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مَحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مَحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ1:40وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللَّهُمَّ انفعنا بما علمتنا وَعَلِّمْنَا مَا يَنفعنا وَذِلَّا عِلْمًا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ عَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي2:30وَحْلُ الْأُقْدَةً مِّن لِّسَانٍ يَفْقَهُ قَوْلِي أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتُبَ عَلَيْكُمُ الصُّيَامُ كَمَا كُتُبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اَيَّامًا مَعْدُودَاتِ3:14فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيدًا عَوْ عَلَى صَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ عَيَّامٍ اُخَرٍ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ تَعَامُ مِسْكِينَ فَمَنْ تَتَوَّى خَيْرًا فَهُوَ خَيْرُ اللَّهِ وَأَن تَصُوبُوا خَيْرٌ لَكُمْ اِن كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ آئی مان والو3:58تم پر رودیں فرض کیے گئے جس طرح کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تاکہ تم متقی بن جاؤ گنتی کے دن ہیں پس جو شخص تم میں سے مریض ہو یا مسافر ہو پس گنتی ہے دوسرے دنوں سے اور وہ لوگ جو مشقت سے رودہ رکھیں4:43ان کے لئے ایک مسکین کا کھانا فدیہ ہے اور جو شخص خوشی سے نیکی کرے تو یہ اس کے لئے بہتر ہے اور یہ کہ تم رودے رکھو تمہارے لئے بہتر ہے اگر ہو تم جاننے والے اللہ مالک کی توفیق سے گدشتہ درس میں5:37رمضان کے متعلق گفتگو کی ابتدا ہوئی چھے باتیں اللہ کی توفیق سے بیان کی گئی نمبر ایک رمضان کے مہینے کی شان و عظمت نمبر ایک رمضان کے مہینہ کی شان و عظمت نمبر دو روضوں کی شان و عظمت نمبر تین6:31تراوی کے ادا کرنے کا عجر و ثواب نمبر چار لیلت القدر کی شان و عظمت نمبر پانچ رمضان میں دیگر اعمال کی شان و عظمت اور نمبر چھے وہ شخص جو رمضان میں اللہ سے اپنے گناہوں کو معاف نہ کروا پائے اس کے لئے جبریل امین7:13اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بدعا آج کے درس میں آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے رمضان کے موٹے موٹے مسائل بیان کرنے کی کوشش کی جائے گی ساتھی سوچ جو سے سنیں اور جو تحریر کر سکیں وہ تحریر کرویں7:51اور جہاں تک آواز کے نظام کا تعلق ہے مجھے خبر ہے درست نہیں لیکن ہمارے بس میں جو کچھ ہے اسی کی حدود میں اب بات کو انشاءاللہ جاری رکھیں گے اگر ساتھیوں کو آواز نہ آ رہے آ رہی ہو تو کچھ قریب ہو جائیں اب اس وقت ہمارے پاس اور کوئی متبادل صورت نہیں رمضان کے مسائل کے بارے میں جو کچھ کہنا ہے8:32اس بات کا پہلا حصہ یہ ہے سہری کے متعلق کچھ مسائل اس بارے میں پہلی بات یہ ہے فردی رود رکھنے والے کو چاہیے کہ سہری کا وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے اس نے رودہ رکھنے کی نیت کروی ہو حضراتِ آئمہ ابودعود ابن خدیمہ اور ترمدی9:15رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مَن لَمْ يُجْمِعِ السِّيَامَ قَبْلَ الفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَهُ جو شخص طلوعِ فجر سے پہلے پہلے روضہ کی نیت نہ کروے9:47اس کا روضہ ہے تو پہلا مسئلہ سہری کے حوالے سے یہ ہے طلوع فجر سے پہلے پہلے سہری کے کھانے کے وقت کے ختم ہونے سے پہلے پہلے روضہ کی نیت ہو نمبر دو روضہ کی نیت کے لئے آہدر صلی اللہ علیہ وسلم سے اور حضرات صحابہ سے کوئی الفاظ ہے10:21زبان سے کچھ نہیں کہنا دینے روضے کی نیت روضے کا عظم کرنا ہے تیسری بات سہری کے کھانے کا احتمام کرنا ہے اور یہ بات پہلے گزر چکی ہے حضراتِ آئمہ ابن ابی شعبہ اور احمد راہمہ مذہبہ روایت کرتے ہیں حضرتِ ابو سعید الخدری10:52رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الصحور اطلہ برکہ فلا تبعو صحری کا کھانا باعث برقت ہے اس کھانے کو نہ چھوڑو فلو ان یجرہ احدكم جرعتا مما اور کچھ میسر نہ ہو11:24وسائل کی کمی کی وجہ سے یا وقت کی قلت کی وجہ سے اور کچھ میسر نہ ہو پانی کا ایک مونٹ پی سکو وہی پیو لیکن سہری کا کھانا نہ چھوڑو فرمایا فَإِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى الْمُتَسَحِّرِينَ جو سہری تناول کرتے ہیں11:53اللہ ان پر درود دیتے ہیں اور اللہ کے فرشتے ان پر درود دے اور اللہ کا درود یہ ہے اللہ فرشتوں کی معفل میں سہری کھانے والوں کی تعریف کرتے ہیں یا اللہ کے درود کا معنی یہ ہے کہ سہری کھانے والے کے گناہوں کو اللہ دور کر دیتے ہیں یا اللہ کے درود کا ایک اور معنی یہ ہے12:26کہ جو سہری تناول کرے اللہ اس کے گناہوں کو معاف کر دے دے اور فرشتوں کے دروز سے مراد یہ ہے کہ جو سہری تناول کرے فرشتے اللہ سے دعا کرتے ہیں اے اللہ جو لوگ سہری تناول کر رہے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان پر اپنی رحمتیں نازل فرما تو تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ سہری کے کھانے کو12:59احتمام سے کھائیں اس کو چھوڑے گئے اور اور کچھ میسر نہ ہو یا وقت نہ ہو تو پانی کا ایک گھوپ ضرور پہنچیں اور یہاں سے اس بات کا بھی اندازہ کیجئے کہ اگر سہری کے کھانے کی شان و عظمت اتنی زیادہ ہے کہ اللہ مالک ضرور بھیجیں فرشتے دعائیں کریں تو سارا دن13:30روزہ رکھنے والے کی شان و عظمت اور عجر و ثواب اتنا زیادہ ہو چوتھا مسئلہ کوشش کرنی چاہیے کہ سہری آخری وقت میں تناول کی جائے ازان سے کچھ دیر پہلے سنت طریقہ یہ ہے کہ سہری دیر سے تناول کی جائے امام بخاری رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت انس14:05رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں اور وہ روایت کرتے ہیں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ سے فرماتے ہیں تسحرنا مع النبی صلی اللہ علیہ وسلم ثم قام إلى الصلاة ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سہری کھائی14:39اور پھر آپ نماز کے لئے کھڑے ہوئے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت زید سے سوال کرتے ہیں کم بین الاذان والسہور اذان اور سہری کے درمیان کتنا وقت تھا حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں قدر خمسین آیت اتنا وقت تھا کہ اس وقت میں15:14پچاس آیات کی تلاوت کی جا سکے پچاس آیات کی تلاوت کرنے پر کتنے منٹ لگیں گے بہت مختصر وقت تو مسنون طریقہ یہ ہے کہ سہری آخری وقت میں تنابو کی جائے پانچوہ مسئلہ یہ ہے کہ سہری کب تک کھانی ہے طموع فجر تک سہری کھانے کا وقت ہے اور اس کا اعلان آج کل ہمارے ہاں15:50ازان کی صورت میں ہے جب فجر کی ازان ہو سہری کا وقت ختم ہوا قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں وَقُوْ وَشْرَبُ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَسِ مِنَ الْخَيْطِ الْأَصْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ تمہارے یہ سفید داگہ سیاہ داگے سے ظاہر ہو جائے یعنی16:23طلوع فجر ہو جائے جبکہ آذان ہوتی ہے چھتا مسئلہ اگر کوئی شخص کچھ کھا رہا ہو طلوع فجر ہو جائے آذان ہو جائے کیا کرے امام ابو داود رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا16:58اِذَا سَمِعَ اَحَدُكُمُ النِّدَا وَالْإِنَاءُ فِي يَدِهِ فَلَا يَوَعْهُ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ مِنْهُ فرمایا جب تم میں سے کوئی آذان سنیں اور کھانے کا برتن اس کے ہاتھ میں ہو اس کو تب تک نہ رکھے یہاں تک کہ اس سے اپنی حاجت کو پورا کرویں آدمی کے ہاتھ میں17:33چائے کا کپ ہے پی رہا ہے کچھ پی چکا ہے کچھ باقی ہے ادان ہوگی کیا کریں اس کپ کو پیئے پانی ہے سالن ہے جو تھوڑا کچھ باقی ہے اس کو کھائے لیکن اس کا یہ مقصد نہیں کہ وہ سہری کھانے میں مگن ہے لوگ فجر پڑھ کے آگئے مقصد یہ ہے جو تھوڑی بہت چیز باقی ہے اس کو پورا کرو ساتھمی بات18:07سہری کے حوالے سے اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو احتضام کی وجہ سے یا جنامت کی وجہ سے وقت تھوڑا ہے یا سہری کھائے یا غسل کرے کیا کرے اس کے لئے اجازت ہے سہری کھائے اور اس کے بعد غسل کرے اور نماز پڑھے روضہ رکھنے کے لئے پاک ہونا ضروری نہیں جس آدمی پر غسل لازم ہو غسل واجب ہو18:48اسے اس بات کی اجادت ہے وہ سہری تنابول کروئے بعد میں غسل کرے اور نماز پڑھے صحیح بخاری میں ہے حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتی ہیں انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كان يدرک الفجر وهو جنوب من اہل سم یقتصل19:24ویسوم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کئی دفعہ ایسے ہوتا کہ فجر کا وقت ہو جاتا اور آپ حالت جنابت میں ہوتے آپ غسل کرتے اور اپنا روضہ رکھے تو مقصود یہ ہے روضہ رکھنے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ جب فجر کی عدان ہو تو بندہ پاک ہو لیکن اس کا یہ معنی بھی نہیں کہ غسل لادم ہے20:02سہری کھائی اور سو گیا آٹھ بجے اٹھا غسل کیا اور نماز پڑی ایسا کرنا ناجائد اور حرام ہے اتنی دیر تاخیر کر لے کہ سہری کھا لے اب اس کے بعد نماز پڑنی تو لازم ہے اور نماز سے پہلے غسل لازم ہے اب یہ اجازت نہیں کہ سو جائے جب اٹھوں گا غسل کروں گا اور نماز پڑوں گا ایسا کرنا ناجائد ہے20:40اب سہری کے بعد کچھ مسائل روضے کے دوران تھے اس بارے میں پہلا مسئلہ یہ ہے کہ روضے کے دوران نہ کھانا ہے نہ پینا ہے اور نہ گھر والوں کے قریب جانا ہے دوسرا مسئلہ ہے روضے کے دوران جھوٹ کو غلط بات کو احتمام سے چھوڑنا ہے جھوٹ سے بچنا21:19مسلمان پر ہمیشہ لازم ہے غلط بات سے بچنا مسلمان پر ہمیشہ لازم ہے اور جو بدنصیب روضے کی حالت میں بھی غلط باتوں سے نہ بچا وہ کتنا احمق ہے عام دنوں میں کھانا پینا جائد ہے روضے کی حالت میں وہ نہیں کھانا نہیں پینا اور جھوٹ جو ہمیشہ حرام ہے بری باتیں جو ہمیشہ حرام ہیں21:53روضے کی حالت میں ان کی اجادت کیسے ہوگی صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مَن لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْأَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعْ تَعَامَهُ وَشَرَابَهُ جو شخص22:29جھوٹ اور جھوٹ پر عمل نہ چھوڑے تو اللہ کو اس بات کی حاجت نہیں کہ وہ اپنے کھانے پینے کو چھوڑ دے بے وقوف نے کھانا پینا تو چھوڑا لیکن جھوٹ نہ چھوڑا کتنی ہماقت کی بات ہے تیسری بات رودے کی حالت میں بےہودہ باتوں سے اتناب کرنا ہے شور و غل بفا نہیں کرنا کسی کو گالی نہیں دینی23:05کسی سے غرائی نہیں کرتے صحیح بخاری اور صحیح مسلم ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا كَانَ صَوْمُ اَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُسْ وَلَا يَصْخَبْ فَإِن صَابَّهُ اَحَدْ اَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ اِنِّي صَائِبٌ انشاد فرمایا23:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کسی کا روضہ ہو تو کوئی بےہودہ بات نہ کرے شور نہ کرے اور اگر کوئی زیادتی کرے گالی دے غڑائی کرے تو اس کے جواب میں اس سے کہے میں روضے سے ہوں تمہاری بری بات کا جواب نہیں دے سکتا کیوں کہ میں روضے سے ہوں اور روضہ ایسی باتوں سے روکتا ہے24:15پانچویں بات جوان حضرات گھر والوں سے دور رہے عام دنوں میں جو تھوڑے بہت مذاق کی گھر والوں سے اجازت ہے جوان آدمی اس سے بھی پرہید کرے سنن ابی دعوت میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بوڑے کو24:54مباشرت کی اجازت دی اور جوان کو اس سے روک دیا جوان آدمی اپنے گھر والوں سے دور رہے ایسا نہ ہو کہ کسی خطرے میں مقتضا ہو جائے شٹی بات روضے کی حالت میں قلی کرنا ناک میں پانی داخل کرنا اس کی اجازت ہے بلکہ وضو میں ضروری ہے البتہ روضے کی حالت میں جو استنشاک ہے25:28ناک میں پانی کو داخل کرنا ہے وہ زیادہ نہ کرے عام دنوں سے قدرے کم کرے ساتھوہ مسئلہ روضے کی حالت میں اگر بھول کر کوئی کھا لے کوئی پی لے اس پر کچھ حری نہیں صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا26:04اگر کوئی بھول کر کھا پیوے تو وہ اپنے رودے کو پورا کرے کیونکہ اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا اس بارے میں دو باتیں سمجھئے جی ایک بات یہ ہے پانی پکڑا پینے کے لیے26:40اب پیا تو اس وقت یاد نہیں تھا لیکن درمیان میں یاد آ گیا اب کیا کرے پورا گلاس پی جا اسی وقت چھوڑ دے جتنا پیا بھول کر اس کی معافی ہے اب جب یاد آ گیا تو پھر نہ پیئے اسی بارے میں دوسری بات یہ ہے اگر کوئی شخص کسی رودے دار کو دیکھے کہ وہ بھول کے کھا پی رہا ہے تو چھپ رہے کھانے دو ایسا نہ کریں27:19اگر کوئی رودے دار کسی رودے دار کو دیکھے کہ وہ بھول کر کھا رہا ہے یا پی رہا ہے روک دے اسے تنبیح کر دے آٹھا مسئلہ رودہ کی حالت میں غسل کرنا درست ہے نوہ مسئلہ رودہ کی حالت میں عورت یا مرد پکانے والا ہنڈیا کا مرچ مسئلہ چک کرنے کے لیے اپنی زبان پر تھوڑا سا سالن رکھ کے27:57ہنڈیا کا مرچ مسالہ چک کر سکتے ہیں دسویں بات رودے کی حالت میں مسواق کا کرنا درست ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ دن کے پہلے حصے میں مسواق کرنا درست ہے آخری میں درست نہیں ان کا ایسا کہنا غلط ہے رودے کے ابتدائی حصہ میں درمیانی حصہ میں آخری حصہ میں ہر حصہ میں مسواق کا کرنا درست ہے28:31گیاروں مسئلہ روضہ کی حالت میں آنکھوں میں سرماں ڈالنا درست ہے اس میں کوئی ممانت نہیں باروں مسئلہ روضہ کی حالت میں انجیکشن لینا ہے انجیکشن کی دو قسمیں ہیں ایک وہ ہیں جن میں غیدہ ہو انجیکشن یا غیدہ کی قمی پورا کریں دوسری بات اس میں غیدہ نہیں ہے29:08جس انجیکشن میں غدا ہو روزہ کی حالت میں اس کا لینہ درست نہیں اور جس انجیکشن میں غدا نہ ہو روزہ کی حالت میں ایسے انجیکشن کے لینے میں کچھ حرائی نہیں ہاں اگر کوئی شخص دن کے وقت نہ لے رات کو لے تو اور زیادہ اچھی بات ہے تیرہی بات روزہ کی حالت میں اتورات کا استعمال کرنا جائد ہے29:43کسی قسم بھی خوشبو ہو اس سے روضہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا چودنی بات اگر کوئی عورت روضہ سے ہو اس کے بیماری کے دن شروع ہو جائیں یا اس کے ہاں بچہ کی ورادت ہو جائے اسی وقت اس کا روضہ ختم ہو جاتا ہے بساوقات عورتوں کی بیماری کے دن اثر کے بعد آتے ہیں30:22بسا اوقات رودے سے پانچ منٹ پہلے عورتوں کی بیماری کے دن آتے ہیں عورت کیا کرے اس کا رودہ ختم ہو گیا اس کا رودہ ختم ہو گیا اب اس دن کی بجائے جب صحت مند ہو اس دن کا رودہ رکھیں اور بعض بیچاری عورتیں ایسی صورتحال میں بہت افسوس کا ادھار کرتی ہیں اس میں افسوس کی کوئی بات نہیں30:56اس میں اس کی کوتا ہی تو نہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے اس میں افسوس کی کیا بات ہے اور مقصد تو روضے کا ہے ثواب کا حاصل کرنا اگر گمتی میں ایک روضہ کم ہو گیا لیکن اللہ سے امید ہے کہ ایسی عورت ثواب سے محروم نہ رہے کہ اپنے اوپر ڈال لے اس میں کوئی حرج نہیں ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما انہوں نے31:31اپنے کپڑے کو گیلا کیا اور روضے کی حالت میں اپنے اوپر ڈال دیا اسی طرح اگر کوئی شخص روضہ کی حالت میں مقیف کا استعمال کرے تھنڈا یا گرم اس سے روضہ کی صحت پر کوئی اثر دے سولوہ مسئلہ بچوں کو روضے رکھانے کی کوشش کرنا چاہیے صحیح مسلم میں ہے حضراتِ صحابہ32:08اپنے بچوں کو رودے رکھواتے ہیں بلکہ روایت میں ہے کہ آشورہ کا رودہ اور مائیں بچوں کو رودہ رکھواتی اور جب بچے کھانا طلب کرتے تو انہیں روئی کے کھیونے دیتی تاکہ وہ ان کھیونوں میں بہل جائیں اور رودے کو پورا کریں اور بعض علماء نے یہ فرمایا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا32:41جب بچوں کی عمر سات سال کی ہو جائے تو انہیں نماز کا حکم دو بعض علماء فرماتے ہیں اسی حدیث کی بنا پر سات سال کی عمر سات سال کی عمر کے بچوں کو رودوں کا حکم دیا جائے لیکن سات سال کی عمر میں بچوں پر رودے فرض ہیں اور نہ ہی33:09سات سال کی عمر میں بچوں کو روضوں کے رکھانے کیلئے سختی کرنا ہے پیار سے محبت سے تاکہ روضے رکھنے کی عادی ہو جائے روضوں کی بچوں پر جو فرضیت ہے وہ تب ہے جب وہ بالک ہو جائے اور بچے یا بچیاں بالک کب ہوتے ہیں نمبر ایک جب بچیوں کو عورتوں والی بیماری آنا شروع ہو جائے اور وہ کس عمر میں آتی ہے33:44نو سال کی عمر میں اس بیماری کے آنے کی ابتدا ہو جاتی ہے بعض بچیوں کو نو سال میں بعض کو دس میں بعض کو گیارہ میں بعض کو بارہ میں لیکن نو سال کی عمر میں اس بات کا احتمال ہوتا ہے کہ بچی بالگا ہو جائے دوسری بات اگر زیر ناف بال آ جائے تیسری بات34:20بچے یا بچی کو نہانا لازم ہو جائے چوتھی بات اگر یہ کوئی بات بھی نہ ہو جب بچے یا بچی کی عمر پندرہ سال ہو جائے تو وہ بالک سمجھے جائیں پھر سنیے کیونکہ اس بارے میں بہت سے گھروں میں بہت غلطی ہے بچی کو جب عورتوں والی بیماری آنا شروع ہو جائے وہ بالک ہے اگرچہ اس کی عمر نو سال ہے34:55اور جب وہ بیماری آ جائے تو دین کی پابندیاں اس بچی پہ لادب ہو جاتی ہیں نماز روزہ پڑھدہ اب کوئی یہ نہ کہے کہ ابھی تو نننی ہے اب شریعتی نگاہ میں وہ نننی نہیں رہی وہ عورت بن چکی ہے نمبر ایک جب بچی اسے عورتوں کی بیماری آ جائے وہ بالغہ ہے نمبر دو بچی کو35:30یا بچے کو نہانہ لازم ہو جائے وہ بالک نمبر تین زیر ناخ بال آ جائیں نمبر چار یہ تینوں باتیں نہیں پندرہ سال کی عمر کی ہو جائیں بعد کا تیسرا حصہ افتاری کے متعلق کچھ مسائل پہلے سہری کے متعلق کچھ مسائل کا ذکر کیا گیا پھر اس کے بعد رودے کے دوران کے مسائل36:04اب نمبر تین افتاری کے متعلقہ کچھ مسائل نمبر ایک سنت طریقہ یہ ہے کہ غروب آفتاب کے ساتھ ہی افتاری کی جائے ہمارے ہاں بعض لوگ کہتے ہیں ابھی تو بہت روشنی ہے روضہ خراب کرنا ہے اور اگر کہیں سنت کے مطابق ٹھیک وقت پہ اذان ہو جائے کہتے ہیں یہ وحابی تو روضہ خراب کرنے والے ہیں یہ غلط بات ہے36:39سورج کے غروب ہوتے ہی روضہ افطار کرنا چاہیے صحیح بخاری میں ہے حضرت سحل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک لوگ روضہ کھولنے میں جلدی کریں گے وہ خیر سے رہیں گے37:14امت کے خیر میں رہنے کی علامات میں سے ایک علامت یہ ہے روضہ کی افتاری میں جلدی کریں اور افتاری میں جلدی کا یہ مقصد نہیں کہ سورج کے غروب ہونے سے پہلے افتاری کریں یہ نہیں مثال کے طور پر پانچ بج کے چھے منٹ پر سورج غروب ہوتا ہے اب کتنے بجے افتاری کریں پانچ بج کے چھے منٹ37:46اس میں تاخیر نہ کریں نمبر دو افطاری کے لیے سنت طریقہ یہ ہے کہ خجور کے ساتھ روضہ افطار کیا جائے اور اگر خجور میسر نہ ہو تو پانی کے ساتھ اور اگر پانی میسر نہ ہو تو پھر جو اللہ کی نعمت میسر ہو امام ابو دعوت اور امام نسائی رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا38:23ارشاد فرمایا کہ تم میں سے جب کوئی روضہ افطار کرے تو خجور کے ساتھ افطار کرے اور اگر خجور میسر نہ ہو تو پانی کے ساتھ کہ وہ پاک ہے بعض لوگوں نے نمک کو بھی افطاری میں شامل کیا ہے38:58معلوم ہوتا ہے یہ ہندو پاک کی بات بنی ہوئی ہے کتاب و سنت سے نمک کے ساتھ افتاری کا کوئی مسئلہ نہیں خجور اگر میسر نہیں پانی اگر پانی نہیں تو پھر جو حلال پاک چیز میسر ہے ایک اور بات سنیے اس بارے میں آدمی کسی ایسی جگہ ہے کہ وہاں نہ خجور ہے نہ پانی ہے نہ کچھ اور ہے کیا کریں39:31اور یہ مسئلہ سن چکے کہ امت کی خیریت کی باتوں میں سے ایک بات یہ ہے کہ افتاری میں جلدی کریں اب ایسی صورت میں کیا کریں تو ایسی صورت میں مسئلہ یہ ہے جب افتاری کا وقت ہو افتاری کی نیت کریں پانچ چھے پہ روضہ افتار ہوا اب گاڑی پہ جا رہا ہے گاڑی میں کچھ بھی نہیں یا گاڑی راستے میں خراب ہو گئی40:06اس کا ارادہ تھا ظلم پہنچوں گا وہاں افتاری کروں گا سب کچھ خرید ہوں گا اب گاڑی راستے میں خراب ہوئی نہ پانی ہے نہ کھانے کے یہ کچھ ہے اب پانچ بٹے چھے منٹ ہوئے کیا کریں افتاری کی نیت کریں روضہ ختم ہو اب جب اللہ کچھ نصیب فرمائے تب کھالے پیئے تیسرا مسئلہ سنت طریقہ یہ ہے کہ افتاری کے وقت یہ دعا پڑے ذہب الزموں40:40وَبْتَلَّتِ الْعُرُوكِ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِن شَاءَ اللَّهُ تَعَالَىٰ امام ابو دعوت رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب افتاری کرتے تو یہ دعا پڑتے ہیں ذہب الزقع پیاس چلی گئی41:14وَبْتَلَّتِ الْعُرُوكِ رگے تر ہو گئے فَثَبَتَ الْأَجْرُ انشاء اللہ تعالی اور انشاء اللہ تعالی عدر ثابت ہو گیا یہ دعا ساتھی میرے ساتھ تین مرتبہ کہیں تاکہ جن کو یاد نہیں وہ بھی یاد کروئے ظَهَبَ الظَّبْعُ وَبْتَلَّتِ الْعُرُوکِ وَثَبَتَ الْأَجْرُ41:48بات تو میں کر رہا ہوں اور تھکاپ گئے ہیں بالکل آواز دیا ہے بہت تھک گئے ہیں42:30افتاری کے حوالے سے چوتھی بات افتاری کا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے اور گدشتہ درس میں حدیث گدر چکی ہے کہ اللہ مالک افتاری کے وقت اپنے مومن بندے کی فریاد کو قبول کرتے ہیں پانچوہ مسئلہ افتاری کے حوالے سے کسی مسلمان کو روضہ افتار کروانا43:06اس کا عجر و ثواب بہت زیادہ ہے امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت زید بن خالد الجہنی رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من فطر صائمن کان لہو مثل عجر غیر انہو43:37فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو شخص کسی رودے دار کو اس کا رودہ افطار کروائے جتنا ثواب رودہ رکھنے والے کو ہے اتنا ہی ثواب افطاری کرنے والے کو ملتا ہے لیکن افطاری کروانے والے کے ثواب سے44:15جو اس کو ملتا ہے افتاری کرنے والے کو جو ثواب ملتا ہے اس کی وجہ سے رودے دار کے ثواب میں کوئی کمی واقع نہیں تو پانچویں بات یہ ہوئی کہ افتاری کا بہت زیادہ ثواب ہے اور یہاں ایک چھوٹی سی تنبیہ ہے اور ضروری تنبیہ ہے رودوں میں رمضان میں عام طور پر بہت سے گروہ میں44:48افطار پارٹیوں کا احتمال ہوتا ہے توجہ کیجئے یہ آواز کہاں سے آ رہے ہیں توجہ کیجئے بہت سے گھروں میں افطار پارٹیوں کے وقت مردوں اور عورتوں کا اختیار ہوتا ہے یہ افطار پارٹی نہ ہوئی شیطان پارٹی ہو جس مجلس میں عورتوں اور مردوں کا اختیار ہو ان مجالس میں خیر نہیں45:36ان مجالس میں بربادی ہے ثواب کی بات تو دور رہی معلوم نہیں ایسی مجالس بافا کرنے والے اور ایسی مجالس میں شرکت کرنے والے کتنا بڑا گناہ ہے کہ اپنے گھروں میں واپس آتے ہیں اور کچھ معلوم نہیں کتنے گھروں کی قسمتوں کے لوبنے کا نکتہ آغاز ان مجالس میں ہوتا ہے46:13جہاں عورتوں اور مردوں کا اختلاف ہو عورتوں اور مردوں کا اختلاف ہو کسی حوالے سے افتاری کے حوالے سے عقیقہ کے حوالے سے شادی کے حوالے سے اس میں بربادی ہے کوئی خیر افتار پارٹیوں کے حوالے سے ایک دوسری بات ابھی ہم مسئلہ نمبر چار میں سن چکے کہ افتاری کا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے اگر افتار پارٹیوں میں46:54ساری توجہ کھانے اور کھلانے پہ صرف ہو جائے تو ایک عظیم الشان دعا کی قبولیت کے موقع کو ضائع کرنا ہے اور یہ بات عقل مندی کی نہیں بے بکوفی کی ہے اور ویسے بھی عام طور پر افطار پارٹیوں پہ جو تکلفات ہیں وہ اسلام کی روح کے مطابق نہیں اتنا تکلف روضے کا نام ہی ختم ہو رہا ہے47:34ایسی افطار پارٹیوں کے نہ دینے کی نہ ان میں شرکت کی رغبت کرنی چاہے روزہ عبادت ہے توجہ سے سنیے اور یاد رکھئے اور اپنے گھروں میں جا کے بتلائیے اگرچہ وہ بعد میں مجھے گالی دے روزہ عبادت ہے اور افطار کروانا یہ بھی عبادت ہے بہت زیادہ ثواب ہے جتنا روزہ دار کو ثواب اتنا48:08افتاری کروانے والے کو ثواب اور اگر افتاری کی صورت یہ ہو کہ اس میں شریعت کے تقاضے توڑے جائیں اور بعد میں نماز کو ضائع کیا جائے تو اس افتار پارٹی کا کیا فائدہ ہے بعد کا چوتھا حصہ سفر میں رودہ رکھنا سفر میں رودہ رکھنے اور رودہ چھوڑنے دونوں باتوں کی اجازت ہے صحیح بخاری میں ہے48:49حمزہ بن عمر الاسلمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اَعَسُومُ فِي السَّفْرِ کیا میں سفر میں رودہ رکھوں آپ نے فرمایا اِن شِئْتَ فَسُنْ وَإِن شِئْتَ فَأَفْتِرْ اگر چاہو سفر میں رودہ رکھ لو49:22اگر چاہو سفر میں روضہ نہ رکھو دونوں باتوں کی اجادت ہے اب سوال یہ ہے دونوں باتوں میں افضل کونسی بات ہے دونوں باتوں میں افضل یہ ہے کہ آدمی سفر میں روضہ افطار کر دے کہ اللہ کی طرف سے رخصت ہے اس کو قبول کرے لیکن جو رکھ لے اس پہ کوئی گناہ نہیں لیکن جو روضہ افطار کرے49:55اس کے ذمہ پہلی بات تو یہ ہے کہ روضہ کا احترام کرے اب یہ نہ کرے میں مسافر ہوں اب راستے میں کھاتا جائے ایسا نہ کرے روضہ کا احترام سب پر واضح دوسری بات یہ ہے جب رمضان ختم ہو اولی فرصت میں اس روضہ کی خضا دے روضہ میں سفر کے متعلق ایک اور بات ہے بساوقات سفر میں روضہ50:30مشقت کا سبب بنتا ہے بیماری اور تکلیف کا سبب بنتا ہے ایسی صورت میں سفر میں رودہ نہیں رکھنا صحیح بخاری میں ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالی وہ بیان کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں تھے آپ نے دیکھا کہ ایک جگہ لوگ اکٹے ہیں اور ایک شخص پر سایا کیے ہوئے ہیں51:06گرمی کا موسم ہوگا آپ نے فرمایا یہ کیا ہے کیا ماجرہ ہے لوگوں نے کہا یہ رودے دار ہیں اب سفر میں رودہ سے ہے رودہ کی شدت سے نیچے ہے لوگ سایا کر رہے ہیں آپ نے فرمایا لیس من البر اسیام فی السفر اس طرح رودہ رکھنا یہ نیکی کی بات نہیں سفر میں ایسی کیفیت سے رودہ رکھنا یہ مشقت کا سبب ہو51:44بلکہ ساتھیوں کے لیے بوجھ بن جائے ایسی صورت میں سفر میں روضہ نہیں رکھا پانچمی بات آج کے درس کی آج کے درس کا پانچمی حصہ بوڑے بیمار ان کے متعلق روضہ کے کیا احکامات ہیں ایسا بوڑا شخص جسے روضہ رکھنے کی طاقت نہیں یا ایسا بیمار جو دائمی مریض ہے52:23اب شفایابی کی توقع نہیں ان کے متعلق مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہر روزے کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلا دے اور مسکین کے کھانے کی جو مقدار ہے وہ آدھا سا ہے قریباً ڈیڑھ کے وہ گندم چاول خجور جان جو چیز استعمال کرتے ہیں وہ جتنے روزے ہوں اتنے نصف سا52:53اب تیس روزے ہوئے تو پندرہ نصہ بنے اور ایک نصہ قریباً ڈیڑھ کیوں گا تو پندرہ نصہ ساڑھے بائس کیوں گا قریباً ساڑھے بائس کیوں گا انعاج روزوں کے فدیہ کے عوض میں دے دے اور آدمی کوشش کر کے انعاج ہی دے اس کی قیمت نہ دے کہ قرآن کریم میں اسی کا ذکر ہے وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ53:27جو لوگ روضہ تو رکھیں لیکن مشقت سے بوڑا آدمی ہے اب دوبارہ جوان تو نہیں ہونا اور روضہ رکھنے میں مشقت ہے یا دائمی بیمار ہے کیا کرے ہر روضہ کے بدلے میں آدھا ساہ قریباً ڈیڑھ کیوں اناج مسکین کو دے دے اور اگر کوئی دائمی بیمار تو نہیں ویسے بیمار ہے54:03اور اللہ کے فضل و کرم سے توقع ہے کہ تندرست ہو جائے گا وہ بیماری کے دن روضہ نہ رکھے لیکن رمضان کے بعد اولی فرصت میں اس روضہ کی عذا دے روضوں کے حوالے سے چھٹا اور آج کے درس کا آخری حصہ رمضان کے روضوں میں ترابی ہے اور ترابی کی جو شان و عظمت ہے اس بارے میں54:43اللہ کی توفیق سے گدشتہ درس میں بات ہو چکی ہے اب سوال یہ ہے کہ کتنی رقد ترابی ہے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی اپنی کتاب فتح الباری میں جو صحیح بخاری کی شرح ہے اس میں فرماتے ہیں کہ ترابی کے بارے میں علماء امت کے کتنے ہی اقوال ہیں55:17میرے ساتھ گنتے جائیے ایک یہ ہے آٹھ رکت آٹھ رکت ترابی اور وطر دوسرا یہ ہے سوزہ رکت ترابی اور وطر تیسرا یہ ہے بیس رکت ترابی اور وطر چوتھا یہ ہے چوبیس رکت ترابی اور وطر پانچما یہ ہے چوتیس رکت ترابی اور وطر55:52اور تین رکت ساتما یہ ہے اکتالیس رکت اس میں سے اٹیس رکت ترابی اور تین رکت وطر اور آٹھما قول یہ ہے چالیس رکت ترابی اور سات رکت وطر اور آٹھما یہ ہے چالیس رکت ترابی اور تین وطر ٹوٹل کتنے ہوئے انچاس ترابی کے بارے میں56:30علماء امت کے یہ نو اقوال ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رقد ترابی ادا فرمائے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں سلبنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی شہر رمضان سمان رقعت57:04سمان رقعات والوطر صلی اللہ علیہ وسلم فی شہر رمضان سمان رقعات ثم اوتر حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں آٹھ رقع ترابی پڑھائی اور پھر آپ نے وطر پڑھے57:38رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین رات تراوی کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی آپ نے ان تین راتوں میں آٹھا ٹھکت تراوی ادا کی ایک دوسری حدیث میں ہے امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد امام ترمدی امام نسائی امام ابو عوانہ امام بحقی58:11اور امام احمد رحمہ اللہ تعالی انہوں نے یہ حدیث روایت کی ہے ابو سلمہ بن عبد الرحمن عائشہ سدیقہ رضی اللہ تعالی انہا سے سوال کرتے ہیں کیفا کانت صلاة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی رمضان رمضان میں آپ کی نماز کیسے تھی58:47حضرت عائشہ فرماتی ہیں مَا كَانِ اَزِيدُ فِي رَمَضَانِ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَىٰ اِحْدَىٰ عَشَرَةَ رَقْعَ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں اور رمضان کے علاوہ باقی مہینوں میں گیارہ رقتوں سے زیادہ نہ پڑتے ایک تیسری روایت میں ہے امام مالک59:18اپنی کتاب موتہ امام مالک میں روایت کرتے ہیں حضرت سائب بن یزید رحمہ اللہ وہ روایت کرتے ہیں امر امر بن الخطاب ابی بن قعب وتمیمن الداری رضی اللہ تعالی عنہما ان یقوما للناس احدا عشرة رقع امر فاروق59:49رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے عبی بن قعب اور تمیم داری کو اس بات کا حق لیا کہ وہ لوگوں کو گیارہ رکتے پڑھائیں تو بات کا خلاصہ یہ ہے ترابی کی رکتوں کی تعداد کے متعلق امت کے علماؤں کے نو اقوال ہیں کم از کم آٹھ اور زیادہ انچاس فطروں سمیت60:20لیکن آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم آپ سے گیارہ رقت ثابت ہے اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے عبی بن قاب اور تمیم داری کو گیارہ رقت پڑھانے کا حکم دیا اب تراوی میں جو وطر ہیں وہ کتنے پڑھے جائیں اس بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک تین پانچ60:55سات اور نو وطر ثابت ہیں ایک تین پانچ سات اور نو نو وطر پڑھنے کی صورت یہ ہے کہ نو رکت اکٹھی آٹھوی رکت پہ تشہد بیٹھے اور پھر نوی رکت پہ تشہد بیٹھے اور باقی جو ایک وطر ہیں وہ تو ایک تشہد ہے تین وطر پانچ وطر سات وطر ان تینوں میں61:31تین پانچ سات ان تینوں میں صرف ایک ایک تشہد ہے تین وطر میں آخری تشہد پانچ وطر میں آخری تشہد سات وطر میں آخری تشہد اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی ہے اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے کہنے اور سننے میں جو غلطی ہوئی ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس کو معاف فرمائے62:00توت پیس کا کرنا کیسا ہے جواب یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں توت پیس نہ کریں اس واقع کریں توت پیس یا افتاری کے بعد کریں یا سہری سے پہلے کریں اچھا سوال ہے در توجہ سے سمجھئے اصل میں روزہ ٹوٹنے کی دلیل چاہیے اب روزہ تو ہے اب ٹوٹے کس طرح جو ٹوٹنے والے کام ہیں کھانا پینا گھر والوں کے پاس جانا62:35تو جب انجیکشن غدائی نہیں تو نہ کھانے میں نہ پینے میں اب کوئی حرکت کرتا ہے تو اس سے روضہ ٹوڑتا ہے سرحل آتا ہے روضہ ٹوڑتا ہے اب کوئی کہہ جی اس کی دلیل کیا ہے دلیل تو چاہیے روضہ ٹوڑنے کے لئے اور یہ جو انجیکشن غدائی نہیں نہ کھانے میں نہ پینے میں تو روضہ کیسےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.