♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesدنیائے فانیadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:37آخرت کا گھر وہی زندگی ہے کاش کہ وہ اس بات کو جان لے1:11حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی تابداری کی ایک انتہائی اہم بات جس سے ہم سب کو ہر روز بادا پڑتا ہے وہ بات یہ ہے کہ ہم کتنی ہی دفعہ ہر روز1:55اس بات سے دو چار ہوتے ہیں کہ آخرت کو ترجیح دے یا دنیا کو ترجیح دے ہماری روز مرہ کی زندگی میں دنیا اور آخرت کے درمیان معرقہ آ رہی ہے دنیا کو صدھاریں دنیا کو بنائیں دنیا کو سواریں یا اپنی آخرت کو صدھاریں اور بنائیں2:33اور بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ عام طور پر ہم میں سے بہت کا فیصلہ دنیا کے حق میں ہوتا ہے ہم میں سے بہت سے اس بات کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کی دنیا صدر جائے دنیا سور جائے دنیا بن جائے آخرت بگرتی ہے تو بگرتی رہے3:07اور اس بات سے ہم غافل ہو جاتے ہیں کہ دنیا کی حیثیت و حقیقت کیا ہے اور آخرت کی حقیقت کیا ہے اللہ کی توفیق سے آج کے خطبہ جمعہ میں اسی موضوع کے متعلق گفتگو ہوگی اور گفتگو کے کچھ حصے ہیں ان میں سے پہلا حصہ یہ ہے3:41کہ دنیا کی حقیقت کیا ہے اور آخرت کی حقیقت کیا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی ان پہ عرب و رحمتے ہوں انہوں نے اپنی امت کے لیے دنیا کی حقیقت و حیثیت کو بیان کرنے کے لیے کتنی ہی مثال بیان فرمائی ہے امام مسلم4:11راہمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں فرماتے ہیں مر النبی صلی اللہ علیہ وسلم بجدی اسکمیت فقال ایوکم یحب ان یکون هذا لہو بدرحم نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم4:45بکری کے ایک چھوٹے کانوالے مردہ بچہ کے پاس سے گزرتے ہیں ارشاد فرماتے ہیں تم میں سے کون ہے جو بکری کے اس چھوٹے کانوالے مردہ بچہ کو ایک درہم میں لینے کے لیے آمدہ اور تیار ہے کون ہے جو بکری کے5:18چھوٹے کانو والے اس مردہ بچہ کا خریدار ہے اور اس کے بدلہ میں ایک گرہم اپنی جیب سے ادا کرے صحابہ ارز کرتے ہیں واللہ لا نحب ان یکونہ هذا لنا بشی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ تو فرما رہے ہیں5:50کہ ہم اس بکری کے مردہ بچے کو جس کے کان بھی چھوٹے ہیں ایک درہم میں خریدیں ہم تو اس کو مفت میں لینے پر بھی تیار دیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرمایا اس بکری کے چھوٹے کانوں والے6:24مردہ بچہ کی جو حیثیت تمہارے ہاں ہے اللہ کے ہاں دنیا کی حیثیت اس سے بھی کم تر دنیا کی حیثیت دنیا کی حقیقت اللہ کے ہاں اتنی بھی نہیں جتنی تمہارے ہاں بکری کے چھوٹے کانوالے مردہ بچہ کی اللہ کی رب و رحمت ہے ان پر6:59مثال سے دنیا کی حیثیت کو دنیا کی حقیقت کو کتنے امدہ انداز سے امت کے سامنے رکھا ایک اور حدیث میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کی حیثیت و حقیقت کو ایک اور انداز سے امت کے سامنے پیش کیا امام احمد امام ترمدی7:35اور امام ابن ماجہ رحمہم اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت سہل رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں لو کانت الدنیا تعدل اند اللہ جناح بعودہ ما سقا قافر منہا شربا8:08فرمایا اگر دنیا اللہ کے ہاں اتنی حیثیت بھی رکھتی ہو جتنی حیثیت کہ مچھر کے ایک پر کی ہے اگر دنیا کی اللہ کے ہاں مچھر کے پر کے برابر بھی حیثیت ہوتی تو فرمایا جو کافر ہے اسے اللہ دنیا میں پانی کا ایک گھوٹ بھی نہ دے8:43ساری دنیا دنیا کا سارا مال و دولت دنیا کی ساری کوٹھیاں سارے بنگلے ساری سلطنتیں ساری بادشاہیاں سارے خدانیں جو زمین کے اندر بھی ہیں اور زمین کے اوپر بھی ہیں ساری مل جائیں ان کی حیثیت اللہ کے ہاں مچھر کے ایک پر کے برابر بھی نہیں9:19اور یہ تو رہی دنیا کی حیثیت اس کے مقابضہ میں آخرت کی حقیقت آخرت کی حیثیت کیا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس سے بھی آگہ فرمایا امام بخاری رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت سہل رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں9:57رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرمایا جنت میں چھڑی کے برابر جو جگہ ہے کتنی جگہ ہوگی چھڑی کے برابر جو جگہ ہے وہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے بہتر آخرت کے مقابلہ میں10:34دنیا کی کیا حیثیت ہے اور جنت میں کسی کو چھڑی کے برابر جگہ نہ بیئے گی جس کی حیثیت جس کا مقام و مرتبہ جنت میں سب سے کم ہوگا اس کی جگہ بھی چھڑی سے کہیں زیادہ ہوگی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں چھڑی کے برابر جو جگہ ہے وہ دنیا11:15اور دنیا میں جو کچھ ہے اس سے زیادہ عالی اس سے زیادہ عمدہ اس سے زیادہ بہتری اور آخرت میں جنت کے ساتھ جہنم ہے اور جہنم کتنی بدترین جگہ ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی کیفیت کو بھی اس کی حالت کو بھی اپنی امت کے سامنے بیان فرمایا11:56امام بخاری اور امام مسلم راہمہم اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا12:26فرمایا قل قیامت کے دن جہنم میں جس کو سب سے ہلکا عذاب ہوگا اس کی کیفیت کیا ہوگی اسے جہنم کی آگ کے13:02دو جوتے اور ان دو جوتوں کے دو تسمیں جہنم کی آگ کے پہنائے جائیں گے اور یہ کون ہے جہنم کی آگ میں جس کو عذاب سب سے ہلکا ہوگا جہنم کی آگ کے دو جوتے اور دو تسمیں ہوگے اب اس کی کیفیت کیا ہوگی13:42اس کا دماغ اس طرح پگوے گا اور اس طرح جوش مارے گا جس طرح چولے پر ہنڈیا رکھی جائے تو وہ جوش مارتی ہے اور یہ وہ ہے جسے سب سے ہلکا عذاب ہے فرمایا وہ سمجھے گا کہ جتنا سخت14:19عذاب مجھے ہے اتنا سخت عذاب کسی اور کو نہیں اور حقیقت میں جتنے لوگ جہنم میں ہیں ان تمام میں سے سب سے ہلکا عذاب اس ہی کو سوچنے اور سمجھنے کی بات ہے جب بھی دنیا اور آخرت میں مقابضہ ہو دنیا اور آخرت میں ماراقہ ہو دنیا اور آخرت میں14:57ایک کو ترجیح دینے کا موقع ہو انسان کو چاہیے کہ دنیا کی حقیقت پر بھی غور کرے آخرت کی حقیقت پر بھی غور کرے اگر اس نے اللہ کو ناراض کر کے اپنی دنیا کو سوارنے کا ارادہ کیا آخرت کو برباد کر کے اپنی دنیا کو سدھارنے کا ارادہ کیا اس بات پہ غور تو کرے15:32کہ دنیا کی حیثیت کیا ہے جس کو وہ برباد کر رہا ہے اس کی حقیقت کیا ہے اللہ کی عرب و رحمتیہ و مدینہ والے پر انہوں نے بات کے سمجھانے میں بخل نہیں کیا امت کے سامنے کھول کھول کر بات کو وعدہ کر دیا اماں نے تو ان کی سعادت ہے نماں نے تو ان کی محرومی اور بدبختی ہے کچھ16:12احادیث میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا اور آخرت ان کا مقابضہ فرمایا ایک ہی حدیث میں دونوں کو امت کے سامنے پیش کیا ان ہی احادیث میں ایک حدیث پاک وہ ہے جس کو امام مسلم رحمہ اللہ بیان فرمایا ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ16:51اس حدیث کے رابع ہیں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرماتے ہیں یُعْتَى بِأَنْعُمِ اَهْلِ الدُّنْيَا يُعْتَى بِأَنْعُمِ اَهْلِ الدُّنْيَا مِنْ اَهْلِ النَّارِ يَوْمَ الْقَيَامَةِ فَيُصْبَغُ فِي النَّارِ سَبْغَتًا ثُمَّ يُقَالْ حَلْ رَأَيْتَ خَيْرًا قَطْ17:26رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قل قیامت کے دن ایک ایسے شخص کو اللہ کے دربار میں حاضر کیا جائے گا جس نے تمام انسانوں میں سے سب سے زیادہ نعمتوں میں زندگی بسر کی18:05اب ذرا غور کیجئے اس انسان کے لیے دنیا میں کتنی نعمتیں ہوں گے وہ شخص جو اب ہمارے زمانے میں سب سے زیادہ نعمتوں میں ہیں اس کی نعمتیں کتنی ہیں اور یہ کون شخص ہوگا حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک جتنے انسان ہیں ان تمام میں سے18:44سب سے زیادہ دنیا میں نعمتیں اس کے پاس تھے کتنی کوٹھیوں والا کتنے بنگلوں والا کتنے ملادموں والا کتنی کاروں اور جہادوں والا ہوگا لیکن اللہ کا نافرمان ہوگا اور جہنمی ہوگا اس کو اللہ کے دربار میں حاضر کیا جائے گا فَيُصْبَغُ فِي النَّارِ سَبْغَةً19:25ایک دفعہ اسے جہنم کی آگ میں ڈبکی دی جائے گی اور پھر نکالا جائے گا پھر اس سے پوچھا جائے گا یابن آدم کیا تُو نے دنیا میں کوئی بھدائی دیکھی کیا دنیا میں تجھ پر کوئی نعمت آئی اب وہ جواب میں کیا کہے گا20:13لا واللہ یارب لا کی قسم مجھ پہ دنیا پہ کچھ نہیں آئے جہنم میں ایک ڈبکی کھانے کے بعد دنیا کی ساری نعمتوں کو بھول جائے گا دنیا کی ساری لذتوں کو بھول جائے گا دنیا کی نعمتوں دنیا کی لذتیں ان کی حیثیت کیا ہے اور کتنے بدنصیب ہیں وہ21:03کتنے بدبخت ہیں وہ جو دنیا کے آرام کی خاطر دنیا کی لذتوں کی خاطر دنیا کے مال و دولت کی خاطر جہنم کی آگ کے وارث بنتے ہیں اور جہنم کی آگ وہ ہے ایک لمحہ کے لیے اس میں جانے کے بعد دنیا کی ساری نعمتیں بھو جائیں گے کتنے ساتھی ہیں انہیں سمجھایا جائے21:42بھائی اگر کچھ پیسے بچ گئے ہیں کچھ سعودی عرب میں آکے بچت ہو گئی ہے سود پہ اپنی رقم نہ دیجئے کسی ایسی سقیم میں اپنی بچت کی رقم نہ دیجئے جس پہ سود ملتا ہے فوراں کہتے ہیں ٹھیک ہے جی لیکن ہم نے دنیا میں زندگی بسر کرنی ہے ہمیں اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے اے ظالم22:24اگر بچوں کے مستقبل کی فکر ہے اپنے مستقبل سے غافل ہے اور بچوں کا جو مستقبل ہے وہ کتنا ہے معلوم نہیں کہ تیرے پاکستان جانے سے پہلے وہ بچے دنیا میں ہوں یا دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اور وہاں تو ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے وہاں کی زندگی دائمی ہے وہاں کی زندگی عبادی ہے23:02وہاں کی زندگی سرمدی ہے اور وہاں کا عذاب وہ ہے جہنم میں ایک دفعہ جانے کے بعد دنیا کی ساری نعمتیں بھول جائیں گی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر ایک اور شخص کو اللہ کے دربار میں لائے جائے گا23:40فَيُصْبَغُ صَبْغَةً فِي الْجَنَّةِ ثُمَّ يُقَالْ يَبْنَ آدَمْ حَلْ رَأَيْتَ بُعْثًا قَدْ حَلْ مَرَّ بِكَ شِدَّةٌ قَدْ فَيَقُولْ لَا وَاللَّهِ يَا رَبَّ مَا مَرَّ بِي بُعْثٌ قَدْ وَلَا رَأَيْتُ شِدَّةً قَدْ او كَمَا قَالَ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ فرمایا24:17ایک ایسے آدمی کو بھی اللہ کے دربار میں لائے جائے گا جس نے زندگی تمام انسانوں سے زیادہ مصیبت میں بسر کی ہوگی جتنے انسان ہیں ان تمام سے زیادہ اس نے یہ دنیا کی زندگی مصیبت میں بسر کی ہوگی لیکن جنتیوں میں ہوگا اللہ کے تابداروں میں سے ہوگا24:56اسے جنت میں ایک دفعہ بھیجا جائے گا پھر اس کو نکالا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا اے آدم کے بیٹے کیا تُو نے جنت میں جانے سے پہلے کوئی مصیبت دیکھی25:34کیا تجھ پہ کوئی مصیبت آئی وہ جواب میں کہے گا لا واللہ یارب نہیں نہیں اللہ کی قسم مجھ پہ تو کوئی مصیبت نہیں آئی مجھ پہ تو کوئی مصیبت نہیں آئی میں تو جنت میں جانے کے بعد دنیا کی ساری مصیبتوں کو بھول چکا26:12اللہ اکبر دنیا کی لذتیں دنیا کی مصیبتیں آخرت کی نعمتوں اور آخرت کی مصیبتوں کے مقابلہ میں ان کی حیثیت کیا ہے آدمی ذرا غور تو کرے اور بعض سمجھانے کے لیے ذرا غور کیجئے ہم جو لوگ پاکستان سے یا ہندوستان سے یہاں آئے ہیں26:47کتنی سادگی سے یہاں زندگی بسر کرتے ہیں جو لوگ اپنی فیملیوں کے ساتھ ہیں گھر کی احساس بڑی سادہ سی رکھتے ہیں اور اگر کوئی پوچھے تو فوراں کہتے ہیں اپنے وطن میں جائیں گے وہاں جا کے گھر بنائیں گے کیوں کہ یہاں کا رہنا آریزی ہے اور وہاں کا رہنا مستقل ہے اے ظالم انسان اگر یہ بات سمجھتا ہے27:28تو آخرت کی باپ کو کیوں نہیں سمجھتا پاکستان میں جا کے رہنا یا ہندوستان میں جا کے رہنا اس کی کوئی گارنٹی نہیں کس کو گارنٹی ہے گزشتہ سال ہمارے ایک یا دو ساتھی حادثہ میں ان کا یہی انتقال نہ ہوا وطن واپس آنے کی کوئی گارنٹی نہیں این ممکن ہے کہ وہاں ہماری ناشے جائیں28:07یا ناشے بھی نہ جا سکے اور وہاں جانا تو یقینی ہے اور وہاں جا کے ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے اور وہاں جا کے جن کو نعمتیں مل گئی وہ دنیا کی مصیبتوں کو بھول جائیں گے اور جن کو عذاب ملا وہ دنیا کی نعمتوں کو بھول جائیں گے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے پیارے انداز میں28:43دنیا اور آخرت کی حیثیت کو مقابضہ کر کے ہمارے لئے وعدے کیا ایک اور حدیث میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا اور آخرت کا مقابضہ ایک اور مثال سے کیا امام مسلم راہ مہلہ بیان فرماتے ہیں حضرت مستورت بن شداد رضی اللہ تعالی عنہ29:17اس حدیث کے راوی ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں واللہ مَدْدُنْيَا فِي الْآقِرَةِ إِلَّا مِثْلُ مَا يَجْعَلُ عَهَدُكُمْ اِسْبَعُهُ فِي الْيَمْ فَلْيَنْدُرْ بِمَا يَرْجَعُ فرمائے اللہ کی قسم قسم کھا کے فرما رہے ہیں اور قسم نہ بھی کھائیں ان کی بات29:53شک و شبا سے بالاتر ہے ان کی فرمائی ہوئی بات غلط نہیں قسم کھا کے فرما رہے ہیں امت کے دل و دماغ میں بات اتر جائے کتنی شفقت ہے ان کی امت پر کتنی عنایت ہے ان کی امت پر اور بدنصیب ہے وہ بدبخت ہے وہ جو آپ کی بات پر توجہ نہ کرے اور آپ کی بات کو اپنے دل پر نقش نہ کرے30:35فرمایا قسمِ اللہ کی دنیا کی مثال آخرت کے مقابلہ میں ایسے ہے جس طرح کوئی شخص اپنی انگلی کو سمندر میں ڈالے انگلی کو سمندر میں ڈالے اور پھر اس کے بعد اپنی انگلی کو سمندر سے نکال لے اب اس کی انگلی کے ساتھ کتنا پانی ہے کتنا پانی ہے31:16دو چار کترے اس سے زیادہ کیا ہوگا سمندر کے پانی کے مقابلہ میں جو حیثیت ہے وہی حیثیت اس دنیا کی آخرت کے مقابلہ ہے اب وہ شخص دانشمند ہے یا بے وکوف جو دو کتروں کی فکر کرے لیکن سمندر کی پرواہی نہ کرے اے نادان31:54تو دو چار کتروں کے پیچھے بھاگ رہا ہے اور سمندر سے اعراض کر رہا ہے یہ بات بدنصیبی کی ہے خوشنصیبی کی نہیں یہ بات نادانی کی ہے دانشمندی کی نہیں آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے جو بات بیان کی گئی ہے32:30اس کا خدا سا یہ ہے کہ ہر روز ہمارے سامنے اور ہمارے ساتھ دنیا اور آخرت کا مارکہ گرم ہے اور ہمیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ دنیا کو ترجیح دے یا آخرت کو ترجیح دے اور ہم میں سے بہت سے لوگ آخرت کی بجائے دنیا کو ترجیح دیتے ہیں33:10اگر ہم دنیا آخرت کی حقیقت پر غور کریں تو شاید ہماری ترجیحات بدر جائیں تو آج کے خطبہ جمعہ میں جس موضوع کے متعلق کفتگو کا آغاد ہوا وہ موضوع یہ تھا کہ آخرت اور دنیا کا آپس میں مقابضہ اور جو بات عرض کی گئی وہ یہ تھی33:48کہ آخرت کی کیا حیثیت ہے دنیا کی کیا حیثیت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا اور آخرت کی حیثیت کو ازد ازد بھی اور ایک ہی حدیث میں بھی بیان فرمایا ایک حدیث میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا34:23اللہ کے ہاں بکری کے مردہ بچہ کی جس کے کان چھوٹے ہوں جتنی حیثیت اس کی انسانوں کی نگاہوں میں ہے دنیا کی حیثیت اللہ کے ہاں اس سے بھی کم ہے ایک اور حدیث میں یہ بات بیان فرمائی کہ دنیا کی حیثیت اللہ کے ہاں مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں34:56اور اس کے مقابضہ میں جنت کی حیثیت یہ ہے کہ جنت میں چھڑی کے برابر جو جگہ ہے وہ دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے آلہ امدہ ہے اور جہنم اس کی سنگینی کا یہ عالم ہے کہ جہنم میں جس شخص کو سب سے حل کا عذاب ہوگا اسے جہنم کی آگ کی جوتی35:28پہنائی جائے گی اور اس جوتی کے دو تسمیں بھی جہنم کی آگ کے ہوں گے اور اس جوتی کی وجہ سے اس کا دماغ اس طرح پگلے گا جس طرح چولے پر ہنڈیا پگلتی ہے اور وہ شخص یہ سمجھے گا کہ جتنا سنگین عذاب اس کو ہے اتنا سنگین عذاب اور کسی کو نہیں35:58اور پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقابضہ کر کے بتلایا کہ آخرت کی حیثیت کیا ہے دنیا کی حیثیت کیا ہے دنیا میں جس کو سب سے زیادہ نعمتیں ملی ہوں چہنم کی آگ میں ایک دفعہ جانے کے بعد دنیا کی ساری نعمتوں کو بھول جائے36:25اور زندگی جس نے سب سے زیادہ مشقت و مصیبت میں بسر کی ہوگی جنت میں ایک دفعہ جانے کے بعد دنیا کی ساری مشقتوں کو بھول جائے گا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور مثال کے ذریعے یہ بھی سمجھایا کہ آخرت کی مثال اس طرح سمجھو کہ پانی کا سمندر ہے اور دنیا کی مثال اس طرح سمجھو36:55کہ پانی کے دو چار اکسے ہوں اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو دنیا آخرت کی حیثیت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آئندہ خطبہ جمعہ میں بھی انشاءاللہ اسی موضوع کے متعلق گفتگو ہوگی بسم اللہ الرحمن الرحیم37:25موسیقی موسیقی37:59اور ان کے لئے دنیا کی زندگی کی مثال بیان کیجئے وہ اس طرح ہے جس طرح کہ آسمان سے پانی اترے وہ اس طرح ہے38:34جس طرح کہ ہم نے آسمان سے پانی کو نازل کیا زمین کا سبزہ اس سے رل مل کر نکلا پھر وہ سبزہ چورا چورا ہو گیا اور اس کو ہوائیں اڑاتی ہیں اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے مال اور بیٹے دنیا کی زندگی کی زینت ہیں39:21اور نیک باقی رہنے والے اعمال وہ تیرے رب کے نزدیک ثواب کے اعتبار سے بہتر ہیں اور توقع اور امید کے اعتبار سے بہتر ہیں40:02امام الانبیاء آئد المرسلین رحمت دعا جن حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان لوگوں پر جنہوں نے آپ کی تابداری کی گدشتہ خطبہ جمعہ میں بات اس موضوع پر ہو رہی تھی40:37کہ دنیا کی آخرت کے مقابضہ میں کیا حیثیت ہے اور گزشتہ خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کی روشنی میں یہ بات بیان کرنے کی کوشش کی گئی کہ آخرت کے مقابضہ میں دنیا کی کیا حیثیت ہے41:14آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی حیثیت کو سمجھنے کے لیے ایک اور پہلو یہ ہے کہ دنیا یہ ناپائدار ہے دنیا فانی ہے دنیا ختم ہو جانے والی ہے دنیا ناقابل اعتماد ہے اور اس کے مقابلہ میں آخرت عبدی ہے41:54دائمی ہے سرمدی ہے ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والی ہے کبھی نہ ختم ہونے والی ہے آج کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے دنیا اور آخرت کے متعلق اسی اعتبار سے گفتگو ہوگی اور عجب بات ہے42:32کہ باوجود دنیا کی بے صباتی کے دنیا کی ناپائداری کے دنیا کے فانی ہونے کے اور آخرت کے ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے کے آخرت کے عبدی دائمی اور فرمدی ہونے کے بہت سے کہنے والے اور بہت سے سننے والے ان کی ترجیح43:05ان کی پریفرنس دنیا ہی دنیا ہوتی ہے عجب بات ہے اور معلوم نہیں کہ اس بارے میں بہت سے کہنے والے اور بہت سے سننے والے کس طرح دھوکہ کھا جاتے ہیں قرآن کریم میں اللہ مالک النبت نے اور احادیث شریفہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے43:40دنیا کی ناپائداری دنیا کی بے ثباتی دنیا کے فانی ہونے کے متعلق بہت کچھ فرمایا ہے ابتدا میں قرآن کریم کی جن دو آیاتِ کریمہ کی تلاوت کی ہے اللہ مالک الملک ان میں سے پہلی آیتِ کریمہ میں دنیا کی بے ثباتی کو44:15دنیا کی ناپائداری کو مثال سے بیان فرماتے ہیں فرمایا دنیا کی مثال یہ ہے ہم آسمان سے پانی کو نادل کریں زمین پر وہ پانی گرے اور زمین میں اللہ کے فض و کرم سے اس پانی کی وجہ سے سبزہ پیدا ہو اب تدبر کیجئے غور و فکر کیجئے44:55سوچئے کیا یہ سبزہ ہمیشہ رہے گا فرمایا پھر وہ سبزہ چورا چورا ہو جائے اب کیا ہوگا وہی سرسبز و شاداب کھیت وہی لہلہاتی ہوئی سردمین جب اللہ کے حکم سے اس کا سبزہ چورا چورا ہو جائے ہوائیں آئیں گی اور اس45:34چورا چورا ہونے والے سبزے کو اڑا کے لے جائیں گی اب جس نے ان زمینوں کو سرسبز و شاداب دیکھا ہے اب ان کی سرسبز و شادابی کے بدل جانے کے بعد اگر کوئی گزرنے والا وہاں سے گزرے تو شاید وہ ان زمینوں کو پہچان بھی نہ سکے فرمایا اس کے بعد دوسری آیت کریمہ میں46:15مال اور بیٹے جن کے لیے کتنی کوششیں ہیں فرمایا یہ دنیا کی زندگی کی زینت ہیں اور باقی رہنے والی چیزیں کیا ہیں نیک اعمال ہیں اور نیک اعمال وہ اپنے ثواب کے اعتبار سے توقع اور امید کے اعتبار سے بہت بڑے ہیں46:59کتنے امدہ انداز سے اللہ مالک الملک نے دنیا کی بے ثباتی کو انسانوں کے لئے بیان فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کتنی ہی احادیث مبارکہ میں دنیا کی ناپائداری کو دنیا کی بے ثباتی کو امت کے لئے بیان فرمایا امام احمد47:38امام ترمدی اور امام ابن ماجہ راہمہم اللہ بیان فرماتے ہیں حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں فرماتے ہیں نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم فقام وقد اثر فی جسد48:14رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی چٹائی پہ لیٹتے ہیں اب درہا غور کیجئے کون ہیں اور کہاں لیٹے ہیں کھجور کے درخت کی شاخوں سے بنی ہوئی چٹائی پر آرام فرما رہے ہیں آپ اٹھتے ہیں چٹائی کے نشانات48:58آپ کے جسد مبارک پر ہے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ ارض کرتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ حکم دیں تو ہم آپ کے لئے49:37اچھا بستر بچائیں آپ کے لئے بستر تیار کریں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں کیا ارشاد فرماتے ہیں مَا ذی وَلِ الدُّنْيَا مَا نَوَ الدُّنْيَا اِلَّا كَرَاقِبٍ اِسْتَظَلَّ تَحْتَ شَجَرَةٍ سُمَّ رَاهَ وَتَرَكَهَا ارشاد فرمایا50:14دنیا سے میرا تعلق کیا ہے میری اور دنیا کی مثال ایسے ہے جس طرح ایک سوار دوران سبر ایک درخت کے سائے کے نیچے کچھ دیر کے لیے تہر جائے میرا تعلق دنیا سے ایسے ہے جس طرح رہ گزر ہو مسافر ہو کچھ دیر کے لیے50:56ایک درخت کے سائے کے نیچے رک جائے تھوڑی دیر سستانے کے بعد تھوڑی دیر آرام کے بعد وہ وہاں سے کوچھ کر جائے وہاں سے روانہ ہو جائے اور اس درخت کو چھوڑ جائے کتنا امدہ انداز ہے بات سمجھانے کا سمجھنے والے دل چاہیے51:36سننے والے کان چاہیے سمجھانے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی اور اگر ان کا تعلق دنیا سے اتنے وقت کے لیے ہے میں اور آپ کس پاک کی مووی ہے اگر دنیا میں ان کے قیام کی حیثیت وہ ہے جو ایک مسافر کی تھوڑے وقت کے لیے52:11درخت کے نیچے آرام کے لیے ہے تو میری اور آپ کی مثال کیا اس سے مختلف ہے اور درہاں غور کیجئے جب کوئی شخص چند گھڑی کے لیے درخت کے سائے میں آرام کے لیے رک جائے تو وہاں کتنی دیر کا سامان کرتا ہے اور کیا وہ اس درخت کے سائے کے نیچے52:52تھوڑی دیر آرام کرنے کی غرض سے جب رکتا ہے تو کیا اپنی منزل کو بھول جاتا ہے وہ تو آرامی اس لیے کر رہا ہے تاکہ منزل کی طرف جو بقیہ سفر ہے اس کو تہ کرنے کے لیے اس میں قوت آ جائے اس میں نشات آ جائے درخت کے نیچے53:30تھوڑی دیر کے لیے آرام کی غرض سے رکنے والا اپنی منزل سے بے خبر نہیں ہوتا اپنی منزل کو فراموش نہیں کرتا اپنی منزل کو نہیں بھولتا ایک اور حدیث پاک میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک صحابی عبداللہ ابن عمر54:05رضی اللہ تعالی عنہما انہیں بھی دنیا کی حقیقت ایک مثال سے سمجھائیں حضرت امام بخاری ارحمہ اللہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پاک کو بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں54:41اخذ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بمن کبھی وقال کن فی الدنیا کأنک غریب او عابر سبیل دنیا میں اس طرح رہو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھی عبداللہ ان کے کندے کو پکڑتے ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں دنیا میں اس طرح رہو55:20جس طرح کے مسافر ہو دنیا میں اس طرح رہو جس طرح کے مسافر ہو یا اس طرح رہو جس طرح کے راہ گزر ہو اس حدیث پاک پہ غور کیجئے پہلی بات تو یہ ہے آپ بات فرماتے ہوئے اپنے ساتھی کے کندے کو تھامتے ہیں کیا مقصد جب آدمی نے55:57اپنے بچوں کو اپنے ساتھیوں کو ضروری بات بتلانی ہو اس کے ہاتھ کو تھاما جاتا ہے اس کے کندے کو تھاما جاتا ہے توجہ سے سنو دیہان سے سنو غور سے سنو جو بات بتلائی جا رہی ہے وہ انتہائی اہم ہے اور بات کیا ہے دنیا میں اس طرح رہو جس طرح مسافر56:34یا اس طرح رہو جس طرح کے راہ گدر ہو ذرا بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے قریبا ہم سب باہر سے آئے ہیں کوئی ہندوستان سے کوئی بنگلہ دیس سے کوئی پاکستان سے یہاں ہم کس طرح زندگی بسر کرتے ہیں جن کے گھر ہیں وہ ان کو اچھی طرح فرنش نہیں کرتے کہتے ہیں پاکستان جائیں گے57:15ہندوستان جائیں گے منگلا دیش جائیں گے وہاں جا کے گھر بنائیں گے اور اگر کوئی کہے تو کہتے ہیں ٹھیک ہے ہم یہاں مسافر ہیں اور اگر زیادہ ہی ضرورت ہو حراج میں پرانی چیزیں خریدنے کے لیے جاتے ہیں حراج ابن قاسم میں جاتے ہیں کیوں کہ ہم یہاں پردیسی ہیں مسافر ہیں57:51تو یہاں اگر بنانے کا کیا مقصد ذرا غور کیجئے اگر یہ بات ہماری سمجھ میں آ جاتی ہے تو آخرت کی بات ہماری سمجھ میں کیوں نہیں آتی کس کو اس بات کی گارنٹی ہے کہ وہ اپنے وطن پلٹ کے جائے گا کتنے ایسے ہیں جو یہاں آئے اور یہیں اس دنیا سے58:29آخرت کی طرف کوچھ کر کے پاکستان ہندوستان یا بنگلہ دیش اس کے جانے کی کوئی گارنٹی نہیں لیکن اس کے باوجود وہاں اپنے حالات کے متعلق ہمیں کتنا فکر ہے اور قبر میں جانا تو یقینی ہے آخرت کا آنا یقینی ہے اس کے لیے ہماری تیاری کی کیا قیفیت ہے59:13اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا پردیسی کی طرح رہو اور پھر کیا فرمایا یا اس طرح کے جیسے راہ گدر ہو جیسے ٹرانزٹ پیسنجر ہو اب کتنی دفعہ ساتھی آتے ہیں ریاض کی ڈائریکٹ فلائٹ نہیں دمام کی فلائٹ پہ آتے ہیں زہران کی فلائٹ پہ آتے ہیں59:53اور ٹرانزٹ پیسنجر کی حیثیت سے ایک دو گھنٹے کے لیے وہاں ٹھہرتے ہیں اب کون ہے وہ شخص جو اس دو گھنٹے ان دو گھنٹوں کے لیے لمبے پروگرام بناتا ہے ہر ایک کی یہی خواہش ہے کہ فوراں اپنی منزل کی طرح روانہ ہو کوئی وہاں ٹھہرنے کے لیے60:33لمبے اسباب مہیا کرنے کی کوشش نہیں کرتا تو یہ دنیا کی جو زندگی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں ہمارے لئے جو محلت ہے ہمارے لئے جو وقت ہے اس کو اس وقت سے تشبیح دی جو ٹرانزٹ پیسنجر کے لئے وقت ہے اور کتنا احمق ہے وہ61:11کتنا دیوانہ ہے وہ جو ٹرانزٹ پیسنجر کی حیثیت سے جو تھوڑا سا وقت ہے اس کے بنانے اس کے صدھارنے اس کے سوارنے کے یہ تو ساری کوششیں کرے اور اپنی مندل کو بھول جائے اور ایک اور روایت میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم61:48حضرت عبداللہ سے فرماتے ہیں فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي یَا عَبْدَلَّهُ مَسْنُكَ غَدَا اے عبداللہ تجھے کچھ معلوم نہیں کہ کل تیرا نام کیا ہو تجھے کچھ معلوم نہیں کل تیرا نام زندوں میں ہو یا مردوں میں ہو کس کو معلوم ہے ہے کوئی جس کو معلوم62:28اے عبداللہ تجھے کچھ معلوم نہیں کہ کل تیرا شمار کن میں ہو زمین والوں میں ہو یا قبرستان والوں میں اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما وہ فرماتے ہیں اذا امسیت فلا تنتظر الصباحTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.