Lectures & RemindersVideoاتباع رسول - 1admin·7 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:11بسم اللہ الرحمن الرحیم1:01امان والو فرما برداری کرو اللہ تعالیٰ کی اور فرما برداری کرو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اور تم میں سے اختیار والوں کی پھر اگر کسی چیز میں اختلاف کرو تو اسے لوٹاؤ اللہ تعالیٰ کی طرف اور رسول کی طرف اگر تمہیں اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہوتو اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم2:03سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انک انت لعليم الحكیم رب شرح لي صدری ویسر لي امری وحل العقدة من لسانی يفقه قولی2:36عزیز ساتھیوں اور دینی بھائیوں یہ ربیع الاول کا مہینہ چل لہا ہے اور آج یہ ربیع الاول کی بارہویں رات ہے بعد علماء کے قول کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش بارہ ربیع الاول ہی کو ہوئی تھی حالانکہ بہت سے علماء اس طرف گئے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش3:19بارہ ربیع الاول کے بجائے کس تاریخ ہوئی تھی نو ربیع الاول ہوئی تھی یہاں صحیح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش نو ربیع الاول کونسا دن تھا پیر کا دن تھا یوم الاثنین کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی ہے عمومی طور پر مسلمان خصوصاً وہ لوگ جو سنت3:54اور بدعات کے اندر فرق کرنے کا احتمام نہیں کرتے وہ خصوصی طور پر اس مہینے میں یا ان دنوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش پر خوشیاں مناتے ہیں اور اس کے لئے جلسے جلوس اور مجالس منعکد کرتے ہیں جسے عید میراد النبی کا نام دیتے ہیں ہم آج4:25ایک دوسرے نکتے پر آپ لوگوں کو لانا چاہ رہے ہیں جو بڑا اہم ہے اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے مسلم شریف میں سننی نماجہ میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بدع الاسلام غریبا وسعود کما بدع فطوبا للغربا5:01اسلام غربت کی حالت میں شروع ہوا ہے غربت کے معنی ہمارے اور آپ کی زبان میں جو فقیری کے ہوتا ہے فقیری کے معنی نہیں ہے بلکہ اس کا ترجمہ ہم لوگ اپنی زبان میں اجنبیت کر لیں اسلام5:33اجنبیت کی حالت میں شروع ہوا ہے وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَا اور جیسا شروع ہوا ہے ویسا پھر ہی واپس ہو جائے گا یعنی جس طریقے سے اسلام جب شروع ہوا ہے تو اس کی حالت کیا تھی بلکل اجنبیت کی تھی ہر اعتبار سے اسلام اجنبی تھا سیاسی اعتبار سے اسلام اجنبی تھا اقتصادی اعتبار سے اسلام اجنبی تھا دینی لحاظ سے اسلام اجنبی تھا افراد کے لحاظ سے اسلام اجنبی تھا6:04فوجی لحاظ سے اسلام اجنبی تھا ہر لحاظ اسلام اجنبی تھا یعنی اجنبی کا معنی یہ ہے کہ اسلام کی مدد کرنے والا اسلام کی نگرانی کرنے والا اسلام کا ساتھ دینے والے لوگ کیا تھے اس وقت موجود نہیں تھے تو بدعال اسلام غریباً اسلام جو فیلہ ہے وہ جو شروع ہوا ہے وہ اجنبیت کی حالت میں شروع ہوا ہے وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَا6:37اور جیسا شروع ہوا ہے ویسے واپس بھی ہو جائے گا اسی لیے آخری زمانے میں ایک اور صورتحال پیش آئے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے رشادے ترمید شریف وغیرہ میں ہے کہ اسلام دونوں مسجدوں میں گھر کر کے رہ جائے گا مسلم شریف میں بھی یہ روایت ہے اسلام دونوں مسجدوں میں گھر کر کے رہ جائے گا یعنی اسلام کے صحیح ماننے والے وہ کہاں ہو جائیں گے7:09مشد حرام اور مشد نویہی کے اندر گھر کر کے رہ جائیں گے باقی دنیا کی اور جگہوں کے اندر اسلام کے ماننے والے نہ رہ جائیں گے اور اگر رہ بھی جائیں گے تو کیا رہیں گے وہ نام کے رہیں گے تو بدعال اسلام غریبہ اسلام جو فیلا ہے وہ غربت اور اجنبیت کی حالت میں فیلا ہے وَسَيَعُودُكَمَا بَدَا اور جس طریقے سے فیلا ہے ویسے ہی پھر وہ لوٹ جائے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے7:41اس کے بعد ایک لفظ اور بیان فرمایا اب وہ ذرا سوچنے کہا ہے اور سننے کہا ہے آپ نے فرمایا فَطُوبَا لِلْغُرَبَا جو لوگ ایسے حالت میں اسلام کو اپنائیں اسلام کی مدد کریں اسلام پر قائم رہیں ان کے لئے بہت ہی خوب ہے وہ بہت ہی اچھے ہیں ان کے لئے جنت ہے صحابے اکرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم8:14یہ کون سے لوگ ہیں آپ نے فتوبہ للغربہ غربہ کے لیے بہت ہی خوب ہے ان کے لیے جنت ہے یہ کون سے لوگ ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی مختلف تعریف کی تب ہی تو آپ نے یہ بیان فرمایا کہ قبیلے سےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاتباع رسول1 / 71اتباع رسول - 18:422اتباع رسول - 28:423اتباع رسول - 38:424اتباع رسول - 48:425اتباع رسول - 58:426اتباع رسول - 68:427اتباع رسول - 78:41Sonraki: Bölüm 2→