Lectures & RemindersVideoاتباع رسول کے فوائد - 5admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اتباع رسول کی فرضیت بیان کے ساتھہ ساتھہ اس کے فوائد تفصیل سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00شاہ اسماعیل شہید تہلوی رحمت اللہ نے اپنی کتاب تقنیت العیمان کے اندر لکھ دیا میرا اپنا طلاق سے جامعہ شرفیہ مبارک پور آدم گھڑکا میں نے پڑھا ہے اس مدرسے کے اندر جامعہ کے اندر پہلی مہد کی میرا اپنے گاؤں کا بندہ اس نے کہا اسماعیل شہید نے اسماعیل تہلوی نے یہ کچھ تاخی لکھی ہے کہ نماز کے اندر نماز کے اندر نبی کے تصور لانے سے بہتر گھوڑے گھڑے کا تصور آنا ہے0:29یہ گستاخی ہے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے کہا بیٹا تم نے اس لفظ اردو تمہیں معلوم ہے تمہیں پتا ہے ان اردو کے لفظ پہ ذرا غور کرو کیا ہے اس کا معنی اور مطلب اسماعیل تہلوی نے تغمیر تن ایمان کے اندر یہ لکھا کہ دل کے اندر کسی شیخ کا تصور لانا ایک ہوتا ہے لانا اور ایک ہوتا ہے آنا یہ بتاؤ آنے اور لانے میں فرق ہے کی نہیں ہے بولو ایک ہے لانا1:00اور ایک ہے آنا غیر اس طرح بھی غیر سوری طور پر ہم نماز پڑھنے میں اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا قرآن کریم کے اندر ارشاد فرمایا کہ اے لوگو ہم نے تمہیں میں سے تمہاری بیمیاں بنائی ہیں یہ تذکر ایلیہ تاکہ تم اس سے سکونے دل حاصل کرو جب بیمی کا تذکرہ آیا عبداللہ صاحب نماز پڑھنے لگے بیگم کا تصور آ گیا بیگم کا تصور آ گیا آئے گا کی نہیں آیا اللہ تعالیٰ نے فرمایا جندت کے اندر سورے ہیں1:32اللہ تعالیٰ نے فرمایا باغات ہیں بہترین نہریں نہریں ہیں یہ دور کی نہریں ہیں یہ شہر کی نہریں ہیں ہوریں ایسی اللہ کے نبی نے فرمایا ہوریں ایسی ہیں جب ہور کا سکر آئے گا تو نبی کیا تصور بھی نبی کی بات بھی تمہارے دماغ میں آئے گی ہوریں ایسی ہیں جنت کی اندر اللہ اکبر مسلمانوں سنو اے جنت کے دعوے دارو اور اے جنت میں جانے والو اے جنت1:54میں جانے کی آردو اور تمنہ کرنے والو بولو جنت میں جانا چاہتے ہو یا نہیں جانا چاہتے ہو اللہ تعالی ہم سب کو جنت میں جانا فرمائے لیکن ایسے تصور سے کسی کو جانے جان نہیں ملتا تصور کر لینے سے دعویٰ کر لینے سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا جنت میں پاک ایمان والا پاک جسم والا جائے گا لیکن جو نجس ایمان اور نجس جسم والا ہوگا وہ جنت میں جا سکتا نہیں جا سکتا ہے2:17مشرک نجت اور پلید ہوتے ہیں وہ جنت میں جا سکتے ہیں2:25نہیں جائیں گے وہ جب تک کہ وہ توبہ نہ کریں تو میرے عزیزوں کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جب ہوروں کا تذکرہ کیا اور وہاں پہ مسندوں کا تذکرہ کیا شراب و کباب کا تذکرہ کیا اللہ عز و بجل نے وہاں کی زیبائیس و آرائش کا تذکرہ کیا اللہ اکبر تو نبی کی باپ کیا رائے ہوریں کون سی ہوتی ہیں نبی نے فرمایا ہور اللہ اکبر اتنی حسین اتنی جمیل اتنی خوبصورت کہ اس کا چہرہ تو چہرہ2:51اگر وہ رپٹہ اپنا جنت کی کھڑکی سے باہر کو لہرا دے تو پوری دنیا اس کی روشنی سے روشن ہو جائے اگر وہ اپنے کنگائیں کھنکا دے اللہ اکبر تو جنابِ علی خوشبوں سے موتر ہو جائے پوری دنیا ایسی ہی ہوریں اللہ سے دعا کرو اللہ ہمیں نصیب فرمائیں بولو اللہ ہمیں نصیب فرمائیں ہوریں نصیب فرمائیں ہوریں نصیب فرمائیں آمین یا رب العالمین بڑی زور زور سے آمین کہہ رہے ہو3:20اکیلے آئے ہو بیگم ہوتی بیگم ہوتی تو اتنی زور زور سے نہیں کہتے تھے جدے کے اندر یہ تقریر تھی اتفاق سے کسی نے کہا چار شادیوں کے موضوع پر ربانی سوال کر پڑا بول رہے تو کسی عورتوں کی مجلس تھی چار شادیوں کا موضوع تھا ایک عورت نے سوال ملا کہ اگر اگر جنت میں میرے شوہر کے پاس کوئی بھور آئے گی تو میں اسے سرندل سے بھاو ہم نے کہا یہ سوال آیا کہ شیخ اس کے بارے میں کیا کہا3:49میں نے کہا اسے توبہ کرنا چاہیے مرتد ہو گئی ہے وہ مرتدہ ہو گئی ہے اسے توبہ کرنا چاہیے ارے بے خوف احمق عورت تجھے کیا معلوم کہ کل کا صبح کا جب سورج نکلے تیرے شوہر تجھ سے ناراض لات مار کے دروازے سے باہر میاں بیوی میں طلاق خلاص پھر جنت میں نہ سن جنت میں وہ اگر جائے گا تو تُو اس کے پیچھے جھوڑ جائے گی سابقا شوہر کے ساتھ جنت میں ہاں یاد رکھو سمجھ آئی کی نہیں آئی تو یہاں4:20بھلے ہم گھر گھر کر کے دو تین شادیاں نہ کریں لیکن جنت میں تو گھر کے انشاءاللہ ہورے ملیں گی انشاءاللہ اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے اور اے نوجوانوں ہورے پانی کے لئے طلب کرو ہوروں کی ہوروں کے لئے آرزور کر رہے ہو اس کے لئے جد و جہد کرو بعض سوسیوں نے کہا جنت کی ہم کو کوئی خواہش نہیں ہے بدرک نے لکھا اور مرنے لگے تو کہنے لگے کہ اللہ آپ کو جنت نصیب فرمائے تو وہ انہوں نے آنکھیں کھول دی اور کہنے لگے4:46جنت پینتیس برس سے میرے سامنے صلی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑی ہوئی ہے میں نے اس کی طرف نظر اٹھا کے بھی نہیں دیا ہم نے کہا یہ مردود سب سے بڑا بدنصیب ہے جس کے لئے اللہ کے نبی دعائیں کریں اپنی امت کو دعائیں سکھ لائیں جنت اگر اس مردود کے شیطان رہا ہوگا جو جنت کھا رہا ہوگا وہ وہ اصلی جنت نہیں تھی جو اللہ کے نبی نے ہمیں بتایا ایسے ایسے کفریات اور ایسے ایسے بکواس اور ایسے ایسی بدقیدیاں اور اپنے آپ کو5:15یہ ربی کو نہیں مانتی یہ بزرگوں کو نہیں مانتی میں نے کہا ہم کو جینے سے سدھ نہیں لیکن زندگی ہو تو زندگی جیسی بزرگوں کی باتیں کرتے ہو کون سے بزرگ کی باتیں کرتے ہو لاؤ تو صحیح وہ ولی جو حضرت عمر بن خطاب جیسا ہو جو زمین پہ چلے کو مشہور آ دیں اور میں کہوں کون کی بات کرتے ہو کون کی بات کرتے ہو ہم انہیں ولی کیا ارے وہ چلتے ہیں تو ہزاروں سیطان ان کے جلو میں چلتے ہیں ابنیہ سے لگین بھی رشت6:01موسیقی6:33پتھر کھیٹا ہے اور ہم نے کل قصدن اس کی طرف رخ نہیں کیا لیکن بات آئی ہے تو آج آخری دن ہے ذرا اپنا زخم دل بھی بیان کرلوں اور آپ کو بھی پتا چلے کہ گالیاں دی گئی ہیں ہیڈنگ لگائی گئی ہے میراج ربانی اس دور کا فیرون ہے ہم نے پہلی دفعہ فیرون کے موں سے قال اللہ قال رسول صلی اللہ علیہ وسلم سنائے نہ جانے یہاں ان کے یہاں فیرون کی کیا تاریخ اور کیا اس کی حقیقت ہے7:05اگر یہی فیراؤنیت ہے تو ایسی فیراؤنیت ہزار بار مبارک ہو گروہ آمین اور ان کے ہاں ولایت قال اللہ قال الرسول سے عراض ہے تو ایسی ولایت کو ہم دور سے سلوک کرتے ہیں جاؤ ہم لاکھ مارتے ہیں ایسی ولایت سے جس میں قال اللہ اور قال الرسول کی خوشبو نہ ہو ہم ایسی ولایت کو ماننے کے لئے تیار سنو تصور شیخ کا مسئلہ شاہ عشمائی شہید نے بیان کیا ایک ہوتا ہے تصور لانا اور ایک ہوتا ہے تصور آنا7:34نماز میں زبردستی اللہ کے سوا کسی اور کا تصور لانا تمام امت کا اجماع ہے کہ یہ خلط ہے یہ صحیح نہیں درست نہیں لیکن اگر حالت نماز میں تصور آ جائے تو اس سے نماز باطل نبی الرحمت دلیل سنو دلیل یا تو بے دلیل کوئی بات بھی نہیں بولتی اور ایک مولوی ہندوستانی تقریر کر رہا تھا اور دیکھو شیطان کیسے کیسے شوشے چھوڑتا ہے نعرے لگے اس کی تقریر پر کیونکہ نعرے لگانے والوں کی عادت ہے ان میں کہنے لگا8:01دیکھو اس دنیا کے اندر دو قسم کے لوگ ہیں پہلے سے یہ دو قسم کے لوگ چلے آ رہے تھے فرشتوں سے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اُس بردودِ آدم آدم کو سجدہ کرو تمام فرشتے اللہ کا حکم سن کر کے سجدے میں گر پڑے عبلی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا دلیل دو عبلی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اے اللہ میں سجدہ نہیں کروں گا مجھے دلیل دو جب دلیل مانگی تو زلیل ہو گیا تو آج بھی دو کٹیگری کے لوگ ہیں آج بھی جب ہم یہ کہیں کہ یہ مان لو8:31ضلیل مانگو گے تو ضلیل ہو جاؤ گے کیونکہ ضلیل مانگنا ضلیلوں کا کام ہے اور بے ضلیل بے ضلیل عمل کر لینا یہ فرشتوں پر کام ہے مولوی بچ گیا کی نہیں بچ گیا بولو ہاں بچ گیا جیسے کہ آج کن گمراہ کرتے ہیں من لم یکلوہ مرشد جس کے کوئی پیر نہ ہو تو اس کا پیر کون ہوتا ہے بولو شیطان ہوتا ہے اب آپ بچارے ہماری نہیں فتح ہے کہ قائد نہیں ہے8:59دنیاوی مشابل سے سلسلتیں نہیں ہیں تو پھر یہ کہہ دیتے ہیں کہ شیطان ہمارے درد کے بچارا جنت کی خائق ہے چلو بھائیا کسی ایرو بیرو نتھو بیرو جمن شبراہدی کے دامن میں پھل جاتا ہے اب وہ زندگی بھر اس کو لوٹا ہے کھاڑتا ہے ایسے ایسے پیر پردہ نشین پیر بھی دیکھیں تم نے پاکستان میں ایک پیر ہیں جو لوگوں مردوں کے سامنے نہیں آتے وہ عورتوں کے سامنے ہجاب کو پلٹتے ہیں ہاں مردوں سے پردہ ہے عورتوں سے کوئی پردہ نہیں9:29جراغ کو پی رہا ہے گھر کے اندر بیٹے ہوئی چھا سماء جب گھر والوں نے آنکھ کھولی تو پتہ چلا بیوی باہر لیکن شمپت ہو گیا حروس اللہTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاتباع رسول کے فوائد5 / 81اتباع رسول کے فوائد - 19:432اتباع رسول کے فوائد - 29:443اتباع رسول کے فوائد - 39:444اتباع رسول کے فوائد - 49:435اتباع رسول کے فوائد - 59:436اتباع رسول کے فوائد - 69:257اتباع رسول کے فوائد - 79:258اتباع رسول کے فوائد - 89:26Sonraki: Bölüm 6→