Lectures & RemindersVideoاتباع رسول - 4admin·8 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا اس کے اندر آپ نے اس بکری کا دودھ دوہا خود پیا حضرت ابو بکر کو پلایا حضرت عبداللہ بن مسعود کو بھی پلایا اور اس کے بعد اس تھن کی طرف چھاتی کی طرف اشارہ کیا کہ تو جیسے پہلے تھا ویسے دوبارہ ہو جا چنانچہ اپنی جگہ پر واپس چلا گیا اپنی جگہ پر واپس چلا گیا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جب یہ صورتحال دیکھی تو کہا کہ آپ جو0:31کلام پڑھ کر کے اس پر پھونکے ہیں اس پر دم کیا ہے وہ کلام مجھے بھی سکھلا دی وہ کلام مجھے بھی سکھلا دی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلایا اور وہ اسلام قبول کر لی وہ اسلام قبول کر لی وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک بار کہا کہ مشرقین اپنی مجلس کے اندر بیٹھے ہوئے تھے کہ ہم چند غریب مسکین1:01مسلمان اپنی مجلس میں تھے تو ہم میں سے کسی نے کہا کیا کوئی آج یہ جرعت کر سکتا ہے کہ قرآن پڑھ کر انہیں سنا دے تھا دیکھئے یہاں تک جرعت نہیں ہو سکتی یہ حالت تھا مسلمانوں کی اجنبیت کا یہ حالت تھا مسلمانوں کی کمزوری کی یہ عالم تھا ان کا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرمایا کہ میں تیار ہوئی اس کے لئے لوگوں نے کہا ہم تمہیں نہیں چاہتے ہم کسی ایسے شخص کو چاہتے ہیں1:31خاندانی طور پر جس کا کچھ اثر ہو لوگوں پر کہ اسے تکلیف دینے سے رک جائیں تمہارا خاندانی طور پر کوئی اثر نہیں ہے تمہیں تو چھٹکیوں بجا دیں گے لیکن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تو اٹھے اور جا کر کے حجر میں سور الرحمن کی تلاوت کرنی شروع کر دی کس کی سور الرحمن کی ایک آواز اٹھی مشرقین نے کہا آخر یہ کس چیز کی آواز ہے2:02یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے تو کسی نے کہا یہ تو وہ کلام لگ رہا ہے جو محمد بحمد صلی اللہ علیہ وسلم لے کر کے آئے ہیں کہا اچھا کسی کی اتنی جرات ہے کہ اعلان پڑھنا شروع کر دے اس کلام کو چنانچہ لوگ آئے اور عبداللہ بن مسعود کو مارنا پیٹنا شروع کی چہرہ الہان ہو گیا وہ پڑھتے جا رہے تھے وہ لوگ مار رہے تھے وہ پڑھ رہے تھے وہ مار رہے تھے یہاں تک جتنا پڑھنے کی نیت2:31کی تھی اتنا پڑھ لے گئے جتنا پڑھنے کی نیت کی تھی اتنا پڑھ لے گئے پھر جب خاموش ہو گئے اور اپنے ساتھیوں کے پاس گئے تو ساتھیوں نے کہا دیکھو ہمیں اسی چیز کا ڈر تھا تمہارے اوپر ہمیں جو ڈر تھا وہ اسی چیز کا تھا کہا واللہ جتنا ضلیل میرے سامنے اب وہ لوگ ہیں اس سے پہلے اتنا ضلیل میرے نظر میں کبھی وہ لوگ نہیں تھے اگر تم لوگ چاہا تو کل پھر میں جا کر کہوں ان کو سناوں گا کل پھر جا کر کہوں ان کو میں سناوں3:02لیکن لوگوں نے کہا کہ بس بس بس انہیں تم نے ذلیل کر دیا نا انہیں تم نے رشوہ کر دیا انہیں سنا دیا تو حرد کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں کو عملی طور پر بھی یہ عدنبیت کا حال تھا کہ وہ لوگ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے اوپر عمل بھی نہیں کر سکتے تھے اسی طریقے سے سیاست کے طور پر بھی مسلمانوں کی عدنبیت تو حد سے دا بڑی ہوئی تھی3:31دنیا کا کوئی قبیلہ ایسا نہیں تھا دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں تھا جو مسلمانوں کو قبول کرنے کے لئے تیار ہوں یہ باتیں میں آپ لوگوں کے سامنے اس لئے رکھ رہا ہوں کہ اسلام کے ساتھ جو اس وقت حالات پیدا ہو رہے ہیں کوئی نئی بات نہیں ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی ہے4:00تو اقتصادی طور پر یہ حال تھا کہ مسلمانوں کی مدد کرنے والا کوئی ملک نہیں تھا کوئی خبیرہ نہیں تھا کوئی سردار نہیں تھا جس کی سب سے واضح مثال یہ ہے کہ مکہ کے اندر مسلمانوں کی مدد کرنے والا کوئی تھا کوئی نہیں تھا حال تو یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو سب سے عظیم انسان تھے مکہ کے سب سے سچے مانے جاتے تھے4:29سب سے بڑے امانتدار مانے جاتے تھے اور سب سے اعلی خاندان کے بھی تھے سب سے اعلی خاندان کے شرعی طور پر تو سب سے اعلی خاندان کے ہیں بھی لیکن اجتماعی طور پر بھی سب سے اعلی خاندان کے آپ تھے کیوں اس لیے کہ آپ ہی کے خاندان والوں کے ہاتھ میں خانہ کعبہ کا سب کچھ تھا آپ کے چچا جو تھے آپ کے دادا جو تھے5:00خانہ کعبہ کے متولی تھے وہ آپ کے چچا حضرت عباس حاجیوں کو زمزم کے پانی پلانے کی ذمہ داری آپ ہی کے اوپر تھی تو اجتماعی طور پر بھی ایک مقام تھا ایک مقام تھا لیکن پھر بھی مکہ کا کوئی بھی سردار آپ کے چچا کے علاوہ کوئی بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیاسی پناہ دینے کے لئے تیار نہیں ہوا5:29سیاسی پناہ دینے کے لئے تیار نہیں ہوتی مسلمانوں کی بات چھوڑ دیتی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی پناہ دینے کے لئے تیار نہیں تھا بلکہ اس کے خلاف آپ کے اوپر پتھر برستے تھے آپ کو تکلیف دی جاتی تھی آپ کو گالیاں دی جاتی تھی آپ کو کیا نہیں کہا گیا پاگل آپ کو کہا گیا شاعر آپ کو کہا گیا کہن آپ کو کہا گیا جادوگر آپ کو کہا گیا وہ کون سے ایسے الفاظ تھے6:00جس سے ایک آدمی کی تنقیص ہو سکے وہ آپ کے لئے استعمال نہیں کیے گئے ہے کی نہیں؟ اور صرف کہنے پر لوگ بس نہیں آئے رہے بلکہ آپ پر ہاتھ بھی اٹھائے گئے امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے اپنی صیرت کے اندر لکھا ہے حضرت انفصر مالک رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ پہاڑی پر بیٹھے ہوئے تھے آج صفحہ پہاڑی کا سمجھے کہ صرف نام ہے6:29ورنہ پہاڑی کے حضرت سے کوئی چیز وہاں پر موجود نہیں ہے لیکن اس وقت پہاڑی تھی اس وقت پہاڑی تھی اور آج سے پچاس سال پہلے بھی پہاڑی ہی تھی وہاں بالکل عام پہاڑ تھا لوگ پیدل بلکہ جدے پہن کر کے اپنا صحیح وغیرہ کیا کرتے تھے وہاں پر آج اللہ جزائے خیر دے جو لوگ اس خام کے لئے اٹھے ہیں حادیوں کی آسانی کے لئے بہت کچھ کر دیا ہے ورنہ پہلے کچھ نہیں تھا پہلے صفحہ اور خانہ کعبہ کے بیٹ7:02صفحہ اور خانہ کعبہ کے بیٹھ میں مکان تھے لوگ رہا کرتے تھے اس میں لوگ رہا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ پہاڑی کے اوپر بڑے غمگیر بیٹے ہوئے تھے آپ کا جسم لہو لہان تھا خون بہ رہا تھا آپ کے جسم سے حضرت جبریل صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ کیا ہے آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ نہیں رہے ہیں کہ میری قوم نے میرے ساتھ کیا کیا ہے7:35کیا معاملہ کیا میرے ساتھ میری قوم نے حضرت جبریس علام نے جب آپ کو پریشان دیکھا تو کہا کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کوئی نشانی میں دکھلاؤں جس سے آپ کا عظیم ہونا جس سے آپ کا بڑا ہونا ظاہر ہو جائے آپ نے کہا کہ ہاں دور وادی میں ایک ترک دکھائی دیا کھڑا ہوا حضرت جبریس علام نے فرمایا کہ اسے اشارہ کی دیئے کہ آپ کے قریب آ جائے آپ نے اشارہ کیا8:03اور آہستہ آہستہ چل کر کے وہ درخت آپ کے سامنے آ کر کھڑا ہو گیا حضرت جبیل علیہ السلام نے فرمایا کہ پھر حکم دیجئے کہ واپس چلا جائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا اور درخت واپس چلا گیا حضرت جبیل علیہ السلام نے فرمایا کہ اور کچھ چاہیے آپ کو آپ نے فرمایا کہ بس بس بس بس یہ اشارہ کرنا تھا آپ کا یہ مقام ہے اور آپ ان کے مارنے سے ان کی تکلیف دینے کے بعد وہ پریشان ہوتے ہیں میں پڑھتے ہیں اللہ نے آپ کا بہت انچا مقام رکھا ہے8:36تو عرض کرنے کا مقصد سیاسی طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلمTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriاتباع رسول4 / 71اتباع رسول - 18:422اتباع رسول - 28:423اتباع رسول - 38:424اتباع رسول - 48:425اتباع رسول - 58:426اتباع رسول - 68:427اتباع رسول - 78:41Sonraki: Bölüm 5→